VID-20240529-WA0003

  • 4 months ago
*شدید گرمی کے موسم میں اپنے موبائل فون کی بیٹری کی حفاظت کریں۔*

کوشش کریں کہ اپنے موبائل فون کو صبح کے وقت ہی چارج کر لیں، دوپہر کے وقت موبائل چارجنگ سے اجتناب کریں۔

زیادہ گرمی کے اوقات میں چارجنگ کرنے سے بیٹری لائف پہ برا اثر پڑتا ہے۔

بیٹری کو 80 فیصد سے زیادہ اور 30 فیصد سے کم چارج نہ کریں اور چارجنگ کے دوران موبائل فون کا استعمال ترک کر دیں۔

اپنے موبائل کو کسی ایسی جگہ چارجنگ پہ نا لگائیں جہاں سورج کی روشنی براہ راست موبائل پہ پڑے۔

چارجنگ کے دوران، موبائل زیادہ گرم ہونے کی صورت میں چارجنگ سے اتار لیں۔

اپنے موبائل کا سوفٹویر ہمیشہ اپ ڈیٹ رکھیں۔


*حسنین موبائل شاپ فاضل شاہ*