Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
19. Part 2/3, Weekly Dars e Quran | Sura Aal e Imran | Para 3 | Ayat 07 & onwards | Lecturer: Hafiz Muhammad Imtiaz Ali | Hillview & Islamic Education Centre | Thursday 27 February 2025 | Glasgow | Scotland | United Kingdom
Transcript
00:00کی اللہ تعالیٰ نے نازل کی تھی اس کے بعد انہوں نے چاہیے کر لی
00:03اور دوسری اس بات کی بھی تصدیق ہے کہ جو کتابیں قرآن پاک نے کبھی بھی ایسا نہیں کہا
00:10کہ آج جو انجیل موجود ہے وہ ساری کی ساری بدل گی دی گئی ہے
00:14اور قرآن پاک نے ایسا کبھی نہیں کہا کہ آج کے دن جو ساری کی ساری تورات ہے وہ ساری کی ساری بدل دی گئی ہے
00:21یعنی اس میں کچھ بھی اصل نہیں ہے ایسا نہیں کہا
00:23اور قرآن پاک نے کبھی بھی ایسا بھی نہیں کہا
00:26کہ جو توراد یا انجیل موجود ہے
00:28وہ ساری کی ساری اسی طرح ہے جیسے نازل گی
00:30فرمایا کہ اس میں تحریف ہوئی ہے
00:32لیکن اس کے باوجود کچھ آیات
00:34اس میں موجود ہیں
00:37فرمایا کہ جو آیات برحق موجود ہیں
00:40اس کی قرآن پاک تصدیق کرنے والا ہے
00:41آج ہم کچھ آیات
00:44اس کی پڑھتے ہیں
00:46اور اس کو دیکھتے ہیں
00:48کہ جو وہاں پہ نازل ہوئی
00:50اور قرآن پاک میں بھی
00:51آپ جب سنے کے ترجمے تو آپ دیکھیں گے
00:54سیم تو سیم ہے
00:55سو ان میں سے
00:58ایک آیت
00:59جو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
01:01عظمت اور شان کے بارے میں ہے
01:04تو اللہ تعالیٰ نے فرمایا
01:08یہ توراد میں یہ بشارت موجود ہے
01:10فرمایا خداوند
01:12تیرا خدا
01:13تیرے لیے
01:15تیرے ہی درمیان سے
01:17یعنی تیرے ہی بائیوں میں سے
01:20میری ماند
01:22ایک نبی برپا کرے گا
01:24یہ چونکہ
01:24ان کا ترجمہ ہے
01:25تو انہی کے الفاظ میں ہیں
01:26تم اس کی سننا
01:29یہ تیری
01:32اس درخواست کے مطابق ہوگا
01:34جو تُو نے خداوند
01:35اپنے خدا سے
01:36مجمع کے دن
01:38حورب میں کی تھی
01:39کہ مجھ کو
01:42نہ تو خداوند
01:43اپنے خدا کی آواز پھر سننی پڑے
01:45اور نہ ہی ایسی بڑی آگ ہی کا نظارک
01:48ہو
01:49تاکہ میں مر نہ جاؤ
01:50اور خداوند نے مجھ سے کہا
01:54کہ وہ جو کچھ کہتے ہیں
01:56سٹھی کہتے ہیں
01:57میں ان کے لیے
01:58ان کے بائیوں میں سے
02:00تیری ماند
02:01ایک نبی برپا کروں گا
02:02اور اپنا کلام
02:04اس کے موں میں ڈالوں گا
02:05اور جو کچھ
02:06میں اسے حکم دوں گا
02:08وہی وہ ان سے کہیں گا
02:10اس آیت سے آپ کے ذہن میں
02:12کونسے نبی آتے ہیں
02:13حضرت ابراہیم
02:14علیہ نبینا علیہ السلام
02:16کہ ان کو آگ میں ڈالا گیا تھا
02:18اور انہوں نے ہی دعا کی تھی
02:19ہم سب نے پڑھا نبی
02:20ایزی ارفعو ابراہیم
02:21القواعد من البیتی و اسماعیل
02:24ربنا تقبل منا
02:26انکا انت السمیع العلیم
02:28انہوں نے دعا کی تھی
