Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#aliamingandapur #supremecourt #ptijalsa
🛑International Embarrassment! Big Report and Revelations || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں عمران خان ہوں اب تک کی جو لیٹسٹ اطلاعات ہیں وہ میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں لیکن سب سے پہلے آپ یہ بات ذہن میں رکھیں کہ مقدمہ بھارت میں درج کیا گیا دس منٹ کے بعد پہل گام انسیڈنٹ کا اور جس طرح مقدمہ درج کیا گیا
00:28جس طرح سے ان کی فورسز کا ریسپونس تھا ان تمام چیزوں کو چھوٹے بڑے نکات کو نکال کر بہت سارے لوگ یہ کہہ رہے ہیں اور پاکستان کا یہ نکتہ ہے اور پاکستان کا یہ کہنا ہے کہ یہ فالس پلیگ آپریشن تھا دیکھیں ہوتا یہ ہے کہ انڈیا میں جب بھی کوئی بڑا ٹیررسٹ اٹیک ہوتا ہے آپ صرف ممبئی اٹیکس کو نکال دیں لیکن ممبئی اٹیکس کے بارے میں بھی وقاعدہ پاکستان کے اندر یہ بیانیاں موجود تھا کہ یہ انڈیا کا اپنا فالس پلیگ آپریشن
00:58مظلوم بننے کی ایک کوشش ہے اور وہ اپنے انٹرنل سیاسی معاملات میں پولیٹیکل گین حاصل کرنے کے لیے نفرت کو ہوا دیتے ہیں قتل و گارت گری کروا دیتے ہیں کسی ایک خاص طبقے کو کسی ایک خاص مذہبی گروپ کو جو ہے وہ نشانہ بنایا جاتا ہے پھر ان کے ووٹ حاصل کیے جاتے ہیں ہم دردیاں سمیٹی جاتی ہیں تو یہ ایک طریقہ کار ہے اب اس سے پہلے پاکستان نے جب پتھان کونٹ کا انسیڈنٹ ہوا تھا پلواما والا انسیڈنٹ اور اس کے علاوہ
01:28بھارت فالس فلیگ آپریشن کرتا ہے اور اس کے بعد پاکستان میں کاروائی کا بہانہ ڈھونڈتا ہے جبکہ بھارت اس کی بھی ایک پولیسی ہے اجید دول کے آنے کے بعد وہ پاکستان کے اندر ٹارگٹ کلنگ کرتے ہیں یعنی پہلے بھارت پاکستان کے اندر بہت ساری دہشتگردی کے حملے کرواتا تھا مندے پگڑے بھی گئے کلبوشن یادے واج پاکستان کی قید میں سربجید سنگھ آپ کو یاد ہوگا منجید سنگھ آپ کو یاد ہوگا یہ لوگ خود اقر
01:58لیکن ابھی حالی میں بھارت نے ایک نیا نیریٹیو بنایا تھا کہ گھس کر ماریں گے بھارتی میڈیا اور بھارت کے بہت جانے مانے لوگ یہ بات بار بار کرتے رہے ہیں کہ وہ پاکستان کے اندر گھس کر ماریں گے اور پھر انہوں نے پاکستان میں ٹارگٹ کلنگ کی بھی ہے
02:13خالستان کے ساتھ جڑوے کچھ کرداروں کو انہوں نے کلیم کیا کہ یہاں پاکستان میں مارا گیا کچھ ایسے لوگ جو بھارت کے اندر یا بھارت کے خلاف کسی ایکٹیویٹی کے اندر ملوث تھے یا بھارت میں تنظیموں کو سپورٹ یا کنٹرول کر رہے تھے بھارت نے یہ دعویٰ کیا کہ انہیں پاکستان میں مارا گیا جبکہ پاکستان کے اندر ان لوگوں کے قتل ہوئے ہیں میڈیا کے اندر یہ خبریں چھپی ہیں کہ پاکستان میں بھارتی ایجنسیوں نے اپن
02:43اس سے زیادہ بندے بتایا جاتے ہیں اب وہ جو بھارتی ہیں وہ بہت خوش ہوتے ہیں میڈیا بڑا کھل کر کہتا ہے کہ جی ہم نے گھس کر مارا ہے اور یہ ہماری پالیسی ہے پاکستان جو ہے وہ ڈیسون کر رہا ہے پاکستان کہتا ہے جی یہ دہشتگردی کا ایک اٹیک تھا ہم اس کی مضمت کرتے ہیں ہمارا اس سے کچھ لینا دینا نہیں ہے یہ پاکستان کی پالیسی ہے جبکہ جو بڑے دہشتگرد حملے پاکستان کے اندر ہوتے ہیں پاکستان ان پہ بھی بھارت کو بلیم
