• 2 days ago
ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مین روڈ نوشہروفیروز کے دونوں اطراف غیرقانونی تجاوزات ہٹانے کے لئے عملی کام شروع کردیا گیاہے۔ اس سلسلے محکمہ روینیو کے عملداران نے انکروچمنٹ ٹیم کے ہمراہ روینیو رکارڈ کے مطابق غیرقانونی تجاوزات کی نشاندہی کرکے نشانات لگائے۔
ذراع کے مطابق شہر کے روڈ راستون اور گلیوں سے غیرقانونی تجاوزات ہٹانے کے لئے بہت جلد گریند آپریشن شروع کیا جارہاہے۔
روینیو رکارڈ کے مطابق غیرقانونی تجاوزات میں بیشتر کاروباری مراکز اور نجی بینکس کی نشاندہی بھی کی گئی ہے

Category

🗞
News

Recommended