• 2 years ago
حاجی اشرف صاحب - کرکٹ لوور و رہنما کتیانہ میمن جماعت
ملک عارف صاحب-صدر-گڈز ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن (کراچی پورٹ کسٹم ہاؤس )
سید ممتاز علی شاہ صاحب - معروف سماجی رہنما
جناب حنیف موٹلانی صاحب - صدر - میمن فیڈریشن
آصف موسیٰ صاحب - چیئرمین - موسیٰ فاؤنڈیشن
ندیم مرزا صاحب - چیئرمین - ٹیچرز پیرنٹس ایسوسی ایشن
سہیل عابدی صاحب - رہنما - پاکستان پیپلز پارٹی
عزیز عرب صاحب - جنرل سیکرٹری - جوناگڈھ فیڈریشن
قاضی مصطفیٰ صاحب - جنرل سیکرٹری - کتیانہ قاضی جماعت
قاضی ابراہیم صاحب - چیئرمین - حقوق انسانیت
عرفان خان یوسفزئی صاحب - ڈپٹی ڈائریکٹر -انکروچمنٹ - کے ڈی اے.
اختر کچھی صاحب - رہنما - کتچی واڈھالا جماعت
دانش کچھی صاحب - رہنما - کتچی سومرو جماعت
سید شبیر باپو صاحب - رہنما - سید البیرونی جماعت
جاوید مچھیارا صاحب - رہنما - کاٹھیاوارمچیارا جماعت
زبیر خان صاحب - صدر - کتیانہ خان جماعت
بابر زہری صاحب - صدر - کتیانہ زہری جماعت
اسکے علاوہ ایونٹ میں کسی بھی وقت شریک ہونے والے تمام جماعتوں برادریوں کے رہنما نمائندے عہدیداران کے علاوہ گجراتی قوم کے نوجوان بچے بزرگ تمام افراد کا شکریہ جنہوں نے ایونٹ میں شرکت کر کے اسکو کامیاب بنایا ...

Category

🗞
News

Recommended