Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
Deene e islam

Category

🤖
Tech
Transcript
00:00يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله حق تقاته
00:05ولا تموتن إلا وأنتم مسلمون
00:12يا أيها الناس اتقوا ربكم الذي خلقكم من نفس واحدة
00:24وخلق منها زوجها
00:29وبث منهما رجالا كثيرا ونساء
00:38واتقوا الله الذي تساءلون به والأرحام
00:47إن الله كان عليكم رقيبا
00:54يا أيها الذين آمنوا اتقوا الله
01:01اتقوا الله وقولوا قولا سديدا
01:10يصلح لكم أعمالكم ويغفر لكم ذنوبكم
01:16ومن يطع الله ورسوله فقد فاز فوزا عظيما
01:26أما بعد
01:30فأعوذ بالله من الشيطان الرجيم
01:40فرحين بما آتاهم الله من فضله
01:45ويستبشرون بالذين لم يلحقوا بهم من خلفهم
01:53ألا خوف عليهم ولا هم يحزنون
02:01وقال النبي صلى الله عليه وسلم
02:09إذا سرتك حسنتك
02:15وساءتك سيئتك
02:21فأنت مؤمن لائق ست تکریم سامعين مكرم
02:30اللہ حضور جلال ہم سب کے خالق و مالک اور رازق ہیں
02:38یہ اس کا خوبصورت فیصلہ ہے
02:46کہ اس نے ہماری رشت و ہدایت کے لئے نوشتہِ ہدایت قرآنِ مجید
02:54اور ہمارے لئے حادی و مرشد
03:00کہ جب چناؤ کیا تو اس ہستی کا چناؤ کیا
03:06جس جیسی ہستی آج تک اللہ تعالیٰ نے پیدا نہیں
03:11وہ ہستی ہیں خاتم النبیین محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
03:20اس ہستی نے مسلمانوں کو
03:27خوشی اور غمی کے متعلق رہنمائی دی
03:33کہ انسان کی اصل خوشی کون سی ہے
03:38اور انسان کا درد اور غم اصل کون سا غم ہے
03:44اور پھر اس بات کی بھی رہنمائی دی
03:50کہ مسلمان زندگی گزارتے وقت
03:55کن کن باتوں پہ خوش ہوتا ہے
03:58اور کن کن باتوں پہ خوش نہیں ہوتا
04:02بلکہ رنجیدہ ہوتا ہے
04:05پریشان ہوتا
04:06حیرانگی کی بات ہے
04:12کہ آج
04:16ایسی چیزوں پر ایک شخص خوش ہو رہا ہوتا ہے
04:22جس کی شریعت کے اندر
04:24کوئی قدر و قیمت نہیں ہے
04:26اور صحابہ کرام کی زندگی کو اگر انسان پڑھتا ہے
04:34تو وہاں غم اور درد جس کو غم اور تکلیف کہتے ہیں
04:41وہ کون سا غم اور تکلیف ہے
04:45ایک شخص آکے کہتا ہے
04:48یا رسول اللہ
04:49صلی اللہ علیہ وسلم
04:53میں ایک مسئلہ لے کر آیا ہوں آپ کے پاس
04:59اس مسئلہ نے
05:03اس میں مجھے توڑ کے رکھ دیا ہے
05:14میں بیمار ہو گیا ہوں اس مسئلے کے پیچھے
05:18مجھے اس کا حل بتائی
05:21غم دیکھیں
05:24رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا
05:30کہ کون سی بات
05:31جس نے تمہیں توڑ کے رکھ دیا ہے
05:34تھکا دیا ہے
05:36بیمار کر دیا ہے
05:38احزنت نہیں
05:40اس شخص نے کہا
05:42کہ مجھے غم زدہ کر دیا
05:44کس چیز نے غم زدہ کیا ہے
05:50اللہ کے رسول اس تیز نے غم زدہ کیا ہے
05:54کہ میں جہنم سے کیسے بچ سکتا ہوں
05:58اور جنت میں کیسے جا سکتا ہوں
05:59یہ ہے غم
06:03یہ ہے اصل فکر کی بات
06:07یہ ہے اصل سوچنے کی بات
06:11جس کو قرآن مجید نے کچھ یوں بیان کیا ہے
06:15فمن زحزح عن النار
06:22وادخل الجنة فقد فاز
06:29وما الحیات الدنيا
06:36الا متاع الغرور
06:42جس کو اللہ نے جہنم سے بچا کے
06:46جنت میں داخل کر دیا
06:48اصل کامیابی ہے
06:50یہ دنیا تو دھوکے کا سامان ہے
06:54میں اور آپ اگر اپنے آپ کو دھوکہ دیتے رہیں گے
06:59کہ دنیا کوئی دیکھیں آخرت کی کیا ضرورت ہے
07:03تو یہ دھوکہ ہم اپنے آپ کو دیں گے
07:05اس پر کسی کا کوئی نقصان نہیں ہوگا
07:07تو آج کی اس خطبے میں ہماری گفتگو کا عنوان اور محور یہ ہے
07:15خوشی کس کو کہتے ہیں
07:18مومن کی خوشی کیا ہے
07:22کافر کس بات پر خوش ہوتا ہے
07:26اور منافق کس بات پر خوش ہوتا ہے
07:29اور میں اور آپ یہ غور کریں
07:32کہ یہ جو تینوں فیات کا تذکرہ کیا گیا ہے
07:37میرا تذکرہ کن لوگوں میں ہو رہا ہے
07:40پھر کن کن خوشیوں کو پالنا چاہیے
07:45اور زندگی میں اسے انجائے کرنا چاہیے
07:49ان خوشیوں کا تذکرہ بھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کیا ہے
07:56جن کا تذکرہ ہم بھی آپ کے سامنے رکھیں
07:59خوشی راحت و فرحت اور سرور کو کہتے ہیں
08:05سعلب کہتے ہیں
08:09خوشی کا معنی یہ ہے کہ انسان
08:15اپنے آپ کو ہلکا محسوس کرے
08:18کوئی پوجھ اس کی زندگی پہ نہیں ہے
08:21کوئی پریشانی اس کی زندگی میں نہیں ہے
08:23کوئی استراب اس کے اوپر غالب اور حاوی نہیں ہے
08:28اور بعض علماء کا کہنا ہے
08:32جب انسان کی خواہش کی تکمیل ہوتی ہے
08:43تو پھر دل کے اندر ایک خاص قسم کی کیفیت سرور کی ہوتی ہے