03:13لیکن انہیں گلوری فائی کرتا ہے مثال کے طور پہ جو جعفر ٹرین والا حملہ ہوا تھا اس میں جب پاکستانی افواج کا نقصان ہوا اس کو بھارتی میڈیا نے جو بتایا اور جو چیزیں انہوں نے شیئر کی وہ ایسا لگتا تھا کہ جیسے پاکستان کے دشمنوں کا نیریٹیو ہے جو بھارت پھیلا رہا ہے
03:32گو کہ پاکستان کی جو آئی ایس پی آر یا پاکستان کی گورنمنٹ نے جو خبریں دی وہ خبریں بھی پوری طرح درست نہیں تھی جس کی تصدیق جو ہے وہ ڈی جی آئی ایس آئی نے کی جب وہ ملے اوور سیز ڈاکٹر سے جو امریکہ سے آئے تھے تین ڈاکٹر ایک لیڈی ڈاکٹر تھی دو جنٹس تھے دو بزنس پین تھے تو جب وہ انہیں ملے تو انہوں نے کہا جی جتنے فوجی ہمارے شہید ہو رہے ہیں ہم تو اصلی تعداد بھی نہیں بتا سکتے
04:02زیادہ ایگزیجریشن کرتا ہے پاکستان کے مخالفین کو لے کر یا ریاست مخالف جتنے بھی لوگ اپنے ایجنڈاز چلا رہے ہیں ان کو لے کر اب یہ معاملہ یہاں چل رہا ہے بھارت نے بقاعدہ جو سند تاس معایدے کا جو محتلی کا تحریری حکم نامہ یا تحریری جو اس کا ایک ڈاکومنٹ ہے وہ پاکستان بھیجوا دیا ہے اور یہ آپ دیکھ سکتے ہیں یہ سوشل میڈیا پر گردش کر رہا ہے اس وقت کہ بھارت نے بقاعدہ جو سند تاس معایدہ ہے اس کا حکم
04:32میں آپ کے سامنے کچھ چیزیں رکھنے جا رہا ہوں اور یہ چیزیں آپ نے بڑے غور سے دیکھنی آپ کو یہ سارا معاملہ سمجھ آ جائے گا دیکھیں یہ سند تاس معایدہ ہے نا یہ بھارت اور پاکستان کے بیچ میں کوئی آٹھ نو سال لگ گئے تھے جب ورلڈ بینک نے کروایا تھا انیس سو ساٹھ میں یہ مکمل ہوا تھا ہمیشہ کے لیے تحب آ گیا تھا جب تک دونوں فریق نہیں چاہیں گے تک تک اس کے اندر تبدیلی نہیں ہوگی اس کو موتل نہیں کیا جائے گا اور اس معاید
05:02اور انڈیا ایک ایسی جگہ پہ ہے کہ سب سے اوپر چین ہے تبد کا علاقہ یہاں پہ جس کو آپ وارٹر ٹینک کہتے ہیں پورے ریچن کا جو مین وارٹر سورس ہے اس پورے ریچن کا وہ تبد ہے تبد کے اندر سب سے بڑے گلیشیئرز ہیں بہت بڑا بڑی اونچی اونچی جھیلے ہیں وہاں سے بہت سارے دریاز شروع ہوتے ہیں تو جو تبد کا علاقہ ہے وہاں سے وہ چائنا جو ہے وہ بلندی پہ اس کے بعد بھارت آ جاتا ہے کشمیر آ جاتا ہے تو یہ ایریا اس کے نیچے ہیں اور پ
05:32سب سے ڈاؤن سائیڈ پہ ہے یہ نہیں اب وارٹر فلو ایسے ہے کہ تبد سے انڈیا میں داخل ہوگا چائنا سے انڈیا میں داخل ہوگا پانی کچھ دریاؤں کا اور وہاں سے یہ پانی جو ہے وہ پھر پاکستان کے اندر داخل ہوتا ہے یہاں جو سب سے بڑا دریہ ہے اس ریجن کا آپ کہہ سکتے ہیں سب سے بڑا دریہ وہ دریائے سندھ ہے اسی طرح کا ایک دریہ جو ہے وہ برامہ پترہ ہے پاکستان پورے کو جو دریہ سہراب کرتا ہے جس دریہ کے اوپر پورے پاکستان کا ان
06:02میں آپ کو میپ دکھاتا ہوں ابھی جیسے بنگلہ دیش کے اندر برامہ پترہ ایک دریہ ہے وہ پورے کے پورے بنگلہ دیش کے اندر سے گزرتا ہے اور بنگلہ دیش کو بڑے حد تک سہراب کرتا ہے اب درہ یہ کچھ میپس ہیں یہ میں آپ کو میپس دکھاتا ہوں اس سے آپ کو ایڈیا ہو جائے گا کہ پاکستانی دریہ آتے کہاں سے ہیں اور ایکچلی یہ پرابلم ہے کیا سب سے پہلے آپ یہ ایک براؤن اور وائٹ کلر کا میپ دیکھئے اس میں نیلے رنگ سے آپ کو دریہ نظر آ رہے ہیں
