Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
Ittehad e Ummat | Host: Dr. Muhammad Tahir Mustafa

#aryqtv #islam #Ittehadeummat

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://www.youtube.com/ARYQtvofficial
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi wabarakat wa salatu wa salamu alamallah nabiyah abadah
00:14amab ad fawzullahi minash shaytanirrjim
00:16bismillahirrhammanirrahim
00:19Assalamualaikum nazirin
00:20A.R.Y.Q. TV Lahore Studios
00:22Prowgram Tik Tok R.M.T.
00:26Pahir Mastafi Mastafi
00:27Apa Khi خidmat Mastafi
00:28ناظرین اکرام قوموں کی ترقی میں
00:32ان کے عروج میں
00:34ان کی قوت میں
00:36اور ان کے اتحاد میں
00:39علم اور تعلیم کا بھی بہت بڑا کردار ہوا کرتا ہے
00:44کیونکہ علم اور تعلیم
00:48نور بھی ہے اور شعور بھی ہے
00:52یہی وجہ ہے ناظرین اکرام
00:54کہ جب سلسلہ رسالت کا آغاز ہوا
00:58تو سب سے پہلے پیغمبر پر
01:02اور سب سے آخری پیغمبر
01:04خاتم النبیین فدا کا امی وعبی
01:07صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر
01:10جب وحی کی ابتدا ہوئی
01:12تو اس وحی کا تعلق
01:15اور اس کی نسبت بھی علم سے تھی
01:17کلام اللہ شہادت دیتا ہے
01:20وَعَلَّمَ آدَمَ الْأَسْمَا أَكُلَّهَ
01:23کہ ہم نے سب سے پہلے آدم کو
01:26چیزوں کا اشیاء کا علم دیا تھا
01:29اور خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وسلم پر
01:33جب وحی کا آغاز ہوا
01:34تو اقرأ بِاسْمِ رَبِّكَ اللَّذِي خَلَقَ
01:37خَلَقَ الْإِنسَانَ مِنْ عَلَقَ
01:39یہ بھی آغاز
01:41علم سے ہی متعلق ہے
01:42کہ پڑھئے
01:43ناظرین اکرام
01:45سوال پیدا ہوتا ہے
01:46کہ علم نور بھی ہے
01:49جیسے میں نے ارز کیا شعور بھی ہے
01:51لیکن کون سا علم ہے
01:54جو قوموں کو ترقی دیتا ہے
01:56قوموں میں یگانگت پیدا کرتا ہے
01:59کیا
02:00قرآن کا علم
02:02حدیث کا علم
02:04فقہ کا علم
02:06عدیان کا علم
02:08یا دوسری طرف
02:09فیزکس
02:11جیو فیزکس
02:13کیمسٹری
02:14باٹنی
02:16ناظرین اکرام انتھروپالوجی
02:18کوسمالوجی
02:19یا
02:21ان دونوں کا حسین
02:22امتزاج
02:23کون سا علم
02:25انسانوں کو ترقی دیتا ہے
02:26ناظرین اکرام
02:27جہاں ہم
02:29بھٹکے ہوئے ہیں
02:30بھولے ہوئے ہیں
02:32یہاں بھی
02:34ناظرین اکرام
02:34ہمیں تقسیم
02:35کر دیا گیا
02:36یا ہم تقسیم ہو گئے
02:39ہمارے تعلیمی ادارے
02:41ہماری درسگاہیں
02:43دو زاویوں پر مبنی ہیں
02:46ایک زاویہ ہے
02:47دینی مدارس کا
02:49جہاں کے
02:50فاضلین کو
02:52ملنہ کہا جاتا ہے
02:54اور تحکیر کی نگاہ سے
02:56کہا جاتا ہے
02:57اور دوسری طرف
02:58جو ہماری درسگاہیں ہیں
03:00یا ہمارے تعلیمی ادارے جو ہیں
03:02وہاں کے فاضلین کو
03:04مسٹر کہا جاتا ہے
03:06یعنی یونیورسٹی سے
03:08جو ایک لوٹ فارغ ہو کے
03:11نکلتی ہے
03:12جامعات سے نکلتی ہے
03:14ان کو ہم مسٹر کہتے ہیں
03:15اور دونوں ناظرین اکرام
03:17ایسے ہیں جیسے دریا کا
03:19دریا کے دو
03:21کنارے ہوں
03:22ایک کنارہ
03:24درس نظامی کا ہے
03:25اور ایک کنارہ
03:27جدید تعلیم کا ہے
03:28وہ چل تو رہے ہیں
03:30لیکن آپس میں کبھی ملتے نہیں ہیں
03:32لیکن ناظرین اکرام
03:34ہم خوش قسمت ہیں
03:36ہم تہی داما نہیں ہیں
03:39ہمارے پاس نمونہ ہے
03:41جو ہمارے نبی کریم
03:43ہمارے رہبرو رہنماء
03:45حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:49نے ہمارے لئے چھوڑا ہے