08:51یہ اصل خوشی ہے
08:53اور یہ کافر کو کبھی نصیب نہیں ہوتی
08:56امام کرتبی رحمہ اللہ نے جب اس کی تعریف کی ہے
09:04تو وہاں اس بات کا تذکرہ کیا ہے
09:08خوشی سے مراد یہ ہے
09:18کہ اللہ حضرت جلال کچھ لوگوں کو دنیا کے اندر یہ ایسی لذت دیتے ہیں
09:24کہ ان کا دل باغ باغ ہو جاتا ہے
09:27یہ وہ صالحین
09:29مخلصین
09:30مومن لوگ ہیں
09:32وہ چوبیس گھنٹے ان کے چہرے سے مسکراہت دور ہی نہیں ہوتی
09:37لذت القلب بی ادراک المحبوب
09:44جس طرح دنیا کے اندر ایک محبت کرنے والے کو محبوب ملتا ہے
09:50تو وہ کتنا شادمان اپنے آپ کو سمجھتا ہے
09:53اللہ حضرت جلال کی رضا جس کو مل جائے
09:57اور اللہ اسے اپنی رضا کے کاموں پہ لگا لے
10:01اور اس کے نتیجے میں اس کے جسم کی انگ انگ میں
10:05لذت اور حلاوت اور مٹھاس اور سرور پیدا ہو جائے
10:10تو اس کو شریعت نے خوشی کھا ہے
10:13مومن کو خوشی کس بات سے ملتی ہے اور کافر کس بات پہ خوش ہوتا ہے
10:22اور منافق کس بات پہ خوش ہوتا ہے
10:25ذرا ان
10:27تینوں پر غور کیجئے گا
10:30کہ میں اور آپ جس خوشی کے اختیار کیا ہوئے ہیں
10:34ہمارا کن لوگوں میں تذکرہ ہوئے ہیں
10:36مومن کے خوشی اللہ حضرت جلال نے قرآن مجید میں بیان کی ہے
10:43کہ مومن سب سے زیادہ خوش ہوتا ہے
10:47تو ہدایت مل جانے پر
10:49ایمان کی دولت مل جانے پر
10:52اور شریعت الہی جس کو قرآن و حدیث کہتے ہیں
10:57اس کے مل جانے پر مومن کو سب سے بڑی خوشی ہوتا ہے
11:01وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ
11:10يَفْرَحُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ
11:22وَمِنَ الْأَحْزَابِ مَنْ يُنْكِرُ بَعْضًا
11:30وَالَّذِينَ آتِيْنَاهُمُ الْكِتَابَ
11:35يَفْرَحُونَ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْكَ
11:38مومن سب سے زیادہ اس بات میں لذت اور خوشی محسوس کرتے ہیں
11:44کہ یہ پیغام میرے رب کی طرف سے آیا ہے
11:48یہ میرے مالک نے میری رشد و ہدایت کا ایک پروانہ بنا کے نازل کیا ہے
11:55یہ میری زندگی کا دستور اور آئین بنا کے اتارا ہے
11:59يا ایہا الناس قد جاءتكم موعظة من ربكم
12:18وشفاء لما في الصدور
12:28وهدى ورحمة للمؤمنين
12:36قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَانِكَ فَلْيَفْرَحُوا
12:46هُوَ خَيْرٌ مِمَّا يَجْمَعُونَ
12:56اے لوگو تمہارے پاس اللہ کی طرف سے ایک نصیحت آئی ہے
13:03جس کو قرآن کہتے ہیں
13:07یہ نصیحت پوری مخلوق کے لئے ہے صرف مسلمانوں کے لئے نہیں
13:12وَشِسَاءٌ لِّمَا فِي الصدور
13:16سینے کا روک
13:19دل کا روک
13:21دل کی بیماریاں
13:23ہر قسم کی بیماری کا علاج
13:26اللہ نے اس قرآن کو بنایا
13:28وهدى
13:30ہدایت کا سرششمہ اس کو بنایا ہے
13:34ورحمة
13:35اور اگر اللہ کی رحمت کی برکہ کے مستحق کسی نے بننا ہے
13:41تو اس قرآن سے جڑ جائے
13:43ہمیشہ اللہ کی رحمت کے سائے ترے رہے
13:46قُلْ بِفَضْلِ اللَّهِ وَبِرَحْمَتِهِ
13:51فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُوا
13:53یہ ہے اللہ کا فضل
13:56یہ ہے اللہ حضور جلال کی رحمت
13:59اس پہ مومن خوش ہوتے ہیں
14:01انہیں خوش ہونا چاہیے
14:04تو مومن کو دنیا میں خوشی جو ہوتی ہے
14:09وہ سب سے بڑی خوشی
14:11ہدایت مل جانے پر
14:13ایمان کی دولت مل جانے پر
14:16قرآن مجید مل جانے پر
14:19اللہ کی رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظیم ہستی جو ہے
14:23اس کے ساتھ تعلق جو جانے پہ
14:25مومن کو سب سے زیادہ خوشی ہوتی ہے
14:29اور آخرت میں کیا خوشی ہے
14:34فرحین بما آتاهم اللہ من فضل
14:48وَيَسْتَبْشِرُونَ بِاللَّذِينَ
14:53لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ
14:59أَلَّا خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلَا هُمْ يَحْزَنُونَ
15:09يَسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِّنَ اللَّهِ وَفَضْلِ
15:17وَأَنَّ اللَّهَ لَا يُضِيعُ أَجْرَ الْمُؤْمِنِينَ
15:28فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِ
15:33مومن کو جب ایمان کی حالت میں
15:37اللہ کی رضا کی حالت میں موت آتی ہے
15:42اور اچھی موت ملتی ہے
15:45تو یہ شخص اس قدر خوش ہوتا ہے
15:49فَرِحِينَ بِمَا آتَاهُمُ اللَّهُ مِنْ فَضْلِ
15:53جو اللہ کی راہ میں اپنی جان دیتا ہے
15:57اس سے بڑی خوشی کو اور ہوئی نہیں سکتا
16:00وَيَسْتَبْشِرُونَ بِالَّذِينَ لَمْ يَلْحَقُوا بِهِمْ مِنْ خَلْفِهِمْ
