10 Beautiful Daughters of Pakistan Politicians and..

  • 2 days ago
10 Beautiful Daughters of Pakistan Politicians,
Beautiful Daughters of Pakistan Politicians and their Lifestyles,
Pakistan,
politicians,
Pakistani Politicians and their Lifestyles,
lifestyle,
daughter of Politicians,
Maryam Nawaz,
bukhtawar Bhutto,
Imran khan,
nawaz shreef,
Asif Ali Zardari,
Beautiful Daughters of Pakistan,
Pakistan Politicians Lifestyles,
Politicians Lifestyles,
Transcript
00:00ناظرین آج میں آپ لوگوں کو پاکستانی سیاستدانوں کی خوبصورت ترین بیٹیوں کے بارے میں بتانے جا رہا ہوں
00:05جن کو دیکھ اور سن کر آپ پریشان ہو جائیں گے
00:08تو چلیئے ویڈیو کا باقاعدہ آغاز کرتے ہیں
00:10نمبر ایک
00:11تیرین وائٹ خان
00:12ناظرین تیرین وائٹ وہ نام ہے جو پچھلے 30 سالوں سے عمران خان کے ساتھ جڑا ہے
00:17تیرین کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ پاکستان کے سیاستی لیڈر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پہلی بیٹی ہے
00:23لیکن عمران خان اس بات کی تردید کرتے آئے ہیں
00:26مگر کچھ موقعوں پر عمران خان اس بات کو تسلیم بھی کر چکے ہیں
00:29تیرین کی ماں سیتا وائٹ عمران خان کی دوست اور خرپتی سرمایہ دار گورڈن وائٹ کی بیٹی تھی
00:35عمران خان اور سیتا وائٹ ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے
00:38لیکن عمران خان پاکستانی معاشرے اور قانونی وجوہات کی بنا پر اپنی بیٹی کو تسلیم نہیں کر سکے
00:43تیرین پھر بھی عمران خان کے ساتھ رہنا چاہتی ہی
00:46دوزار چار میں عمران خان نے شاید برطانیہ کی کورٹ میں اپنی بیٹی کو تسلیم بھی کیا
00:50آج عمران خان کی سابقہ بیوی جماعیمہ خان تیرین وائٹ کے ساتھ لندن میں رہتی ہیں
00:58ناظرین مریم نواز کوئی اور نہیں بلکہ پاکستانی سیاست کی وہ نانی ہیں
01:02جو کہ پچھلے چالیس سالوں سے پاکستانی عوام پر ایک شہزادی بن کر حکومت کر رہی ہیں
01:07مریم نواز نوازشریف کی بیٹی ہیں جو تین بار پاکستان کے پرائم منسٹر رہ چکے ہیں
01:11یہ خود کو اور اپنے سارے خاندان کو حکمران خاندان سمجھتی ہیں اور یہ بھی سمجھتی ہیں
01:16کہ ان کے لحاظ سے صرف انہی کو پاکستان پر حکمرانی کرنے کا حق حاصل ہے
01:20پچھلے 20 سالوں میں مریم نے اپنی سیاسی پارٹی پاکستان مسلم لیگ نون میں ایک لیڈر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے
01:27تب ہی تو آج ان کے باپ کے علاوہ نون لیگ کے تمام سینئر سیاستدان سر جھکائے کھڑے نظر آتے ہیں
01:32جن میں موجودہ پرائم منسٹر شہباز شریف بھی شامل ہیں
01:35اس کے علاوہ مریم نواز ایک اور وجہ سے بھی کافی مشہور ہے