03:51تعلیم کے حوالے سے
03:52سب سے پہلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
03:55ناظرین اکرام جو درسگاہ قائم کی
03:57اس کا نام صفحہ ہے
04:00اور صفحہ میں
04:02جو نمونہ قائم کیا
04:05نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
04:07وہی نمونہ ہمیں روشنی دے گا
04:09وہی نمونہ ہم قوموں کو
04:12عزت دے گا
04:13احترام دے گا
04:15تقریم دے گا
04:16قوت دے گا
04:17اور اتحاد دے گا
04:18لیکن سوال یہ ہے
04:20آج ہم اس نشست میں
04:22آج کے پروگرام میں
04:23ہم ڈسکس کرنے والے ہیں
04:25کہ صفحہ کی درسگاہ میں
04:27کون سے علوم پڑھائے گئے
04:29نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی سرپرستی میں
04:31اور جنہوں نے
04:33اس زیورِ علم کو
04:35زیورِ تعلیم کو
04:37اپنے آپ سے آراستہ کیا
04:39وہ کیا
04:40عربیوں نسل تھے
04:41سارے صحابہ اکرام
04:42یا کے
04:43دوسری نسلوں سے بھی
04:45تعلق رکھتے تھے
04:46یہ ساری باتیں ناظرین کرام
04:47آج ہم ڈسکس کریں گے
04:48پروگرام
04:49اتحادِ امت میں
04:50اور آج جو ہمارے مہمان ہیں
04:52ناظرین کرام
04:52بہت فاضل ہیں
04:53میری دائیں جانب تشریف رکھتے ہیں
04:56جنابِ
04:57انوار حسین سید
05:01ماشاءاللہ
05:02لینرڈ شخصیت ہیں
05:04آپ سیئے بھی ہیں
05:06آپ کم
05:07یونیورسٹی سے بھی فارغ ہیں
05:09آپ ناظرین کرام
05:10صرف
05:11ماہرِ تعلیم نہیں
05:12بلکہ
05:13ماہرینِ تعلیم کی بھی
05:15تربیت کرتے ہیں
05:16میری دائیں جانب تشریف رکھتے ہیں
05:17السلام علیکم شاہ صاحب
05:18کیسے مزاج ہیں
05:20الحمدللہ
05:21خرید سے ہم
05:21خوش آمدلہ
05:22شکریہ
05:23اور ناظرین کرام
05:23میری بائیں جانب تشریف رکھتے ہیں
05:25سب سے پہلے
05:25جنابِ
05:26ڈاکٹر مفتی
05:27امداد
05:28محمود فرید
05:29آپ بھی
05:30ماشاءاللہ
05:31عالمِ دین بھی ہیں
05:32آپ
05:33قاری القرآن بھی ہیں
05:34حافظ القرآن بھی ہیں
05:35اور
05:36ناظرین کرام
05:36فینانس میں پی ایش دی ہیں
05:38ماشاءاللہ
05:38دین اور دنیا
05:40دونوں کی تعلیم سے
05:42آراستہ ہیں
05:42اور میرے
05:43تیسرے مہمان
05:45ناظرین کرام
05:45تشریف رکھتے ہیں
05:46جنابِ
05:47علامہ
05:48ڈاکٹر
05:49میر محمد
05:50عاصف
05:51اکبر قادری
05:55نظام المدارس
05:56پاکستان کے
05:57نازمِ آلہ ہیں
05:58ماہرِ تعلیم ہیں
06:00عالمِ دین ہیں
06:01خطیب ہیں
06:02عدیب ہیں
06:03اور
06:04نظام المدارس
06:05کے جو نصابات ہیں
06:07ان کی بھی
06:08آپ سربراہی کرتے ہیں
06:09السلام علیکم
06:10رکھ صاحب
06:11علیکم
06:11السلام
06:12رحمت اللہ
06:12رکھ صاحب
06:13آپ کو بھی
06:13سلام دھول گیا تھا
06:14کیسے ہیں آپ
06:15علیکم
06:15شاہ صاحب
06:17آپ سے
06:17جی بسم
06:18رکھو کا آغاز کرتے ہیں
06:19جیسے میں نے
06:20ارس کیا کہ
06:21تعلیم جو ہے
06:22علم جو ہے
06:23یہ قوموں کو
06:24کھڑا کرتا ہے
06:25ان کو
06:26عروج عطا کرتا ہے
06:28ان کو
06:29ترقی عطا کرتا ہے
06:30ان کے میں
06:30یگانگت
06:32پیدا کرتا ہے
06:33طبقات کو
06:33ختم کرتا ہے
06:35یہ دین
06:35اور یہ علم
06:37اور اس کی
06:38روشنی
06:38اس کی آگہی
06:39لیکن
06:41جیسے میں نے
06:42ارس کیا
06:42شاہ صاحب
06:43کہ ہم
06:43کہیں بھٹکے ہوئے ہیں
06:45آج
06:46جدید سے جدید
06:48علوم دریافت
06:49ہو چکے ہیں
06:50ہمارے پاس
06:50بنیادی علوم بھی ہیں
06:52جدید علوم بھی ہیں
06:53لیکن ہم
06:54پھر بھی
06:55پارا پارا کیوں ہیں