02:29تو جب خانہ کعبہ کی تعمیر کر لی
02:31اس کے بعد یہ دعا کی
02:32اور پھر اس کے بعد ہی انہوں نے دعا کی تھی
02:35ربنا
02:35تو انہوں نے یہ دعا کی تھی
02:47کہ اے اللہ
02:48ان میں
02:49انہی میں سے ایک ایسا
02:51رسول مبعوث فرماؤ
02:52جو ان کو پاکیزہ بھی کرے
02:55اور تیری آیات ان کو
02:56تلاوت کر کے بھی سکھائے
02:58اور ان کو حکمت بھی سکھائے
02:59تو اب یہ والی آیت جب ہم نے پڑھی یہ یہاں پہ
03:03تو ایکزیکلی اسی طرح کی نہیں ہے
03:05کہ اللہ تعالی نے فرما دیا
03:07ان کو کہ میں نے تیری دعا قبول کر لی
03:08ان میں انہی میں سے
03:09ایک رسول مبعوث کرو گا
03:12جس کے موں میں میں اپنے الفاظ ڈالو گا
03:15تو وہ ان کی تلاوت کرے گا
03:18تو ایکزیکلی اسی طرح ہے
03:20اور یہاں سے ہمیں یہ بھی
03:21ثابت ہوتا ہے
03:23کہ جس طرح قرآن پاک میں
03:24حضرت عبراہیم علیہ السلام کی
03:26بشارت کا ذکر ہے
03:27اسی طرح تورات میں بھی یہ ذکر موجود ہے
03:29سو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
03:32عظمت اور شان
03:33صرف مسلمانوں کو ہی نہیں بتائی گی
03:35بلکہ پہلی امتوں کو بھی بتا دی گئی تھے
03:37کہ ایک ایسا محبوب
03:39ایسا رسول آنے والا ہے
03:40جس کی دعا حضرت عبراہیم علیہ السلام نے کی
03:44اور وہ قبول بھی کر لی گئی
03:46اور وہ میری آیتیں پڑھے گا
03:47اور لوگوں کو پاکیزہ کرے گا
03:49ان کو علم و حکمت بھی سکھائے گا
03:52اور فرمایا کہ جب وہ آ جائے
03:55تو پھر تم بھی ان کی سننا
03:58یہ یہاں پہ فرمایا
04:00میری ماند ایک نبی برپا کرے گا
04:02تم ان کی سننا
04:04یعنی ابراہیم علیہ السلام
04:06وہیا کہ اپنے ماننے والوں کو
04:08اپنی اولاد کو
04:08اپنی نیکس جنریشنز کو یہ ہدایت دے رہے تھے
04:11کہ میری ماند ایک نبی آ جائے گا
04:13تو تم سب اس کی سننا
04:14اور یہ والی جو آیت ہیں
04:17یہ اللہ تعالیٰ نے دوسری جگہ پہ ارشاد فرمایا
04:19یہ بھی اسی سورہ میں آگے آئے گا انشاءاللہ
04:22اللہ تعالیٰ نے فرمایا
04:23فرمایا کہ
04:45محبو صلی اللہ علیہ وسلم
04:46اور ہم سب کو خطاب ہے
04:47کہ یاد کیجئے اس وقت کو
04:49کہ جب اللہ تعالیٰ نے اپنے نبیوں سے
04:52وعدہ لیا تھا
04:53میثاق النبیین
04:55لما آتیتکم من کتاب و حکمہ
04:58کہ جب میں تمہیں کتاب اور حکمت عطا کر دوں
05:00ثم جاکم رسول
05:02پھر اس کے بعد میرا محبوب آ جائے
05:04میرا پیارا رسول آ جائے
05:07لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ وَلَتَنْسُرُنَّهِ
05:11تو پھر تم نے کیا کرنا ہے
05:13اپنی نبوت اور رسالت کو چھوڑ کے
05:15لَتُؤْمِنُنَّ بِهِ
05:17اس پر ایمان لے آنا ہے
05:19اور صرف ایمان نہیں لے آنا
05:20بلے لَتُؤْمِنُنَّ
05:22جو عربی جانتے ہیں یہ لام تاقید کہتے ہیں
05:25نُون سقیلہ
05:26مطلب یہ ہے کہ ضرور بزرور ایمان لے کے آنا ہے
05:29ایسا نہ ہو کہ تم یہ سوچتے رہو
