• 7 years ago
Sahibzada Sultan Ahmad Ali Sb speaking about "Requirements for Stability of Pakistan"
اگـر استـحـکام چاہیے اگر بقا چاہیے پاکستان کی تو یاد رکھیں یہ دین کے نام پہ حاصل ہوا تھا یہ دیـن کـے نام پہ قائم رہے گا اور جب اللّٰه نے دین مکمل کر دیا
"اَلیَومَ اَکمَلتُ لَکُم دِینَکُم"(سورۃ٥ آیت٣)
پھر اُس کی سلطنت میں کوئی اور (Ism) پریکٹس نہیں ہو سکتا ، نہ کمیونزم آ سکتا ہے ، نہ سوشلزم آ سکتا ہے ، نہ سیکیولرازم آ سکتا ہے دین مکمل ہو گیا تو اس میں کسی ازم کی گنجائش نہیں رہی "اِزموں" سے پاک ہو گیا ، نہ بلوچی ازم،نہ عربی ازم، نہ عجمی ازم، نہ گورا ازم،نہ کالا ازم،نہ سردارازم،نہ غلام ازم،سب کے سب ختم ہو گۓ،نہ بریلوی ازم رہا،نہ دیوبندی ازم رہا،نہ شیعہ ازم رہا نہ وہابی ازم رہا ایک دین ہے اللّٰه کا وہ ہے اِسلام:
"اِنَّ الدِّینَ عِندَ اللّٰهِ الاِسلَامُ" (سورۃ ٣آل عمران آیت ١۹)
If you want stability of Pakistan, then don't forget that it is discover in the name of Islam. When Allah completed the Deen, then never come secularism, communism nor socialism. Thus, Deen is completed now. There is no need to make any change. Now it is free from communism, socialism and secularism. Pakistan is free of country from any type of sectarianism. There only one Deen of Allah which is only Islam.

Category

📚
Learning

Recommended