Mutton Ziafti Pulao | Club2Spice | hindi | urdu

  • 4 years ago
Recipe:
یخنی بنانے کا طریقہ یہ ریسپئی آدھے کلو کے لیے ہے۔
مٹن آدھا کلو
تیز پتہ 2 عدد
پیاز 1 عدد ہاف ہاف کر لیں
کالی مرچ 8 دانے
ادرک 1 ٹکرا 1 انچ
دار چینی 2 ٹکڑے
کالی الائنچی 2 عدد
سبز الائنچی 5 عدد
کشمش 10 دانے
سونف آدھا چائے کا چمچ
نمک 1 چائے کا چمچ
پانی 1 لیٹر
ان ساری چیزوں کو کسی جالی والے کپڑے میں دال کر آدھا گھنٹہ تک پکنے کے لیے چھوڑ دیں جب یخنی تیار ہو جائے تو چھان لیں۔
پلاؤ بنانے کا طریقہ
چاول آدھا کلو بھگو کر رکھ دیں
پیاز 1 عدد بڑا سائز کاٹ لیں
لہسن ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچ
نمک 2 چائے کے چمچ
سرخ مرچ 1 چائے کا چمچ
بڑی الائچی 3 دانے
دار چینی 2 ٹکڑے
سبز الائچی 5 دانے
بادیان قطائی 2 پھول
تیز پتہ 2 عدد
زیرہ آدھا چائے کا چمچ
کشمش 10 دانے
آئل 2 کپ
پکانے کا طریقہ
آئل کو گرم کریں پیاز ڈال کر گولڈن براؤن کر لیں۔ پھر لہسن ادرک ڈالیں ہلکا سا بھون لیں اس میں ثابت گرم مسالہ ڈالیں نمک، سرخ مرچ، زیرہ ڈال دیں تھوڑی سی یخنی ڈال کر بھون لیں۔ گوشت ڈالیں 2 منٹ کے بعد چاول ڈال دیں 3 گلاس پانی ڈالیں چاول چیک کرتے رہیں جب تیار ہو جائیں تو دم دیتے ہوئے دیگی مسالہ اور کشمشن ڈال کر تھوڑی دیر دم دے دیں۔
زیافتی پلاؤ کھانے کے لیے تیار ہے۔
اگر پکانے میں کوئی مسلہ پیش آئے تو کمنٹ میں ہم سے پوچھ سکتے ہیں اگر کسی قسم کی دش پکانے میں مسلہ ہو تو ہمیں کمنٹ میں بتا دیں ہم اس کی ریسپئی بنا کے اپلوڈ کر دیں گے۔

Recommended