سخن سرائی کا کوئی بھی اہتمام نہ ہو
صدائے شورِ خموشی تو ہو، کلام نہ ہو
تو آئے اور سرِ بزم زمزمے جاگیں
تو آئے اور کوئی تزک و احتشام نہ ہو
خدا کرے کہ تجھے دیکھتا رہوں تامرگ
خدا کرے کہ مجھے اور کوئی کام نہ ہو ...
صدائے شورِ خموشی تو ہو، کلام نہ ہو
تو آئے اور سرِ بزم زمزمے جاگیں
تو آئے اور کوئی تزک و احتشام نہ ہو
خدا کرے کہ تجھے دیکھتا رہوں تامرگ
خدا کرے کہ مجھے اور کوئی کام نہ ہو ...
Category
🎵
Music