16:07وہ خوش خبریاں سناتے ہیں
16:08لوگوں ہم نے اللہ کی دین کی عظمت کے لیے
16:14جان کا نظرانہ پیش کیا ہے
16:16اوہ اس سے بڑی تو کوئی خوشی کوئی نہیں ہے
16:19یہاں خوف ہی کوئی نہیں ہے
16:22اِسْتَبْشِرُونَ بِنِعْمَةٍ مِنَ اللَّهِ وَفَضْلِ
16:26اتنی بڑی نعمت انسان سمجھتا ہے
16:29مومن جب اسے ایمان کی حالت میں موت آتی ہے
16:33اتنا بڑا فضل سمجھتا ہے
16:36کہ وہ خوش خبریاں سنانے کے لیے
16:39اللہ سے گزارش کرتا ہے
16:41یا اللہ
16:42ایک مرتبہ مجھے دنیا میں بھیج دے
16:45تاکہ میں پچھلوں کو یہ بتا تو دوں
16:47کہ لذتیں کتنی ہیں
16:49یہ اختیار کر لو
16:50لیکن اللہ کا نظام یہ ہے
16:53جو ایک مرتبہ چلا جائے دنیا سے
16:56وہ واپس نہیں آتا
16:58ہاں کچھ لوگوں کو بھول لگ جاتی ہے
17:01وہ کہہ دیتے ہیں
17:02کہ کبھی کبھی جمعیرات کو آ جایا کرتے ہیں
17:04آتا ویسے کوئی نہیں
17:06ہاں شیطان اس طرح کا کھیل کھیل سکتا ہے
17:10لیکن اللہ کا یہ فیصلہ ہے
17:13کہ جو دنیا سے چلا جائے
17:14وہ واپس کے بھی نہیں آیا
17:15تو مومن کے خوشی
17:19ایمان
17:20ہدایت
17:21قرآن مجید
17:23شریعت الہی
17:25اس کے ساتھ وابستہ ہے
17:27اور اس پوری خوبصورت زندگی
17:29کو گزارنے کے بعد
17:30پھر موت بھی
17:31اللہ کے رضا پر اسے آئے
17:33تو یہ مومن کے خوشی ہے
17:36کافر کی خوشی کس بات پہ ہے
17:40کافر کی دو خوشیاں دنیا میں
17:42اللہ یبسط الرزق لمن یشاء ویقادر
17:56وَفَرِحُوا بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا
18:02وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا
18:06فِي الْآخِرَةِ
18:08رزق دینے والا تو اللہ ہی ہے
18:17جس کو چاہے دے کی آزمائے
18:21جس کو چاہے تنگی دے کی آزمائے
18:24آزمائے شریعت
18:25دیکھنا یہ ہے کہ کون اس میں کامیاب ہوتا ہے
18:29کافر دنیا کی رنگینی سے خوش ہوتے ہیں
18:34انہیں شریعت سے کوئی سروکار نہیں ہوتا
18:36پیسہ کیسے مل سکتا ہے
18:40مال کیسے جمع ہو سکتا ہے
18:43ان کی صرف ایک سوچ ہوتی ہے کافر کے
18:46وَفَرِحُوا بِالْحَيَاةِ الدُّنْيَا
18:49اللہ نے ساتھی فیصلہ سنا دی
18:52وَمَا الْحَيَاةُ الدُّنْيَا فِي الْآخِرَةِ
18:55وَآخرت کے مقابلے میں پوری دنیا اتنی ہے جتنا ایک مطا ہوتا ہے
19:02مطا کیا ہے
19:03امامِ اسمعی رحمہ اللہ
19:08جب اس آیت میں پہنچے تو سوچتے ہیں مطا کس کو کہتے ہیں
19:15کہ اللہ نے پوری دنیا کو مطا کہہ دیا ہے
19:18کہ دنیا تو ہے ہی مطا
19:21عربی کا امام ہے
19:25دیہاتوں میں نکلا کہ اس کا معنی میں دیکھتا ہوں کہ لوگ کرتے کیا ہیں
19:32جب یہ آواز سنی تو حیران رہ گئے
19:36ایک ماں بیٹی سے کہہ رہی تھی ہے
19:39ایسا پھٹا پرانا کپڑا
19:46جس کو استعمال کیا جاتا ہے کسی چیز کی صفائی کے لیے
19:52عام زبان میں جس کو ٹاکیاں بول دیا جاتا ہے
19:58پوری دنیا کی قیمت کو اللہ نے اس پھٹے پرانے کپڑے سے تعبیر کیا
20:04آخرت کے مقابلے میں
20:06اس کی کوئی حیثیت نہیں
20:08بلکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تھا
20:13اگر اللہ حضور جلال
20:16کہ ہاں دنیا کی ایک مچھر کے پر جتنی بھی قیمت ہوتی
20:21تو اللہ کسی کافر کو پانی کا گھونٹ نہ پلاتا
20:25اس تھی کافر کو بھی دے رہا ہے اللہ تعالیٰ
20:28مسلمان کو بھی دے رہا ہے
20:31بلکہ کافر دنیا میں انجوائے کرتے ہیں
20:34وقتی انجوائے کرتے ہیں
20:36مال ان کے پاس زیادہ ہوتا ہے
20:39مومن کریے چونکہ آخرت میں ہے
20:41اس لیے اسے دنیا میں کچھ سبر کرنا پڑتا ہے
20:45تو کافر کی خوشی
20:47مال و مطا کو جمع کرنے میں ہوتی ہے
20:50ہدایت
20:52شریعت
20:53اللہ کی کتاب
20:55اس کے رسول کی محبت
20:57اور اسی طرح
20:58جنت کے نظارے
21:00یہ ان کی خوشی نہیں ہوتی
21:01اور نہ ہی انہیں نصیبی ہوں
21:03کافر ایک دوسری چیز پر بھی خوش ہوتا ہے
21:09فلما جاءتهم رسلهم بالبينات
21:23فرحوا بما عندهم من العلم
21:33وحاق بهم ما كانوا بهی استہزئون
21:44جب ان کے پاس اللہ کے پیغمبر
21:47اللہ کی طرف سے بینات اور واضح دلائل لے کے آئے
21:51انہوں نے اس شریعت کو
21:53اس وحی کو ٹکرا دیا
21:55کافروں نے کہا
21:56کہ جو ہمارے باپ دادا کہتے تھے نا
21:59ہم تو اس پر راضی ہیں
22:00ہمیں تو خوشی ہے
22:02کہ ہم اپنے باپ دادا کے دین پر ہیں
22:04فرحوا بما عندهم من العلم
22:07اور اس لیے
22:08اللہ حضرت جلال نے دوسری جگہ
22:10دو حقیقتوں کو بیان کیا ہے
22:13خوش تو قارون بھی بڑا ہوا تھا