06:57شرازہ بندی کیوں ہیں
06:59ہمارے درمیان
07:00اور جو میں نے کہا
07:01ہمارے پاس
07:01نمونہ ہے
07:02وہ ہمیں کیا درست دیتا ہے
07:04وہ نمونہ
07:04صفحہ کا
07:05جی
07:07ڈاکٹر صاحب
07:07الحمدللہ
07:08رب العالمین
07:09والصلاة والسلام
07:10علیہ
07:11اہلہی
07:12آپ نے
07:13موقع دیا
07:15کیو ٹی وی
07:16کا بھی شکریہ
07:17کہ اس عنوان پہ
07:20دراصل
07:21علم کی جہتے ہیں
07:23جی
07:23علم
07:25اور معلومات میں
07:26بہت فرق ہے
07:27اگر
07:29علم کے ساتھ
07:30عمل نہ ہو
07:31تو وہ فقط
07:32کھنکھناتی ہوئی
07:34معلومات رہ جاتی ہیں
07:35صحیح
07:36عمل کے بغیر
07:37اور یہی
07:39عمل جب انسان کرے
07:41اور اس
07:43عمل کے
07:43نتیجے کے طور پہ
07:45جو انتباق کرتا ہے
07:46اخص کرتا ہے
07:47یعنی
07:48deductive inferences
07:50لیتا ہے
07:51اپنے عمل
07:52کے نتیجے میں
07:53وہ شعور
07:54بنتے ہیں
07:55سیح
07:55اور انہی سے
07:57شاعر جو ہیں
07:58وہ ترقی پاتے ہیں
07:59اور وہی شاعر
08:00معاشرتی
08:01اقدار بنتی ہیں
08:02سیح
08:03یہ ایک
08:04بنیادی
08:04سلسلہ ہے
08:06علم سے
08:06اقدار تک کا
08:07سیح
08:08جب اس میں سے
08:10تربیت ختم ہو جائے گی
08:11عملی تربیت
08:13جب اس میں سے
08:15رول
08:15موڈل کا
08:16جو
08:17concept ہے
08:18وہ
08:19منس ہو جائے گا
08:20یعنی
08:21جو
08:21اساتذہ
08:22اکرام ہیں
08:23خواہ وہ
08:23اسری علوم کے ہوں
08:25دنیوی
08:26معاملے میں ہوں
08:27یا
08:27دینی معاملے میں
08:29بلکہ میں تو
08:29اکثر یہ کہا کرتا ہوں
08:31کہ
08:31دنیا میں
08:32رہنے کے
08:33دستور
08:34کو دین
08:35کہتے ہیں
08:36دین کوئی
08:38بلکل
08:39مافاق الفطرت
08:40چیز نہیں ہے
08:41اللہ تعالی نے
08:42انت دین
08:43اند اللہ
08:44الاسلام
08:44آدم سے لے کے
08:45خاتم علیہ السلام
08:46تک
08:47دنیا میں
08:48رہنے کا
08:49جو دستور
08:51اتارا
08:51وہی دین ہے
08:52اب دنیا میں
08:54دو
08:54اس کے پہلو ہیں
08:55ایک ہے معاملات
08:56ایک ہے عبادات
08:58معاملات کے لیے
08:59جو علوم ہیں
09:00وہ اثری ہیں
09:01اور عبادات کے لیے
09:02جو علوم ہیں
09:03ان کو
09:04عمومی طور پر
09:05دینی علوم
09:06کہہ دیا جاتا ہے
09:07حالانکہ ان میں
09:08کوئی تفریق نہیں
09:09دونوں ایک دوسرے
09:11کو
09:11کمپریہنڈ کرتے ہیں
09:13دونوں ایک دوسرے
09:14کو کمپریہنڈ کرتے ہیں
09:15ایون آپ
09:16بڑی
09:16ایک معروف
09:17کہلے حقائت ہے
09:18کہ جو
09:19اللہ بس سلطان کی
09:21آیت سے
09:22راکٹ کا
09:23نظریہ لیا گیا
09:25کہ ایک مخروطی
09:26شکل کی تشکیل
09:27جو آسمانوں سے
09:29نکلتی ہے
09:29اور سفر کرتی ہے
09:31خلا میں
09:31تو یہ
09:32بلکل ایک دوسرے
09:33کے ساتھ
09:34انزمام رکھتے ہیں
09:35یہ ان میں
09:35تفریق ہے نہیں
09:36ہوا یہ دراصل
09:38کہ ہم نے
09:39علم کو
09:40عمل سے جدا کر دیا
09:41جہاں بھی
09:43چلے جائیں
09:43مدرسوں میں
09:44چلے جائیں
09:44یا ہمارے
09:45اسری علوم
09:46کے جو جامعات ہیں
09:48جنہیں ہم
09:48کلیات
09:49کالجز
09:50یا
09:50یونیورسٹیز
09:51کے نام سے
09:52جانتے ہیں
09:52تو وہاں پہ
09:53ہوا یہی
09:54کہ جو
09:55اساتذہ اکرام ہیں
09:56وہ یونیورسٹی کی
09:57انیکسی سے
09:58نکلے
09:58اور وہیں
09:59واپس چلے گئے
10:01باہر
10:01معاشرے میں
10:02کیا ضروریات ہیں
10:03باہر
10:04معاشرے کی
10:05کیا حاجات ہیں
10:06ان میں
10:07کس طرح سے
10:08تربیتی پہلو
10:09کو اجاگر
10:10کرنا چاہیے
