Deene e islam
Category
🤖
TechTranscript
00:00سب سے پہلا اصول
00:02جس کی آج تک مسلمانوں کو
00:07سمجھ آنی چاہیے تھی جو آنے کے لئے
00:11کوشش بھی نہیں کرتا کہ سمجھ مجھے آ جائے
00:14قرآن مجید میں
00:16تین آیات نازل کی ہیں
00:19اور تین آیات میں سکون کا لفظ بولا ہے
00:24اور چوتھے لفظ میں
00:27تومعنینت اور اتمنان کا لفظ بولا ہے
00:29تو میں کسی گھر کے سکون اور خوشی کے
00:33اگر کھڑا کرنا چاہتا ہوں
00:36تو اس کے چار پلرز ہیں
00:37پہلا
00:39فَالِقُ الْإِصْبَاحِ وَجَعَلَ اللَّيْلَ سَكَنًا
00:47وَالشَّمْسَ وَالْقَمَرَ حُسْدَانًا
00:54ذَلِكَ تَقْدِيغُ الْعَزِيزِ
00:58وَالْعَزِيزِ الْعَلِيمِ
01:05صبح کو پیدا کرنے والا بھی اللہ ہے
01:10وَجَعَلَ اللَّيْلَ سَكَنًا
01:14رات کو اللہ تعالیٰ نے سکون کا باعث بنایا
01:19اور دوسری جگہ فرمایا
01:21وَجَعَلَ لَكُم مِّن بُيُوتِكُم
01:30اللَّهُ الَّذِي جَعَلَ لَكُم مِّن بُيُوتِكُم سَكَنًا
01:41اللہ تعالیٰ وہ ہے
01:45جس نے تمہارے گھروں کو سکون بنایا ہے
01:50اور تیسی جگہ فرمایا
01:52وَمِن آيَاتِهِ
01:59أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا
02:08أَزْوَاجًا لِي تَسْكُنُوا إِلَيْهَا
02:16وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدْتَةً وَرَحْمَهْمًا
02:25إِنَّ فِي ذَلِكَ لَا آيَاتٍ لِّقَوْمِ يَتَفَكَرُونَ
02:38اللہ تعالیٰ کی ویسے تو بہت ساری نشانیاں ہیں
02:41اُن نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہے
02:45کہ اللہ تعالیٰ نے تمہیں اپنے نبی کے ذریعے پیغام دیا
02:49کہ نکاح کرو یہ سنت ہے
02:51اور تمہاری بیوی کو تمہارے لئے سکون کا باعث بنایا
02:55اور چوتھی آئت
02:57اللہ رب العزت فرماتے ہیں
03:00الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ
03:14اَلَا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُ الْقُلُوبُهُمْ
03:26ایمان والوں کا اللہ تعالیٰ نے اتمنان اور سکون رکھا ہے
03:30تو اپنے ذکر میں رکھا ہے
03:32لیکن ان چاروں آیات کو سمجھنا ہے
03:35جو شخص یہ کہتا ہے کہ مجھے خوشی ملے
03:40سکون ملے
03:41اور اس کا گھر اس کے لئے باعث سکون نہیں
03:47دنیا کے کسی کونے میں اس سکونیں ملے گا
03:51جو شخص سکون اور خوشی کا متلاشی ہے
03:55اس کے لئے اس کی گھر والی اور گھر والی کے لئے
04:00اس کا گھر والا خوشی اور سکون کا باعث نہیں
04:03اس کے دنیا میں کہیں بھی خوشی نہیں ملے
04:07جو شخص فطرت کے بنائے ہوئے اصول
04:10رات کے اندر سکون نہیں حاصل کرتا
04:13وہ دن کے اندر بھی سکون حاصل نہیں کر سکے گا
04:19لیکن میں کیا کہنا چاہتا ہوں
04:20کامل خوشی
04:22اور کامل سکون
04:24اس شخص کو حاصل ہوتا ہے
04:25جو
04:27رات گزارے