06:32یہ دریہ کہاں کہاں سے گزر رہے ہیں تو سب سے اوپر والا دریہ دریائی سندھ ہے یہ اینڈیا کی طرف سے پاکستان میں داخل ہو رہا ہے یعنی مقمولہ کشمیر والے سائٹ سے آ رہا ہے لائن آف کنٹرول کو یہ کروس کرتا ہے اس کے بعد یہ پاکستان کے جو اپر ایریاز ہیں وہاں چلا جاتا ہے اور پھر یہ دریہ پاکستان میں داخل ہو جاتا ہے اس کے بعد آپ نیچے آئے تو دوسری جو نیلی لکیر ہے یہ دریائی جہلم ہے یہ اب آپ دیکھیں یہ بھی وہاں سے ہی آ رہا ہے
07:00انڈیا آکوپائٹ کشمیر سے اس کے بعد نیچے دریائی چناب ہے یہ بھی انڈیا آکوپائٹ کشمیر سے اور کچھ جو انڈیا کے سیٹلٹ ایریاز ہیں وہاں سے آ رہا ہے اس کے بعد نیچے دریائی راوی ہے اور اس کے نیچے دریائی بیاس اور دریائی ستلج
07:19یہ بھی پاکستان میں داخل ہوتے تھے تو راوی بیاس اور ستلج تو ہم نے دے دیا تھے انڈیا کو پہلے ہی اب ہم نے یہ کہا تھا کہ دریائی سندھ پہ دریائی جہلم پہ اور دریائی چناب پہ پاکستان کا حق ہوگا
07:32یہ سارے دریائی جو ہیں وہ آلٹیمنٹلی جا کر گرتے کہاں پہ ہیں دریائی سندھ میں گرتے ہیں لیکن آپ نے ایمیب دیکھ لیا آپ کو یہ آئیڈیا ہو گیا کہ پاکستان میں جتنے دریائیوں کا پانی آتا ہے وہ فلو ایسے ہے کہ پانی میشہ نیچے والی سائٹ پہ جاتا ہے
07:44تو پاکستان نیچے والی سائٹ پہ ہے بھارت اوپر والی سائٹ پہ ہے لہذا یہ پانی ایسے فلو کے ساتھ نیچے آ جاتا ہے یہ ایک اور تصویر آپ دیکھئے یہاں سے آپ کو مزید سمجھ آئے گی
07:54یہ نیلے رنگ کا اور گری کلر کا ایک نقشہ ہے اس میں چائنہ انڈیا اور پاکستان آپ کو نظر آ رہے ہیں اب آپ گوھر سے دیکھیں تو دریائی ستلج جو ہے وہ بھی چائنہ سے کہیں سے اوپر سے شروع ہوتا ہے
08:07پھر کشمیر اور انڈیا کے ایریا اس کو ٹچ کرتا ہوا یہ داخل ہو جاتا ہے آگے پاکستان میں دریائی بیاس جو ہے وہ یہاں سے شروع ہوتا ہے
08:15اور دوسرا ایک دریائی جو چائنہ سے ٹچ کر کے وہاں سے نکلتا ہے طبت کے علاقے سے وہ انڈس ہے جو انڈس ہے دریائی سندھ بھی اس کو کہتے ہیں اس کے دو بڑے سورس ہیں جہاں سے یہ آغاز ہوتا ہے اس کا
08:27نمبر ایک جو اس کا بڑا سورس ہے انڈس کا وہ چائنہ ہے طبت کا علاقہ اور یہ ایک گلیشئر ہے جس کو مخارچو گلیشئر کہتے ہیں
08:39تو یہاں سے اس کا آغاز ہوتا ہے دوسرا ایک اور سیاچن گلیشئر ہے جہاں سے یہ دریائی سندھ نکلتا ہے اور پھر یہ ایک دریائی کی صورت میں آگے بڑھتا ہے
08:50اب آپ اگر اس کی تصویر دیکھیں تو آپ کو آئیڈیا ہو جائے گا کہ سارے دریائی آگے جا کر دریائی سندھ میں گرتے ہیں
08:57اب آپ کو ایک مین پکچر میں دکھانے جا رہا ہوں اس تصویر کے اندر ساری کہانی ہے اس کو آپ دیکھیں گے تو آپ کو سب سمجھ آ جائے گا
09:04کہ دریائی سندھ کی پاکستان میں کیا اہبیت ہے اور یہ کتنا ایمپورٹنٹ ہے یہ پکچر دیکھیں آپ
09:10دریائی سواد کہاں آگے گرتے ہیں دریائی سندھ میں یہ ڈارک بلو جو ہے یہ دریائی سندھ ہے آپ کو دو گلیشئر بھی نظر آ رہے ہیں جہاں سے یہ پانی پگلتا ہے اور جہاں سے ان کا آغاز ہوتا ہے
09:20اور پھر اس کے بعد آپ دیکھتے چلے جائیں دریائی شیوک وہ بھی ادھر ہی آ رہا ہے دریائی سورو ادھر آ رہا ہے
09:27اور بیاس ستلج چناب جیلم دریائی سواں اور اس کے بعد جو دریائی سواد ہے دریائی کنہار ہے دریائی کابل ہے
09:40اور کورم ہے ٹوچی ہے گومل ہے جوب ہے یہ سارے دریائی آ کر دریائی سندھ میں گرتے ہیں