10:11اس کی تعلیم
10:12ہمیں لینی تھی
10:13مواخات مدینہ
10:14کے فوراں
10:15بعد صفحہ سے
10:16صفحہ دراصل
10:18مسجد نبوی کی
10:19جو تاریخ ہے
10:20اس کے
10:21اقبی شمال میں
10:22ایک چبوترہ تھا
10:23جس کے اوپر
10:24خجور کے پتوں سے
10:25بنی ہوئی ایک چھت تھی
10:26اور برامدے
10:27سی شکل
10:28اختیار کر گیا تھا
10:29اس میں
10:30وہ صحابہ اکرام
10:31مہاجرین
10:32جو تشریف لائے
10:33اور مالی طور پہ
10:34یعنی جن کی
10:35معیشت کمزور تھی
10:36رسالت محاف
10:38صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:39نے
10:39انہیں
10:40اس چبوترے پہ
10:41اپنا تمدن
10:42اختیار کرنے کی
10:43وہ
10:44ہدایت کی
10:45ان میں
10:46سب تھے
10:46بلال محمدی بھی تھے
10:49میں تو حبشی نہیں کہتا
10:50کیونکہ
10:51رسول اللہ
10:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
10:53کے لیے
10:53سب کچھ
10:54کبان کیا
10:54تو بلال محمدی بھی تھے
10:56سلمان مدنی بھی تھے
10:58میں انہیں بھی
10:58فارسی نہیں کہتا
10:59کہ فارس تو وہ چھوڑ آئے
11:01اسی طرح
11:01بلال ابن ریاہ بھی تھے
11:03اسی طرح
11:04مقداد بھی تھے
11:05عبداللہ ابن مسعود
11:06سکفی بھی تھے
11:07یعنی
11:08ستر سے لے کے
11:09چار سو تک کی
11:10تعداد بلتی ہے
11:11اصحاب سفہ کی
11:12یہاں جو
11:14سفہ کی
11:14کہلیں
11:15ایک
11:16بہت
11:16امتیازی
11:17وصف ہے
11:18وہ ہے
11:19تربیت
11:20اور تربیت
11:21لکا کانا لکم فی
11:23رسول اللہ
11:24اس وقت
11:24حسنہ
11:25کہ رسالت
11:26معاف
11:27صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
11:28کو سامنے
11:29رول موڈل
11:29دیکھتے ہیں
11:30ان جید
11:32باوفا
11:32مخلص صحابہ
11:33اکرام
11:34رضی اللہ عنہ
11:34نے
11:35جو
11:36اپنا
11:36اتوار اختیار کیے
11:38وہ ہے
11:39عملی تربیت
11:40اور اسی شئے کا آج فقدان
11:42اسے دوریاں دور ہوئیں
11:43جی اسی کا فقدان ہے
11:44ہمارا استاد
11:46رول موڈل نہیں ہے
11:47ہمارے استاد کو
11:48رول موڈل ہونا ہے
11:49جو وہ پڑھا رہا ہے
11:51اسے وہ ایکٹ کر کے
11:52دکھانا ہے
11:53اگر وہ ایکٹ کر کے
11:55نہیں دکھا
11:55یہی
11:56عقیم السلات کا
11:57فلسفہ بھی یہی ہے
11:58کہ جو سلات میں
11:59تلاوت فرما رہے ہیں آپ
12:01اسے نماز کے بعد
12:02آپ ایکٹ کیجئے
12:03تاکہ معاشرے میں
12:05اب الحمدللہ
12:06رب العالمین
12:10اور معاون ہو آپ
12:11کہ لوگ آپ کا شکریہ
12:13ادا کرنے کے لیے
12:13منتظر ہوں
12:14جب آپ سلات کے
12:15قیام میں ہوں
12:16واب واب
12:17ٹھیک ہے نا جی
12:17فالو کریں آپ کو
12:18فالو کریں
12:19اور قرآن بھی
12:19یہی تعلیم دیتا ہے
12:20کہ لیما تقولون
12:21مالا تفالون
12:22تفالون
12:23جو تم کہتے ہو
12:24وہ کرتے کیوں نہیں ہوں
12:25اور
12:25افلا یا تفکرون
12:27افلا یا تدبرون
12:28افلا تاکلون
12:29تم تاکل کیوں نہیں کرتے
12:31تفکر کیوں نہیں کرتے
12:32تدبر کیوں نہیں کرتے
12:33کہ یہ جو قرآن ہے
12:35اس پہ عمل کریں
12:36اور وہ
12:37سورہ فرقان کی آئے تھے
12:38نا تیسویں
12:39کہ
12:40وَقَالَ الرَّسُولُو
12:42يَا رَبَّ
12:43اِنَّا قَوْمِ تَخْذُو
12:46حَازِلْ قُرْآنِ الْمَحْجُورَةِ
12:48کہ میری قوم
12:49نے اس قرآن
12:50سے ہجرت کر لی تھی
12:52اس قرآن کو چھوڑ دیا تھا
12:53تو چھوڑا کہاں ہے
12:55ریل کی سورت سامنے تو ہے
12:56چھوڑا ہم نے عمل ہے
12:58اور جب عمل کا فقدان آئے گا
13:00علم فقط
13:01معلومات رہ جائے گا
13:03تعلیم سے
13:04تعلم
