#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI
Khan is the Kaptaan: Big Decision will be in Adiala Jail || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Khan is the Kaptaan: Big Decision will be in Adiala Jail || Imran Riaz Khan VLOG
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30سائی ایف سی کے پاس یا وفاقی اداروں کے پاس اختیارات جو ہیں وہ سبائی حکومت کے پاس رہیں گے یہ دعویٰ بار بار کیا جا رہا ہے مگر یہ معاملہ کیونکہ اتنا متنازع ہو چکا ہے کہ اب لوگ یہ چاہتے ہیں کہ اس تنازع کو عمران خان صاحب ہی حل کریں کیونکہ سیاسی جو کیپٹل ہے وہ عمران خان صاحب کے پاس ہے پولٹیکل کیپٹل بہت زیادہ ہے وہ ایسے فیصلے بھی کر سکتے ہیں جو مشکل ہوں ایسے فیصلے بھی کر سکتے ہیں جو پاپولر نہ ہو کیونکہ
01:00پڑھا ہے یا جو اس کے اوپر تحقیقات کر رہے ہیں یورپ میں بھی ایسے لوگ موجود ہیں برطانیہ میں کچھ لوگوں نے مجھے میسیجز کیے بل کو پڑھنے کے بعد کچھ لوگ جو ہیں وہ پاکستان میں اس پر کام کر رہے ہیں قانونی بل ہے میں اس کا ایکسپرٹ تو نہیں ہوں لیکن جتنی مجھے سمجھ آئی ہے یا لوگ بتا رہے ہیں کچھ ایسا ضرور ہے کہ وفاق اور اداروں کے کنٹرول میں کچھ چیزیں چلی جائیں گی یا ان کے اختیارات بڑھ جائیں گے لوگ اسے اٹھ
01:30لوگوں کو صوبے ایک بل کے ذریعے سے وہ اختیارات واپس کیا دے سکتے ہیں وفاقی حکومت کو اب ایسا ہی ایک بل جو ہے باقی اسمبلیوں سے بھی آیا لیکن موسن داور صاحب کی میں ایک ٹویٹ پڑھ رہا تھا وہ یہ کلیم کر رہے تھے کہ پاکستان تحریک انصاف جو ہے وہ اسٹیبلشمنٹ کے اشاروں پر چلتی ہے اور یہ اٹھاروی آئینی ترمیم میں صوبوں کو جو حقوق ملے ہیں وہ اسٹیبلشمنٹ کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے اس بل کے ذریعے سے جو ان کی کیابن
02:00داور کا یہ دعویٰ ہے کہ وہ اختیارات اسٹیبلشمنٹ کی خواہش کو پورا کرتے ہوئے اٹھاروی ترمیم کے خلاف جاتے ہوئے یہ اختیارات وفاق کو دے رہی ہے خیبر پکتون خا کی پی ٹی اے کی حکومت لیکن موسن داور صاحب نے نہ تو پنجاب کے بارے میں ایسی کوئی بات کی جنہوں نے اپنی بے شمار زمینیں دی ہیں ایس آئی ایف سی کے تحت یہاں پہ بھی جو صوبائی اختیار ہے اس کے بعد جو نہرو والا معاملہ ہے اس پہ بھی میں نے ان کی خاموشی دیکھی بل
02:30تو تمام صوبوں نے جب یہ کیا تو انہوں نے کسی بھی تنقید نہیں کی لیکن انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کو نشانہ بنایا ہے اور خیبر پکتون خا کے اوپر الزام لگایا اس میں اے این پی کا بھی ایک ناظرین سٹیٹمنٹ آیا میں وہ بھی آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں تاکہ جو لوگ اس کی مخالفت کر رہے ہیں جیسا کہ اب اے این پی نے بھی اس کی مخالفت کر دی ہے تو پہلے وہ سامنے آپ کے رکھ دیتا ہوں کہ پاکستان تحریک انصاف کا ایک علامیہ بھی ہے منرلز این�
03:00پہ آکے آپ کے مادنیات کے اوپر کنٹرول لینا ہے تو ان کے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ امریکن کنسلٹنٹس ہیں جنہوں نے اس ڈرافٹ کو تیار کیا ہے وہ کانفرنس میں بھی موجود تھے میکمے نے خود اس پر تہتر اور منرلز اینڈ مائنز اسوسییشن نے سنتالس اعتراضات اٹھائے پہلے سے اس کا جامع قانون موجود ہے نئے قانون کی ضرورت ہی نہیں ہے عوامی نیشنل پارٹی نے مائنز اینڈ مائنز بل کو مسترد کر دیا ہے
03:28این پی بھی جناب اس کے خلاف آگئی بہت سارے اور لوگ خلاف آگئے پاکستان تحریک انصاف کے سوشل میڈیا نے بڑا زور لگایا اور بل آخر پاکستان تحریک انصاف کا ایک علامیہ آگیا ہے
03:37علامیہ کیا کہتا ہے لبے لباب اس کا میں آپ کو بتا دیتا ہوں کہ خیبر پختون خواہ مائنز اینڈ منرل بل تحریک انصاف کا علامیہ جاری
