• 7 years ago
پاکستان سپورٹس کے معتبر ٹی وی شو "سپورٹس ایکشن" میں سنیئے آف روڈ ریلی چیمپیئن صاحبزادہ سلطان کی زبانی:

☆ حب ریلی کے نتائج کیوں متنازعہ ہوئے؟
☆ ان کی جیت کا کریڈٹ کسے جاتا ہے؟
☆ موٹر سپورٹس کو کیا سوچ کر اختیار کیا؟
#Sahibzada_Sultan
#Team_Sultan

Category

📺
TV

Recommended