Shahi Ferni | club2spice | urdu | hindi

  • 4 years ago
Recipe:
چینی 1 کپ
فرنی پاوڈر 3/1 کپ
پستہ / بادام
2/1 چائے کا چمچ
سبز الائچی 4 دانے
پستہ سیبت 4 دانے
دودھ 1 لیٹر
دودھ کے اندر الائچی ڈالیں، 1 کپ چینی ڈال دیں ، آدھا گھنٹہ ہلکی آنچ پر پکائیں، چمچ ہلاتے رہیں، فرنی پاوڈر ڈال دیں، تھوڑی دیر بعد پستہ بادام ڈال دیں، جب گاڑی ہو جائے تو اسے نکال کر پلیٹوں میں ڈال دیں۔

Category

😹
Fun

Recommended