09:48تو دریائی سندھ ایک ایسی وادی میں سے گزرتا ہوا چلا جاتا ہے جس کو پاکستان کہتے ہیں پورا پاکستان ایسا لگتا ہے کہ جیسے ایک وادی کی طرح ہے
09:55بہت بڑی وادی اس کے بیچ میں سے دریائی سندھ گزرتا ہے اور یہی ہے پاکستانیوں کی فوڈ باسکٹ
10:03یہاں پہ ہی یعنی پوری دنیا کا اگر ٹینکی کہا جائے پوری دنیا کا وارٹر ٹینک کہا جائے
10:09تو وہ آپ جیسے کہ کہتے ہیں طببت کو ایسے ہی پاکستان کا جو فوڈ باسکٹ ہے وہ دریائی سندھ کے کنارے ہیں
10:16اب دریائی سندھ پہ بھی بھارت پانی روکنے کی کوشش کر سکتا ہے
10:21کتنا پانی وہ روک سکتا ہے یہ ایک بڑا سوال ہے
10:24افغانستان میں بھی وہ انویسمنٹ کر رہا ہے کہ وہاں پہ بھی ڈیم بن جائیں
10:27اب اگر اس معاہدے کو معتل کر دیا اور بھارت بہت تیزی سے اپنے ڈیمز کے اوپر کام شروع کرتا ہے
10:33پانچ سال چھ سال دس سال میں وہ اپنے ڈیمز بناتا ہے
10:37تو وہ پاکستان کے پانی کو بہت حد تک روکنے میں کامیاب ہو جائے گا
10:41پاکستان میں پہلے ہی منگلہ میں اور تربیلہ میں پانی ڈیڈ لیول پہ ہے
10:45اور فلڈز آ جاتے ہیں یا تو پاکستان میں ویسے ہی تباہی ہو جاتی ہے
10:49اور اگر فلڈز نہیں آتے
10:51تو ہم پانی کی قلت کا کمی کا شکار آل ریڈی رہتے ہیں
10:54اب ہم اگر غور کریں کہ دریائے راوی ستلج اور بیاس جو آ کر دریائے سندھ میں گرتے تھے
11:00اسی طرح جیلم اور چناب کا پانی بھی کم کیا گیا
11:03وہ بھی آ کر دریائے سندھ میں گرتے تھے
11:05تو دریائے سندھ کا جو نقصان ہو رہا ہے وہ جو نیچے سندھ کے رہنے والے لوگ ہیں
11:09صوبہ سندھ کے ان کا پانی لگاتار کم ہوتا چلا جا رہا ہے
11:14اس وجہ سے یہ شور بچاتے ہیں
11:16کہ ہمارا پانی کم نہ کیا جائے
11:18کچھ لوگ یہ کہہ رہے ہیں کہ جب پاکستان کا پانی بھارت بند کرے گا
11:23تو چائنہ بھی بھارت کا پانی اوپر ٹاپ سے بند کر دے گا طبب سے
11:27لیکن چائنہ نے پانی کا رخ موڑنے کی دو تین دفعہ کوشش کی ہے
11:31لیکن چائنہ کے اور بھارت کے بھی کچھ معاید ہیں
11:34دوسری بات یہ ہے کہ چائنہ نے اپنی ضرورت کے مطابق زبردست طریقے سے
11:38اپنے ڈیمز اور اپنا پورا سسٹم بنایا ہوا ہے
11:40اور وہ فردر چیزوں پہ کام کر رہا ہے
11:43چائنہ کسی بھی چیز میں لڑائی نہیں کرنا چاہتا
11:46پاکستان اور انڈیا کا یہ معاملہ لڑائی کی طرف جائے گا
11:48لیکن چائنہ بنا سمجھدار ہے
11:50چائنہ کی انڈیا کے ساتھ جو میوچیل ٹریڈنگ ہے نا
11:54یعنی جو آپسی ان کی تجارت ہے
11:56وہ ایک سال میں کچھ سوہ سو ارب ڈالر سے بھی زیادہ ہے
12:00یعنی سو ارب ڈالر سے زیادہ تو چائنہ انڈیا کو ایکسپورٹس کرتا ہے
12:05کیا اتنی بڑی ایک سو چالیس کروڑ لوگوں کی مارکیٹ
12:08جہاں پہ چائنہ کا یہ خواب ہے کہ وہ دو سو سے تین سو ارب ڈالر تک کی
12:12ایکسپورٹس آنے والے وقت میں کرے گا
12:15تو کیا چائنہ اس کے ساتھ معاملات اپنے اس حد تک بگھاڑ لے گا
12:18صرف پاکستان کے لیے
12:20تو مجھے نہیں لگتا کہ بگھاڑے گا
12:22آپ دیکھیں نا سعودی ارب پاکستان کا برادر اسلامی ملک ہے
12:25وہ بھارت کا برادر اسلامی ملک نہیں ہے
12:28لیکن بھارت کو جیسا ویلکم انہوں نے دیا
12:30وہ پاکستان کو نہیں دیتے
12:32یوہی کے اندر نرندر مدی چلے جائیں
