Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
LAA RAIB FIH MEANING IN QURAN.
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00I ask主 Allah in Niger Jesus. In the name of Allahministerium
00:05Assim 1977 Mohammed quilasalli ala k halten
00:09If you look at the authentic body and Qui you invited me
00:14Good morning
00:16Assalamualaikum warahmatullahi Wabarakatuh
00:18Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:21Hisaphatist interrupted
00:22Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:30Quran Phaq
00:32Surah Bqra
00:36Surah Bqra
00:36In arashat
00:36Bismillah
00:40Ar-Fatihah
00:41Alaf lamin
00:43Zalik
00:45Al-Kitabu la rabafi
00:47Odallil
00:50Mut-takin
00:51Al-Lazina
00:54Yuminuna bil-ghayb
00:56Wa yuqimuna
00:58Assalatah
00:59وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ
01:02بِالکل شروع میں یہ ارشاد کر دیا گیا
01:09الفلامین آیات مقتیات ہیں
01:14ان کا معنی اللہ رسول کے علاوہ کوئی نہیں جانتا
01:17ذالک الکتاب
01:20کہ وہ کتاب
01:24شک نہ کرنا
01:27یعنی
01:31سب سے پہلے بیت المعمور میں جو قرآن نازل ہوا
01:37پھر اس کے بعد آہستہ آہستہ
01:41یا جب بھی اللہ نے چاہا
01:42رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پہ قلبِ اثر پہ
01:45وہاں سے نازل ہوتا گیا
01:47لوگوں نے لکھنا شروع کر دیا
01:52تو یہاں یہ بات کی گئی ہے
01:54کہ شاید شک یہ نہ ہو
01:58کہ وہ کتاب کوئی اور ہے
02:01اور یہ کتاب جو اب لکھی جا رہی ہے
02:05تو اس لئے کہا ہے
02:08ذالک الکتاب اولارہ بفی
02:10وہی کتاب ہے یہ
02:12اور اس میں شک نہ کرنا
02:17یہ نہ سمجھنا
02:20یہ وہی ہے
02:22جو بیت المعمور میں تھی
02:25وہی کتاب ہے
02:26اس کا ایک ایک حرف
02:28اس کی ایک ایک قائد
02:30جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زبانِ اثر سے آئی ہے
02:34وہ وہی ہے
02:35اسی طرح ہے
02:36نہ ان آیات میں شک کرنا
02:39نہ اس میں جو واقعات ہیں ان میں شک کرنا
02:41اس کی کسی بات میں
02:44قرآن میں شک نہ کرنا
02:46یہ وہی کتاب ہے
02:47اور پھر آگے کہا
02:51یا حدل المتقین
02:53اور یہ ہدایت ہے
02:56ان کے لئے جو اللہ سے ڈرتے ہیں
02:58جو ہدایت کا طالب ہوگا
03:03ہدایت تو اسے ملے گی نا
03:04یہدی علیم آیونیم
03:06کہ ہدایت اسے دی جاتی ہے
03:09جو اللہ کی طرف رجوع کرے
03:10جو طالب ہوگا کسی چیز کا
03:13اسی کو ملے گی
03:14تو جو ہدایت کے طالب ہیں
03:16ان کے لئے ضروری ہے
03:19سب سے پہلے اللہ کا خوف پیدا کرے
03:21خوفِ خدا پیدا کرے
03:24تاکہ متقی ہو جائے
03:26جب اللہ کا خوف ہو جاتا ہے
03:29تو آدم متقی ہو جاتا ہے
03:31پھر وہ اللہ تعالیٰ کے احکامات کی خلاف وردی سے
03:35اسی طرح ڈرتا ہے
03:37جیسے کہ اللہ اس کو دیکھ رہا ہے
03:39اسی لئے اگلی آیت میں کہا گیا
03:43اللہ ذینا یومنونا بالغیب
03:46یہ وہ لوگ ہیں جو غیب پر اسی طرح ایمان رکھتے ہیں
03:52جیسے کوئی سامنے چیز ہوتی ہے
03:54یعنی جس اللہ سے ڈر رہے ہیں
03:58وہ ان کو نظر نہیں آ رہا
03:59لیکن یہ اسی طرح ایمان رکھ رہا ہے
