• 6 years ago
داغ وہ ہَم کو مِلا جِینے سے نَفرَت ہو گئی
چھوڑ داے اَے دِل دَھڑَکنا، اَب قیامَت ہو گئی
کیا رَہا ہے پاس اَپنے جِس کو اَب لُوٹے گا تُو
اَے زَمانے جا تُجھے اَب ہَم سے فُر صَت ہو گئی

Category

🎵
Music

Recommended