• 2 days ago
💯کَاَیِّنۡ مِّنۡ دَآبَّۃٍ لَّا تَحۡمِلُ رِزۡقَہَا ٭ۖ اَللّٰہُ یَرۡزُقُہَا وَ اِیَّاکُمۡ ۫ ۖ وَ ہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶۰﴾
اور بہت سے جانور ہیں جو اپنی روزی اٹھائے نہیں پھرتے ان سب کو اور تمہیں بھی اللہ تعالٰی ہی روزی دیتا ہے وہ بڑا ہی سننے جاننے والا ہے ۔💯❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Category

📚
Learning

Recommended