22:15اِنَّ قَارُونَ كَانَ مِنْ قَوْمِ مُوسَى فَذَغَى عَلَيْهِمْ
22:27وَآتَيْنَاهُ مِنَ الْكُنُوزِ
22:31مَا إِنَّ مَفَاتِحَهُ لَتَنُوْءُ بِالْعَصْبَةِ أُولِي الْقُوَّةِ
22:41اِذْ قَالَ لَهُ قَوْمُهُ لَا تَفْرَحِ
22:47اِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْفَرِحِينَ
22:55قارون کے بہت بڑے خزانے تھے
22:59نو لوگ تو صرف اس کے خزانوں کی چابییں اٹھاتے تھے
23:03قوم نے کہا
23:06اتنا آکڑنے اور اچھلنے کی بات نہیں ہے
23:09اللہ اس خوشی کو پسند نہیں کرتے
23:11کہ اللہ کا نام ہی نہ کبھی لیا جائے
23:14اور مال کو کٹھا کرنے میں انسان دھت ہو جائے
23:18نشے میں شلا جائے اور اندہ ہو جائے
23:20کہ کسی طریقے سے مال مجھے ملنا چاہیے
23:23اسے اللہ یاد ہی نہ رہے
23:25اللہ اس خوشی کو پسند نہیں کرتے
23:28فلما نسوا ما ذکروا به
23:35فتحنا عليهم أبواب
23:40فتحنا عليهم أبواب كل شيء
23:50حَتَّىٰ إِذَا فَرِحُوا
23:54حَتَّىٰ إِذَا فَرِحُوا
23:59جب نصیحت کی گئی
24:02تو انہوں نے اس نصیحت کو بلا دیا
24:04تو اللہ نے سزا کیسی دی
24:06دروازے کھول دیئے ان کے اوپر
24:09جب انہیں نعمتیں مری
24:11نعمتوں پہ اچھلنے لگے
24:15اللہ کی پسند ہے تو ہمیں نعمتیں مری ہیں
24:18حَتَّىٰ إِذَا فَرِحُوا بِمَا أُوتُوا
24:28أَخَذْنَاهُمْ بَوْتَ
24:32فَإِذَا هُمْ مُبَنِسُونَ
24:38فَقُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِينَ ظَلَمُوا
24:44وَالْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
24:53جب وہ خوش ہونے لگے
24:56کہ یہ مالک اٹھا ہو گیا ہے
24:58اللہ نے پھر ایسی ان کی پکڑ کی
25:01کہ دنیا کے لیے عبرت بنا کر رکھا
25:04قُطِعَ دَابِرُ الْقَوْمِ الَّذِينَ ظَلَمُوا
25:09ایسے ظالموں کو اللہ فی ایسی عبرت ناک سزا دیتے ہیں
25:13کہ وہ رہتی دنیا تا قصہ پارینہ بن جاتی
25:17لوگ ان کی یاد کر کے عبرت لیتے ہیں
25:21کہ یہ تھا جو یہ کہتا تھا
25:24جس طرح فرعون نے کہا
25:26اَنَا رَبُّكُمُ الْعَلَى
25:28جس طرح قارون نے کہا
25:30تَإِنَّمَا أُوْتِیتُهُ عَلَى عِلْمٍ عِنْدِ
25:33اللہ اس طرح کی خوشی کو پسند نہیں کرتی
25:36اور یہ کافر کی خوشی ہوتی ہے
25:38مومن کی خوشی
25:39اس لیے ابو الدردہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں
25:45جس کو اللہ نے وسیق کھانا پینا دے دیا ہو
25:48اچھا لباس دے دیا ہو
25:50وہ سمجھے کہ میں اللہ کا انام یافتہ بندہ ہوں
25:53اس کی سمجھ
25:54حقیقت میں اللہ کی عذاب کو دعوت دے رہی ہوتی ہے
25:58یہ معیار نہیں ہے
26:00معیار یہ ہے
26:02کہ ایمان کس کے پاس ہے
26:03ہدایت کس کے پاس ہے
26:05شریعت سے تعلق کس کا مضبوط ہے
26:08یہ اللہ کی خوشی ہے
26:10اور یہ اللہ حضور جلال نے
26:12اپنے پیغمبر کو بیجا ہے
26:14اور یہ خوشی کا طریقہ سکھا ہے
26:16منافق کی خوشی کیا ہوتی ہے
26:21منافق بھی دو چیزوں پہ خوش ہوتا ہے
26:25برائی کرنے پہ منافق ہمیشہ خوش ہوتا ہے
26:28مومن خوش نہیں ہوتا ہے
26:30کیونکہ مومن کے لیے
26:31اصول اور ضابطہ یہ ہے
26:33اگر نیکی کرنے پہ آپ کو خوشی ملے
26:43برائی اور کمی اور کتاہی اور گناہ ہو جائے
26:47تو آپ غمزدہ ہو جائیں
26:49تو یہ مومن ہونے کی نشانی میں
26:51اور جو گناہ پہ خوش ہوتا ہے
26:54یہ منافق ہوتا ہے
26:56یہ کافر خوش ہو سکتا ہے
26:58فَرِحَ الْمُخَلَّفُونَ بِمَقْعَدِهِمْ خِلَافَ رَسُولِ اللَّهِ
27:09وَكَرِهُوا أَن يُجَاهِدُونَ
27:13جو جہاد سے پیچھے رہے گئے
27:17بڑے خوش ہونے لگ گئے
27:20کہ چلو آج ہم جہاد پہ نہیں گئے
27:23جہان بخشی ہو جائے
27:25انہوں نے پسند نہیں کیا
27:29اصل میں اللہ حضور جلال کے اس فیصلے کو
27:31اور ساتھ بہانے کیا تراشے
27:34لَا تَنْفِغُ فِي الْحَرْبِ
27:37بہت گرمی ہے
27:39کیسے لڑائی کریں گے
27:41کیسے سروائی کریں گے
27:44یہ معمولی معمولی بہانوں کی بنیاد پہ
27:46دین کو چھوڑ دینے والا
27:48یہ منافق ہوتا ہے
27:49اور برائی کرنے کو پسند کرتا
27:51خوش ہوتا ہے
27:52خوش ہوئے اس بات پہ
27:55قرآن نے فیصلہ دیا
27:57قُلْ نَارُ جَهَنَّمَ
28:01اَشْدُ حَرَّا
28:03ان کو یہ پتہ نہیں ہے
28:05کہ جہنم کی گرمی تو اس سے بھی زیادہ ہے
28:08منافق برائی بھی خوش ہوتا ہے
28:11یہ نہیں ہو سکتا
28:12کہ رکس ہو
28:13موسیقی ہو
28:15خوش ہو
28:17منافق خوش بھی ہوگا
28:19اترائے گا بھی
28:21دعوت بھی دے گا
28:22بلائے گا بھی لوگوں کو
28:24مومن یہ نہیں کر سکتا
28:26مومن کو بتائے
28:27یہ اللہ کی کلام ہے
