This video of King Abdullah park AL RIYADH KINGDOM SAUDI AREBIA..almlaz.very beautifull place in earth .this is romantic place.i visit with family.
یہ ویڈیو میں نے اپنے موبائل کے کیمرے سے ریکارڈ کی ہے ۔اگر آپ جاننا چاہتے ہیں کہ یہ کونسی جگہ ہے تو یہ سعودی عرب کے شہر الریاض میں حی الملز کے اندر ایک پارک ہے ۔اس پارک کا نام کنگ عبداللہ پارک ہے ۔یہ فیملی کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے ایک خوبصورت اور بہترین مقام ہے ۔

Category
🏖
Travel