05:31کہ ہم نبی ہیں
05:32سب کو چھوڑ دینا
05:34تمہارے اوپر لازم ہے کہ تم اس پر ایمان لے کے آنا
05:37وَلَتَنْسُرُنَّ
05:39صرف ایمان ہی نہیں لے کے آنا
05:40بلکہ تم نے ان کی مدد بھی کرنی ہے
05:42ان کے دین کی ترویج کا
05:44ان کا میسج جو ہے وہ آگے پہنچانا ہے
05:46یہ تمہاری ذمہ داری پھر یہ ہے
05:47اور اسی وجہ سے ہم سب جانتے ہیں
05:50کہ حضرت عیسیٰ علیہ السلام
05:52جب واپس تشریف لائیں گے
05:53تو آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے
05:55امتی بن کے آئیں گے
05:56دوبارہ احضر نبی دی آئیں گے
05:58تو وہ آئیں گے
06:00لَتُؤْمِنُنَّ بِي کریں گے
06:01اور وَلَتَنْسُرُنَّ دُونوں پر عمل کرتے ہوئے آئیں گے
06:04تو ایمان بھی لے کے آئیں گے
06:06اور مدد بھی کریں گے
06:07دینِ اسلام کو کونے کونے تک پہنچا دیں گے
06:09پھر سے دینِ اسلام پر اروج آئے گا
06:12ساری دنیا میں
06:13دینِ اسلام جو ہے وہ نافذ ہوگا
06:15انشاءاللہ
06:16اور امام مہدی جو ہے وہ آپ کی
06:18ہیلپ اور مدد
06:19ایک دوسرے کی دونوں مدد کریں گے
06:21تو یہ والی آیتِ مبارکہ کو جب ہم دیکھتے ہیں
06:25تو ہمیں ایکزیکٹلی وہی لگتا ہے
06:27کہ جیسے
06:27قرآنِ پاک میں ہے
06:29اسی طرح یہ ہے
06:30اسی طرح پھر
06:32ایک اور آیتِ مبارکہ ہم پڑھتے ہیں
06:36پہلے استثناء
06:39جو باب ہم نے
06:40لاسٹ ٹیم پڑھے تھے
06:41اس کے تورات کے
06:42مختلف جواب وہ آپ تھے پانچ
06:44تو ان میں سے استثناء ہے
06:46وہاں پہ ذکر ہے
06:47خداوند تیرے خدا نے تجھ کو
06:49روح زمین کی
06:51اور سب قوموں سے
06:52چن لیا ہے
06:54تاکہ اس کی خاص امت
06:56ٹھہرے
06:56یہ بنی اسرائیل کی عظمت بیان ہو رہی ہے
07:00کہ اے بنی اسرائیل
07:01خدا نے تمہیں
07:02سب سے چن لیا ہے
07:04تاکہ تمہیں
07:04ایک خاص امت بن کے رہو
07:05اب قرآنِ پاک نے
07:07اس کے بارے میں کیا فرمایا
07:08فرمایا
07:09یا بنی اسرائیل
07:11اذکروا نعمتی
07:12اللہتی انعمت علیکم
07:15وانی فضلتکم
07:17علی العالمین
07:18فرمایا
07:19اے بنی اسرائیل
07:20یاد کرو میری اس نعمت کو
07:22جو میں نے تمہارے اوپر انعام کی
07:24وانی فضلتکم
07:26علی العالمین
07:27اور بے شک میں نے تمہیں
07:29تمہیں تمام جہانوں پر
07:30فضیلت اتا کر دی
07:31سو ایکزیکلی
07:34اسی طرح کی
07:35آیت وہاں پہ موجود ہے
07:36اسی طرح کی قرآنِ پاک
07:37اسی طرح پھر استثناء باب میں
07:43تورات میں پھر فرمایا
07:45خداوند تم کو اپنے زوردار ہاتھ سے نکال لیا
07:50اور غلامی کے گھر
07:52یعنی مصر کے بادشاہ فرعون کے ہاتھ سے تم کو
07:55مخلصی بخشی
07:57یہ استثناء باب استثناء تورات میں
08:01اور قرآنِ پاک میں دیکھتے ہیں
08:04قرآنِ پاک میں کیا ہے
08:05اللہ تعالیٰ نے فرمایا
08:06وَإِذْ نَجَّيْنَاكُمْ مِنْ آلِ فِرْعَوْن
08:09میں یاد کرو اس وقت کو
08:11جب اللہ تعالیٰ نے تمہیں آلِ فرعون سے نجات عطا فرمائی