04:30اپنی بی بی کے ساتھ
04:34اپنے گھر میں
04:35اور اللہ کا ذکر اور شکر
04:38اس کی عادت تو
04:39کائنات میں سب سے
04:41پر سکون اور خوشیوں
04:43کو اپنے دامن میں جمع کرنے
04:45والا یہی شخص ہے
04:47جو شخص کہے
04:49آپ دیکھ لیں دنیا کے بڑے بڑے ہوتلز
04:52پہ چلے جائیں جو گھر میں
04:53آپ کو سکون اور خوشی ہے وہ وہاں نہیں ہو سکتے
04:55آپ دن کو چار گھنٹے سو لیں
04:59جو رات کی نین میں لذت
05:01اللہ نے رکھی ہے
05:02وَجْعَلْنَا اللَّيْلَ لِبَاسًا
05:05اللہ تعالیٰ نے اس کو لباس بنایا ہے
05:08وہ دن کی نین میں نہیں ہے
05:11دنیا جہان کے لوگ
05:14آپ کو سلیوٹ کرنے والے
05:16ہوں لیکن جو
05:17دل کی اتھا
05:19گہرائیوں سے محبت
05:21احترام اقرام
05:23آپ کو دے سکتی ہے تو آپ کی بیوی
05:25دے سکتی ہے اسی طرح
05:27عورت کو خامد دے سکتا ہے
05:29اور دنیا کے اندر
05:31کوئی اس کو وہ اقرام
05:33اور کوئی اس کو محبت نہیں
05:35دے سکتا ہے اس لئے رسول اللہ
05:38صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:39اس اصول کے بعد
05:41زندگی کو
05:43خوبصورت بنانے کے لئے اصول دیئے
05:45جس سے سکون اور خوشی آئے گی
05:47اور شریعت کی یہی
05:50خوبصورتی ہے وہ صرف
05:52مرد کے حقوق کو
05:53لوگوں کے سامنے نہیں رکھتا
05:55کہ بس مرد حقوق مانگنے پہ لگے رہیں
05:57وہ مرد کے بھی حقوق
06:00اور اس کے ساتھ ساتھ
06:02عورتوں کا بھی معاشرے میں ایک حیصہ ہے
06:08اور یہ سائیکل کے دو ٹائر ہیں
06:11ایک ٹائر پہ یہ گاڑی نہیں چل سکتی
06:14اس طرح مرد کے حقوق ہیں
06:16اس طرح عورت کے بھی حقوق ہیں
06:18تو ہم چاہیں گے کہ دونوں کو
06:20کمپیرٹیولی معازنہ کرتے ہوئے
06:23ہم چند اصول پیش کریں
06:24پہلا اصول
06:25خامد کی ذمہ داری یہ ہے
06:30چونکہ وہ قوام ہے
06:33وہ ذمہ دار ہے
06:34گھر اس نے بنایا ہے
06:37کہ وہ
06:38اپنی بیوی کی تعلیم
06:41دینی معاملات
06:44تربیت
06:46گھر کے اندر
06:47دینی ماحول پیدا کرے
06:50رسول اللہ
06:51صلی اللہ علیہ وسلم
06:53ہم اکیلے تحجد نہیں پڑھتے تھے
06:55آپ تحجد کے لئے اٹھتے
06:58اور آواز دیتے
07:00قومی یا عائشہ
07:02قومی یا عائشہ فاوتری
07:05عائشہ
07:07تم بھی اٹھو
07:09تم بھی تحجد پڑھو
07:11آپ آواز دیتے
07:13ایقظوا صواحب الحجرات
07:16ان حجر والیوں کو اٹھاؤ
07:19لیکی یصلین
07:21یہ بھی تحجد پڑھیں
07:23ربکیسیت
07:25فی الدنیا
07:26عاریت
07:27فی الاخرہ
07:28کتنی عورتیں
07:29لباس پہنے والی ہوں گی
07:30کن کے بارے میں کہا
07:32ان امہات المؤمنین
07:35کو اٹھائی
07:36یہ تحجد پڑھیں
07:37کتنی عورتیں
07:38دنیا میں لباس پہنیں گی
07:40لیکن قیامت کو
07:41محروم کر دی جائیں گی
07:42نیمتی اللہ نے دی ہیں
07:44تو اس کا شکر
07:46ادا کرنا ضروری ہے