28:39اور گانا یہ شیطان کی کلام ہے
28:41اور عبداللہ ابن مسعود
28:43سچ کہا کرتے تھے
28:44منافق بنتا ہی انسان
28:49اس وقت جب گانے سننے شروع ہو جاتا ہے
28:52جس نے گانے سننے ہیں
28:53وہ اپنے نفاق سے کیسے بچ سکتے
28:55اس کا دل کبھی سلامت نہیں رہتا
28:59دوسری خوش منافق کی یہ ہوتی ہے
29:05کہ منافق کام کوئی نہیں اچھا کرتا
29:08لیکن اتنی اس کی یہ تمہ ہوتی ہے
29:12کہ تعریف میری ہی کریں لوگ
29:13کام کوئی اور کریں
29:15تعریف میری ہی
29:16یہ منافقوں کا رویہ ہے
29:19لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَفْرَحُونَ بِمَا أَتَوْ وَيُحِبُّونَ أَنْ يُحْمَدُوا
29:34بِمَا لَمْ يَفْعَلُوا
29:38فَلَا تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ مِّنَ الْعَذَابِ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ
29:53لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِينَ يَفْرَحُونَ
30:01ان لوگوں کے بارے میں آپ یہ گمان نہ کیجئے
30:04جن کو کچھ چیز مل گئی ہے
30:06اور اس پہ وہ خوش ہیں
30:08اور پسند ان کی کیا ہے
30:10کہ کام نام کریں
30:11تعریف لوگ ہماری ہی کریں
30:14کام کوئی اور کریں
30:16یہ منافق ہے
30:17اللہ تعالیٰ نے کتنی بڑی بات کہہ دی ہے
30:21فَلَا تَحْسَبَنَّهُمْ بِمَفَازَةٍ مِّنِ الْعَذَابِ
30:24یہ اللہ کی عذاب سے بچ نہیں پائیں گا
30:27دھوکہ دینا
30:28فراڈ کرنا
30:31اور ہر اچھائی کو اپنی طرف نسبت کر لینا
30:35مین تیر کوشش کسی اور کی ہوں
30:38ان کو سمیٹھنے کی کوشش کرنا
30:41کہ میرے نام لگ جائے
30:42یہ منافقوں کا رویہ ہے
30:45مومنوں کا رویہ ہے
30:46مومن کا رویہ یہ ہے
30:48وہ کہتا ہے
30:50نہیں بھائی وہ مجھ سے اچھا ہے
30:52اللہ تعالیٰ اسے اور عزتوں سے نمازی ہے
30:55اسے اور برکتوں سے نمازی ہے
30:57اس کا اتقدر سینہ کھلا ہوتا ہے
30:59دعائیں کرتا ہے
31:01اللہ سے خیر مانتا ہے
31:03اپنے بھائی کے لیے
31:04اللہ حضور جلال سے
31:06بھلائی مانتا ہے
31:07اپنے بھائی کے لیے
31:08یہ مومن کا رویہ ہے
31:10اس کا سینہ خوبصورت ہوتا ہے
31:13ایک ساتھویں خوشی بھی ہے
31:15اس میں کافر اور منافق کے کٹھے ہو جاتے ہیں
31:17مومن الگ ہو جاتے ہیں
31:19ان تمسسكم حسنة تسؤهم
31:27وان تصبكم سیئة يفرحوا بها
31:36وَإِن تَصْبِرُوا وَتَتَّقُوا لَا يَضُرُوكُمْ كَيْدُهُمْ شَيئًا
31:46اِنَّ اللَّهَ بِمَا يَعْمَلُونَ مُحِيطَ
31:57مومنوں تمہیں اگر کوئی خوشی ملتی ہے
32:03کافروں کے بھی مو بن جاتے ہیں
32:05منافقوں کے بھی مو لٹک جاتے ہیں
32:07لیکن اگر تمہارے ساتھ کوئی
32:12بیماری تمہیں لگ جائے
32:13تمہیں کوئی مصیبت آ جائے
32:15تمہیں کوئی مسئلہ بن جائے
32:17کافر بھی اشرا ہوتا ہے
32:19اور منافق بھی اشرا ہوتا ہے
32:21کہ اچھا ہوا ہے
32:22اس خوشی میں کافر اور منافق
32:24یہ کٹھے اچھلتے ہیں
32:26کافر اور منافقوں کی
32:28سب سے بڑی خوشی یہ ہوتی ہے
32:30کہ مومنوں سے برا ہو
32:32مومن مصیبت میں جائے
32:34مومن جو ہیں وہ
32:36مومنوں کی پریشانی پر
32:40مومن نہیں خوش ہوا کرتا
32:42یہ کافر خوش ہوتے ہیں
32:44کہ منفق خوش ہوتے ہیں
32:45اللہ عزالجلال سے دعا ہے
32:47کافر و منفقوں کی خوشیوں سے
32:49ہمیں محفوظ رکھے
32:50ہمیں مومنوں جیسی خوشیاں
32:53عطا فرمائیں
32:54کونسی ایسی راہیں ہیں
32:59کہ میں ان خوشیوں کو سمیٹ سکتا ہوں
33:01اور اللہ کی رسول نے
33:02خوشیوں کا پیکج پیش کیا
33:04سب سے بڑی خوشی
33:07جس کو مسلمان سمیٹتا ہے
33:09وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
33:13So
33:15So
33:19So
33:21So
33:23So
33:25So
33:31So
33:33So
33:35So
33:415 namaz بروقت پڑھنے والا
33:45یہ دنیا کے اندر
33:47خوشیاں سمیٹتا ہے
33:48اور اخر بھی خوشیوں کا
33:50مستحق بنیں گا
33:51جس کے بارے میں عبداللہ بن مسعود
33:54عضی اللہ تعالی عنہ کی یہ روایے
33:56آخر میں الفاظ یہ پیش کر رہی ہے
33:59کہ عبداللہ بن مسعود
34:01نے فرمایا
34:01لو انکم صلیتم فی بیوتکم
34:04لتردتم سنت نبیکم
34:07ولو تردتم سنت نبیکم
34:10لضللتم عن سواء السبیل
34:12ولقد رأیتنا
34:14اگر تم نے نمازوں کو
34:20اے مردوں گھروں میں پڑھنا شروع کر دیا
34:23خوشیاں سمیٹتا وہ ہے
34:25جو مسجد میں آکے نماز پڑھتا ہے
34:40اللہ کی رسول کے زمانے میں نماز باجماز سے پیچھے وہی رہتا تھا جو خالص منافق ہوا کرتا تھا
35:00حدیث نے ایک اور بات بھی پیش کی ہے
35:05ان للمنافق علامات
35:08منافق کی کچھ نشانیاں ہیں
