ہرنائی؛ موٹرسائیکل چھننے پر مذمت کرنے پر مسلح افراد کی فائرنگ نوجوان جان بحق

  • 3 months ago
ہرنائی:ہرنائی شہر کے قریب دن دیہاڑےمسلح افراد نے نوجوان سے موبائل فون اور موٹرسائیکل چھننے کی کوشش کی مذمت کرنے پر نامعلوم مسلح چوروں نے فائرنگ کرکے نوجوان کو موقع پر ہی قتل کرکے موٹرسائیکل اور موبائل فون لیکر فرار ہوگئے تفصیلات کے ہرنائی کے علاقے کلی اربوز کے قریب غریب آباد ندی ہندو سوز کے ساتھ نامعلوم مسلح چوروں کی موٹر سائیکل اورموبائل چھیننے کے دوران محمد عمران ولد سکندر خان قوم اسپانی ترین سکنہ کلی اربوز کو مذمت کرنے کے دوران فائرنگ کرکے محمد عمران موقع پرہی قتل کرنے کے بعد مسلح چوروں نے موٹرسائیکل اور ایک عدد موبائل چھین کر فرار ہوگئے

Recommended