07:47رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
07:51نے صرف
07:52اکیلے تحجد نہیں پڑی
07:54گھر والوں کو ساتھ ملایا
07:56کس طرح میں خوشی
07:59اور سکون کی خواہش کرتا ہوں
08:02اور میں اپنی بیوی پہ
08:04پابندی لگاؤں
08:04چھوڑو نماز کو
08:06چھوڑو حجاب کو
08:08چھوڑو ان پڑھائیوں کو
08:09کبھی سکون نہیں مل سکتا
08:12اللہ نے سکون
08:14اپنے دین میں رکھا ہے
08:15اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
08:18نے فرمایا تھا
08:18رحم اللہ رجلا
08:21قام من اللین
08:23فصل
08:24ثم ایقض امرأتا
08:28اللہ اس شخص پہ رحمت کی
08:30برکہ برساتے ہیں
08:32جو تحجد کے وقت
08:34اٹھتا ہے
08:35اپنی گھر والی
08:36کبھی اٹھاتا ہے
08:38فَإِنْ أَبَتْ
08:40نَضَحَ فِي وَجِهَا الْمَا
08:42اگر اپسو پیش کرتی
08:44یا نہیں اٹھتی
08:45پانی کا چھڑکاؤ کرتا ہے
08:48ہے تو بساوقات
08:50سردی میں
08:51تکلیف دے چیز
08:52لیکن
08:53یہ ان لوگوں کی باتیں ہو رہی ہیں
08:55جنہوں نے اپنا آپ
08:56اللہ کو دے دیا ہوتا ہے
08:58وَرَحِمَ اللَّهُمْ رَأَتًا
09:01قَامَتْ مِنَ اللَّيْلِ
09:03فَصَلَّتْ
09:05وَأَيْقَضَتْ زَوْجَهَا فَإِنْ أَبَا
09:08نَضَحَتْ فِي وَجِهِ الْمَا
09:10اور اللہ السورت پہ بھی
09:12رحمت کی برکہ برسائے
09:14جو خود تحجد کے لئے اٹھتی ہے
09:16اپنے خامد کے بھی اٹھاتی ہے
09:18اگر اپسو پیش کرتا ہے
09:20پانی کا چھڑکاؤ کرتی ہے
09:23لیکن جہاں میں
09:23ایک چھوٹی سی تنبی
09:24ادبن بیان کروں گا
09:27یہ چیزیں پہلے بیٹھ کے
09:28سمجھ دینی شاہیے
09:29اچانک سے جا کے
09:31اگر پانی کا چھڑکاؤ ہوا
09:33تو آگے سے
09:34گیارہ ہزار وورٹیج کی
09:36لائٹ جو ہے وہ کرنٹ بھی پڑھ سکتا ہے
09:39لیکن پہلے اس کو سمجھ نہ ہوگا
09:41اس کو
09:42پہلے سمجھ نہ ہوگا
09:45اللہ ہمیں سمجھ ادا فرما
09:46اس کے مقابلے میں
09:48عورت کی ذمہ داری
09:49اور اس کے لئے حصول کیا ہے
09:50عورت کو چاہیے
09:53کہ اطاعت کریں
09:54رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
09:57نے جنت کی باتیں بیان کی ہیں
09:59کوئی جنت میں کس طرح جائے گا
10:02کوئی پلس رات سے کس طرح گزرے گا
10:04لیکن کچھ لوگوں کا تذکرہ کیا ہے
10:06جن کے لئے جنت کے آٹھوں دروازے
10:08کھول دیا جائیں گے
10:09اِذَا صَلَّتِ الْمَرْأَةُ خَمْسَهَا
10:12وَصَعْمَتْ شَهْرَهَا
10:14وَأَطَاعَتْ زَوْجَهَا
10:17وَحَفِغَتْهُ فِي نَفْسِهَا وَمَالِهِ
10:20جس عورت کو اللہ توفیق سے نماز دے
10:27پانچ نمازوں کی پابند بن جائے
10:29روزے رکھنے والی ہو رمضان المبارک کے
10:33خامد کی اطاعت کرنے والی ہو
10:35اور خامد کے مال
10:37اور اس کی اولاد کی حفاظت
10:39اور اس کی تربیت کرنے والی ہو