35:11ان میں سے ایک یہ ہو
35:12لا يعتون الصلاة الا دبر
35:15وہ نماز میں ہمیشہ لیٹ ہی آتا ہے
35:18یہ منافق کی نشانی ہے
35:22اَسْقَلُ الصَّلَوَاتِ عَلَى الْمُنَافِقِينَ
35:25صلاة الفجر وصلاة العیشہ
35:28صبح اور عشاء کی نماز اس پر بڑی بھاری ہوتی ہے
35:31بلکہ بزار کی رغایت نے ایک نشانی بھی پیش کر دی
35:35الَّذِينَ تَسَاقَلَتْ رُؤُسُهُمْ عَنِ الصَّلَاةِ
35:38جن کے سر بوجر اور بھاری ہو
35:41نماز پڑھتے وقت
35:43یہ منافقوں کی نشانی ہے
35:46وہ خجر اور عشاء پہ آتے نہیں ہیں
35:48بس جی آج طبیعت ٹھیک نہیں ہے
35:50اور
35:51سچ کہا تھا
35:52سعید ابن المسیب نے
35:54من صلَّ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسِ
35:58فَقَدْ مَلَعَ الْبَرَّ وَالْبَحْرَ عِبَادَةِ
36:01جس نے پانچوں نمازِ بَرْدِ
36:03بر دیا
36:09خوشیاں سمیٹنی ہے
36:13تو اس کے لئے پانچوں نمازوں کا پابند بننا پڑے گا
36:16مسجد میں نماز پڑے گا
36:18خوشیاں سمیٹنے کا ایک دوسرا
36:21مَنْ سَرَّهُ عَنْ يُحِبَّ اللَّهَ وَرَسُولَهُ
36:27اللہ اور اس کے رسول سے اس حالت میں ملاقات کرنا چاہتے ہو
36:36کہ آپ اللہ کے محبوب ہوں
36:38اور اللہ کے محبوب کے ساتھ بھی آپ کو رفاقت مل جائے
36:42اس کے لئے ایک کام کرنا پڑے گا
36:45یہ خوشیاں کیسے ملے گی
36:46اگر یہ چاہتے ہو
36:48کہ اللہ اور اس کے رسول سے سچی محبت ہو جائے
36:51تو ہمارا دن گزرنا نہیں چاہیے
36:57دن نہیں گزرنا چاہیے
36:59اور اگر آپ یہ سمجھتے ہو
37:04کہ تیسری خوشی کو بھی اپنے دامن میں سمیٹ لیں
37:07تو جس طرح اچھا لباس پسند کرتے ہو میرے بھائی
37:12اچھی نوکری پسند کرتے ہو
37:14اچھا گھر اور جوتا اور گاڑی پسند کرتے ہو
37:17اگر کوئی شخص یہ چاہتا ہے
37:35کہ اس طرح قرآن پڑے
37:37جس طرح تازہ تازہ نازل ہوا ہے
37:40تو اسے چاہیے
37:42کہ عبداللہ بن مسعود جیسی قرآن سیکھے
37:45مسجد میں اللہ کی رسول کے صحابی نماز پڑھ رہے ہیں
37:49ابو بکر و عمر بھی ہیں
37:50اللہ کے صول میں ہیں
37:51اللہ کی صول چلتے چلتے
37:53مسجد میں جا کے سننے لگ گئے
37:55سننے لگ گئے
37:57اور
37:59عباد
38:00صحابی ہیں
38:01مسجد میں قرآن پڑھ رہے ہیں
38:03سعیدہ عائشہ آکے سن رہی ہیں
38:06اور اللہ کی صول کہتے ہیں
38:08اللہ تیرا شکر ہے
38:10تو نے میری عمت میں ایسے
38:12پیارا قرآن پڑھنے والے بھی پیدا کی
38:15ایک معمولی بات نہیں ہے
38:19ابو موسیٰ عشریک
38:20اللہ کی صول فرما
38:21لقد اوٹیت مزماراً من مزامیر آل داوود
38:26ابو موسیٰ آپ کو تو
38:28اللہ نے داوود کی بانسریاں دے رکھی ہیں
38:31اتنا پیارا قرآن پڑھتے ہیں
38:33ستر لہجات میں
38:34داوود پڑھا کرتے تھے
38:36زبور
38:36اور جب وہ پڑھتے تھے
38:38پرندے بھی آگے سنا کرتے تھے
38:40قرآن کو خوبصورت بناو
38:43میں عدب سے کہوں گا
38:44یہ کتنا پیارا یہاں سسٹم ہے
38:46کچھ وقت نکالیے کہ قرآن کو اچھا پڑھیں
38:49اور میں تو عدبن یہ کہوں گا
38:51بڑے ہی احترام سے
38:53ازان اچھی کہنا سیکھیں
38:55تکبیر اچھی کہنا سیکھیں
38:56کہ قرآن اچھا پڑھیں
38:58حدیث کی کوئی بات ہے
38:59وہ صحیح صحیح پیش کریں
39:01جو اللہ کے سور سے ثابت ہے
39:02اس سے خوشیاں انسان سمیٹھتا ہے
39:05بعض دفعہ انسان کی خوش تو بڑی ہوتی ہے
39:09لیکن ضروری یہ ہے
39:10کہ بھائی ہونے کے ناتے سے نصیحت کرنی پڑتی ہے
39:13میرے بھائی جب ہم آزان کو بھی نہیں سیکھیں گے
39:16تو اللہ اکبار
39:18لمبا کریں گے
39:20تو اس کا معنی بہت برا بن جاتا ہے
39:22اکبر کا مطلب ہے
39:24اللہ بہت بڑا ہے
39:25اکبار کا مطلب ہے
39:27کہ نعوذ باللہ
39:28اللہ ڈھول ہے
39:30اس دیئے
39:31اس میں احتیاط کرنی شاید ہے
39:34خوشیوں کو سمیٹھنے کے
39:37ایک چوتھا وصول بھی ہے
39:38من سرہو ان یمدلہو فی رزقه
39:43وان ینسألہو فی آسره
39:46فلیصل رحیمہ
39:48ویزاد لهو فی رزقه
39:52كما فی روایت اخرى
39:54فلیبر والدی
39:56فلیتق اللہ
39:58وان یدفع عنہو میتت السوء
40:01فلیتق اللہ
40:02وليصل رحیمہ
40:04جیسا کہ تیسری روایت میں ہے
40:06چار چیزوں کے تذکر آیا ہے
40:09جو شخص چاہتا ہے
40:11کہ اس کی زندگی بابرکت بن جائے
40:14اس کے مال میں فراوانی آ جائے
40:17اس کا مال
40:20دیکھتے ہی دیکھتے
40:22بڑھ جائے زیادہ ہو جائے
40:23اور اللہ اسے بری موت سے بچا دے
40:27اگر اس طرح کے خوشیاں سمیٹنی ہیں
40:30تو چار کام کر لیجی
40:32پہلا کام
40:34فلیتق اللہ
40:36اللہ سے ڈھر جائے
40:37فلیبر والدائی