13:05اپلائیڈ نالج
13:06بلکل ختم ہو جائے گا
13:08تو پھر کھنکھناتے ہوئے سکھیں ہیں
13:10وہ کسی بھی ظرف میں ڈال کے
13:11آپ بجاتے رہیں
13:13اس سے ریدمک میزک تو سامنے آ سکتا ہے
13:16لیکن
13:16معاشرے کی جو معیشی
13:19معاشی ترتیب ہے
13:20جو معاشرے کی معیشت ہے
13:22جو رسالت معاف صلی اللہ علیہ وسلم نے
13:25اسحابِ صفحہ وہ جو اپنی معیشت نہیں رکھتے تھے
13:28اس کے بعد دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہوں گا
13:32نازی کرام بہت اہم گفتگو ہے
13:34اور شاہ صاحب نے بھی بہت خوبصورتی سے آغاز کیا ہے
13:37ہمارے آج کے مقدمے کا ایک وقفہ ہے
13:40اور وقفے میں ہم جایا کرتے ہیں دربارِ رسالت میں
13:43اور اپنے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی ذاتِ اقدس پر
13:46والیہانہ انداز میں
13:47درودِ کریم کا نظرانہ پیش کرتے ہیں
13:49اور واپس آتے ہیں
13:50وقفے کے بعد نازی کرام دوبارہ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں
14:10اے آر وائی کیو ٹی وی لاہور سٹوڈیوز ہے
14:13اور ہمارا پروگرام ہے اتحادِ امت
14:15اور نازی کرام آج اتحادِ امت کے لیے
14:19ہم جس منحج پہ گفتگو کر رہے ہیں
14:21وہ ہے کہ
14:23علم، تعلیم اور تعلیم
14:25کس طرح سے قوموں کو جوڑتا ہے
14:27ان میں یگانگت پیدا کرتا ہے
14:29اور ہمارے سامنے آج نمونہ ہے
14:32صفہ کا
14:33اس پہ ہم گفتگو کر رہے ہیں
14:34میں ڈاکٹر امداد محمود فرید صاحب
14:37آپ کی طرف حاضر ہوں
14:38ڈاکٹر صاحب آپ فرمائیے کہ
14:40جیسے ہم نے
14:40شاہ صاحب نے آغاز کیا
14:43خوبصورت گفتگو سے
14:44کہ اصل میں آج
14:47علم کی تاثیر
14:48اس لیے سامنے نہیں آ رہی
14:50کہ ہمارا علم عمل سے آ رہی ہے
14:53عمل سے خالی ہے
14:55صفہ نے اس بارے میں
14:57کیا کردار ادا کیا
14:58نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی
15:00صحبت میں
15:00ان کی سرپرستی میں
15:01صحابہ نے جو علم حاصل کیا
15:03پھر
15:04جہرہ انور سے جو شوائیں
15:06ان کے سینے پر پڑتی تھی
15:07ان کے فیضان
15:09کس طرح سے سامنے آئے
15:10اور کس طرح سے
15:11وہ مختلف نسلوں سے آنے والے
15:14صحابہ اکرام
15:14آپس میں
15:15اس قدر
15:16جڑ گئے
15:17اس قدر شیر و شکر ہو گئے
15:18کہ پہچان مشکل تھی
15:20کہ یہ
15:21خونی تعلق ہے
15:23یا نسبی اور نسلی تعلق ہے
15:25بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:27الحمدللہ رب العالمین
15:29والصلاة والسلام
15:30على سید الانبیاء
15:31والمرسلین
15:32نبینا محمد
15:34خاتم النبیین
15:35و خاتم المعصومین
15:36و رعوف الرحیم
15:38و علی آلہ و اصحابہ
15:40و بارک و سلما تسلیما کسیرا
15:42اما بعد
15:42فاعود باللہ من الشیطان الرجیم
15:46بسم اللہ الرحمن الرحیم
15:48نہایتی واجب الہترام
15:52میرے استاد محترم
15:53حضرت قبلہ
15:54ڈاکٹر محمد مصطفیٰ طاہر صاحب
15:56اور شاہ صاحب کی یہ گفتگو
15:59بڑی ہی جامعہ اور اجمالی تھی
16:01جن میں انہوں نے
16:03اصحاب صفحہ کی
16:04ان اشخاص کی
16:05یعنی تشخیص اور ان کی تعریب بھی کی
16:09تو صفحہ کو پہلے صفحہ کیوں کہتے ہیں
16:12صفحہ کا آج جو
16:14کانسپٹ ہے وہ صفیہ سے ہے
16:17اور صفیہ کو صفحہ کیوں کہتے ہیں
16:19اس نے کہ وہ کوئی
16:21گدڑی یا موٹی چادر
16:22یا اون والا لباس پہننے والے لوگ کا نام نہیں ہے
16:25جو آج کل کی
16:26پروفیشنل شکل اختیار کر چکے ہیں
16:28بلکہ حقیقتاً صفحہ صفحہ سے ہے
16:31اور یہ وہ لوگ تھے
16:33اگرچہ چادر اور ان کی