04:03کہ وہ ہمارے سامنے ہیں
04:04اور ہمیں ہر شاہ ہماری
04:06ہر وہ دیکھ رہا ہے
04:07اور یہ نماز میں باقائد کی اختیار کر دے
04:17باقائدہ نماز پڑھ دے
04:20عقیم السلاة پہ قائم ہے
04:22یعنی کبھی پڑھ دی کبھی چھوڑ دی
04:24کبھی دو کبھی تین
04:26باقائدہ یہ لوگ نماز پڑھتے ہیں
04:28اور پھر اس کے بعد یہ زکاة دیتے ہیں
04:31وَمِمَّا رَزَقْنَا هُمْ يُنفِقُونَ
04:34جو ہم نے ان کو رزق دیا ہے
04:36اس میں سے آگے سے
04:38یہ غریب اور مسکین لوگ کی امداد کرتے ہیں
04:42زکاة کے ذریعے
04:45یہ بھی یہ سمجھتے ہیں
04:48کہ یہ رزق ہم نے دیا ہے
04:49اس لئے قرآن نے کہا
04:51جو ہم نے رزق دیا ہے
04:52کما یہ رہے ہیں
04:55لیکن یہ سمجھ نہیں ہے
04:56کہ دیا اللہ نے
04:57تو جو ہم نے رزق دیا ہے
05:00اس کو آگے یہ
05:03غریبوں
05:05مسکینوں
05:06محتاجوں میں تقسیم کر رہے ہیں
05:08یہ جو
05:10آیات ہیں
05:12انہی میں پورا اسلام
05:13اللہ نے بیان کر دیا
05:14سب سے پہلے
05:17شک کو نیگٹیف قرار دیا گیا
05:19شک کی نفی کی گئی
05:21اس کے بعد
05:23تقوی کی بات کی گئی
05:27تقوی جو ہے
05:28وہ
05:30رمضان کے بارے میں
05:34روزوں کے بارے میں جو آیت ہے
05:35اس میں یہی کہا گیا ہے
05:36کہ روزے اس لئے فرض کی گئے ہیں
05:39تاکہ تم متقی ہو جاؤ
05:40تو اس کا مقصد ہے
05:44کہ اس میں روزے بھی آگئے ہیں
05:46حضر للمتقین میں
05:48متقی کے لئے روزے بھی آگئے
05:51رمضان بھی آگیا
05:53پھر حج
05:55ایک ایسی تقوی کی
05:58اتنی بڑی عبادت ہے
05:59اتنی اہم
06:00کہ جن چیزوں کے احکمات
06:04پہلے دیئے گئے
06:05انہی چیزوں کو
06:08وہاں روک دیا گیا
06:09یعنی مغرب کے وقت
06:14حضور صلی اللہ علیہ وسلم
06:15کہتے تھے کہ
06:16اس نماز میں جلدی کرو
06:18نماز مغرب میں
06:19لیکن عرفات میں
06:21مغرب کے وقت
06:22رسول صلی اللہ علیہ وسلم
06:23فرما رہے ہیں
06:24کہ نماز ہم مصدفہ میں
06:26عشاء کے ساتھ پڑھیں گے
06:27آج تاخیر ہوگی
06:29یعنی جس کا حکم دیا گیا
06:30اسی حکم کے خلاف بات کی جاری ہے
06:33اسی کو جو مانتا ہے
06:35وہی متقی ہوتا ہے
06:36حاج تقوی کی عبادت ہے
06:40ناخن کاٹنا
06:43آٹھ دن بعد ضرور ناخن کاٹو
06:46جمعہ آل دن
06:48ساری باتیں کی گئی
06:49لیکن
06:51حاج میں ناخن نہیں کاٹنے
06:53حاج میں خوشبو نہیں لگا نہیں
06:57جو احکامات دیئے گئے ہیں
06:59ان کو ریورس کر دیا گیا
07:01اور یہی تقوی ہے
07:03کہ وہ کہے
07:04آگے جاؤ تو آگے جاؤ
07:06وہ کہے پیچھے آ جاؤ
07:07تو پیچھے آ جاؤ
07:07اسی کو تقوی کہتے ہیں
07:11لہٰذا حاج جو ہے
07:13وہ بھی تقوی
07:15اسی میں آگیا
07:15خدل المتقین
07:16اسی میں روزے آگئے
07:19اور آگے نماز کا ذکر کر دیا
07:21آگے زکاة کا ذکر کر دیا
07:22انہی آیات میں
07:24پورے اسلام کو
07:25اللہ تعالیٰ نے پیش کر دیا
07:26اور باقی جزیات
07:31اور تفصیلات
07:32پورے تیس سفاروں میں
07:34پیان کر دی گئی
07:35لیکن یہاں
07:37یہ ایک بہت قابل غور
07:39اہم بات ہے
07:40کہ یہاں کہا گیا
07:43کہ شک سے
07:45اس کی ابتدا کی گئی
07:46کہ شک نہ کرنا
07:47شک ایک
07:49لیکٹیو فورس ہے
07:50شیطان کی طرف سے ہوتی ہے
07:52شیطان نے سب سے پہلے
07:55اللہ کے حکم پہ شک کیا تھا
