Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb speaking about "Survival of Muslims on earth depends on the survival of Islamic Identity & Islamic Values"
آج ہماری آنکھیں نہیں کُھل رہیں ، آج ہمارے ضمیر بیدار نہیں ہو رہے ، اور جس طرح سے استعماری طاقتیں وہ اپنی توپوں کے رُخ عالمِ اسلام پہ مرکوز کر رکھے ہیں انہوں نے،
وہ اُن کی تہذیبی توپیں ہوں، وہ اُن کی تعلیمی توپیں ہوں یا وہ اُن کی عسکری توپیں ہوں ،وہ تمام کی تمام توپیں وہ آپکی تہذیب کا خاتمہ کر رہی ہیں،وہ آپکی اسلامی ثقافت کو وہ کُچل رہی ہیں۔
میرے بھائیو!
آپ اِس بات کو یاد رکھیں،اِس بات کو ذہن میں رکھیں کہ ہمارا وجود اگر آج تک قائم ہے اور آج اگر ہم اس زمین پہ کھڑے ہیں بحیثیتِ مسلمان تو اُس کی بنیادی وجہ وہ ہماری اسلامی تہذیب ہےوہ ہماری اسلامی ثقافت ہے۔
Today our eyes are shut close, our conscience is dead while the capitalistic forces are completely focused on the subjugation of the Islamic world.
Whether it is their cultural, educational or military cannons, Their target Is Islamic culture and civilisation.
They want to undo Islamic traditions and values.
Brothers in Islam!
We must keep in mind that our survival on earth with our Islamic identity depends entirely on the survival of Islamic values, culture and civilisation.

Category
📚
Learning