Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
The Hit Turkish Drama Ertugrul Ghazi in Urdu dubbed,

Ertugrul Ghazi Urdu Episode 35 Season 1

Ertugrul Ghazi Urdu - Episode 35 - Season 1

Category

📺
TV
Transcript
00:00موسیقی
00:24اب چاہے کچھ بھی ہو جائے
00:25واپسی کا راستہ نہیں ہے بھائی
00:27عالم اسلام کو فساد سے بچانے کے لیے
00:30افتالیہ نام فتنے کا زندہ رہنا
00:32ہماری زندگیوں سے زیادہ ضروری ہے
00:34اللہ نے ساتھ دیا تو ایسا ہی ہوگا بھائی
00:37قبیلے کی بقا بھی اسی سے منسلک ہے
00:39اگر مجھے کچھ ہو گیا تو
00:42ترگت کی زندگی بچا لینا بھائی
00:45اللہ ہماری مدد کرے
00:51آمین
00:57کماندار صاحب خدارہ درگا کا اعترام کریں
01:03یہ گناہ ہے ایسا نہ کریں
01:05خدارہ ایسا نہ کریں
01:18چلے جائے یہاں سے
01:19درگا کی بیک بھی نہ کریں
01:20حضابِ الٰہی کو آواز مت دیں
01:22نہ کریں ایسا خدارہ نہ کریں
01:24میرے شکل کیا دیکھ رہے ہو
01:29اگر ان کی طرح مرنے نہیں چاہتے تو آگے بڑھو
01:32جلدی آج
01:39وہ بدبخت ناصر ہی ہے
01:44لگتا ہے مخبری ہوئی ہے
01:46بھائی ان کی تعداد زیادہ ہے
01:47کھیل ختم ہو چکا
01:49جہانم کی آگ منتظر ہے تمہاری
01:52مو بند کرو اور نہ بھول جاؤں گا تم عورت ہو
01:53اس عورت کو یہاں سے نکالنا ضروری ہے
01:57بے فکر رہے صرف اس کو نہیں
01:58آپ کو بھی یہاں سے نکلنا ہوگا
02:00آپ ساتھ نہیں ہوں گے ہمارے
02:02وہ ہمیں نقصان نہیں پہنچا سکتے
02:04آپ بے فکر ہو جائیں
02:06میرے ساتھ آئیے
02:11جلدی کریں
02:26نیچے اتر جائیں
02:27آپ کو خطرے میں کیسے چھوڑ دیں
02:30میں یہ درگہ نہیں چھوڑ سکتا
02:32اللہ آپ کا حامیو ناصر ہو
02:34کیا ہوا جلدی کرو
02:53دروازہ توڑ دو یہ
02:54جلدی کرو سپائیو
02:56باغی کہاں پر ہے درویش
03:09کون سے باغی
03:10مجھے بتاؤ کہ کہاں گئے ہیں وہ غددار
03:13اللہ ہی جانتا ہے کہ وہ کہاں گئے ہیں
03:15مجھے لگتا ہے کہ آپ کو غلط خبر ملی ہے
03:18کوئی غلط فہمی ہوئی ہے
03:19درویش
03:21وہ لوگ غددار ہیں
03:23ہمارے دین اور سلطنت کے منکر ہیں وہ
03:27یہ کام درگہ کی عظمت کے خلاف ہے درویش
03:31کیونکہ ہم حلب کی سلامتی چاہتے ہیں
03:35بتاؤ کہاں ہیں وہ غددار
03:37جب ان سے کہا جاتا ہے کہ زمین پر فساد مت پھیلاؤ
03:41تو کہتے ہیں کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں
03:44پس معلوم ہوا کہ وہ تو بھاری نقصان اٹھانے والے ہیں
03:49لیکن وہ سمجھتے نہیں
03:50اگر آپ کی تسلیح ہو گئی ہو تو
04:00اشدو اللہ علیہ اللہ
04:04تم سپاہیوں کو لے کر روانہ ہو جاؤ
