• 4 years ago
حکایات# #kikayat #Stories #waqia #Room #Roomi #Molana #Masnavi #Maulana #Dars #مولانا مولوی #مثنوی #روم# #چوہے_کی_رہبری#
چوہے کی رہبری
کی حکایت میں مولانا روم رحمۃ اللہ علیہ نے تکبر کرنے والے کے بارے میں سمجھایا ہے۔ کہ کس طرح تکبر کرنے والے ذلیل و خوار ہوتے ہیں۔ لہذا اپنی اوقات سے زیادہ کی کوشش مت کرو تا کہ رسوائی و خواری سے بچ سکو۔ اس حکایت میں جیسا کہ چوہے اور اونٹ کی مثال دے کر یہ سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے کہ اسی طرح قادر مطلق اللہ اور بندہ کا معاملہ بھی ہے بلکہ اس بھی زیادہ قابل غور بات کہ اللہ ہر چیز کا مالک کل ہے۔

Category

📚
Learning