• 5 years ago
Sayings Of Sultan Bahoo R.A in his Book Ameer-ul-Kaunain │فرمان حضرت سلطان باھُو رح

فرمان حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)

آنکھ کا نہ رونا دل کی سختی سے ہے
دل کی سختی حرام کھانے سے ہے
حرام کھانا کثرت گناہ سے ہے
کثرت گناہ موت کو بھلا دینے سے ہے
موت کو بھلانا طویل اُمیدوں سے ہے
اور طویل اُمیدیں حب دنیا سے ہیں

امیر الکونین، ص : 159 ، حضرت سلطان باھُو (رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ)

www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net

#IslaheeJamaat #Alarifeen #SultanBahoo #SultanAhmadAli #Quotes #Sayings #Thoughts

Category

📚
Learning

Recommended