01:38ان کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ انہوں نے بہت سے سیاسی دوستوں اور دشمنوں کی خفیہ اور گندی ویڈیوز ریکارڈ کر کے رکھی ہوئی ہیں
01:45جس کے ذریعے یہ ان تمام افراد کو بلیک میل کر کے اپنے مطلب کے سارے کام کرواتی ہیں
01:53ناظرین میرا سیٹھی کے والد کا نام نجم سیٹھی ہے جو پاکستان کے پرانے اور بڑے صحافیوں میں سے ایک ہے
01:59میرا سیٹھی کی والدہ کا نام جگنو موسن ہے جو کہ ایک معروف سیاستدان بھی ہے
02:03میرا سیٹھی خود ایک کامیاب اداکارہ اور ایک رائٹر بھی ہے
02:05انہوں نے پاکستان کے ڈراما انڈسٹری میں بھی خوب نام کمائیا ہے
02:09یہ ایک پڑھ ہی لکھی نوجوان لڑکی ہیں جنہوں نے اپنی تعلیم لاہور گرامر سکول اور بقیہ تعلیم اکسفورڈ یونیورسٹی سے حاصل کی
02:15پاکستانی ڈراموں میں کامیابی سے پہلے یہ وال سٹریٹ جنرل کے لیے بھی لکھاری کا کام کرتی نہیں ہے
02:21اور آج یہ بلوم برگ پبلشنگ ہاؤس کے لیے کہانیاں بھی لکھتی ہیں
02:24اس کے علاوہ میرا بھی لندن میں رہتے ہوئے مختلف خبروں کا حصہ بنتی رہتی ہیں
02:28اور کئی بار اپنے دوستوں کے ساتھ کش لگاتی نظر بھی آئی ہیں
02:35پچاس سالہ کشمالہ تارک نہ صرف اپنی خوبصورتی کی وجہ سے مشہور ہیں
02:39بلکہ اپنی سیاست کی وجہ سے بھی جانی جاتی ہیں
02:41پچھلے 20 سالوں کے دوران یہ پاکستان کے سیاسی سمندر میں بہت سے گھوٹے لگا چکی ہیں
02:46یہ وہ خاتون ہیں جو کہ جتنی زیادہ سیاسی پارٹیاں بدل چکی ہیں
02:50اس سے کہیں زیادہ ہی اپنے شہر تبدیل کر چکی ہیں
02:52کشمالہ تارک پی ایمل کیو اور پاکستان پیپلز پارٹی دونوں پارٹیوں میں رہنے کے ساتھ
02:58وفاقی وزیر مہتصیب اور اس کے علاوہ نیشنل اسمبلی کی میمبر بھی رہ چکی ہیں
03:02یہ پیشے کے لحاظ سے پڑھی لکھی وکیل بھی ہیں
03:04انہوں نے اپنی تعلیم لندن سکول آف ایکناومکس میں پولیٹیکل سائنس کے مضامین میں حاصل کی
03:09کشمالہ تارک جتنی خوبصورت، دلکش، جازب نظر اور گلیمریس ہیں اتنی ہی بہادر بھی ہیں
03:142018 میں انہوں نے وقت نیوز کے ہیڈ کوارٹر پر حملہ کر کے کئی صحافیوں کو سبق سکھایا تھا
03:19جنہوں نے ان کی اجازت کے بغیر ان کی ریکاوڈنگ کرنے کی کوشش کی تھی
03:23نمبر پانچ
03:25بختاور بھٹو زرداری
03:27ناظرین بختاور بھٹو زرداری پاکستان کی سابقا وزیراعظم بینظیر بھٹو اور سابق صدر آسیو علی زرداری کی سائبزادی
03:33اور بلاول بھٹو زرداری کی چھوٹی بہن ہیں
03:36اس کے علاوہ یہ زیبسٹ فاؤنڈیشن، شہید ذودفقار علی بھٹو، انسٹیٹوٹ آف سائنس اینڈ تیکنولوجی کی چیئرمین پرسن بھی ہیں
03:42اکثر پاکستانی سیاستدانوں کی بیٹیوں کے برعکس بختاور بھٹو دیکھنے میں کوئی سپر موڈل نہیں
03:47بلکہ ایک عام سی لڑکی ہیں
03:49لیکن جو دیکھتا ہے وہ حقیقت میں نہیں ہوتا
03:51یہ سال 2021 میں محمود چودری کی بیوی تو بن چکی ہیں