16:35جو لباس تھا
16:37وہ بہت ہی کبزور تھا
16:38اس میں کوئی شک نہیں ہے
16:39یہی تو وجہ تھی کہ حضور نبی کریم
16:41روف الرحیم صلی اللہ علیہ وسلم نے
16:43جب ان
16:44اصحاب کی اس حالت کو جو شاہ صف کہہ رہے تھے
16:47کہ جو تنگ دست تھے ان کو وہاں ایک چبوترے میں
16:50جو اکمی شکل
16:51جو باب النساء اور باب جبریل کے درمیان راستہ ہے
16:54وہاں پر ایک خوبصورت سا چبوترہ ہے
16:56جو آف صلی اللہ علیہ وسلم کی تحجد کی نماز کے
16:59اس چبوترے کے بلکل سامنے ہیں
17:00تو آف صلی اللہ علیہ وسلم کی وہ نظروں میں رہتے تھے
17:03ایک تو یہ خوبصورت ایک حسین امتزاج ہے
17:05کہ نظریں بہت بڑی چیزیں ہیں
17:07اور خاص طور پر
17:08اہلاللہ کی نظریں
17:09اور
17:10اہلاللہ میں پھر محبوب کریم محمد مصطفیٰ کی نظر
17:13اور پھر رسول اللہ پر اللہ کی نظر
17:16کہ فَإِنَّكَ بِعَعَيُنِنَا
17:17کہ اے محبوب
17:18اے میرے محبوب
17:19تو ہمیشہ ہماری نظروں میں ہی رہتا ہے
17:21کبھی اوجل نہیں ہوتا
17:22اور اس نظر کا اتنا اثر ہے
17:23کہ جو نظریں تیرے اوپر آ رہی ہیں
17:25وہ برہراز تیری اس پاک جماعت
17:27متحر جماعت
17:29اور باسفہ جماعت
17:30جن میں
17:31اس جماعت کے
17:32اس اصحاب صفحہ کے
17:34جو سی آر تھے
17:35جس کو ہم کلاس ریپیسنٹیٹیو کہتے ہیں
17:38وہ سیدنا ابو حریرہ رضی اللہ عنہ تھے
17:40سبحان اللہ کتنی خوبصورت
17:43ایک ایسی حدیث
17:44جس کے بارے میں
17:45کہ آپ سننے
17:45جب صحابہ کرام
17:47رضوان اللہ اجمائین نے
17:48ابو حریرہ رضی اللہ عنہ سے پوچھا
17:50کہ آپ اس قدر حدیثیں پڑھتے ہیں
17:51کہ اس قدر حدیث کا
17:54ذخیرہ آپ کے پاس کیسے
17:55کیسے ممکن ہوا
17:56تو انہوں نے کہا
17:57آپ اپنے کام کاش کے لیے
17:58بادار جاتے تھے
18:00تجارت کرتے تھے
18:01میں ہر وقت محبوب کری
18:02محمد مصطفیٰ کے
18:03در پر ہی پڑا رہتا تھا
18:05ایسی عبداللہ بن مسعود تھے
18:06مقداد بن اسود تھے
18:07جیسے اور بھی حضرات بتائے گئے
18:10تو صوفی کا تصور
18:11جو ہے وہ صفحہ سے ہے
18:13باطنی طہارت سے ہے
18:14اور اس باطنی طہارت
18:16کے اس حسین انتزاج میں
18:18جیسے معلومات آج بہت بڑھ چکی ہیں
18:20لیکن معلومات پر معمولات نہیں ہیں
18:22اور معمولات کا یہ دروازہ
18:24جو ابھی اس کا
18:25جو محرکات بتایا جا رہے تھے
18:27آخر محرکات تو ہم بتاتے ہی رہتے ہیں
18:29اس کا حل بھی بتایا جائے
18:30حل کیا ہے
18:32کہ آج ملہ اور مسٹر کا یہ فرق کیوں ہے
18:34آج ہم اصحاب صفحہ کی
18:36اس جماعت کے ساتھ
18:37ریلیٹ کیوں نہیں ہیں
18:38ہمارا ان کے ساتھ
18:39وہ کنٹیبویشن کیوں نہیں ہیں
18:41اگر کالج اور یونسٹری کی طرف
18:43نظر اٹھا کے دیکھیں
18:44تو وہ ایک لبرل لوگ نظر آتی ہیں
18:46سیدھی سی بات ہے
18:47اور اگر مدارس کی طرف جاتے ہیں
18:49تو رہبانیت کی طرف وہ نظر آتی ہیں
18:50نہ اسلام میں افراد ہے
18:52نہ اسلام میں تفریت ہے
18:53نہ ایکسٹریبیزم ہے
18:54نہ اس میں بالکل
18:56نیچے ہونے میں لوجت ہے
18:58تو درمیان متوسط دین ہے
19:00اسلام ایک ایسا
19:00جس کو ہم نے لے کے چلنا تھا
19:02تو ان میں جو محرکہ ہے
19:04جس کے اوپر ہمیں فوکس کرنا چاہیے
19:07وہ ہے بنیادی نظام تعلیم
19:09یقصہ نظام تعلیم
19:10جس کی آج ہمارے ملک میں
19:13اور بہت سے ممالک میں
19:14اسلامی ممالک کے اندر
19:15اس کا فقدان ہے
19:16کہ ہم نے نظام تعلیم کو
19:19مساوی بنیادوں پر قیم کیوں نہیں کیا
19:21جب اگر ایک کالج اور یونسٹری
19:24ہمیں ایک نصاب دے رہی ہے