12:34تو حالات کچھ اور ہوتے ہیں
12:37ان کی پوری گورنمنٹ بچ جاتی ہے ان کے سامنے
12:39اور اگر آسیولی درداری چلے جائیں
12:41تو انہیں پتا بھی نہیں چلتا کہ درداری سب دبائی آئے ہوئے ہیں
12:44یا پاکستان میں ہیں
12:45ان کی اولاد دبائی میں ہیں
12:47یا پاکستان میں ہیں
12:48انہیں پتا بھی نہیں چلتا
12:49تو یہ بہت فرق ہے
12:51انڈینز کو بہت پریوریٹی دیتے ہیں
12:53حالانکہ برادر اسلامی ممالک ہیں
12:55وہ بھی پریوریٹی دیتے ہیں انڈیا کو
12:57تو وہ کیوں نہیں دیں گے
12:59چائنہ کے لوگ
13:01جو برادر اسلامی ملک بھی نہیں ہیں
13:02ان کا تو پاکستان کے ساتھ ایک مفاد ہے نا ایک طرح کا
13:05وہ پاکستان کے ساتھ
13:07ٹریڈ کرنا چاہتے ہیں
13:08پاکستان کے رستوں سے تجارت کرنا چاہتے
13:10ان کے پاس اور بھی بہت سارے رستے ہیں
13:12اور وہ انڈیا کے ساتھ پاکستان کے لیے
13:14شاید نہیں بگاڑیں گے
13:15تو یہ میپس دیکھ کے آپ کو ایڈیا ہو جائے گا
13:18کہ قائد عظم نے کیوں کہا تھا
13:20کہ کشمیر پاکستان کی شارک ہے
13:23شارک جو ہے
13:24قائد عظم کی
13:26اب آپ یہاں سے ان کی ذہانت کا اندازہ لگائیں
13:29اور اس وقت قائد عظم کی سمجھ کا آپ اندازہ لگائیں
13:32اور یہ بات ہے
13:34انیس سو سنتالس
13:35اس دور کی جب پاکستان بنا تھا
13:38تو قائد عظم نے کہا تھا
13:40کہ کشمیر پاکستان کی شارک ہے
13:42کیوں کہا تھا پتہ آپ کو
13:44شارک سے
13:46آپ کو سپلائی ہوتی ہے
13:48جو مین سپلائی آپ کی بلڈ کی ہوتی ہے
13:50وہ شارک سے ہوتی ہے
13:52جو مین بڑی وین ہوتی ہے
13:54وہاں سے پھر پوری سپلائی جاتی ہے
13:56دماغ کو آپ کی پورے سسٹم کو
13:58آپ کی جو ہے پوری شریانوں کے اندر
14:01اور پھر آپ کی وریدوں کے اندر
14:03کیپلائیز کے اندر
14:04ہر طرف آپ کا بلڈ جاتا ہے
14:05آپ کا جو جسم ہے
14:06وہ میسج محصول کرتا ہے
14:08اور آپ کا جسم جو ہے وہ کام کرتا ہے
14:10تو
14:11ایک جسم کے لیے جتنا شارک ضرورت ہے
14:14اتنا ہی پاکستان کے لیے
14:15کشمیر کی ضرورت ہے
14:16اس کی وجہ یہ ہے
14:17کہ پاکستان کا وارٹر ٹینک جو ہے
14:19وہ کشمیر میں
14:20تو جو ایک جسم کے اندر
14:24شارک کی اہمیت ہے
14:25اسے آپ کاٹیں تو جسم نکارہ ہوتا ہے
14:27ایسے ہی اگر آپ کشمیر کو پاکستان سے کٹیں گے
14:30تو پاکستان کے لیے یہ مسائل آنے تھے
14:32جو اب آ رہے ہیں
14:33کیونکہ مقبوضہ کشمیر انڈیا کے کنٹرول میں ہے
14:36تو جب وہ انڈیا کے کنٹرول میں ہے
14:38تو وہ وہاں پہ پانی کو بھی کنٹرول کر سکتا ہے
14:40ماضی میں انہوں نے نہیں کیا
14:42لیکن اب وہ اپنے آپ کو اتنا طاقتور
14:44اور اتنا مضبوط سمجھتے ہیں
14:46اس وقت
14:47اور انہیں لگتا ہے کہ پاکستان اتنا کمزور ہو چکا ہے
14:49ویسے بھی پاکستان میں انٹرنل جو حالات ہیں
14:52اس کی وجہ سے
14:52فوج اور عوام کے بیچ میں دوریاں پیدا ہو چکی ہیں
14:56تو اس کا فائدہ اٹھا کے
14:57انڈیا یہ چاہتا ہے کہ اب وہ کام کر لے
15:00جب وہ ماضی میں نہیں کر پائے
15:01لیکن کیا انڈیا کر پائے گا پاکستان کی فوج کے پاس
15:04لڑائی اور حملے کے علاوہ
15:06کوئی اور آپشن موجود نہیں ہوگا
15:08یاد رکھئے گا پانی روک لینا حملہ ہی ہے
15:10آپ کو حملہ آپ کرنا پڑے گا جوابی
