• 7 years ago
Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking about "Humanity suffers when hearts turn into stones and conscience dies"
جب انسان کی روحانیت پتھرا جاۓ تو پھر آپ تصور کر سکتے ہیں کہ ایک وہ پتھر ہےجو انسان کی پتھرائی ہوئی آنکھ کا نیلا پتھر ہوتا ہےجب انسان کی آنکھ پتھرا جاتی ہےجب انسان کا ضمیر پتھرا جاتا ہےجب انسان کے شعور میں سوچنے سمجھنے کی استعداد ختم ہو جاتی ہےاور یہ دنیا کو پرندوں کا ایک غول سمجھ کے یہ اُس کو محض جانوروں کا ریوڑ سمجھ کےاپنی ہوس کا نشانہ بناتا ہے اپنی حرص کا نشانہ بناتا ہے اپنے ظلم اپنے جبر اپنے تکبر اپنے استبداد کا نشانہ اُن کو بناتا ہےاپنی لالچ کا اپنے طمع کا نشانہ مخلوقِ خدا کو بناتا ہے تو یہ دنیا(کا نظام) الٹ پلٹ ہو جاتا ہے۔
When hearts turn into stones, feelings freeze, conscience dies, the ability of thinking cease to work, the spirituality is stunned, and then you can imagine that man is nothing but a stone -----a blue stone seen in the stony eye of man. In such state of things man’s competence to contemplate diminishes. He looks at the world around him as a flock of birds or animals. He hunts this flock to satisfy his avarice. When he targets the human beings to placate his lust, the system of the world is sabotaged.

Category

📚
Learning

Recommended