03:46بل عمران خان سے تفصیلی مشاورت باقاعدہ اجازت اور اعتماد میں لینے کے بعد ہی اسمبلی سے منظور کروایا جائے گا
03:56بل میں صوبائی خودمختاری حقوق اور مادنی وسائل وفاق ایس آئی ایف سی یا کسی بھی وفاقی ادارے کو منتقل کرنے کی کوئی شک شامل نہیں ہے
04:08دیکھیں ایک چیز ذرا تھوڑی سی میں پاکستان میں جو ناظرین سن رہے ہیں یا پاکستان سے باہر سن رہے ہیں میں ان کو بتانا چاہتا ہوں
04:15میں اب جو بات کہنے لگا ہوں اس کا بوجھ بہت زیادہ ہے لیکن آپ کو سمجھانے کے لیے یہ بوجھ مجھے اٹھانا پڑے گا
04:22یہ تو چھبیسویں آئینی ترمیم آئی ہے یہ کس لیے آئی ہے چھبیسویں آئینی ترمیم اس لیے آئی کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں جب اضافہ ہو جائے گا تو اس کو کوئی چھیڑ نہ سکے
04:34اب چھبیسویں آئینی ترمیم کے اندر تو یہ کئی نہیں لکھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں اضافہ کر دیا گیا
04:40یا چھبیسویں آئینی ترمیم میں یہ تو کئی نہیں لکھا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت تین سے بڑھا کے پانچ سال کر دی گئی
04:48لیکن اس ترمیم کے نتیجے میں ان تمام چیزوں کا بندوبست کر دیا گیا
04:52کہ اگر سادہ اکثریت سے بھی آرمی چیف کی مدت ملازمت کو بڑھا کے پانچ سال کر دیا جائے
04:58تو یہ ریورس نہ ہو سکے
05:00تمام چیزیں کنٹرول ہو جائیں
05:02اب کیسے میں آپ کو بتاتا ہوں
05:04آئینی عدالت بنا کے اپنی مرضی کے ججز بٹھا دیے گئے
05:07اسٹیبلشمنٹ نے عدلیہ پر پوری طرح کنٹرول کر لیا
05:10پہلے سے جو ہے وہ کنٹرول کیا ہوا ہے پارلیمنٹ کے اوپر
05:14مقصود نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو نہیں دیں
05:17معاملہ کہاں جائے گا سپریم کورٹ میں جائے گا
05:20سپریم کورٹ میں ان کا اچھا خاصا کنٹرول ہے
05:22چھبیسویں آئینی ترمیم کے مطابق وہ اپنا چیف جسٹس بھی لے کر آگئے
05:26جس کو چیف جسٹس بننا تھا اس کو سائٹ پہ کر دیا
05:29اور اپنی ایک آئینی عدالت بھی لے کر آگئے
05:32ایک آئینی بینچ بھی اپنا بنا لیا
05:34تو اس طرح اسٹیبلشمنٹ نے پورا کنٹرول کر لیا
05:36اور جب پورا کنٹرول ہو گیا
05:38کیونکہ عدالت نہیں چیلنج ہونا تھا نا جہا کے
05:40کہ آرمی چیف کی مدتیں ملازمہ جناب نہیں ہو سکتی
05:43تین سال سے زیادہ اس کو تین سال پہ روک دیں
05:45تو عدالت نے روک دینا تھا
05:47تو عدالت کا بندوبست پہلے کر لیا گیا
05:49آئینی بینچ بنا دیا گیا
05:51اور اسمبلی کے ذریعے سے
05:54یہ قانون واپس نہ ہو جائے
05:56اس کا بندوبست کرنے کے لیے
05:57تحریک انصاف کی مقصوص نشستیں بھی روک لی گئیں
05:59اب وہ مقصوص نشستیں لینے کے لیے بھی
06:02عدالت میں جانا ہے وہاں پہلے ہی کنٹرول ہے
06:03تو چھپیسویں آئینی ترمیم نے وہ سارا
06:06محول بنا دیا
06:07کہ اب اگر آرمی چیپ کی مدت ملاقبت میں
06:09توسیح کر دی جائے
06:10تو کوئی اس کو ریورس نہ کر سکے
06:13لیکن دیکھیں ایک منصوبہ انسان بناتا ہے
06:15ایک میرا رب بناتا ہے
06:17اور میرے رب کے منصوبے کو کوئی نہیں روک سکتا
06:19میرا رب جانتا ہے کون کب تک ہے
06:21اگر اس آرمی چیپ کو یہاں پہ رہنا ہے
06:23دوہزر بتیس تیتیس تک پینتیس تک بھی
06:26تو میرا رب رکھے گا
06:28اور اگر میرے رب نے یہ فیصلہ کیا ہے
06:29کہ نہیں رہنا
06:30تو پھر نہیں رہنا
06:33یہ تو میرا رب جانتا ہے نا
06:34کون کب تک کہاں رہے گا
06:36عمران خان نے کتنی دیر جیل میں رہنا ہے
06:38یہ تو فیصلہ میرا رب کرے گا
06:40جس دن میرے رب نے فیصلہ کیا وہ باہر آ جائے گا
06:42وہ باہر آ جائے گا ان کے بیچ میں سے گزر کے آ جائے گا
06:45اور یہ سب مل کے اس کو نہیں روک سکیں گے
06:46یہ بات میں نے بھی جب میں قید میں تھا نا
