• 4 years ago
حافظ آباد :
نواحی گاؤں جلال پور میں معمولی تنازعہ پر 2 گروپوں میں تصادم

حافظ آباد :تصادم میں ڈنڈوں ،سوٹوں کا استعمال اور ہوائی فائرنگ

حافظ آباد :تصادم کے نتیجے میں دونوں گروپوں کے 9 افراد زخمی

حافظ آباد :زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا

حافظ آباد :دونوں گروپوں نے مقدمہ کے لیے درخواستیں تھانہ جمع کروا دی

Category

🗞
News

Recommended