19:26تو اس کے مقابلے میں
19:27اگر ہمیں ایک مدرسہ
19:28دینی مدرسہ
19:29اگر بورڈ حساب دے رہا ہے
19:30تو اس کو ہم کیسے آپس میں
19:32ان کو اکٹھا کر سکتے ہیں
19:34تو اس کے لئے ہمیں چاہیے
19:35کہ ہمیں ایک ایسا بورڈ قیم کرنا چاہیے
19:37کہ جس میں
19:38کالج اور یونسٹریوں میں بھی
19:39اس نظام تعلیم کو
19:41جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی
19:42نظام تعلیم کا حصہ مدارس میں ہیں
19:44اس کو بھی منوان وہاں پر
19:46ایک فیکٹر رائز شامل کیا جائے
19:49اور جو جدید تقاضی ہیں
19:50اور جو جدید تقاضی ہیں
19:51انہیں مدارس کے اندر شامل کیا جائے
19:52اور ہمارے علماء کرام
19:54اس سلسلے میں
19:54بالکل ابھی بھی تیار ہیں
19:56کہ اگر وہ ہمارے مدارس کے اندر
19:58اس قسم کے نظام کو
19:59اگر رائج کرنا چاہیں
20:00تو ان کی شرط یہ ہے
20:01کہ وہ بھی اپنے نظام کو
20:03اس کے اندر
20:03ہمارے نظام پر بھی مرچ کرنا چاہیں
20:05راک صاحب
20:06کیسے مزاج ہیں
20:07بہت شکریہ آپ
20:08تشریف لائے
20:09آپ بھی
20:11ماشاءاللہ
20:11نظام المدارس میں
20:12نصاب سازی کو بھی دیکھتے ہیں
20:15آپ
20:16سارے حوالوں سے
20:18اس نظام کو آپ دیکھتے ہیں
20:20آپ جانتے بھی ہیں
20:21دینی مدارس کا
20:22جو نصاب
20:23اس وقت رائج ہے
20:24اور اس میں
20:25کیا
20:26اس وقت آپ سمجھتے ہیں
20:27جدید تقاضی کیا ہیں
20:29وہ بھی آپ سمجھتے ہیں
20:31آپ فرمائیے
20:32راک صاحب جیسے میں نے ارس کیا تھا
20:33اپنی پندائی گفتگوں میں
20:34کہ ہم دریا کے
20:36دو کنارے پہ کھڑے ہیں
20:37ایک کنارہ
20:39وہ علوم
20:40جو چٹائی پہ بیٹھ کے
20:42حاصل کیا جاتے ہیں
20:43اور ایک کنارہ
20:45ان علوم
20:45کو حاصل کرنے والوں کا ہے
20:47جو
20:48بہت
20:49جدید نظام کے اندر
20:50اور آسائشات کے اندر
20:53تیشات کے اندر
20:54علم حاصل کیا جاتا ہے
20:55لیکن
20:56ہمارے پاس
20:57بنیادی علوم بھی ہیں
20:58جدید علوم بھی ہیں
20:59پھر ہم
21:01آپس میں
21:01یگانگت
21:02پیار اور محبت
21:03کیوں نہیں پیدا کرسکے
21:05اور صفحہ
21:06ہمیں کیا درس دیتا ہے
21:07اس بارے میں
21:08بسم اللہ الرحمن الرحیم
21:11سب سے پہلے
21:11تو آپ کا بہت شکریہ
21:13اے آروائی ٹی وی
21:14کا بہت شکریہ
21:15کہ آپ نے
21:16اس اہم ترین
21:17موضوع کے اوپر
21:18آج ہم سب کو
21:19موقع دیا
21:19کہ ہم اپنے خیالات
21:21کا اظہار کرسکیں
21:22یہ بہت شکریہ تھا
21:24دیکھئے
21:25اسلامی ریاست
21:27یا دین اسلام
21:28کے اندر
21:29تعلیم کی
21:30بہت بڑی عامیت ہے
21:31اور اس کے لیے
21:33رول مادل
21:34صفحہ
21:34وہ درسگاہ ہے
21:37کہ جس کی بنیاد
21:38حضور تعایدار
21:39کائنات
21:39صلی اللہ علیہ وسلم
21:40نے رکھی
21:41صفحہ کا
21:42تعلیم و تعلم میں
21:43بہت اہم کردار ہے
21:45اور اسے کبھی
21:46بھی اگنور نہیں
21:46کیا جا سکتا
21:47اب دیکھئے
21:50وہاں
21:51سب سے پہلے
21:51محلم
21:52حضور تعایدار
21:53کائنات
21:53اور طالب علم
21:55صحابہ اکرام
21:56تھے
21:56اور صحابیات بھی
21:57تھی دونوں جنڈر کے لیے
21:58تو یہ
22:01حضور علیہ السلام
22:02و تسلیم کی
22:02سنت ہے
22:03مدرس سکول
22:05کالجز
22:05گئنویسٹری
22:06اس میں آگے جا کے
22:07تفریق ہوتی ہے
22:08لیکن شروع میں
22:08ایک ہی
22:10نہج کی اوپر
22:11ایک ہی نظری
22:12بنیاد وہی ہے
22:14اب
22:16کسی بھی
22:17ادارے کی
22:17کامیابی
22:18یا اس کے
22:19میار کو پرخنے
22:20کے لیے
22:20اس کا نساب
22:20دیکھا جاتا ہے