03:54لیکن اس سے پہلے یہ شہزادی بھی ایک پارٹی گل رہ چکی ہیں
03:57سال 2017 سے 2018 کے درمیان ان کے بارے میں یہ خبریں بھی گردش کرتی رہیں
04:02کہ ان کا یارانہ ایک خوبصورت بلوچ نوجوان کے ساتھ تھا جس کا نام نکیب اللہ محسود تھا
04:07جو کہ سوشل میڈیا پرسنیلیٹی بھی تھا
04:09اس دوران انٹرنیٹ کے دور میں ان دونوں کی قربت کا چرچہ پوری دنیا میں ہونے لگا
04:13اور پھر اچانک 2018 میں نکیب اللہ محسود کا قتل راو انور کے نام کے ایک کرپ پولیس افسر نے کیا
04:19جو کہ کراچی میں نکلی پولیس مقابلوں کی وجہ سے مشہور تھا
04:22اور یہ بھی کہا جاتا ہے کہ نکیب اللہ محسود کو زرداری نہیں قتل کروایا تھا
04:26اس طرح مختاور بھٹو کا پیار ایک خوبصورت نوجوان نکیب اللہ محسود کو کھا گیا
04:32نازن سہر ترین نے اپنی شہرت اپنے سیاستدان باپ جہانگیر ترین کی وجہ سے پائی
04:37مگر آج ہی اپنی محنت کے بلبوتے پر فیشن ڈیزائننگ کی دنیا میں ایک الگ نام بنا چکی ہیں
04:42یہ اپنی خوبصورتی اور فیشن برینڈ کی وجہ سے دنیا میں جانی جاتی ہیں
04:46انہوں نے سٹوڈیو ڈیزائن کے نام سے ایک لگزری برینڈ خود ڈیزائن کیا ہے
04:49اس کے علاوہ یہ ایک مشہور موڈل بھی ہیں جو کہ اپنے کئی برینڈز کی موڈلنگ بھی خود کرتی دکھائی دیتی ہیں
04:54یہ پاکستان کی نئی اور سب سے کم عمر فیشن ڈیزائنر میں سے ایک ہے
04:58دوہزار چودہ میں انہوں نے پہلی بار اپنی کولیکشن کو سانسلک فیشن ویک میں شوکیس کیا تھا
05:04ایمان مزاری
05:06ناظرین یہ پاکستان تحریک انصاف کی سیاسی شخصیت شیری مزاری کی بیٹی ہیں
05:10ان کا تعلق پاکستان کے مغربی معاشرے سے ہے
05:13مگر یہ ہمیشہ سے ہی اپنے جدید خیالات کے لیے لڑتی رہتی ہیں
05:16اور کبھی بھی سچ بولنے سے نہیں ڈرتی
05:18پھر چاہے وہ کسی کو برا ہی کیوں نہ لگے
05:21یہ پاکستان کے سیاسی اور معاشرتی معاملات پر آواد اٹھانے کی وجہ سے مشہور ہیں
05:25انہوں نے برطانیہ کے شہر ایڈنبگ سے الیلبک ڈگری حاصل کر رکھی ہے
05:29انہوں نے ریٹائٹ کرنل جاوید باجوا کے متعلق ایسا لفظ دورانے پریس کانفرنس استعمال کیا
05:34جس کے بنا پر ان پر ایف آئی آر بھی کاردی گئی تھی
05:37سال 2017 کے دوران ایمان مزاری کا ایک ڈانسنگ ویڈیو سکینڈل بھی آیا
05:41جس میں یہ اپنے لندن والے گھر میں گورے دوستوں کے ساتھ
05:44ایک نائٹ کلپ ترس پارٹی میں انتہائی مختصر لیباس میں ڈانس کرتی نظر آتی ہے
05:48لیکن اس کے بارے میں انہوں نے کہا تھا کہ یہ میری مرضی ہے میں جو مرضی کروں
05:52انہوں نے یہ بھی کہا کہ آرمی کے خلاف بولنے کی وجہ سے ان کی پرانے ویڈیوز اور تصاویر لیک کر دی گئی ہیں
06:00یہ فیزا بطول گیلانی کے نام سے جانی جاتی ہیں اور سابقا وزیراعظم
06:03سید یوسف رضا گیلانی کی بیٹی ہیں
06:05یہ ایک کاروباری خاتون اور انٹرپنئور بھی ہیں