10:40اور اپنے عزت کی حفاظت کرنے والی ہو
10:43قیامت کے دن ہوگا
10:45رب تعالیٰ فرمائیں گے
10:47چنت کے آٹھوں دروازے کھلے ہیں
10:50میری بندی جس دروازے سے چاہتی ہو
10:53چنت میں چلے جاؤ
10:55لیکن اگر
10:58یہ نماز نہیں
10:59اگر دین نہیں
11:01کبھی سکون اور خوشی کی خاش نہ کرنا
11:06اس لیے تو صالحین کہا کرتے تھے
11:09اِنِّي لَأَعْصِي وَأَرَا أَسَرَهُ فِي أَهْلِ وَدَابَتِ
11:14گناہ مجھ سے ہوتا ہے
11:16کمی اور کتاہی میرے اندر ہوتی ہے
11:18میں گھر جاتا ہوں
11:20اس کی نحوصت اور اس کے اثرات
11:22میری بیوی پہ بھی نظر آتے ہیں
11:24میں سواری پہ بیٹھتا ہوں
11:25تو وہ بھی بدکنے لگ جاتی ہے
11:28مجھے سمجھ آتی ہے
11:29کہ کمی مجھ سے ہوئی
11:31جس کی اثرات گھر والوں پہ
11:33اور سواری پہ نظر آ جائے
11:35دوسرا اصول
11:38مرد کی ذمہ داری یہ ہے
11:41کہ وہ گھر کے معاملات میں
11:44خرچ کرتے وقت
11:46کونسپٹ یہ رکھے
11:49عبادت ہے
11:50بہت بڑا عجر ہے
11:54احسان نہیں
11:56کیونکہ آپ نے جب نکاح کیا
11:59تو کہا تھا
12:01ویسے تو آج کل مولانا صاحب
12:03کو لائے جاتا ہے
12:04کہ نکاح کے چند کلمیں پڑھائے
12:05ویسے نکاح تو یہی ہے
12:07کہ باپ کہہ دے
12:09کسی کو
12:09اوجب تو علیک
12:11کہ میں اپنی بیٹی کی ذمہ داری
12:13آپ کے سر پہ رکھتا ہوں
12:14وہ کہتا ہے قبل تو میں نے قبول کیا
12:16اور نکاح ہو گیا
12:17رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
12:21کی دو حدیثیں اگر امت کو سمجھ آ جائیں
12:23دعویٰ نہیں
12:26تیرٹی پرسن
12:28دائی بورس
12:30کہ کیسز ختم ہو جائیں
12:33پہلی ربایت
12:35تم جو اپنی اہلیہ کی جائز ضرورت کے لیے خرچ کرتے ہو
12:57جو تم بچوں کی پرورش پہ خرچ کرتے ہو
13:00بھلے وہ لولی پاپ سے لے کے اس کو گاڑی لے کر دیتے ہو
13:04کہ میرا بیٹا پڑے گا
13:06تم اپنے خادم کی تنخواہ اور مشاہرے پر خرچ کرتے ہو
13:10یا اپنے اوپر خرچ کرتے ہو
13:12کہ اللہ میں یہ کھانا اس لیے کھا رہا ہوں
13:16طاقت ملے گی دین کی اور خدمت کروں گا
13:19مسلمانوں کے اور خیر خواہی کے پہلو پیش کروں گا
13:23ان چار مددات میں
13:24ملینز اور بلینز آپ نے خرچ کیے
13:28قیامت کے دن جب یہ
13:30ریجسٹرٹ کھلیں گے
13:32حدیث میں آتا ہے
13:3499 ریجسٹرٹ انسان کے حسابات کے کھلیں گے
13:37ان ریجسٹروں میں یہ بھی لکھا ہوگا
13:39کہ ان چار مددات میں
13:41جو بلینز خرچ ہوئے ہیں
13:43اس سارے کا سارا
13:45صدقہ لکھا ہوگا
13:48اور دوسری روایت
13:50صحیح مسلم کے روایت ہے
13:51آج ہمارے پاس
13:53سوالات آتے ہیں
13:55فتوہ آتا ہے
13:56کیا کریں
13:56بس یہ کیا کریں
13:59گھر کی اخراج آتی پورا نہیں کرتا
14:01رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
14:05دینارن انفقتہو فی سبیل اللہ