15:14انڈیا نے حملہ کر دیا ہے
15:15اگر وہ پانی روکتا چلا گیا
15:17تو پھر آپ کو جوابی حملہ کر کے پانی کو کھولنا پڑے گا
15:20کیونکہ دنیا کا کوئی ملک
15:21کوئی ادارہ کوئی عالمی تنظیم
15:24آپ کے لیے وہ نلکہ نہیں کھولے گی
15:26جس کو انڈیا بند کر دے گا
15:27اور یہ کوئی نلکے کی طرح نہیں ہے
15:28یہ سالوں لگ جائیں گے
15:29انڈیا کوئی ایکٹیویٹی کرنے میں
15:31اب ناظرین عمران خان صاحب نے ایک سٹیٹمنٹ دیا
15:34وہ بھی میں آپ کو پڑھ کے سنا دیتا ہوں
15:35اور پھر آگے بڑھتے ہیں کچھ چیزیں اور آپ کے ساتھ
15:37میں نے شیئر کرنی ہے
15:38خواجہ عاصف صاحب نے ایک بہت یہ جیب و غریب کام کر دیا
15:41جیسا کہ وہ کرتے رہتے ہیں
15:43وہ بھی میں آپ کو بتاتا ہوں
15:44لیکن عمران خان صاحب نے
15:47طریقہ انصاف کے
15:4929 یوم تاسیس کے حوالے سے
15:51ایک پیغام ریکارڈ کروایا تھا
15:53بتایا تھا بلکہ
15:54اور وہ اب ان کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا
15:57میں طریقہ انصاف کے تمام ورکرز
15:59سپورٹرز اور موٹرز کو
16:0129 میں یوم تاسیس کی مبارک بات پیش کرتا ہوں
16:0329 سال پہلے ہم نے انصاف
16:06انسانیت اور خودداری کی بنیادی
16:08اصولوں کے تحت پاکستان طریقہ انصاف
16:10کی بنیاد رکھی تھی اور آج تک
16:11اپنے منشور پر قائم ہے
16:13طریقہ انصاف وباہ جماعت ہے جو نہ صرف
16:15آئینی اصولوں
16:17عدلیہ کی آزادی اور اداروں کی خودمختاری کی
16:19علمبردار ہے بلکہ الیکشن کمیشن
16:21نیپ پولیس سمیت تمام
16:23ریاستی اداروں کو کسی بھی قسم کے
16:25اثر رسوخ سے پاک دیکھنا چاہتی ہے
16:28ہم یہ یقین رکھتے ہیں کہ
16:29ملک میں تمام ریاستی سٹونوں کو اپنی آئینی
16:31حدود میں رہ کر کام کرنا ہوگا
16:33آج تحریک انصاف پاکستان کی تاریخ کی
16:35سب سے بڑی اور سب سے زیادہ مقبول
16:37سیاسی جماعت ہے
16:38آٹھ فرمڑی دوہزار چوبیس کو پاکستانی
16:41عوام نے ہمارے خلاف ہونے والے بدترین
16:43فستائیت سیاسی قیدوبند
16:45اور الیکشن مہم پر پابندی کے باوجود
16:47ہمیں دو تہائی سے زیادہ
16:49اکثریت سے کامیاب کر کے یہ ثابت کر دیا
16:51کہ اصل طاقت عوام ہے
16:53اور وہ عبران خان
16:55اور تحریک انصاف کے ساتھ کڑے
16:56یہ ایک تاریخی حقیقت ہے کہ
16:59ماضی کی مقبول سیاسی جماعت
17:00عوامی لیگ کو بھی ایک سالہ برپور
17:03انتخابی ممکباد کامیابی نصیم ہوئی تھی
17:05جبکہ تحریک انصاف کو
17:07دو انتخابی نشان تک سے محروم کیا گیا
17:09اس کے باوجود عوام نے
17:11تحریک انصاف کے حق میں تاریخی فیصلہ
17:13سنا کر
17:14ہر سازش کو ملیہ میٹ کر دیا
17:16تحریک انصاف پاکستان میں
17:19وفاق کی علامت ہے آج یہ پاکستان کی
17:21واحد قومی جماعت ہے جیسے چاروں
17:23سبوں کی عوام کی حمایت حاصل ہے
17:24میں واضح کرنا چاہتا ہوں کہ تحریک انصاف کو
17:27اسٹیبلشمنٹ کی نہیں ترقیقت
17:28اسٹیبلشمنٹ کو تحریک انصاف کی ضرورت ہے
17:31کیونکہ صرف اصلی عوامی
17:33مینڈیٹ اور عوامی حمایت کے ساتھ
17:34آنے والی حکومت ہی ملک کو درپیش
17:37سنگین بہرانوں سے نکال سکتی ہے
17:39یہ عبران خان صاحب نے
17:41ملکل ٹھیک بات کی ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو
