Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb speaking about, "Role of Youth in order to curb Ideological warfare"
تہذیبی یلغار کو تہذیب کے ساتھ ہی روکا جا سکتا ہے،نظریاتی یلغار کو نظریات کے ساتھ ہی روکا جا سکتا ہے اور اُن نظریات کی آپکی اِن جوانیوں کی ، آپکی اِس جوان تہذیب کی آپکے اس جوان معاشرے کی آج پاکستان کو ضرورت ہے،آج عالمِ اِسلام کو ضرورت ہے ، آج عالمِ انسانیت کو ضرورت ہے،آج بنی نوعِ انسان کو ضرورت ہے ، آج خدا کے دین کو ضرورت ہے، آج خدا کی اِس مملکت کو ضرورت ہے،آج اِس مملکتِ خُداداد ،آج اِس سلطنتِ خُداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سر پہ جو خطرات منڈلا رہے ہیں ،وہ ڈرون حملوں کی صورت میں ہوں یا وہ خودکُش دھماکوں کی صورت میں ہوں ہمیں اِن تمام خطرات سے وطنِ عزیز کو باہر لے کے آنا ہے اور اِس کے لیے جو طبقہ کردار ادا کر سکتا ہے وہ آپ نوجوانوں کا طبقہ ہے ، وہ آپ باہمّت لوگوں کا طبقہ ہے کہ:
محبّت مُجھے اُن جوانوں سے ہے
سِتاروں پہ جو ڈالتے ہیں کمند
Foreign Attack On Our Culture And Ideology Can Only Be Catered By Promoting Our Own Culture And Ideology In A Positive Manner.
The Muslim Ummah Requires To Show And Practice Humanity, As Indicated By Allah.
Pakistan, Its Emerging Culture And Ideology Needs To Benifit From Its Young Youth, Their New Ideologies And Thinking. Only Then Will Pakistan Come Out Of Its Existing Problems, Noth Internal And External. The Youth Can Pave The Way For A Better Pakistan For Us And Coming Generations.

Category
📚
Learning