14:09و دینارن تصدقت به علی مسکین
14:13و دینارن انفقتہو فی رقب
14:16و دینارن انفقتہو علی اہلک
14:21چار دیناروں کا تذکرہ کیا
14:24ایک اللہ کی راہ میں تم دینار دیتے ہو
14:27ایک مسکین پہ خرچ کرتے ہو
14:30ایک گردن ازاد
14:33کرنے کے لئے خرچ کرتے ہو
14:35بھلا یہ
14:37چھوٹے پرپس ہیں
14:39مسکین پہ خرچ کروگے
14:41دل نرم ہوگا
14:43قیامت کو یتیم کی کفارت کرنے ورہا
14:45اللہ کی رسول کے ساتھ اس طرح ہوگا
14:47گردن ازاد کرنا کوئی معمولی کام ہے
14:51اللہ کی راہ میں دینا کوئی معمولی کام ہے
14:54اور چوتھا دینار بیوی پہ خرچ کرنا
14:57حدیث کیا کہتی ہے
14:58اعظام اجران
15:00اللہ انفقتہو علی اہلک
15:04جب قیامت کے دن ان چاروں دینار کا
15:07فائدہ
15:08نتیجہ سامنے آئے گا
15:10تو سب سے زیادہ
15:12اجر اس دینار کا لکھا ہوگا
15:15جو تم نے اپنی بیوی پہ خرچ کیا
15:17اگر یہ دو حدیثیں
15:19مسلمان مردوں کو یاد ہو جائے
15:22تو ان کے گھروں میں بہت سارا سکون اور خوشید جمع ہو سکتی ہے
15:26اس کے مقابلے میں عورت کو کیا کرنا چاہیے
15:28عورت کی ذمہ داری ہے
15:31کہ جب وہ اپنے معاملات کو عبادت سمجھ کے کر رہا ہے
15:35یہ اس کی خدمت میں کمین نہ کرے
15:39رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
15:45حسین
15:46ابن محسن کی پپھو تشریف لاتی ہیں
15:51اور آکے سوالات کرتی ہیں
15:54آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سوال کیا
15:56ازات زوجن انتی
15:58شادی شدہ ہو
15:59قالت نعم
16:00جی ہاں
16:02قال این انتی من ہو
16:03اپنے خامن کی خدمت کیسے کرتی ہو
16:07تو اس صحابیوں نے جواب دیا
16:10مَا آلوہو
16:12اِلَّا مَا عَجَزْتُ عَنْهُ
16:14میں نے آج تک اس کی خدمت میں کمی نہیں کی
16:18میں عاجز تو آ جاتی ہوں
16:19لیکن خدمت میں کبھی کمی نہیں کرتی
16:23کائنات میں سب سے مہنگی بیٹی
16:26سیدہ فاطمہ
16:27رضی اللہ عنہ و ارضاہ
16:29اللہ کی رسول نے زندگی کے
16:32کس طرح اٹیکیٹس اور مینرز سکھائے
16:34جب وہ سیدنا علی رضی اللہ تعالی عنہ کے پاس گئیں
16:37شادی ہوئی تو کیا کہتی ہے
16:40راوی کہتی ہے
16:42فَجَرَّتْ بِرْرُحَا
16:44میں اس حدیث کو مکمل کر کے بات کو ختم کرنا چاہوں گا
16:48آٹھا پیسنے کے لیے چکی خود چلاتے ہیں
16:53حتیٰ اثرت بھی ادیہا
16:56حتیٰ کے ہاتھوں پہ نشان بن گئے
16:58آج کیا ہوتا ہے
17:00فلان کے اببہ
17:03آج
17:04آٹا نہیں ہے
17:06ایک کی بجائے دس بوریاں گھر میں آ جاتی ہیں
17:09پھر بھی نہ شکری ہوتی ہے
17:11وَسْتَقَتْ بِالْقِرْوَ
17:14گھر میں پانی کا بندوبست نہیں
17:17مسکیزہ اٹھاتی
17:19چشمے سے پانی بھرتی
17:21اپنی کمر پہ
17:23اپنے کندے پہ اٹھا کے لاتی
17:25حتیٰ اثرت بن حریحا
17:27کندے پہ نشان بن گئے
