• 4 years ago
#Astaghfar_Ki_Fazeelat_o_Ahmiat,

استغفارکی فضیت_واہمیت

استغفار کی فضیلت کے متعلق قرآن سے کچھ آیات مع ترجمہ کے پیش کی جا رہی ہیں۔ امید ہے اس سے آپ کو اس کی فضیلت کا علم ہو جائے گا۔ اور اللہ تعالیٰ کی توفیق سے اس پر عمل کی بھی کوشش کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ہمیں دین کی سمجھ کے ساتھ ساتھ اس پہ عمل کی بھی توفیق عطا فرمائے۔ امین

Category

📚
Learning