17:43اس وقت طریقہ انصاف کی ضرورت ہے
17:45کہ وہ ان مہرانوں سے اس وقت
17:47ملک کو نکال سکتی ہے دیگر جماعتوں کے بعد
17:49مینڈیٹ ہی نہیں ہے تو وہ کیسے
17:51نکالیں گے تو میں اپنے ان
17:53اوورسیز پاکستانیوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
17:55جو ملک میں جمہوریت آئین اور انصاف
17:57کی بحالی کے لیے ہر محاذ پر
17:59ہمارا ساتھ دے رہے ہیں آپ قوم
18:01کا فقر ہیں نوجوانوں کا
18:03عبران خان صاحب نے کہا باقی لوگوں کا کہا
18:05تو یہ ایک لمبا ٹویٹ تھا لیکن اس کے کچھ حصے میں نے
18:07آپ کو سنا دیئے ناظرین خواجہ
18:09عاصف صاحب نے جو ایک عجیب و غریب کام کیا
18:11بھونگی ماری وہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں
18:12خواجہ صاحب سے
18:15صحافی نے کوئسٹن کیا
18:17کہ
18:18جو بھارت میں اٹیک ہوا ہے
18:21مقموضہ کشمیر میں اس حوالے سے
18:23انہیں پوچھا کہ آپ
18:25تسلیم کرتے ہیں کہ پاکستان کی ایک طویل
18:27تاریخ ہے
18:28دہشتگرد تنظیموں کی حمایت کرنا
18:30ان کی تربیت کرنا
18:32ان کی مالی مدد کرنا
18:34اب اس کا جواب دیا جا سکتا تھا
18:36کہ دہشتگردی سے تو ہم سب سے زیادہ خود متاثر ہیں
18:38ہمیں تو
18:40عمران خان صاحب جیسے جواب دیتے تھے
18:42ان معاملات کا
18:43ہم کیوں تربیت کریں گے دہشتگردوں کی
18:45ہم کیوں پیسہ دیں گے دہشتگردوں کو
18:47کہ جا کے مارو کسی کو
18:48ہم کیوں دہشتگردوں کا جو ہے
18:51وہ ان کی حمایت کریں گے
18:52یہی تو وہ پروپیگنڈا ہے
18:54جو انڈیا گدشتہ کئی سالوں سے پاکستان کے خلاف
18:57کئی دہائیوں سے کر رہا ہے
18:58اور پاکستان یہ کہتا چلا جا رہا ہے
19:00کہ یار ہم انٹرنیشنل پالیسیز کی وجہ سے
19:02خود دہشتگردوں سے مار کھائے ہوئے ہیں
19:04ہم دہشتگرد بنا کے
19:06تیار کر کے دنیا میں دہشتگردی نہیں کروا رہے ہیں
19:09لیکن
19:09خواجہ عاصف نے الٹائی کام کر دیا
19:11یہ وزیر دفاع ہے پاکستان کے
19:12ماشاءاللہ سے
19:13ان کو لاکر مسلط کیا گیا ہے اس ملک میں
19:15یہ توفہ لاکر لگایا گیا
19:17لسن لون
19:18خواجہ عاصف صاحب نے کہا
19:20کہ جی ہم یہ گندہ کام
19:21امریکہ اور مغرب کے لیے تین دہائیوں سے کر رہے ہیں
19:24کیا ایسی صورتحال میں
19:26اب اس طرح کا جواب دینا لازمی تھا
19:27یہ نہیں وہ کہہ رہے کہ ہم بھی بگت رہے ہیں جناب
19:30ہم بھی بھزے ہوئے
19:31اور ہم نے امریکہ کے لیے اور مغربی ممالک کے لیے
19:34خصوصاً برطانیہ کے لیے بھی
19:35ہم نے یہ کام کیا اور تین دہائیوں سے کیا ہے
19:37یہ نہیں بتاتے کہ جناب
19:40ہم آپ کے ساتھ ایک کولیشن کے اندر تھے
19:42افغان وار ہوئی
19:44وہاں پہ ایک بڑی جنگ لگی
19:46ہم پوری دنیا کے ساتھ کھڑے ہوئے
19:49جب نائن الیون ہوا ہم پوری دنیا کے ساتھ کھڑے ہوئے
19:51اور ہم دہشتگردی میں فس گئے
19:53دنیا نے ہمیں فسا دیا اس کے اندر
19:55ہم نے کبھی تربیت نہیں کی
19:57ہم نے کبھی ٹریننگ نہیں کی
19:58یعنی ہم دہشتگردی کے لیے کوئی کسی کو ٹرینڈ کرتا ہے
20:02جنہی وہ ٹرینڈ ہوڑا اس کو بتا رہے ہیں
20:04تم دہشتگرد ہو تم نے جا کے دہشتگردی کر دی
20:06ایسے تو نہیں ہوتا
20:07پاکستان کی ریاست نے جب تالیبان کی ایک پالیسی تھی