17:29آج اللہ تعالیٰ کی نعمتیں دیکھئے
17:31جس گھر میں
17:32جس کمرے میں جائے
17:34ہوت اینڈ کولٹ
17:35دو دو سسٹم
17:36پھر بھی اللہ کا شکر نہیں
17:38وَقَمَّتِ الْبَيْتِ
17:43گھر کی صفعائی خود کرتی
17:44حَتَّى غْبَرَّتْ سِيَابُهَا
17:49لِبَاسْ گرد
17:50الود ہو جاتا
17:51وَعَوْقَدَتِ الْقِدْرِ
17:55ہنڈیا خود پکاتی
17:57حَتَّى دَكِّنَتْ سِيَابُهَا
17:59اس وقت تو یہ گیس
18:01یہ اوون
18:02اور نجانے کیا کیسے سلسلے آگئے نہیں تھے
18:06کس طرح وہ پکاتی ہوں گی
18:10دھوئیں کی وجہ سے
18:11لباس متاثر ہو جاتا
18:13زوجین نے مشورہ کیا
18:15کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس
18:17غلام بھی آئے ہیں
18:18لانڈیاں بھی آئی ہیں
18:20چلو گزارس کرتے ہیں
18:22جہاں بقیہ مسلمانوں کو غلام اور لانڈی دی گئی ہے
18:25ہمیں بھی دے دیں
18:26ہمارے گھر کے بھی معاملات آسان ہو جائیں
18:28سیدہ عائشہ
18:31طاہرہ
18:32متہرہ
18:32رضی اللہ عنہ کے پاس پہنچے
18:34اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم گھر میں نہیں تھے
18:37قصہ بیان کیا
18:38واپس آگئے
18:39جب اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم تشریف لائے
18:42فوراً اپنی بیٹی کے گھر آئے
18:44غلام لے کے اور لانڈی لے کے نہیں آئے
18:48کیا کہا
18:49اَلَا أَدُلُّكُمَا عَلَى خَيْرِ مِمَّا سَأَلْتُمَا
18:53بیٹا
18:55جو تم نے طلب کیا ہے میں اس سے اچھی بات نہ آپ کو بتا دوں
19:00کہا کیوں نہیں
19:01اِذَا أَخَذْتُمَا مَزَاجِعَكُمَا
19:05فَسَبِّحَا ثَلَاسًا وَسَلَاسِينَ
19:08وَاحْمَدَا ثَلَاسًا وَسَلَاسِينَ
19:10وَكَبِّرَ أَرْبَعًا وَسَلَاسِينَ
19:12فَذَلِكُمَا خَيْرٌ لَكُمَا مِنْ خَادِم
19:15جب کام کر کے تھک جاؤ
19:19بستر کی طرف جاؤ
19:22تو تین تیس مرتبہ سبحان اللہ کہہ دینا
19:26تین تیس مرتبہ الحمدللہ کہہ دینا
19:30چون تیس مرتبہ اللہ اکبر کہہ دینا
19:33خادم کام تو کر سکے گا
19:35لیکن تمہارے جسم میں تو تازگی تو نہیں آئے گی
19:38یہ تم پڑھ کے سو جاؤ گے
19:40تھکاوٹ بھی دور ہو جائے گی
19:44اور جسم دوبارہ سے ترو تازہ بھی ہو جائیں گے
19:47اور اس کا ایک اور فائدہ
19:49جو دوسری حدیث میں ہے
19:50مَنْ سَبَّحَ اللَّهَ سَلَاسٍ وَسَلَاسِينَ
19:53وَحَمِدَ اللَّهَ سَلَاسٍ وَسَلَاسِينَ
19:56وَكَبَّرَ اللَّهَ سَلَاسٍ وَسَلَاسِينَ
19:59جو تین تیس مرتبہ سبحان اللہ کہتا ہے
20:01تین تیس مرتبہ الحمدلللہ کہتا ہے
20:04تین تیس مرد پر اللہ اکبر کہتا ہے
20:06اور سو قعدت پورا کرنے کے لئے
20:09یہ کلمات کہتا ہے
20:10لا الہ الا اللہ
20:12وحده لا شريك لہ
20:14له الملک ولہ الحم
20:17وهو على كل شيء قدیر
20:20سو پورا ہو جاتا ہے
20:21كفرت عنه خطاياه