06:48لاپتہ مجھے کیا گیا تھا میں نے وہاں کہی تھی
06:50میں نے کہا جس دن میرا رب چاہے گا
06:52میں تم سب کے بیچ میں سے گزر کے باہر چلا جاؤں گا
06:54اور تم دیکھتے رہ جاؤ گے مجھے نہیں روک سکو گے
06:56تو انہوں نے کہا پھر تم ہم سے لڑتے کیوں ہو
06:58میں نے کہا جی وہ تو میرے رب نے کہا ہے کوشش کرتے رہو
07:00تو اسی طرح عمران خان بھی کوشش کر رہا ہے
07:02ان کے لوگ بھی کوشش کر رہے ہیں
07:03کہ عمران خان کو باہر لے جائے
07:04کوشش کرنا فرض ہے
07:06لیکن مرضی جو ہے وہ ہمارے رب کی چلتی ہے
07:08اب ناظرین یہ پاکستان طریقہ انصاف نے کہہ دی
07:11اور یہ سوشل میڈیا کی طاقت ہے
07:12دیکھیں بڑی خاموشی سے
07:15کیبنٹ سے یہ چیز پاس ہو گئی تھی
07:17اور بڑی خاموشی سے یہ چیز
07:19اسمبلی سے بھی پاس ہو سکتی تھی
07:20لوگ توجہ بھی نہیں دیتے ہیں ایسے بیلز کے اوپر
07:23ان چیزوں کے اوپر
07:23لیکن کیونکہ یہ سوشل میڈیا پہ آیا
07:25ڈسکاس ہوا تو سوشل میڈیا نے اپنی طاقت دکھائی
07:28اور واقعی سوشل میڈیا میں طاقت ہے
07:30نجم سینٹی صاحب نے
07:31اس بیل کے بارے میں ایک بات انہوں نے بھی کی ہے
07:33انہوں نے کہا مادنیات بیل وفاقی حکومت کا پروجیکٹ ہے
07:37اور
07:37اس آئی ایف سی جو ہے
07:39اس میں داخل ہو گئی ہے
07:41اگر کوئی بڑے ذخائر نکلے تو
07:43وفاقی حکومت کہے گی ایت ساڑے نے
07:46کہ یہ جو وسائل ہیں
07:47یہ جو نکلے ہیں
07:48بڑے ذخائر یہ ہمارے ہیں
07:50بڑے پروجیکٹس پر کافی پابندیاں لگا دی گئی ہیں
07:53جس کی وجہ سے لوکل لوگ اس میں آ ہی نہیں سکتے
07:57یہ جناب نجم سیٹی صاحب نے بھی اس کے اوپر ایک لیم کیا ہے
08:01تو یہ معاملہ اب آگے بڑے گا
08:03عمران خان صاحب کے پاس جائے گا
08:04کیسے جائے گا
08:05عمران خان صاحب کو کس طرح بریفنگ دی جائے گی
08:07اب نیکسٹ ویک میں یہ ہونا ہے
08:09منگل کو ملاقات والا دین ہے
08:11ممکن ہے منگل والے دن عمران خان صاحب کو ہو سکتا ہے
08:13علی امین گھنڈاپور صاحب ہی چلے جائیں دوبارہ ملنے کے لیے
08:15اور عمران خان صاحب سے اپروول لے کے باہر آ کر کہیں
08:18جی خان صاحب نے کہہ دیا ہے
08:19بل پاس کراؤ
08:20لیکن لوگ ٹرسٹ نہیں کریں گے
08:23اب کوئی ایسا بندہ لے جانا پڑے گا
08:24جس پہ لوگ ٹرسٹ کریں گے بھی یہ بندہ گیا ہے نا
08:26یہ بندہ باہر آ کر یہ بات کہہ رہا ہے
08:28تو پھر ہمیں ٹرسٹ ہے
08:28اب ایسا بندہ کون ہو سکتا ہے
08:30سابزادہ حامد رضا صاحب پہ لوگ یقین کرتے ہیں
08:33عمر ایوب صاحب پہ بھی لوگ یقین کر لیتے ہیں
08:36اور کچھ حد تک لوگ جو ہیں
08:38وہ سلمان اکرم رضا صاحب پہ بھی لوگ ٹرسٹ کرتے ہیں
08:40وہ جو بات کرتے ہیں
08:40لوگ اس پہ یقین کرتے ہیں
08:41لیکن علیمہ خان صاحب آگر جائیں گی
08:44یا علامہ راجہ ناصر عباس صاحب
08:46یہ دو ایسے لوگ ہیں
08:47یا محمود خانہ چکزئی صاحب
08:50یہ اس طرح کے لوگ ہیں
08:51کہ اگر یہ باہر آ کر کہہ دیں
09:00اب دیکھنا یہ کہ عمران خان صاحب کو
09:02اندر معلومت پہنچائی کیا جاتی ہیں
09:04اور اندر سے ایک امات جو باہر آتے ہیں
09:06وہ کیا ہوتے ہیں
09:07اور اس کے اندر کوئی دونبری کی جاتی ہے
09:09یا یہ معاملہ ٹھیک طریقے سے چلیں گے
09:11جنید اکبر صاحب
09:13انہوں نے بڑی صاف صاف کچھ باتیں کی ہیں
09:15سوات میں کھڑے ہو کر
09:16یاد رہے کہ سوات جو ہے وہ جنید اکبر صاحب کا اپنا علاقہ بھی ہے
09:19اور اپنے علاقے میں جو آدمی بات کرتا ہے
09:21تو بڑا کھل کر بات کرتا ہے
09:23اور عوامی جذبات کی انہوں نے ترجمانی کی ہے
09:25میں صرف آپ کے سامنے رکھتا ہوں
09:27کہ یہ معاملہ جا کہا رہا ہے
09:28ایک نئی تحریک اب چل رہی ہے
09:30میں پچھلے وی لاغ میں آپ کو بتا چکا ہوں
09:32کہ نوجوان تحریک کو اپنے ہاتھ میں لے رہے ہیں
