• 4 years ago
ظفروال پولیس نے کار سے شراب کی دوسو بوتل برامد کرکے دوملزمان کو گرفتار کرگرفتار کر لیا ہے ملزمان عرصہ دراز دراز سے ظفروال نارووال اور شکرگڑھ میں شراب سپلائی کا کام کررہے تھے

Category

🗞
News

Recommended