22:21کہ اس کا
22:22نساب تعلیم کیا
22:23اور نساب ہی
22:25قوموں کو بناتا ہے
22:26قوموں کو ترقی کی
22:27منازل کی اوپر
22:28لے کے جاتا ہے
22:28قوموں کی پہچان
22:29ہوا کرتا ہے
22:30تو صفحہ کا
22:32جو نساب تھا
22:34وہ صحابہ اکرام
22:35جو حضور علیہ السلام
22:35تسلیم کی
22:36بارگاہ میں
22:37علم حاصل کرتے تھے
22:39انہیں
22:39جہاں
22:40قرآن و حدیث
22:41کے دینی علوم
22:42پڑھائے جاتے تھے
22:43وہاں
22:44عمرانی علوم
22:44اور جنہیں
22:46ہم یونانی علوم
22:47اس وقت
22:47کہیں
22:49وہ بھی
22:49پڑھائے جاتے تھے
22:50اس کی
22:52عملی صورت
22:53بھی ہم نے
22:53اپنی
22:53تاریخ میں دیکھی
22:55وہ یہ کہ
22:56صحابہ اکرام میں
22:57صرف اگر
22:57خلافہ راشدین
22:58کی زندگیوں
22:59کو ہم دیکھیں
23:00تو حضرت سیدنا
23:01صدیق اکبر
23:02ایک مدبر
23:03سیاستدان
23:04کے طور پر
23:05سامنے آئے
23:05جب وہ
23:07بطور خلیفہ
23:08خلافت پر
23:09متمکن ہوئے
23:10تو انہوں نے
23:11جو فیصلے کیے
23:12اور جو
23:13ان کے پاس
23:14سیاسی بصیرت تھی
23:15وہ ساری کی ساری
23:16صفحہ سے لے کے آئے تھے
23:17سبحان اللہ
23:18وہ برائے راست
23:19حضور علیہ السلام
23:19و تسلیم سے
23:20انہوں نے سیکھا
23:20اور پھر معاذ بن جبل
23:21رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:22اسی طرح دیکھیں
23:23گورنر کے عہدے پر
23:24پائز ہوتے ہیں
23:24وہ تربیت
23:25کہاں سے تھی
23:26اسی طرح
23:27دیکھیں
23:27حضرت عمر بن خطاب
23:28رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:29کو اگر آپ دیکھتے ہیں
23:31تو ان کے اندر
23:32جو ایک انتظامی
23:33صلحیت تھی
23:34دیکھیں
23:35بہت سارے ایسے
23:36ریاست کے
23:38ڈیپارٹمنٹ
23:39جو آج بھی
23:40مختلف
23:40ملکوں میں
23:41قائم ہیں
23:42ان کے بانی
23:43حضرت عمر بن خطاب
23:44رضی اللہ تعالیٰ عنہ
23:45ہوئے
23:45اور بہترین
23:47ایک منتظم
23:48اس وقت کے وہ تھے
23:49یہ سب
23:50انہوں نے
23:51صفحہ سے سیکھی
23:52اور پھر حضرت عثمان
23:54غنی رضی اللہ
23:54اگر صرف چار
23:56کو ہی دیکھ لیں
23:57تو حضرت عثمان
23:59غنی کو دیکھیں
23:59تو ایک مائر
24:00اقتصادیات تھے
24:01ایک بہترین
24:03تاجر تھے
24:04اور اس شعبے کے
24:05اس وقت
24:06عرب کے اندر
24:07سب سے ماہر
24:08جانے جاتے تھے
24:10حضرت عثمان غنی
24:11رضی اللہ تعالیٰ عنہ
24:12اب اس کے بعد
24:13حضرت علی کرام
24:14اللہ وجہ القریم
24:15کو آپ دیکھیں
24:16تو ایک قاضی تھے
24:17جج تھے
24:18منصف تھے
24:18وہ قانون
24:19وہ انصاف
24:20یہ سب کچھ
24:21انہوں نے کہاں سیکھا
24:22حضور اللہ
24:22صلی اللہ علیہ و تسلیم
24:23کی بارگاہ
24:23اسی طرح
24:24بہت سارے صحابہ
24:25جو گورنر بن کے گئے
24:26انہوں نے وہاں پہ
24:27گورنری کی
24:28بہت سارے سپہ سالار
24:29بن کے گئے
24:30اور بہت سارے
24:31قرآ
24:31خفاظ وہاں
24:32تیار ہوئے
24:33اور پھر
24:34اسی طرح
24:34بہت سارے ایسے لوگ
24:36جو مختلف غزوات
24:37میں شہید ہوئے
24:37جیسے ایک غزوہ
24:39کے اندر ستر قرآ
24:40اور بعض روایات میں
24:41آتا ہے
24:42کئی سو قرآ
24:43شہید ہوئے
24:43وہ سارے
24:44صفحہ میں تیار ہوئے
24:45حضور اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
24:46نے جہاں ان کو
24:47قرآن کی تعلیم دی
24:49اور دینی علوم
24:50اور فنون
24:51ان کو سکھائے
24:51وہاں ان کو
24:52جدید علوم
24:53سائنسی علوم
24:54بھی ان کو سکھائے

Recommended