08:15يَسُومُونَكُمْ سُوءَ الْعَذَابِ
08:18وہ تمہیں سخت عذاب دیتے تھے
08:20يُذَبِّحُونَ أَبْنَاءَكُمْ
08:22تمہارے بیٹوں کو زبا کرتے تھے
08:24وَيَسْتَحْيُونَ نِسَاءَكُمْ
08:27اور تمہاری عورتوں کو
08:28بچیوں کو زندہ رکھتے تھے
08:30سو ساری آیتِ مبارکہ جو قرآنِ پاک میں ہیں
08:33ایک زکی اسی طرح کی تورات میں موجود ہے
08:35پھر اسی طرح فرمایا
08:38اور اس نے مصر کے لشکر
08:40اور ان کے گھوڑوں اور رتھوں کا کیا حال کیا
08:44اور کیسے اس نے بحرِ کلزم کے پانی میں
08:47ان کو غرق کر دیا
08:49جب وہ تمہارا پیچھا کر رہے تھے
08:52اور خداوند نے ان کو کیسا حلا کیا
08:55کہ آج ان تک وہ نابود ہیں
08:57بابِ استثناء آیت گیارہ
09:00آدنام قدیم
09:02قرآنِ پاک میں اللہ تعالیٰ نے
09:04کہہ ارشاد فرمایا
09:05وَإِذْ فَرَقْنَا بِكُمُ الْبَحْرِ
09:08فَأَنجَيْنَاكُمْ
09:10وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرَعَوْن
09:12وَأَنْتُمْ تَنظُرُون
09:14سورہ بقرہ آیت نمبر 50
09:16فرمایا اور جب ہم نے تمہارے لیے
09:19سمندر کو چیر دیا
09:20جب حضرت موسیٰ علیہ السلام نے
09:22اپنا عصا مارا تو اس سے راستہ بن گیا
09:24فَأَنجَيْنَاكُمْ
09:27فرمایا ہم نے تمہیں نجات دے دی
09:28وَأَغْرَقْنَا آلَ فِرَعَوْن
09:31اور فرعونیوں کو غرق کر دیا
09:32وَأَنْتُمْ تَنظُرُون
09:35اور تم اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے
09:36دوسرے کنارے پر نکل چکے تھے
09:39اور ان کو غرق ہوتے ہوئے دیکھ رہے تھے
09:41سو ایکزیکلی جس طرح
09:43تورات میں اللہ تعالیٰ نے ان کے غرق کا
09:46اور فرعونیوں کا واقعہ بیان کیا
09:48اسی طرح قرآن پاک میں بیان ہوا ہے
09:50تو یہ کچھ آیات اور دیگر بھی آیات ہیں
09:54یہاں پہ
09:55یہ وہ آیات ہیں
09:56جو تورات میں ذکر ہوئی
10:00اسی طرح کی ایک لمبی آیت ہے
10:03یہ قرآن پاک میں بھی ہے
10:06اور یہ وہ
10:08جس کو ہم بولتے ہیں نا محرم رشتے
10:11ان کا ذکر ہے ویسے گھرے
10:13اللہ تعالیٰ نے فرمایا
10:16یہ پہلے ہم پڑھتے ہیں
10:18احبار یہ دوسرا باب ہے چپٹر
10:20دوسرا ہے باب احبار
10:21تورات کا
10:23آیت نمبر ایٹین ہے
10:25سیون اینڈ ایٹین
10:27آہد نامہ قدیم
10:29تو فرمایا کہ
10:31تو اپنی ماں کے بدن کو
10:34جو تیرے باب کا بدن ہے
10:35بے پردہ نہ کرنا
10:37کیونکہ وہ تیری ماں ہے
10:41تو اس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
10:43تو اپنے باپ کی بیوی کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
10:48کیونکہ وہ تیرے باپ کا بدن ہے
10:50تو اپنی بہن کے بدن کو
10:52چاہے وہ تیرے باپ کی بیٹی ہو
10:54یا چاہے وہ تیری ماں کی بیٹی ہو
10:56یعنی
10:57جس کو ہم بولتے ہیں
10:58سوتیلی بہن
10:59تو تیری ماں کی بیٹی ہو چاہے تیرے باپ کی بیٹی ہو
11:05خواہ وہ گھر میں پیدا ہوئی ہو خواہ وہ کہیں اور پیدا ہوئی ہو
