Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
FAILURE CAN BECOME YOUR STRENGTH
BY
KASHIF MAG

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:01Welcome back to my youtube channel
00:03یاد رکھیں زندگی ہماری
00:06ایک بلکل ایک بک کی طرح ہے
00:08کیونکہ جب ہم کوئی بک پڑھنا
00:09سٹارٹ کرتے ہیں اس کو اینڈ تک پڑھتے ہیں
00:11بے شک اس میں ہمیں کچھ چیزیں اچھی لگتی ہیں
00:14کچھ بڑی لگتی ہیں
00:15ہم کسی سٹوری کو سکپ نہیں کر سکتے
00:18درمیان سے
00:19تو یہی لائف ہے ہماری
00:22کہ ہم اپنے لائف کے
00:23بڑے مومنٹ کو سکپ
00:26نہیں کر سکتے
00:27ہمیں زندگی میں ایسے ایسے لوگوں
00:30کا سامنا کرنا پڑے گا
00:31ایسے ایسے کریکٹر ملیں گے
00:33جو ہمیں پتہ بھی نہیں ہوگا
00:35کسی نہ کسی موقع پہ آکے
00:37ایسا سبق دیکھیں جائیں گے
00:39جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے
00:41لیکن آپ اس چیز کو سکپ
00:43نہیں کر سکتے
00:45آپ کو اس چیز سے گزرنا پڑے گا
00:48آپ کو ہر مومنٹ
00:50سے گزرنا پڑے گا
00:51بے شک وہ اچھا ہے
00:52آپ کو انجوائر کرنا پڑے گا
00:54اور آپ کو بڑے مومنٹ سے بھی
00:57گزرنا پڑے گا
00:58اس کو بھی ہینڈل اور فیس کرنا پڑے گا
01:01اور اگر آپ سوچ لیں گے
01:02کہ آپ کو ایک چیز فیس کرنی ہے
01:05تو اس کو ہینڈل کرنا
01:06زیادہ آسان ہو جاتا ہے
01:08بدنسبت کے آپ اس کو
01:11روئیں کہ یہ وقت میرے پہ
01:12کیوں آیا
01:13اور فیس کرنے اور ہینڈل کرنے میں
01:16بہت فرق ہوتا ہے
01:17آپ کو زندگی میں ایسے ایسے
01:19روئیے دیکھنے کو ملیں گے
01:21لوگوں کے جو آپ نہیں دیکھنا چاہتے
01:23پر آپ کو دیکھنے پڑیں گے
01:25یہ بالکل زندگی
01:26ایک کتاب کی طرح ہے
01:27کہ آپ کو
01:28آپ کو ہر چیز پڑنی ہے
01:30کچھ بھی ہو جائے
01:32آپ کو اس
01:33ٹائم اور مومنٹ کو
01:35آپ کو گزر نہیں پڑے گا
01:37جو آپ کے نصیر میں لکھا ہے
01:38لیکن بے شک دعا
01:39تقدیر کو بدل دیتی ہے
01:41آپ اپنی دعاوں کو بہتر بنائیں
01:43تاکہ آپ کی
01:43تقدیر بہتر ہو
01:45اور کبھی تو انسان کی زندگی میں
01:48ایسے مومنٹ بھی آتے ہیں
01:49جو وہ سکپ نہیں کرنا چاہتا
01:51اتنے اچھے مومنٹ ہوتے ہیں
01:53ہمیں چھوٹی سے خواہ بھی
01:55اچھی آ رہی ہونا
01:56ہم دل کرتا ہے
01:57ہم جاگے نا
01:58ہم سوئے رہے
01:59اسی طرح زندگی میں
02:01کچھ ایسے پیج بھی آتے ہیں
02:02جو آپ سکپ نہیں کرنا چاہتے
02:05لیکن آپ کے وہ بھی گزر جاتے ہیں
02:08اس لیے
02:09ہر مومنٹ کو آپ
02:10یا بڑے مومنٹ سے سیکھ جائیں
02:13یا اچھے مومنٹ کو
02:15اچھے سے انجوائے کریں
02:16but آپ کو یاد رکھنا پڑے گا
02:19you have to keep going
02:21آپ کو ایسے چلتے رہنا ہے
02:23کبھی بھی
02:23جب تک آپ کی سانسے لکھی ہیں
02:25آپ نے تب تک زندہ رہنا ہے
02:28یاد رکھیں
02:29انسان کی موت ہی
02:31اس کی زندگی کی حفاظت کرتی ہے