07:56اس لئے سجدہ نہیں کیا تھا
08:00یہ شک تھا
08:01کہ میں اسے بیتروں
08:02اور فرشتے
08:05یقین کی حالت میں
08:06سجدے میں گر گئے تھے
08:07جہذا شک
08:11ایک نیگٹیو قوت ہے
08:12یقین
08:13ایک پوزیٹیو قوت ہے
08:15اسی کا جھگڑا
08:18شروع سے چلا آرہا ہے
08:19جو شک میں پڑ گیا
08:22اللہ رسول کے حکمات
08:24دین کے بارے میں
08:25وہ شیطان کا پجاری
08:27اور جو
08:29یقین پہ آیا
08:30وہ اللہ کا پجاری
08:32یہ جنگ شک
08:35اور یقین کی ہے
08:36اس لئے
08:38اس دین پر چلنا ہمیں
08:40تو یقین کے ساتھ
08:41چلنا ہے
08:42اللہ رسول کی بات کو
08:45اس یقین کے ساتھ
08:46ماننا ہے
08:47کہ بیلکل
08:48سو فیصدی نہیں
08:50دو سو پانچ سو ہزار
08:51فیصد یہ بات درست ہے
08:53اس بات کو سمجھ رہا ہے
08:57کیونکہ شک جو ہے نا
08:59یہ انسان کو
09:01بہت بڑے انسان پہنچتا ہے
09:03کسی خامد کا بی بی پر شک ہو جائے
09:07گھر تباہ ہو جاتا ہے
09:08بدگمانی
09:09فیملی سوسائٹیز
09:11تباہ ہو جاتی ہیں
09:12معاشرے تباہ ہو جاتے ہیں
09:14اس لئے شروع میں کہا گیا
09:17کہ شک نہ کرنا
09:19یعنی کسی کی نیت میں بھی شک نہ کرنا
09:21نیت اللہ جانتا ہے
09:24نیت ہم نہیں جانتے
09:26لہذا
09:27کسی کی نیت کیا ہے
09:29اس پر شک نہ کرنا
09:30اپنی طرح سے فیصلے نہ کرنا
09:33بلکہ
09:34حسنِ گمان رکھنا
09:35اس بات پر گمان رکھنا
09:40کہ یہ بات
09:41جو ہے ٹھیک ہی ہوگی
09:43اس کی
09:43شک نہ کرنا
09:45لہذا
09:47یہ شک اور یقین
09:49کو یہاں بیان کیا گیا
09:50پورے دین کو بیان کر دی گیا
09:52اس کے بنیاد یہ رکھ دی گی
09:54کہ جتنا آپ
09:55اس دین پر
09:57اللہ اور رسول کے حکامات پر
09:59یقین رکھیں گے
10:00دین اور دنیا میں آپ کو کامیابیاں ملیں گے
10:03اور جتنا اس میں شک کریں گے
10:07اتنا آپ
10:07اللہ سے اور رسول سے دور ہوتے جائیں گے
10:10اور جتنا یقین کریں گے
10:12قریب ہوتے جائیں گے
10:13اللہ اور رسول کے
10:15کہاں تھا
10:17اصل مسئلہ یہ ہے
10:18کہ یہ شک اور یقین
10:22کا بہت بڑا
10:23ایک معاملہ ہے
10:26یہ دو فورسز ہے
10:29ایک شیطان کی طرف سے کام کر رہی ہے
10:32ایک اللہ کی طرف سے کام کر رہی ہے
10:34لہذا
10:35ایک شیر ہے
10:38اسی پہ میں اس بات کو ختم کروں گا
10:41کہ کہیں پہ شک نے
10:43خدا کا وجود کھویا ہے
10:45کہیں یقین میں
10:48بت بھی خدا بنائے ہیں
10:50کافر جو ہیں
10:53وہ بتوں کو خدا مانتے ہیں
10:55کافر ہیں
10:56یہ حل میں جائیں گے
10:58لیکن اس یقین کا اتنا فائد ہے
11:02کہ اللہ تعالیٰ بتوں کے ذریعے ان کی مرادیں پوری کر دیتا ہے
11:06یہ یقین کی قوت ہے
11:10یقین کا اتنا فائد ہے
11:13دیتا اللہ ہے سب کو
11:15بتوں کے ذریعے بھی اللہ دیتا ہے
11:17اور دوسری ذریعے سے بھی اللہ دیتا ہے
11:21دیتا اللہ ہی ہے
11:23but he has a strong power of faith
11:27so the truth is true
11:29and the truth is true
11:31then he will come to the end
11:32so Allah will give you
11:34that Allah will give you a gift
11:36that we can do that we will do that we will do that we will do that
11:39peace be upon you
11:40peace be upon you
11:43peace be upon you

Recommended