09:35اب تحریک کا زیادہ کنٹرول نوجوانوں کے پاس ہوگا
09:38یہ لوگ آ تو جائیں گے اعتجاج کرنے کے لیے
09:41لیکن نوجوان اب ان کو واپس نہیں جانے دیں گے
09:43کیونکہ تحریک کا کنٹرول اب زیادہ تر
09:45نوجوانوں کے ہاتھ میں جانے والا ہے
09:47اس میں جنید اکبر صاحب کہتے ہیں
09:49میں اداروں کے بڑوں سے ناراض ہوں
09:50کیونکہ یہ آج یہاں ہیں
09:52اور ریٹائرمنٹ کے بعد کینیڈا آسٹریلیا میں ہوں گے
09:55لیکن میں اداروں کو اون کرتا ہوں
09:57کیونکہ یہ میرا ملک اور میرے ادارے ہیں
10:00عمران خان تین نسلوں کا لیڈر ہے
10:03آپ تو کیا
10:04تمہارا باپ بھی عمران خان کو ختم نہیں کر سکتا
10:08جس دن ہم درمیان سے ہٹ گئے
10:10اور یہ نوجوان ہماری جگہ آگئے
10:12تم برداشت نہیں کر سکو گے
10:15ہم آپ کی ایف آئی آرز اور جیلوں پر تھوکتے ہیں
10:19یہ بھی کہا جنید اکبر صاحب نے
10:20ہم اداروں کے ساتھ باتچیت کی خواہش رکھتے ہیں
10:23لیکن اسے ہرگز ہماری کمزوری مت سمجھو
10:26ہم صرف قیادت کے حکم کی وجہ سے پرامن ہیں
10:29ورنہ یہ جو تم نو مئی کا ڈراما کرتے ہو
10:32اس دفعہ ہم نکلے تو آپ کو ہم مضمت کے قابل بھی نہیں چھوڑیں گے
10:36یہ بھی جنید اکبر صاحب نے کہا
10:39اس کے بعد انہوں نے کہا کہ ایک پرامن اعتجاد پر گولیاں چلا کر
10:42بھاگنے کا تانہ دینے والوں تاریخ گواہ ہے
10:44کہ کب کون بھاگا اور کیسے بھاگا
10:49ہمیں مطالعہ پاکستان نہ پڑھائیں
10:51ہم نے وہ مطالعہ پاکستان پڑھی ہے
10:54جو عمران خان نے پڑھائی ہے
10:55جنید اکبر صاحب نے کافی سخت تقریر کی ہے
10:58مراد صحیح صاحب نے بھی کچھ سٹیٹمنٹ بولیں گو
11:01مراد صحیح صاحب اب کھل کر سامنے آئے ہیں
11:03اور بڑا شاندار انہوں نے ایک ٹویٹ بھی کیا ہے
11:06اور کئی لوگوں کو پارٹی میں بھی مراد صحیح صاحب سے جلن محسوس ہوتی ہے
11:10یہ میں سمجھتا ہوں اس بات کو
11:11اور میری کیونکہ باتچیت ہوتی رہتی ہے
11:13مختلف پولیٹیکل پارٹی کے لوگوں سے
11:15یعنی پی ٹی آئی کے لوگوں سے بھی ہوتی ہے
11:18پی ایم ایلن کے لوگوں سے بھی ہوتی ہے
11:19ہر پارٹی میں ایسا ہوتا ہے
11:20پی پر پارٹی میں بھی ہوتا ہے
11:21کہ ایک پروفیشنل جیلیسی ہوتی ہے لیڈرز کے بیچ میں
11:24کہ وہ آگے نکل رہا ہے
11:25میں پیچھے رہ گیا ہوں
11:26لوگ اس کو زیادہ پیار کرتے ہیں
11:27یا میرا لیڈرز کو زیادہ پیار کرتا ہے
11:30یا وہ میرے سے آگے کیسے جا سکتا ہے
11:32میرے بعد آیا
11:32یہ چیزیں ہوتی ہیں
11:33پاکستان طریقہ انصاف میں
11:35مراد سعید سے سارے تو خوش نہیں ہیں
11:37لیکن سب پولیٹکس میں محنت کرتے ہیں
11:39تو مراد سعید کو اللہ تعالی نے وہ مقام دیا ہے
11:40جو باقیوں کے پاس نہیں ہے
11:42اب مراد سعید کی جو طاقت ہے
11:44وہ ایکچلی وہ نوجوان ہے
11:45جو عمران خان کے نظریے پر کھڑے ہو کر
11:47مراد سعید کے ساتھ مل کر
11:48ایک لمبی جد و جہد کرتے رہے ہیں
11:49اور ان لوگوں نے اپنی جوانیاں
11:51اس کام پر لگائی ہیں
11:52تو یہ سارے اب ایکٹیو ہیں
11:54اور یہی مراد سعید کی اصل طاقت ہے
11:55مراد سعید صاحب نے کیا کہا
11:57پہلے میں دو جملے ان کے بتاتا ہوں
11:59پھر انہوں نے ایک ٹویٹ کیا ہے
12:00بعد میں اس پروگرام کے بعد
12:02انہوں نے کہا جی گزشتہ تین دن سے
12:04اسکری ذرائے
12:05ٹی وی پر بریکنگ نیوز کی شکل میں
12:08اپنی معصوم خواہش کا اظہار کر رہے ہیں
12:10کہ پارٹی چیئرمن اور پارٹی نے
12:11اس پرومن تحریک کی تیاریوں اور
12:13سوشل میڈیا سے لا تعلقی کا اظہار کیا ہے
12:15لگے رہو
12:16فرق محسوس ہو رہا ہے
12:18بتایا تھا نا
12:19فرق تو محسوس ہوگا
12:21آپ نے منڈیٹ چڑھایا
12:23لیڈر کو ناحق جیل میں رکھا
12:25خونی ملٹری ترمیم کر کے
