• 3 years ago
الحمد اللہ .بیس ٹیموں کی ایک ساتھ گراؤنڈ میں کلر کٹ کیساتھ موجودگی - گجراتی ٹرافی کرکٹ لیگ کی کامیاب افتتاحی تقریب کی کامیابی کیلئےمیں ملک اسلم فاونڈرگجراتی فورم پاکستان اپنےچیف آرگنائزر( گجراتی کرکٹ لیگ ) ایازمنشی صاحب اورگجراتی فورم کی پوری ٹیم کی جانب سےٹورنامنٹ میں حصہ لینےوالی تمام ٹیموں ، تمام دوستوں تمام خیرخواہوں ،تمام جماعتوں عہدیداروں کےشکرگزار ہیں کہ آپکی حوصلہ افزائی اور سپورٹ کےبنا یہ سب ممکن نہ تھا افتتاحی تقریب میں آپکی موجودگی نےچارچا ند لگا دیے ... ایک بارپھراپ تمام ٹیموں کا شکریہ

Category

🗞
News

Recommended