Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb speaking about, "Wrath of Almighty Allah descends upon the people, the prayers go unanswered when spreading of virtues and curtailment of vices comes to a standstill"
آقا علیہ الصلوۃ والسلام نے ارشاد فرمایا کہ جِس وقت تمہارے درمیان سے امر بالمعروف(نیکی کا حکم دینا) و نہی عن المنکر (برائی سے روکنے) کا فریضہ سرانجام دیا جانا ختم ہونے لگے یا اِس کی روایت کمزور ہونے لگے تو اُس وقت اللّٰه کے عذاب کا انتظارکروتم دعائیں کروگےتمہاری دعائیں قبول نہیں کی جائیں گی،تم سوال کرو گے تمہیں سوال کرنے پہ عطا نہیں کیا جاۓ گا،تم اُس کی مدد طلب کرو گےتمہاری مدد نہیں کی جاۓ گی۔
The Prophet (Peace be upon him) prognosticated doom for the times when the mission for the spreading of virtues and curtailment of vices comes to a standstill, because then the wrath of God descends upon the people, the prayers go unanswered, the demands remain unmet, and the cries for help elicit no response whatsoever.

Category
📚
Learning