12:28عدلیہ کو جرغمال بنایا
12:29آخری آپشن عوامی اعتجاج تھا
12:32لیکن سامنے سے گولیاں ماری
12:34ہماری طاقت عوام ہے
12:35آئین ہمارا ہتھیار بھی ہے
12:37اور دفاع بھی ہے
12:38ہم اپنی اس طاقت کے ساتھ لڑیں گے
12:40ہماری جنگ آئین کی بحالی
12:45صحیح صاحب نے لکھا کہ
12:47فیصلہ کن مرلے کی تیاری جاری ہے
12:48گزشتہ ایک ہفتے تحریک کے
12:50فیصلہ کن مرلے کے لیے
12:51مومنٹم بن رہا ہے
12:53کل پنجاب سندھ اور خیبر پکٹونخواہ میں
12:56عمران خان کی رہائی اور ریجیم چینج آپریشن
12:58کے تین سال مکمل ہونے پر
13:00اعتجاجی ریلیاں نکالی گئیں
13:02آپ سب سے گزارش ہے کہ پارٹی تنظیم کی طرف سے
13:04جو شیڈول جاری ہوتا ہے
13:05اس میں بھرپور شرکت کریں
13:07صبحی صدور سے رابطہ کر کے
13:09تیاری کے لیے مزید ایونٹس بھی
13:10آرگنائز کریں
13:11اس کے ساتھ تعلیمی اداروں
13:13بازاروں
13:14ویلش کانسلز کے جرگوں میں
13:16تحریک کے فیصلہ کن مرلے کے لیے
13:18ٹیمیں بنانے سے لے کر
13:19کافلوں کی روانگی تک کی
13:21تمام چیزیں فائنل کرنے پر کام جاری رکھیں
13:23فرنٹس سے لیڈ کرنے والے نوجوان
13:25جو کافلوں کے لیے رستے کلیر کرتے ہیں
13:27وہ خاص طور پر
13:28اپنی ٹیموں کو موبیلائز کرتے رہے
13:30وزشتہ تین دن سے
13:32اسکری ذرائع
13:32ٹی وی پر بریکنگ کی شکل میں
13:34اپنی معصوم خواہش کا اظہار کر رہے ہیں
13:36کہ پارٹی چیئرمن اور پارٹی
13:38نے اس پرامن تحریک کی تیاریوں
13:39اور سوشل میڈیا سے
13:40لا تعلقی کا اظہار کیا ہے
13:42لگے رہا فرق محسوس ہو رہا ہے نا
13:44بتایا تھا کہ تمہیں فرق محسوس ہوگا
13:46ابھی تو تیاری چل رہی ہے
13:48سنگل ڈبل لے رہے ہیں
13:49جیسے ہی پارٹی کی طرف سے تاریخ آئے گی
13:51تو پاور پلے لیا جائے گا
13:53انشاءاللہ دیشتگرد تو ہم
13:55ہے نہیں
13:55پرامن انداز میں آئین کی بحالی
13:58اور لیڈر کی رہائی کی تحریک چلا رہے ہیں
14:00لہذا پاور پلے میں
14:01ہر وہ آپشن استعمال ہوگا
14:02جو پرامن تحریکوں میں استعمال ہو سکتا ہے
14:05وقت آنے دے بتا دیں گے تجھے آسمان
14:07ہم ابھی سے کیا بتائیں
14:08کیا ہمارے دل میں ہے
14:10یہ ایک شیر ہے
14:11وہ انہوں نے پڑھا ساتھ
14:12آج کل مراد صحیح صاحب بہت شاعری پڑھ رہے ہیں
14:14آئی تنگ ان کے پاس ٹائم ہے
14:16جہاں وہ موجود ہیں
14:16اور اچھی بات یہ ہے
14:17کہ انہیں کتابوں تک دسترس ہے
14:18وہ بڑی اچھی شاعری پڑھ کے سناتے ہیں
14:20انہوں نے کہا آپ نے منڈیٹ چڑھایا
14:22یہ وہی بات ہے جو میں نے پہل آپ کو بتایا
14:23انہوں نے کہا جب کال دی جائے گی
14:24لا عمل دیا جائے گا
14:26اور یہ اسی وقت ہوگا
14:27تنظیمی ڈھانچے کی طرف سے
14:28جیسے ہی لا عمل آئے گا
14:29عمران خان کے پاکستانیوں
14:30تیاری رکھو
14:31تیاری جاری رکھو
14:32انشاءاللہ فتح آپ کی ہوگی
14:35یہ جناب مراد صحیح صاحب نے
14:37اب چیزیں اپنے کنٹرول میں لی ہیں
14:39اور ایک شخص کو ہمیں بھولنا نہیں چاہیے
14:41وہ ڈاکٹر آرفالوی ہیں
14:43ان کے اوپر ایک نظر ضرور کھلی رکھیں
14:45کیونکہ وہ بہت زبردست کام کر رہے ہیں
14:47آرفالوی صاحب جو ہیں
14:57میں کہ عمران خان کے ساتھ
14:58اور پاکستان تحریک انصاف کیا ہوا
15:00اور پاکستان میں ایکشلی ہو کیا رہا ہے
15:01سی این این کو انہوں نے ایک انٹریو دیا
15:03اور یہ بڑا شاندار انٹریو تھا
15:05میں نے اس کے کچھ حصے سنے
15:06انہوں نے کہا یہ نوے فیصد پاپولیٹی ہے
15:08پاکستان تحریک انصاف کی
15:09اور یہ اسٹیبلشمنٹ کے سروے کے مطابق ہے
15:11جو اسٹیبلشمنٹ نے سروے کروایا
15:14اس کے مطابق نوے فیصد عمران خان صاحب کی
15:16یا پاکستان تحریک انصاف کی پاپولیٹی ہے اور یہ ہمارے لیے بڑی حوصلہ