02:33ہم لوگوں کا مسئلہ
02:34وہاں پہ آکے بھر جاتا ہے
02:36جب ہم اپنی زندگی کو
02:38بہت سیریس لے لیتے ہیں
02:39اور ہم اپنی ایک ایک
02:41چھوٹی چھوٹی بات فیل کرتے ہیں
02:45جبکہ ہم جانتے ہیں
02:48کہ یہ ہم بدل نہیں سکتے
02:49آپ کسی کی سوچ نہیں بدل سکتے
02:52آپ کسی کا کریکٹر نہیں بدل سکتے
02:54آپ کو وہ سبق سیکھنے ہی پڑنے ہیں
02:57جو لوگوں نے آپ کو سکھانے ہیں
02:59اور کہیں نہ کہیں جا
03:01کہ وہ آپ کے
03:02زندگی میں فائدہ ہی پہنچائیں گے
03:05آپ کو وہ سبق
03:06کہ آپ کسی کوئی چھوٹی ٹھوکر کھا کے
03:09کسی بڑی ٹھوکر سے بچ سکتے ہیں
03:11تو اللہ بھی یہی چاہتا ہے
03:13کیونکہ اللہ کو بہتر پتا ہوتا ہے
03:16کہ اللہ آپ کو
03:17وقتی دور کی تکلیف دیکھ
03:19کہ آپ کو کسی بڑے ثواب کے لیے
03:22آخرت کے ثواب کے لیے
03:23یا دنیا میں کسی بڑے عجر کے لیے
03:25رکھ لیتا ہے
03:27اور آپ کو وہ مل جاتا ہے
03:29پھر آپ کو حیال آتا ہے
03:31کہ ہاں اس وقت اگر میں
03:32اس تکلیف سے نہ گزرتا
03:35تو آج اس مقام پہ نہ ہوتا
03:37جتنے بھی آپ کو دنیا میں کام ہے
03:40آپ لوگ نظر آئیں گے
03:41وہ کہیں نہ کہیں
03:42انہوں نے بہت فیلئر دیکھا ہوگا
03:45لائف میں بہت تھوکریں کھائیں ہوں گی
03:47اور وہ ان تھوکروں کو چینلائز کر کے
03:51ان تھوکروں سے ستیک کے لنڈ کر کے
03:54وہ آج اس مقام پہ پہنچے ہیں
03:57سب کی سٹوری ہے
03:58یہ ہمیں نہیں پتا چلتا
04:00جب ہمیں کوئی تکلیف آئی ہوتی ہے
04:03لیکن ایک وقت آتا ہے لازمی
04:06کہ ہمیں وہ تکلیف یاد آتی ہے
04:08اور ہمیں لگتا ہے
04:09کہ اگر وہ تکلیف نہ ہوتی
04:12تو میں اس مقام پہ نہ ہوتا
04:14ہماری سوسائٹی میں
04:16فیلئر کو ایک بیڈ تنگ سبجھا جاتا ہے
04:19کہ جو ہار گیا
04:20وہ فیل ہو گیا
04:21اور وہ نقام ہو گیا
04:22تو جبکہ میری نظر میں
04:24فیلئر ازا پاور
04:26اگر آپ فیل نہیں ہوں گے
04:28تب تک آپ کامیاب نہیں ہوں گے
04:31کیونکہ سکسیسفل انسان ہونے کے لئے
04:34ضروری ہے
04:35کہ آپ نے فیلئر فیس کیا ہو
04:38اور آپ اس کے گصے کو
04:40چینلائز کر کے سکسیسفل ہو
04:41ہر انسان کسی نہ کسی وقت پہ
04:45جب اس کو ہار ملتی ہے
04:47تو اس کے اندر وہ پاور آ جاتی ہے
04:49کہ اب وہ جیتنے کی پاور آ جاتی ہے
04:52یہ چھوٹی سی لائن ہے
04:54اگر آپ کو سمجھ آ جائے
04:55تو آپ کی زندگی چینج ہو سکتی ہے
04:57اب آپ کو اس مقام پہ زندگی کے
05:00کسی بھی چیز پہ
05:01بڑے وقت پہ
05:02بڑے حالات پہ
05:04بڑے لوگوں پہ گصہ ہے
05:05اس کو آپ چینلائز کریں
05:07چینلائز کر کے
05:09آپ اس کو اچھی طرف لے جائیں
05:11اور اب اگر جس انسان کا
05:13گصہ چینلائز ہو کے
05:14کسی اچھے پاوت پہ آتا ہے
05:16تو وہ ہمیشہ سکسیسفل ہوتا ہے
05:19اپنی فیلئر کی پاور کو
05:21یوز کریں
05:22اور کامیاب ہو نہ
05:23کہ آپ رونے دونے
05:24اور ٹینشنوں میں اس کو گزاریں
05:26اور ٹینشنوں میں اس کو گزاریں

Recommended