Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Key Points:
1. *Close relationships*: Visiting close family or friends without notice is often acceptable.
2. *Mutual understanding*: When there's a mutual understanding or established relationship.

Tafseer:
Islam values hospitality and relationships, but also emphasizes respect for others' time and space.

#hafizmehmood
#VisitingEtiquette
#CloseRelationships
#MutualUnderstanding
#IslamicValues
#Hospitality
#RespectForOthers
#SocialNorms
#FamilyVisits
#Friendship
#IslamicGuidance

Category

📚
Learning
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم عن نبی حریرہ رضی اللہ تعالی عنہ قال
00:05قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم في الحدیث
00:08وَأَنَا وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَأَخْرَجَنِ الَّذِي أَخْرَجَكُمَا قُومُوا فَقَامُوا مَعَهُ فَأَتَى رَجُلًا مِّنَ الْأَنصَارِ
00:18الحدیث رواح مسلم
00:20حضرت ابو حریرہ رضی اللہ تعالی نبیان فرماتے ہیں
00:24نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک دن دوپہر کے وقت
00:31جس وقت آپ کا اور صحابہ کا گھر سے نکلنے کا معمول نہیں تھا
00:35گھر سے باہر تشریف لائے
00:37فَإِذَا هُوَ بِي أَبِي بَكْرٍ وَعُمر
00:39اچانک حضرت ابو بکر و عمر بھی گھر سے باہر موجود تھے
00:43حضور نے پوچھا
00:43مَا أَخْرَجَكُمَا مِن بُيُوتِكُمَا هَذِهِ السَّاعَةِ
00:47اس وقت تو گھر سے نکلنے کا معمول نہیں ہے
00:49آپ دونوں کو کس چیز نے گھر سے نکالا
00:50قَالا دونوں حضرات نے بیق زبان کہا
00:53أَلْجُوعُ يَا رَسُولَ اللَّهِ
00:55يَا رَسُولَ اللَّهِ بھوک کی وجہ سے گھر سے نکلے
00:57حضور علیہ السلام نے وہ بات ارشاد فرمائی جو آج ہم نے روایت میں پڑھی
01:01حضور نے فرمایا قسم الزات کی جس کے قبضہ میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی جان ہے
01:06لَأَخْرَجَنِ الَّذِي أَخْرَجَكُمَا
01:08جس چیز نے بھوک نے تو میں بھی گھر سے نکالا
01:11اور میں بھی بھوک کی وجہ سے ہی گھر سے نکلا
01:13حضور نے فرمایا چلو ٹھیک ہے چلتے ہیں
01:15اور حضور ان کو لے کے ایک انصاری صحابی کے گھر تشریف لائے
01:19ان کی اہلیہ نے جب حضور علیہ السلام کو دیکھا تو ارز کیا
01:23مرحباً وَأَحْلًا يَا رَسُولَ اللَّهِ
01:25تشریف لائیے
01:26حضور نے پوچھا کہ کہاں ہیں آپ کے شوار
01:29انہوں نے بتایا ہمارے لئے ٹھنڈا پانی لینے گئے ہیں
01:31اس جاء الانصاری
01:33اچانک انصاری صحابی آئے
01:34فَنَضَرَ الْا رَسُولِ اللَّهِ صَلَّ اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَصَاحِبَي
01:38حضور اور حضور کے دونوں ساتھیوں کو دیکھا
01:40بہت خوش ہوئے
01:41قال
01:41اَلْحَمْدُ لِلَّهِ مَا أَحَدٌ الْيَوْمَ أَكْرَمَ عَضْيَافًا مِّنِّي
01:46آج کے دن ہم سے زیادہ عزت والے مہمان تو کسی کے یہاں نہیں ہوئے
01:51دوستو ایک تفصیلی واقعہ ہے
01:54اس میں ہم نے جو اپنے موضوع کے متعلق بات سمجھنی ہے وہ یہ ہے
01:58کہ مہمان نوازی کا موضوع چل رہا ہے
02:00اگر کوئی ایسی جگہ ہے جس جگہ بے تکلفی ہے
02:03اور اس شخص کے بارے میں یقینی طور پر اس بات کا علم ہے
02:06کہ اس کے یہاں اگر ہم اچانک بغیر بتائے چلے جائیں گے
02:10تو اس کو خوشی ہوگی
02:11تو بغیر بتائے بھی کسی کا مہمان بھی بنا جا سکتا ہے
02:14وہاں آدمی جا سکتا ہے
02:16جہاں بے تکلفی ہو
02:17اور اس قدر یقین ہو
02:19کہ ہاں ہمارے جانے سے وہ خوش ہوگا
02:21جیسا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
02:23حضرت ابو بکر عمر کو لے کے وہاں چلے گئے
02:26اور وہ انساری صحابی کس قدر خوش ہوئے
02:28حضور علیہ السلام کے جانے سے
02:29اگر ایسی صورتحال ہے
02:31اس قدر بے تکلفی اور اس قدر آپس میں محبت کا تعلق ہے
02:35تو بھر بغیر کسی کو بتائے بھی
02:37اس کے گھر میں مہمانی کے لیے
02:39بطور مہمان چلے جانے میں کوئی حرد نہیں ہے
02:41السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ

Recommended