15:20افضا بات ہے اتنی خواتین کبھی مسلم ممالک میں کئی پہ بھی باہر نہیں
15:25آئیں جتنی خواتین پاکستان تحریک انصاف کے لیے باہر آئیں اور ان کو
15:30ٹورچر کیا گیا بالوں سے پکڑ کر گسیٹا گیا انہیں گرفتار کیا گیا
15:33لیکن اس کے باوجود انہوں نے حمد نہیں ہاری پارٹی بہت پر اعتماد
15:37ہے الیکشن ہمارے چوری ہوئے ہمارے اوپر چھبیس نومبر کا جو
15:41قتل عام ہوا وہ ہوا نو مئی کا فالس فلائگ آپریشن بھی ہوا لیکن
15:45اس کے باوجود ڈٹ کر کھڑے اور بڑی حوصلہ افضا صورتحال ہے یہ
15:48ڈاکٹر عرف علی صاحب سینن کو بتا رہے تھے انہوں نے کہا کہ میڈیا
15:52عمران خان کا نام اور تصویر نہیں دکھا سکتا ٹویٹر پاکستان میں
15:56بین ہے میڈیا کنٹرولڈ ہے ہم دو باتیں چاہتے ہیں فوری طور پر کہ
16:00پرامن مظاہرین کو مارنا یا ان پر تشدد کرنا بند کیا جائے اور
16:04سوشل میڈیا پر پبندیاں نہ لگائی جائیں تو حالات جلد بدل جائیں گے
16:08یہ بڑی ٹیکنیکل بات ہے یہ دو چیزیں اگر آپ رک جاتی ہیں نا لوگوں
16:12کو آپ احتجاج کرنے کا باہر آنے کی اجازت دے دیں آپ کے لیے آپ کا
16:15آئینی حق ہے آپ احتجاج کرنا چاہتے ہیں پرامن احتجاج آپ کریں تو
16:19پورے ملک کا محول ہی بدل جائے گا ان حکمرانوں کو چھپنے کی جگہ
16:22نہیں ملے گی لوگ اتنا احتجاج کریں گے اور اتنے زبردست
16:24طریقے سے پرامن طریقے سے نکل نکل کے باہر آئیں گے اور ان کو جب
16:27نہیں مارا جائے گا گرفتار نہیں کیا جائے گا تو پوری دنیا کو
16:30پتا چلے گا کہ پاکستان بدل چکا ہے بدل رہا ہے دباؤ بڑے گا اور
16:33آپ کو الیکشن کی طرف جانا پڑے گا دوسرا اگر سوشل میڈیا کے
16:36اوپر جو کچھ کیا جا رہا ہے پبندیاں لگائی جاری ہیں کہ یہ
16:38پبندیاں اٹھائی جائیں نہ لگائی جائیں تو پاکستان کے اندر جو
16:42اپینین ہے لوگوں گی وہ بہت کھل کر سامنے آئے گی اور جو میڈیا
16:45کو کنٹرول کیا جا رہا ہے یہ بھی بڑی سخت زیادتی ہے اسی پہ
16:48ڈاکٹر عرف علوی صاحب آواز اٹھا رہے تھے اب ناظرین اس میں ایک
16:53تو عمران خان صاحب کے مقدمات کے حوالے سے بڑی امپورٹنٹ خبر
16:55ہے اور یہ شیخ وقاس اکرم صاحب نے کہا کہ تین ایسے مقدمے ہیں کہ
16:59بقاعدہ عمران خان صاحب کی جانب سے ان کی درخواستیں دائر
17:02کی گئی ہیں کہ جناب ان کو سنا جائے جلدی سنا جائے تین مقدمات
17:06ہیں عمران خان صاحب نے درخواست دائر کی ہوئی ہے اسلام آباد
17:08آئی کورٹ میں لیکن وہاں پہ ایک چیف جسٹس لائے گئے ہیں ڈھوگر
17:12صاحب پنجاب سے ان کو لا کے وہاں پہ قائم مقام چیف جسٹس بٹھایا
17:16گیا ہے مقدمات لگی نہیں رہے عمران خان صاحب کے نمبر ایک
17:19القادر ٹرسٹ کیس اپیل سزا کے خلاف دائر کی گئی نہیں لگ
17:23رہی القادر ٹرسٹ کیس زمانت کی درخواست ہے وہ دائر کی گئی وہ
17:28بھی نہیں لگ رہی اور عید سے قبل چیف جسٹس نے کہا تھا کہ عید کے
17:31بعد سماعت مقرر کریں گے مگر ابھی تک اس کی تاریخ ہی نہیں
17:34دی گئی نمبر تین توشا خانہ کیس میں بریت کی درخواست ہے اب یہ
17:39درخواست دائر کی گئی جس کی سماعت اٹھائیس جنوری کے بعد سے لے
17:42کر ابھی تک ہوئی نہیں چار مہینے ہو گئے سماعت ہی نہیں
17:45ہوئی تو یہ جناب پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کیا جارہا ہے اور
17:48لگاتار کیا جارہا ہے اس پہ آواز اٹھائی ہے شیخ وقاس اکرم صاحب
17:51نے یہ تفصیلات سامنے رکھی ہیں عوام کے کہ جناب یہ زیادتی اور
17:55ظلم جو ہے وہ عمران خان صاحب یا پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ
17:58ہو رہا ہے ناظرین ایک اور خبر ہے اور مینہ خان افریدی صاحب نے بھی
18:03تقریر کی تھی میں اس کا بھی ذکر کر دوں مینہ خان افریدی صاحب
18:06نے جو باتیں کی ہیں باتیں تو ان کی دیکھیں جب آپ جلسے جلوس میں