40:41والدین کی خدمت میں کوئی کمی نہ کرے
40:44ان کے ساتھ نہیں کرے
40:46اور تیسرا کام
40:49وليصل رحیمہ
40:51رشتہ داروں سے اچھا برطاؤ کرے
40:55اچھا سلوک کرے
40:56یہ ساری کی ساری
40:58اللہ حضور جلال خوشیاں
40:59دامن میں جمع کر دیں گا
41:02جو دنیا میں خوشیاں بانٹتا ہوتا ہے
41:05اللہ اس کی خوشیاں کو باقی رکھتے ہیں
41:09تسلسل قائم رکھتے ہیں
41:11اس دیئے خوشیاں بانٹنا سیکھئے
41:14تمننا کرنا کہ مجھے خوشی مل جائے
41:17اور لوگوں کو خوشی دینے کے لیے ہمت نہ کرے
41:20ایسے خوشیاں نہیں ملا کرتی
41:22خوشیاں ملتی ہیں
41:23خوشیاں باٹنے سے
41:25اللہ زیادہ دیتے ہیں
41:26اللہ حضور جلال
41:27ہمیں توفیق سے نماز
41:29ایک شخص بڑی تمننا رکھتا ہے
41:34کہ میں اللہ کا پیارہ بنوں
41:36دل میں غصہ نہیں جاتا
41:38دل کا حسد اور بغز اور عداوت اور عناد
41:41اور کینہ اس کا ختم نہیں ہوتا
41:43بیمار رہتا ہے
41:45دینی طور پر
41:46لیکن بندہ اچھا ہے
41:48اب وہ خوشیاں سمیٹنا چاہتا ہے
41:51کہ میں اللہ کا پیارہ کیسے بنوں
41:52تو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم
41:55نے اس کا علاج ایک پانچمہ حصول پیش کر دیا ہے
41:58من سر رہو
41:59ایدھب کسیر من وحری صدری
42:03جو چاہتا ہے
42:04کہ اس کا دل اللہ
42:06دھوکے کرید کے
42:07بالکل صاف کر دے
42:09صرف اللہ کی محبت اور اس کے رسول کی محبت
42:13اس دل میں رہ جائے
42:14ہر مسلمان کے بارے میں اس کا دل صاف ہو جائے
42:17تو ایک چھوٹا سا کام کر لے
42:19ہر مہینے تین روزے رکھ لے
42:22تیرہ چودہ اور پندرہ چاند
42:25جس کو ایام بیس کے روزے کہتے ہیں
42:27یہ کام کر لے
42:29اللہ اس کے دل کو خوشیوں سے لبریز کر دے
42:32ایک چھوٹا اصول بھی ہے
42:36جس سے آپ خوشیوں کو سمیٹ سکتے ہیں
42:39جو شخص چاہتا ہے جب بھی مشکل آئے
42:55میرے ہونٹ حرکت میں آئے تو اللہ میری دعا قبول کر لے
42:59یہ خوشی چاہتے ہو
43:02تو اس کا آسان طریقہ ہے
43:04جب خوشی کی حالت میں ہونا
43:07تو اس وقت بھی دعا کر لیا کرو
43:09اکیلا مسئیبت کے وقت دعا نہ کیا کرو
43:12تعرف الاللہ فی الرخا
43:14یہ عریف کفی الشدہ
43:16جب اللہ کو آپ خوشی بھی اللہ کو بکاریں گے
43:19اللہ کو بھلائیں گے نہیں
43:21اللہ جب کی مسئیبت آئے گی میرے بھائی وہ آپ کو بھلائے گی
43:26ایک ساتمہ اصول بھی ہے
43:29جس کو اللہ حضور جلال نے پیش کیا ہے
43:33من سر رہو
43:35ایجد حلاوة الایمان
43:38فلیحب المرع لا يحبوه الا للہ
43:43اگر چاہتے ہو کہ جب تک زندہ رہوں
43:46ایمان کی لذتی اور مٹھاس اور حلاوتیں میرے ساتھ ساتھ چلتی رہیں
43:51معیار یہ بناو
43:53میں نے کسی سے محبت کرنی ہے تو اللہ کی رضا کے لیے کرنا
43:57ایک آٹھ ماہ اصول بھی پیش کیا جس سے آپ خوشیاں سمیٹ سکتے ہیں
44:04یہ تو چاہتا ہے کہ دنیا کی لذتیں انسان لے
44:07لیکن بھول جاتا ہے منافق اور کافر
44:10کہ لذت شراب میں نہیں ہے
44:12لذت قرآن میں ہے
44:13لذت شراب میں نہیں ہے
44:15زمزم میں ہے
44:16لذت جو ہے وہ
44:18چاندی اور سونے کے برتنوں میں نہیں ہے
44:21بلکہ شریعت ان کو حرام قرار دیا ہے
44:24لذت اس بات میں نہیں ہے
44:26کہ میں ریش میں لباس پہنوں
44:28اللہ کی اصول نے فرمایا تھا
44:30من سر رہو
44:32اَيُزْقِيَهُ اللَّهُ الْخَمْرَ فِي الْآخِرَةِ
44:35جو جنت الفرداؤس کی شراباً تہوراً پینا چاہتا ہے نا
44:39فَلْيَتْرُكُ فِي الدُنِيَا
44:41اُسْكُ دُنِيَا مِن شراب کے قریب نہیں جانا چاہیے
44:44وَمَن سَرْرَهُ
44:47جو اس بات کو پسند کرتا ہے
44:51کہ یہ خوشی مجھے ملے
44:52کون سی خوشی
44:54کہ میں جنت میں جب جاؤں
44:56قیامت کا دن ہو
44:57تو مجھے جنتی لباس پہنائے جائیں
45:00اُس مرد کو شاہیے
45:02کہ وہ دنیا میں ریشم نہ پہنے
45:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
45:08نے ایک نومی بات بھی پیش کی
45:10مَن سَرْرَهُ
45:12جو اس بات کو سمجھتا ہے
45:16کہ یہ خوشی مجھے مل جائے
45:18کون سی خوشی
45:20اللہ حضور جلال
45:23قیامت کو
45:24ہر قسم کی مصیبت سے
45:26اسے بچا لے
45:28ہر قسم کی تنگی سے
45:30ہر قسم کی غم سے
45:32اسے بچا دے
45:33یہ اللہ قیامت کو خوشیاں
45:35ان کو عطا کر دے
45:36تو دنیا میں وہ تین کام کرے
45:39ایک خوشی ہے
45:40قیامت کے دن
45:41کوئی مصیبت نہیں
45:42اسے آئے گی
45:42دوسری خوشی
45:44اَنْ يَضِلَّهُ فِي غِلِّ
45:46اللہ اسے عرص کا سایہ دے دے
45:48تیسری خوشی
45:50اللہ چھپ کر کے
45:51اسے
45:52کسی کو دکھائے بغیر
