*درود شریف کی فضیلت*
❣💯💯💯💯💯💯💯💯💯
*1. درود شریف پڑھنے سے گناہوں کی معافی ملتی ہے اور اللہ تعالیٰ انسان کے درجات بلند فرماتا ہے*
*2. درود شریف پڑھنے والے پر اللہ کی رحمت نازل ہوتی ہے اور اس کے لیے آسمان کے فرشتے دعا کرتے ہیں*
*3. : درود شریف پڑھنے والے کو قیامت کے دن نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب ہوگی*
*4. درود شریف پڑھنا اللہ کے ذکر کی ایک قسم ہے جو دل کی پاکیزگی کا باعث بنتی ہے*
*5. درود شریف پڑھنے سے زندگی کی مشکلات اور پریشانیاں دور ہوتی ہیں*
*6.ایک مرتبہ درود شریف پڑھنے پر دس نیکیاں ملتی ہیں اور دس گناہ معاف کیے جاتے ہیں*
*درود شریف پڑھنا ایک عظیم عبادت ہے جو انسان کی دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی کا ذریعہ بنتی ہے.
❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️❣️

Category
📚
Learning