06:08یہ پیپرمنٹ یونٹس نام کی کمپنی کی سی ای او اور مالکہ ہیں
06:11یہ ایک ایسی کمپنی ہیں جو کہ شادی بیا اور مختلف فنکشنز کے لیے مختلف تقریبات کا انتظام کرتی ہے
06:16یہ پاکستان کی بہترین ویڈنگ ایونڈ ڈیزائنر میں سے ایک ہیں
06:20پاکستانی فلم انڈسٹری کے بہت سے اداکار اور اداکارے اپنی شادی اور فنکشنز پر
06:24اینی سے تضیین اور آرائش کا کام کروانا پسند کرتے ہیں
06:27نمبر نو
06:28زرتاج گل
06:29آئے 2023 میں زرتاج گل کا شمار پاکستان کی خوبصورت ترین سیاستدانوں میں ہوتا ہے
06:34زرتاج گل اپنی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ اپنی بہادری و زہانت کی وجہ سے بھی مشہور ہے
06:39یہ امران خان کی جماعت تحریک انصاف کی بہترین فیمیل پولیٹیشن ہیں
06:43امران خان کے دورے حکومت میں 2018 سے 2022 تک یہ کلائیمیٹ چینج کی وزیر بھی رہ چکی ہیں
06:48انہوں نے لاہور کے کوئن میری کالیج اور بعد میں نیچنل کالیج آرڈ سے ٹیکسٹائل انجینئنگ میں ڈگری حاصل کر رکھی ہے
06:54اور اپنی پڑھائی مکمل کرنے کے بعد انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو جوائن کیا اور پانچ سال تک نیچنل اسمبلی کی
07:01میمبر رہی ہیں
07:02نمبر دس
07:03ہینا ربانی خر
07:04ناظرین پاکستان کی سیاستدان کی تاریخ میں بہت سی خوبصورت اور گلیمریس ترین خواتین رہ چکی ہیں
07:10مگر جو شہرت ہینا ربانی خر کو انٹرنیشنل لیول پر ملی وہ شاید ہی کسی کو کبھی مل سکے
07:15یہ آج 45 سال کی ہیں اور خر خاندان سے تعلق رکھتی ہیں
07:18اس خاندان کا شمار پاکستان کے طاقتور ترین سیاسی خاندانوں میں ہوتا ہے
07:23ان کے والد غلام نور ربانی خر ہیں جبکہ ان کے چچا غلام مصطفی خر ہیں جو کے ماضی میں پاکستان کے گورنر اور چیف منیسٹر آف پنجاب بھی رہ چکے ہیں
07:31یہ اپریل 2022 سے لے کر اب تک منیسٹر آف سٹیٹ فار فارن آفئیرز بھی ہیں
07:35اور سال 2000 سے لے کر اب تک مختلف اوقات میں منیسٹر آف فارن آفئیرز
07:40منیسٹر آف دی سٹیٹ فار فائنانس اینڈ اکنومک آفئیرز اور نیشنل اسمبلی کی میمبر بھی رہ چکی ہیں
07:4533 سال کی عمر میں جب یہ فارن منیسٹر بنی تھی تو یہ اس وقت پاکستان کی تاریخ کی کم عمر ترین فارن منیسٹر تھی
07:51پاکستان کی وزیر خارجہ ہونے کے دوران انہوں نے کئی ممالک کے دورے کیے جن میں بھارت اور امریکہ کے دورے بھی شامل تھے
07:57ان دنوں پاکستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہت حد تک خراب تھے
08:01اس وقت انہوں نے بھارت کے ساتھ پاکستان کے بیچ امن بڑھانے میں اہم کردار ادا کیا تھا
08:06از ان امید ہے ہماری آج کی یہ ویڈیو بھی آپ لوگوں کو ضرور پسند آئی ہوگی
08:10ویڈیو اچھی لگے تو اسے اپنے دوستوں کے ساتھ فیسبوک ویڈس ایپ اور دیگر سوشل میڈیا سائٹس پر بھی شیئر کریں

Recommended