20:25وإن كانت مثل زبد البحر
20:28سمندر کی جھاگ کے برابر بھی
20:31کسی کے گناہ ہوں
20:32تو اللہ رب العزت
20:34اس کے سارے گناہوں کو معاف کر دیتے ہیں
20:37لیکن یہ کب سکون اور خوشی ملے گی
20:41جب یہ خامن کی خدمت کرے گی
20:43اگر وہ کہے
20:44پانی لے آؤ
20:46راگے سے کہے
20:48آپ کوئی زیادہ چہدری تو نہیں ہے
20:50میں بھی تو فلان چہدری کی بیٹی ہوں
20:52پکڑ لو یہ سامنے پڑا ہے
20:54کیسے سکون آئے گا
20:56بصیرت نہیں
20:58حکمت نہیں
20:59کبھی سکون نہیں آتا
21:01میں ایک مثال دے کے بات کو ختم کرتا ہوں
21:03ایک شخص نے
21:04کسی عالم سے
21:05یہ مسئلہ سنا
21:07ادخال السروری فی قلب مسلم
21:10صدقہ
21:12کسی مسلمان کے دل میں
21:14خوشی پیدا کرنا
21:15یہ بہت بڑا صدقہ ہے
21:17اور اس نے یہ بھی حدیث سنیت
21:18کسی مسلمان کو مسکرا کر ملنا یہ بھی بہت بڑا صدقہ ہے
21:27اس لئے صلف دعا کیا کرتے تھے
21:29اللہم مجعل بسمتی عادہ
21:32اللہ
21:33مسکرانا میری عادت بنا دے
21:36و حدیثی عبادت
21:38میری گفتگو اتنی پولائٹ بنا دے
21:40میری ہر بات عبادت بن جائے
21:43و حیاتی سعادہ
21:46زندگی کے یقنتی کی ایام
21:48اے اللہ
21:50سعادت کی زندگی دے دے
21:52و موتی شہادہ
21:54اگر موت تو آنی ہی ہے
21:56لیکن میرے مالک مجھے شہادت کی موت دینا
21:59خیر اس شخص کو اللہ تعالی نے جب سننے کا موقع دیا
22:02اس نے کہا
22:03حدیث میں آتا ہے
22:05وبدأ بمن تعول
22:06جب کچھ چیز خرچ کرنے لگو
22:09تو سب سے پہلے گھر والوں پر خرچ کرو
22:11وبدأ بمن تعول
22:12اس نے کہا
22:13میں سب سے پہلے تو پھر اپنی بیوی کو یہ خوش کرتا ہوں
22:16اس نے اپنی بیوی کو لیا
22:18اور نکلا
22:20اتفاق سے
22:21چاند کی دمک اور چمک بھی تھی
22:24وہ صرف خوش کرنے کے لئے پوچھتا ہے
22:26ارائیت القمر
22:28چاند دیکھ رہی ہو
22:30قالت نعم
22:32جی ہاں
22:33ما احلاہا
22:35کیا ہی چاند کی
22:37رونک اور دمک ہے
22:40سوال بھی اچھا
22:43جواب بھی اچھا
22:45اب وہ اصل بات
22:46خامن نے صرف اس کو خوش کرنے کے لئے
22:50کہ صدقہ بن جائے
22:51کیا کہا
22:52انت احلا من القمر
22:55جس چاند کو تم بہت خوبصورت کہہ رہی ہو
22:58اللہ نے تمہیں اس سے بھی اچھا بنایا ہے
23:00صالحہ اور نیک عورت
23:02اس نے کہا
23:02لا
23:03بل انت
23:04نہیں
23:05بلکہ آپ چاند سے اچھے ہیں
23:07اس نے بھی صدقہ کیا
23:09اس نے بھی صدقہ کیا
23:10اب یہ قصہ کسی ایسے
23:14جو ہے وہ
23:14جوڑے کے پاس پہنچا
23:16خامن کی خواہشی ہے کہ
23:18میں بھی صدقہ کرتا ہوں
23:19اس نے اپنے بیوی کو لیا
23:20اور نکل کے کہتا ہے
23:22ارائیت القمر
23:24چاند دیکھ رہی ہو
23:25وہ چلتی چلتی رک گئی
23:27کہتی
23:28تم مجھے انداز سمجھ رہے ہو
23:31کہاں سے حوشی آئے گی
23:34کہاں سے سکون آئے گا