18:10ہوتے ہیں تو آپ جذباتی باتیں کرتے ہیں انہوں نے جذباتی باتیں کی
18:13ہیں لیکن میرے دماغ میں فوری طور پر چند سوالات آئے اور یہ
18:16سوالات مینہ خان افریدی صاحب کو سحیل افریدی صاحب کو اور شاید
18:21کھٹک صاحب کو یہ تین بڑے زبردست لوگ ہیں ان کے علاوہ اور بھی بہت
18:24نوجوان ہیں جنید اکبر صاحب کو باقی سب کو اپنی پارٹی سے یہ
18:27باتیں پوچھنی چاہیے اور یہ سوالات ان کے سامنے رکھنے چاہیے کہ آپ
18:30نے کیا کیا وہ کہتے ہیں یہ اطاعت آرڑ بے غیرت انسان تم بے غیرت
18:34ہو میں نے تمہیں پہلے بھی کہا تھا کہ تم بے غیرت ہو تمہارے اندر
18:37رتی برابر بھی انسانیت ہوتی ہے غیرت ہوتی تو تم بے گناہ نوش رہدہ
18:40کو دہشتگرد نہ کہتے تمہارے باپ کا ملک ہے جو تم انہیں دہشتگرد
18:54درج ہونی چاہیی تھی انکواری ہونی چاہیی تھی سبائی حکومت کو یہ
18:57بات اٹھانی چاہیی تھی ایک قتل عام ہوا ہے معصوم شہری شہید ہوئے دنیا
19:02کا کوئی بھی محذب ملک ہوگا تو سب سے پہلے ایک پولیس ریپورٹ
19:05درج ہوتی ہے جس کو ایف آئی آر کہتے ہیں پھر تحقیقات شروع ہو جاتی
19:07ہیں تو آپ سبائی حکومت ہیں آپ اطاعت آرڑ کو یہ تو کہہ سکتے ہیں جناب آپ
19:12کہنا چاہے تو جلسے میں آپ کھڑے ہوئے لفظ تو اچھا نہیں آپ انہیں
19:15بے غیرت کہہ رہے ہیں لیکن غیرت کا ثبوت جو ہے وہ سبائی حکومت
19:18کو دیتے ہوئے وہاں پہ ایک ایف آئی آر کم سے کم درج کرنی چاہیے
19:22تھی اور معاملہ آگے بڑھانا چاہیے تھا ایک دوسرے کو بلیم کرنے سے
19:25بہتر ہے اپنے حصے کی ذمہ داری جو ہے وہ ضرور پوری کی جائے ایک چیز
19:29دور میں آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں ناظرین ہمارے بہت سارے
19:31دانشور جو نواز شریف صاحب اور زرداری صاحب جب ہلکی پھلکی
19:34مضامت کرتے تھے یا ایک ایک عدی تقریر یا چھوٹی موٹی کوئی بات
19:38کرتے تھے تو ہمارے دانشور ہمارے بہت سارے لوگ اس کو انقلاب
19:41قرار دیتے تھے اور کہتے تھے کہ سیویلین سپرمیسی کے لیے یہ بہت
19:45ضروری ہے فوج کے قبضے سے اس ملک کو چھڑانا پڑے گا اور یہ
19:49ایک جہاد ہے ایک جدو جہاد ہے وہ اس کو یہ قرار دیتے تھے اب
19:52عمران خان صاحب جب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ انہوں نے ٹکر لی ہوئی ہے
19:55تو عمران خان صاحب کو وہی دانشور سارے مشورہ کیا دیتے ہیں خان
19:59صاحب اب ایڈجرسٹ کریں ڈیل کرنے کا مشورہ دیتے ہیں اپنے اور
20:03اپنے لوگوں کے مواقف میں لچک پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہیں یہ
20:06منافقت نہیں ہے کہ نواز شریف صاحب وہی کام کریں اور صحیح
20:10طرح بھی نہ کریں تو انقلاب ہے عمران خان صاحب وہی کام کریں اور
20:13اسٹیبلشمنٹ کو مسئیبت ڈال دیں تو ان کو کہتے ہیں جناب آپ یہ
20:16نہ کریں یہ اچھا نہیں ہے آپ اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ چل لیں
20:19نواز شریف صاحب کے دور میں اسٹیبلشمنٹ ویلن بن جاتی ہے عمران
20:22خان صاحب کی جب دور آتا ہے اپوزیشن کا اور وہ مقابلہ کرتے ہیں تو
20:26اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ یہ مشورے دیتے ہیں کہ جناب ان کے ساتھ
20:36اسی میں ان کا کام اور کاروبار چلتا ہے
20:38وہ یہ جانتے ہیں اچھی طرح
20:40کہ جب تک یہ سارے رلکے کھائی جائیں گے
20:43تو ان کے مو سے جو نوالہ یہ کھائیں گے
20:45جو ان کے مو سے گرے گا نیچے زمین پہ
20:46ہم کیڑے مکوڑے ہیں ہمیں بھی مل جائے گا
20:49لیکن جس وقت ان کا کھانا پینا بند ہو گیا
20:51تو ہم نیچے بھوکے مر جائیں گے
20:52مجھے تو ایسا لگتا ہے ان کی سوچ سے
20:54نواز شریف لڑے
20:55تو اس کو کہتے ہیں جہاد ہے
20:57عمران خان لڑے
20:59تو اسے کہتے ہیں فساد ہے
