• 7 years ago
کلک ٹیم نے گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سینٹر صفدر آباد(شیخوپورہ) کے بچوں کے ساتھ ایک رنگا رنگ پروگرام کیا خصوصی بچوں نے شاندار پرفارمس پیش کی کلک ٹیم کی طرف سے سکول کے تمام بچوں کو گفٹ دیے گے 15بچوں کو سفید چھڑیاں دی گئی شیخ پرویز،شہزاد بھٹہ اور شکیل فاروقی نے سکول کی پرنسپل اور ٹیچرز کو کہا کہ ان بچوں کو جو بھی ضرورت ہو ہمیں ایک کال کریں ہم انشااﷲ آپ کی خدمت کے لیے حاضر ہوں گے پروگرام میں عابد ہاشمی کے گیتوں پہ بچوں نے خوب ڈانس کیا اور ایک اچھا خوش خوش دن گزارا

Category

🎵
Music

Recommended