11:09اس کو بے پردہ نہ کرنا
11:11تو اپنی پوتی یا نواسی کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
11:17کیونکہ ان کا بدن تو تیرا ہی بدن ہے
11:19تیرے باپ کی بیوی کی بیٹی جو تیرے باپ سے پیدا ہوتی ہے
11:26تیری بہن ہے تو اس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
11:30تو اپنی پھوپی کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
11:35کیونکہ وہ تیرے باپ کی قریب بھی رشتہ دار ہے
11:37تو اپنی خالہ کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
11:41کیونکہ وہ تیری ماں کی قریب بھی رشتہ دار ہے
11:43تو اپنے باپ کے بھائی کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
11:51تو اپنے باپ کے بائی کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
11:58یعنی اس کی بیوی کے پاس نہ جانا کیونکہ وہ تیری چچی ہے
12:02وہاں پہ بیوی کا لفظہ
12:05تو یہاں وہ تیری چچی ہے تو اس کے پاس نہ جانا
12:09تو اپنی بہو کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
12:12کیونکہ وہ تیرے بیٹے کی بیوی ہے
12:14تو تو اس کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
12:17تو اپنی باوج کے بدن کو بے پردہ نہ کرنا
12:20کیونکہ وہ تیرے بھائی کا بدن ہے
12:22تو کسی عورت اور اس کی بیٹی
12:25دونوں کے بدن کو بے پردانہ کرنا
12:27یعنی اگر عورت تو بارے پاس ہے
12:29تو اس کی بیٹی
12:30یا بیٹی ہے تو اس کی والدہ
12:31تو فرمایا کہ ان دونوں کو بے پردانہ کرنا
12:34نہ تو اس عورت کی پوتی
12:36یا نواسی سے بیعہ کر کے
12:37ان میں سے کسی کے بدن کو بے پردانہ کرنا
12:41کیونکہ وہ دونوں
12:42اس عورت کی قریبی رشتہ دار ہیں
12:44فرمایا کہ یہ بڑی خباست ہے
12:46اگر ایسا کرتے ہیں
12:50اسے اپنی بیوی کی سوکن نہ بنانا ہے
12:53کہ دوسری کے جیتے جی
12:56اس کے بدن کو بھی بے پردہ نہ کرنا ہے
12:59یعنی ایک کے موجود ہوتے ہوئے
13:00اپنی سالی سے شادی نہ کرنا ہے
13:02یہ تو ہے باب احبار
13:04تورات کا
13:05اب قرآن پاک کی طرف آتے ہیں
13:07قرآن پاک نے کیا ارشاد فرمایا
13:09عوض باللہ شیطان الرجیم فرمایا
13:11وَلَا تَنْكِحُوا مَا نَكَحَ آبَاءُكُم مِّنَ النِّسَاءِ
13:16اِلَّا مَا قَدْ صَلَفُ
13:17اِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَمَقْتَهُ
13:21وَسَاءَ سَبِيلًا
13:23فرمایا جن عورتوں سے
13:25تمہارے باپ دادا نے نکاح کر لیا ہو
13:27ان سے نکاح نہ کرنا
13:29مگر جو گزر چکا
13:32جو آرہی گزر چکا
13:34یعنی قرآن پاک کے نزول سے پہلے
13:35جو ہو چکا تھا
13:37فرمایا جو گزر چکا وہ گزر چکا
13:39اب جب تمہیں پتہ چل گیا
13:43تو اب تم ایسا نہ کرنا
13:45کیوں؟
13:47اِنَّهُ كَانَ فَاحِشَةً وَمَقْتَهُ
13:53بے شک ایسا کام خلی بے حیائی ہے
13:57اور موجبِ عذاب ہے
13:58وَسَاءَ سَبِيلًا