21:00تو یہ دورہ میں آ رہا ہے منافقت ہے
21:03دیکھیں میں آج اس بات کو مانتا ہوں
21:05کہ جب انہوں نے ووٹ کو عزتوں کا بیانیاں بنایا
21:07نواز شریف نے اور مریم نواز نے
21:10تو بلکل ٹھیک تھا
21:11لوگ ان کے ساتھ کھڑے ہو گئے تھے
21:13اور اس وقت سب کو ان کا ساتھ دینا چاہئے تھا
21:15جن لوگوں نے نہیں دیا انہوں نے غلطی کی
21:17لیکن آج جب انہوں نے وہ بیانیاں بیچ دیا
21:20اور عمران خان صاحب اس سے ایک مضبوط بیانیاں
21:22کہ اوپر کھڑے ہیں حقیقی آزادی کے
21:24تو بہت سارے لوگ منافقت دکھا رہے ہیں
21:27ایسا نہیں ہونا چاہیے
21:28ناظرین جیسے ہی پتا چلا کہ نواز شریف صاحب پہنچ رہے ہیں
21:31برطانیہ تو شایان علی کا پوسٹر
21:32میری نظروں میں آیا وہ فوری طور پر
21:34سوشل میڈیا پر گردش کرنا شروع ہو گیا اور شایان علی صاحب
21:36نے پھر سے اعتجاج کی کال دے دی ہے
21:38کہ جناب پروٹیسٹ کیا جائے گا
21:40نواز شریف صاحب کے گھر کے باہر دوبارہ سے
21:42پھر وہاں رونک لگ جائے گی
21:43میاں صاحب پوری فیملی لے کر جو بیلاروس گئے ہیں
21:46اس سے پہلے وہ کوئی یورپ کے کئی
21:48ادھر ادھر کے ٹور بھی کر چکے ہیں
21:49امریکہ بھی جا چکے ہیں
21:50انہیں سمجھ نہیں آ رہی کہ وہ اپنا پورا ٹبر لے کے جائیں
21:53کہاں دنیا میں
21:54وہ جہاں جاتے ہیں انہیں پاکستانی وہاں پر ٹکر جاتے ہیں
21:56اب پورا خاندان لے کر وہ بیلاروس گئے
21:59وہاں جا کے اب
22:00معایدے بھی کر رہے ہیں
22:01ایم او یوز ہو رہے ہیں
22:03انہوں نے بے شمار ایم او یوز کی ہیں
22:04ٹکے کا پاکستان کو فائدہ نہیں ہوا
22:06جب فائدہ ہوا ان کے خاندان کو فائدہ ہوا
22:08یہ ترکی جاتے تھے بڑے زبردست جپیہیں ڈالتے تھے ان کے ساتھ
22:12بعض میں پتہ چلتا تھا ان کی اپنے خاندان نے وہاں انویسمنٹ کر لیا
22:14اور وہ خود ہی کاروبار کر رہے ہیں
22:15یہ سعودیہ جاتے تھے وہاں جا کے جپیہیں ڈالتے تھے ان کے ساتھ
22:19بعض میں چلا انہوں نے ذاتی تعلقات بنا کے وہاں پہ بھی کاروبار شروع کر دیا ہے
22:22یہ برطانیہ جاتے تھے وہاں جا کے جپیہیں ڈالتے تھے ان کے ساتھ
22:25بعض میں پتہ چلا کہ ان کے خاندان نے وہاں پہ بھی کاروبار شروع کر دیا ہے
22:28یہ انڈیا جاتے تھے وہاں جا کے جپیہیں ڈالتے تھے ان کے خاندانوں کے ساتھ
22:32اور ان کے سیاستدانوں کے ساتھ
22:33تو بعد میں بتا چلا کہ وہاں پہ بھی کوئی ان کے بزنس ریلیشنز بننا شروع ہو گئے ہیں
22:37اور ان کی فیکٹریوں میں ان کے بندے کام کرتے ہیں وہ یہ نہ طور پہ
22:40اب جب ساری چیزیں آپ اکٹھی کریں تو اب یہ بیلا روز کے ہیں
22:43اللہ خیر کرے وہاں پہ یہ بتانی کیا کریں گے
22:46ایک خواہی جو ہے وہ بلاول کے بارے میں وزیراعظم بننے کے بارے میں
22:49گورنر پنجاب نے کہا کہ بلاول بہت چھوٹی عمر کا وزیراعظم ہوگا پاکستان کا
22:53سب سے کم عمر وزیراعظم پاکستان کا بنے گا
22:55تو گورنر صاحب جنہوں نے بنانا ہے نا
22:58جن پہ آپ نے امید رکھی ہوئی ہے کہ وہ بلاول کو وزیراعظم بنائیں گے
23:01ذرا ادھر پتا کرا لیں کہ ان کو ایک اور کینڈیڈیٹ مل گیا
23:04مل نہیں گیا مل گئی ہے
23:05وہ وزیراعظم کسی اور کو بنانے کے چکر میں ہے
23:08اور بلاول صاحب کہیں دیکھتے ہی نہ رہ جائیں
23:10کیونکہ جو آپ کی ڈیل ہے وہ اب پوری ہوتی ہوئی دکھائی نہیں دے رہی
23:14اور اس وقت تو سندھ کے ساتھ جو ہو گیا ہے
23:17اگلی دفعہ آپ کو سندھ میں حکومت بنانا اس لیے مشکل ہو جائے گا
23:20کہ زرداری صاحب نے سندھ کے ہاریوں
23:22سندھ کے کسانوں اور سندھ کے عوام کے بقول
23:25سندھ کا پانی جو ہے زرداری صاحب نے
23:28ایس آئی ایف سی کا جو پروجیکٹ ہے
23:30اس کو بیچ دیا ہے
23:31اب تک کے لیے اتنے ہی اپنا خیال رکھی گا اپنے اس چینل کا بھی
23:34اللہ حافظ