20:10کہ یہ جہاد کر رہے ہیں
20:12تو اس وقت بھی ان کو دہشتگردی کے لیے نہیں اپسایا تھا
20:15تب بھی انہیں یہ کہا تھا
20:16کہ آپ کو سپورٹ کریں گے
20:17آپ جا کے جہاد کریں
20:18تو اب جو ہے وہ
20:20اب تو یہ کہیں گے کل کو جناب کشمیر کے اندر جو ہو رہا ہے
20:24وہ بھی دہشتگرد ہیں سارے
20:26جو لوگ فریڈم فائٹرز ہیں
20:27یا جو لوگ اپنی آزادی کے لیے
20:29اپنے حکوم کے لیے لڑائی لڑ رہے ہیں
20:31ان کو آپ کیا کہیں گے
20:32اس طرح تو خواجہ عاصف کہیں گے وہ بھی دہشتگرد ہیں
20:34ہم نے بنائے
20:35تو خواجہ عاصف صاحب نے ایک عجیب و غریب مانگی ماری ہے
20:38یہ عالمی سطح پر پاکستان کا دفاع کیا کریں گے
20:41یہ وزیر دفاع عالمی سطح پر پاکستان کا دفاع کریں گے
20:45یہ رہانہ ڈھار سے اپنی سیٹ کا دفاع تو کر نہیں پائے
20:48وہاں پتہ نہیں کس کی منتیں ترلے کر کے
20:51کیسے کر کر آکے
20:52انہوں نے ایک دن سناولہ مستحیل نے بڑے
20:54گندے سے الفاظ استعمال کیے تھے
20:56پتہ نہیں کیا کچھ کر کے یہ اپنی سیٹ جیت کر آئے
20:59اور بد قسمتی سے آج یہ پاکستان کے وزیر دفاع ہے
21:04ناظرین کچھ چیزیں میں آپ کو بعد میں اگلے بی لاغ میں بتاؤں گا
21:07پھر پاس انفرمیشن بہت ساری ہے
21:08لیکن یہاں پہ ایک چیز میں آپ کے ساتھ شیئر کرتا ہوں
21:11قسمت خان صاحب نے اس کو ٹویٹ بھی کیا ہے
21:12عالمی بینک کی پاورٹی اینڈ ایکویٹی ریپورٹ آئی ہے
21:17یہ عالمی بینک کی ریپورٹ ہے
21:19اور یہ ریپورٹ اب چھپ چکی ہے
21:21اس ریپورٹ کے مطابق
21:23یہ جو مالی سال چل رہا ہے
21:25جو جون میں ختم ہو جائے گا
21:26اس کے اختتام تک
21:27پاکستان میں غربت کی شرعہ
21:30بیالیس اشاریہ چار فیصد تک پہنچنے کا خدشہ ہے
21:33مندازہ کریں آپ
21:35یعنی جون تک
21:37مزید انیس لاکھ
21:39افراد خط غربت سے نیچے چلے جائیں گے
21:41ریپورٹ میں یہ بھی انکشاف
21:43کیا گیا ہے کہ دہی علاقوں میں تقریباً
21:45ایک کروڑ افراد غزائی
21:47ادم تحفظ کا شکار ہو سکتے ہیں
21:49عالمی بینک
21:51کے برق تو حکومت ہے
21:53وہ یہ کہتی ہے پاکستان کی جی پچیس اشاریہ
21:55چار فیصد ہماری غربت کی شرعہ
21:58ہے اور ورلڈ بینک یہ
21:59کہہ رہا ہے کہ اس وقت بیالیس اشاریہ چار
22:01فیصد پاکستان کی
22:03جو غربت کی شرعہ ہے وہ ہو چکی ہے
22:05اب یہ عالمی اداروں کے عداد و شمار ہیں
22:08اور وہ اپنے طریقے سے
22:09کرتے ہیں سائنٹیفک بنیادوں پہ
22:11پاکستان میں تو جو کہہ دیتے ہیں وہ کہہ دیتے ہیں
22:13جناب اتنی کر لو اتنی کر لو اینی رکھ لو
22:15اینی کر لو ایسے چلتا ہے
22:17لیکن یہ الارمگ ہے
22:19ایک طرف حکومت کہتی ہے ہم حالات ٹھیک کر رہے ہیں
22:21ترقی کرنے جا رہے ہیں پاکستان آگے بڑھ رہا ہے
22:23ترقی کر رہا ہے کیا آگے بڑھ رہا ہے
22:25ابھی ایک نیا ڈاکومنٹ ہے
22:26میں اگلے وی لاغ میں آپ کو شو کروں گا وہ ڈاکومنٹ
22:28وہ جو ہماری تین والی ٹیم ہیں
22:29انہوں نے اس کو خاص طور پہلا کر سامنے رکھا پبلک کے
22:32اب سندھ میں بھی کارپوریٹ فارمنگ کے لیے
22:34گیم پڑھنا شروع ہو گئی ہے
22:36لیکن اس وی لاغ کو یہاں ختم کرتے ہیں
22:38اب تک اللہ اتنی اپنا خیال رکھئے گا
22:39اپنے اس چینل کا بھی
22:40اللہ حافظ

Recommended