14:02اور یہ بہت ہی برا راستہ ہے
14:04وہاں پہ بھی یہی فرمایا گیا تھا
14:08کہ یہ بڑی خباست ہے
14:09یہاں فرمایا گیا کہ یہ خلی بے حیائی ہے
14:12اس کے بعد اللہ تعالیٰ نے اشاہد فرمایا
14:16یہاں سے جو حرمت والے رشتے ہیں
14:19ایک تو یہ بیان ہو گیا
14:20اس کے بعد والے
14:21فرمایا
14:22تمہارے اوپر شادی کرنے کے لئے بیسے کلیں
14:31تمہاری مائیں تمہارے اوپر حرام کر دے گئے ہیں
14:36یعنی ان کے ساتھ تم نکاح نہیں کر سکتے ہیں
14:39وَبَنَاتُكُمْ
14:42اور تمہاری بیٹیاں تم پر حرام کر دے گئے ہیں
14:44وَأَخَوَانُكُمْ
14:49اور تمہاری بہنیں تمہارے اوپر حرام کر دے گئے ہیں
14:56وَعَمَّاتُكُمْ
14:59اور تمہاری پھوپیاں تم پر حرام کر دے گئے ہیں
15:03وَخَالَاتُكُمْ
15:05اور تمہاری خالائیں تم پر حرام کر دے گئے ہیں
15:09وَبَنَاتُ الْأَخْ
15:12اور تمہارے بھائی کی بیٹی تمہارے اوپر حرام کر دے گئے ہیں
15:15وَبَنَاتُ الْأُخْت
15:17یعنی بھائی کی بیٹی بتیجے
15:19وَبَنَاتُ الْأُخْت
15:21اور تمہاری بہن کی بیٹی تم پر حرام کر دے گئے ہیں
15:24یعنی تمہاری بانجی
15:25وَأُمَّهَاتُكُمْ
15:28اَرْضَعْنَكُمْ
15:30اور تمہاری وہ مائیں تم پر حرام کر دی گئی ہیں
15:33جن کا تم نے دھودھ پیا ہو
15:34رضائی بائیں
15:36جیسے پہلے عرب میں کلچر تھا
15:37ککریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ
15:39حلیمہ سادیہ کا دودھ پیا تھا
15:41تو اگر کسی اور
15:43ماں کا کسی اور کا دودھ پیا ہے
15:45تو وہ ماں تمہارے اوپر حرام کر دی گئی ہیں
15:46وَأَخَوَاتُكُمْ مِّنَ الرَّدَاعَةُ
15:50اور تمہاری رضائی بہنیں
15:52حرام کر دی گئی ہیں
15:52یعنی جس سے تم نے دودھ پیا
15:54اگر اس کی اپنی اولاد تھی
15:56بچی تھی بیٹی تھی
15:57تو وہ بھی تمہارے اوپر حرام ہو گئی
15:59وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ
16:03اور تمہاری بیویوں کی
16:04ماں بھی تم پر حرام کر دی گئی ہیں
16:06نزاک اللہ
16:07شکر
16:08اور تمہاری بیویوں کی
16:11ماں بھی تم پر حرام کر دی گئی ہیں
16:13وَرَبَائِبُكُمُ اللَّاتِ
16:16فِي حُجُورِكُمْ مِّن نِسَائِكُمُ اللَّاتِ
16:19دَخَلْتُمْ بِهِنَّ
16:20اور فرمایا کہ جو تمہارے
16:22زیر پرورش
16:24وہ بچیاں جو تمہاری بیویوں سے ہے
16:27وہ بھی تمہارے اوپر حرام کر دی گئی ہیں
16:30وَحَلَائِلُ أَبْنَا
16:33فَإِلَّمْ تَكُونُ دَخَلْتُمْ بِهِنَّ
16:38اور اگرچہ
16:39تمہارا ان کے ساتھ
16:41ادخال نہ ہوا ہو
16:42تمہارا ان کے ساتھ جامعہت نہ ہوئی ہو
16:44فَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ
16:47یعنی اگر تو تم
16:48وَأُمَّهَاتُ نِسَائِكُمْ
16:50وَرَبَائِبُكُمُ اللَّاتِ
16:52فِي حُجُورِكُمْ مِن نِسَائِكُمْ اللَّاتِ
16:54دَخَلْتُمْ بِهِنَّ
16:55تمہارے زیرے پرویش
16:57تمہاری بیویوں کی اولاد
16:59ٹھیک ہے

Recommended