گرل سے ابھی ابھی اتاری گئی بار بی کیو شدہ ساسیج، دھویں سے بھرپور ذائقہ، جرمن لوگ ایسا گوشت پسند کرتے ہیں، بلکہ بہت پسند کرتے ہیں۔ ہر جرمن شہری سالانہ اوسطاً ساٹھ کلوگرام گوشت کھاتا ہے جو عالمی اوسط چونتیس کلوگرام سالانہ سے کہیں زیادہ ہے۔ لیکن ساسیج کی سر زمین یعنی جرمنی میں بھی صورتحال بدل رہی ہے۔ فرائی برگ کی کسان مارکیٹ میں کھڑے فوڈ ٹرکوں میں اب گوشت کی ساسیج کے ساتھ ہی ایک ماحول دوست خوراک والا ٹرک بھی کھڑا ہے جہاں ٹوفو سے بنی ساسیج رکھی ہیں۔
In Germany – the land of currywurst – McDonald's is launching a vegan burger. Tofu producers are barely keeping up with demand. But things look different on a global scale. Meat consumption in China has quadrupled in recent decades.
Category
🤖
Tech