Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking bout our constructive role in the society
ہمیں تو ہمیشہ ایک مثبت اور تعمیری کردار ادا کرنا ہے یہ ہماری ذمہ داری ہے تعمیری کردار ادا کرنا،بطور مسلمان کے جو شریعت ہے شریعت کی جو آپ جدید شرح کرتے ہیں تو اس کے مطابق شریعت نام ہی قانون کی پاسداری کا ہے،شریعت کیا ہے قانون کی پاسداری ہے۔ تو مسلمان کی ذمہ داری ہے قانون پر عمل درآمد کرنا،مسلمان ہے ہی وہ جو مروجہ قوانین کی پاسداری کرتا ہے اُن کی خلاف ورزی نہیں کرتا اور اپنے اُس معاشرے کا سب سے اچھا شہری بن کے رہتا ہے۔یہ مسلمان کی اوّلین اور پہلی شناخت ہے جس سے اُس کا سماج اسکو شناخت کرتا ہے۔

Category
📚
Learning