45:55جنت میں
45:55داخل کر دیں گے
45:57اور کسی کو پریشانی نہیں ہوگی
45:59اسے تین کام
46:00دنیا میں کرنے شاہیے
46:02فَلْيُنَفِّسْ عَنْ مُعْسِرِ
46:05کوئی تنگ دست ہے
46:06اسے محلت دے دے
46:09فَلْيُنَسِّرْ عَلَى مُعْسِرْ
46:11آسانی کر دے
46:13جو تنگ دست ہے
46:14اَوْيَضَعُ عَنْهُ
46:16جو مقروض ہے
46:17اس کا قرض
46:18ادا کر دے
46:19اللہ عرص کا سایہ بھی دیں گے
46:21اللہ مسیبتوں سے بھی بچائیں گے
46:23قیامت کے دن
46:24اور جنت سے بڑھ کے
46:26خوشی کونسی ہے
46:27اللہ اسے عطا کر دیں گے
46:29اللہ تعالیٰ انہوں اصولوں
46:31کپنی زندگی ملانے کی
46:32توفیق دے
46:33وَآقِرُ دَعْوَانَا مِلْحَمْدُ اللَّهِ
46:37الحمدللہِ عَلَى إِحْسَانِهِ
46:43وَشُكْرُ لَهُ عَلَى تَوْفِيقِهِ وَمْتِنَانِهِ
46:45اما بعد
46:46دسمہ اور آخری اصول
46:49اگر آپ دنیا اور آخرت میں
46:53خوشیوں کو اپنے دامن میں سمیٹنا چاہتے ہیں
46:55تو چھوٹا سا اصول
46:57اور بڑا یہ خوبصورت اصول
46:58اگر کوئی اس بات کچھ سمجھتا ہے
47:11کہ یہ خوشی مجھے نصیب ہو جائے
47:13کہ میرا مقام دنیا میں بھی بلند ہو
47:16اور آخرت میں بھی بلندیاں ہی بلندیاں مریں
47:18اور سب سے بڑی بلندی کیا ہے
47:21جب اللہ سے مانگو تو جنت الفردوس مانگا کرو
47:31یہ جنت میں سب سے اعلی جنت
47:33اور جنت کی کتنی بھی نہریں ہیں
47:40وہ جنت الفردوس سے ہی جاری ہوتی
47:43یہ عالی مقام چاہتے ہیں
47:46تو اس کے لئے کام کرنا ہوگا
47:50فَلِيَنْدُرْ مَنِ اللَّهِ عِنْدَ
47:52زندگی کے اندر جو بھی
47:54اللہ کے فیصلے آئے ہیں
47:56تمہارے متعلق
47:57جس حالت میں بھی آپ ہیں
47:59اللہ کا شکر ادا کرو
48:02اللہ حضور جلال کا شکر ادا کرو
48:04اور کہو میرے مالک میں
48:06اس کے بھی لائق نہیں تھا
48:08جو تُو نے مجھے عطا کر دیا
48:09اللہ کے فیصلوں پہ راضی ہونا
48:12اور اللہ حضور جلال کے فیصلوں کو
48:14بہترین فیصلے سمجھنا
48:16اس سے انسان کو دنیا اور آخرت کی
48:19خوشیہ نصیب ہوتی ہیں
48:20بلکہ لذتیں نصیب ہوتی ہیں
48:23سیدنا عبداللہ ابن مسعود فرمایا کرتے تھے
48:27لَنْ يَجِدَ الرَّجْلُ تَعْمَلْ ایمَانِ
48:31حَتَّى يُؤْمِنَ بِالْقَدْرِ
48:34اس وقت تک انسان کو
48:35ایمان کی لذت نصیب ہی نہیں ہوتی
48:38جب تک وہ
48:39تقدیر پر ایمان نہیں لاتا
48:41کہ اللہ نے جو فیصلہ کیا ہے
48:43وہ بہت بہترین فیصلہ ہے
48:46وَيَعْلَمْ أَنَّهُ مَيِّتْ
48:48وَيَعْلَمْ أَنَّهُ مَبْعُوثْتْ
48:50جب تک اسے یقین نہیں ہو جاتا
48:52کہ مجھے بھی موت آئے گی
48:54اور میں نے بھی اللہ کے پاس جانا ہے
48:57اس لیے صلف کہا کرتے تھے
48:59لذتی وراحتی فیمَا قُدِّرْ عَلَيْ
49:01اللہ میری زندگی کے سب سے بہترین لذت
49:05اور راحت یہ ہے
49:06جو تیرا فیصلہ ہے
49:08میں اسے خوشی سے تصنیم کرتا ہوں
49:10اللہ حضر جلال اسے دعا ہے
49:12اللہ حضر جلال آپ سب کے دامن کو خوشیوں سے بھرے
49:17دنیا میں بھی
49:18قبر میں بھی اور حشر میں بھی
49:21صرف آپ کو نہیں
49:22آپ کے والدین اور آپ کے اولادوں کو بھی خوشیوں سے نوازیں
49:25وہ حقیقی خوشیاں جو مومنوں کے لئے
49:27اللہ نے رکھی ہے
49:29اور اللہ حضر جلال نے جس طرح
49:31اپنے کھر میں جمع کیا ہے
49:33اللہ جنت الفرداث میں دوبارہ جمع کر کے
49:36خوشی نصیب فرمائے
49:38اپنے محبوب کے رفاقت نصیب فرمائے
49:41اور اپنے دیدار کا مستحق بنائے
49:43اور ان لوگوں کی سب میں شامل فرمائے
49:46جن کو دن میں دو مرتبہ دیدار ہوگا
49:49ساری جنت کی خوشیاں
49:51انسان بھور جائے گا
49:53جب اللہ کے دیدار کی خوشی ملے گی
49:55اللہ حضر جلال ہم سب کے نصیب میں فرمائے
49:59وآخر دعوانا للحمد اللہ
50:01اللہ اکبر
50:27Surah Al-Fatihah
50:57Surah Al-Fatihah
51:27Surah Al-Fatihah
51:57Surah Al-Fatihah
51:59Surah Al-Fatihah
52:01Surah Al-Fatihah
52:03Surah Al-Fatihah
52:05Surah Al-Fatihah
52:07Surah Al-Fatihah
52:09Surah Al-Fatihah
52:11Surah Al-Fatihah
52:13الله أكبر
52:17الحمد لله رب العالمين
52:33الرحمن الرحيم
52:38مالك يوم الدين
52:44إياك نعبد وإياك نستعين
52:52إهدنا الصراط المستقيم
52:58صراط الذين أنعمت عليهم
53:03غير المضور عليهم
53:07ولا الظالمين
53:16أمين
53:18سبح اسم ربك الأعلى
53:27الذي خلق فسوى
53:31والذي قدر فهدى
53:35والذي أخرج المرعى
53:42فاجعله غثاء أحوى
53:50سنقرئك فلا تنسى
53:55إلا ما شاء الله
54:03إنه يعلم الجهر وما يخفى
54:11ونيسي

Recommended