04:10میں ارترل اور آیا خاتون کی جائے ملاقات پر جاتا ہوں
04:14یہ میری حفاظت کے لئے ہے تم بے فکر رہو
04:35یہ میری حفاظت کے لئے ہے تم بے فکر رہو
04:39تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا
04:42چلو
04:43تم نے کہا تک کہ زندان میں ایک مسلمان قیدی موجود ہے
04:55یاد ہے نا یہ بات تمہیں
04:58کچھ یاد نہیں مجھے
05:06شاید ایک شخص تھا
05:12مگر پتہ نہیں
05:16کہاں ہوگا وہ
05:20میں کہا ہوں
05:26یہ کیسے آیا میں
05:29ترکت
05:30ترکت
05:31کیا ہوا تمہیں
05:32ترکت
05:32ترکت
05:35ترکت
06:01جس کے لئے پریشان ہو رہی ہو وہ ایک ترک ہے
06:12یہ جنگلی بیڑی ہوتے ہیں
06:15اگر یہ اپنے شکار کو ایک دفعہ جکڑ لیتے ہیں
06:18اپنے پنجے میں
06:19پھر تب تک نہیں چھوڑتے جب تک جان نہ نکل جائے
06:22تم ٹھیک ہو نا ترکت
06:30اٹھا اسے
07:00آج افتالیا کی آخری رات ہوگی چناپ گارڈینل
07:26اور شادی والا کام
07:28وہ بھی سمجھے ہو گیا
07:30امید ہے تم سچ کہہ رہے ہو بیٹرشیو
07:35کیونکہ تمہاری سلیبی جنگ
07:38اور میرا پاپا ایازم بننا اسی بھی منصر ہے
07:42سننا چاہوگے کہ پاپا ایازم کو رستے سے کیسے ہٹایا میں نے
07:47ایک ایک لمحے کی تفصیل جاننا چاہوں گا میرے آلی قدر دومس
07:53بیٹھئے
07:55تھک گئے ہوں گے آپ
07:57ایک جان مل جائے تو پھر اتر جائے گی یہ تھکن
08:05یہ میری خوش قسمتی ہے
08:35تم تینوں اس طرف جاؤ اور تم میرے ساتھ آؤ
08:50سلطان اللہ دین کے حکم پر پیغام لے کر آیا ہے
08:58ایل جی بن کر
09:00وہ اپنی علاوہ کسی کو کچھ بھی نہیں سمجھتا
09:02پھر آپ کا کیا اراد ہے امیر آلی قدر
09:06میں نے مشیروں سے گفتگو کی ہے
09:08ہم ترک قبائل کی جانب اپنے ہلچی روانہ کریں گے
09:13اور کاراتو اگر کی
09:14حرکتوں اور دھمکیوں سے انہیں آگاہ کریں گے
09:18اور بتائیں گے کہ ان کا شہزادہ ہمارے ساتھ ہے
09:20اور جو سلطان اللہ الدین کی حکمرانی کے خلاف ہیں
09:25انہیں ہمارے نگاہ پر مدو کیا جائے گا
09:28مگر اس کے خطرناک نتائج پر آمد ہو سکتے ہیں
09:32آپ کے ان اقتامات کو
09:34کہ قبائل اپنی سلطانت کے خلاف اعلان جنگ تصور
09:37بے فکر رہیں
09:38اس متعلق بات میں ہم غور و فکر کریں گے
09:42فیلحال
09:45موجودہ حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے
09:49ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ
09:51باقاعدہ شادی کی تقریبات سے قبل
09:54میں حلیمہ کو اپنے نکاح میں لینا چاہتا ہوں
09:57اگر آپ کو کوئی اعتراض نہ ہوتا
10:01ٹھیک ہے جیسا آپ بہتر سمجھیں
10:07امیر علی قدر
10:08امیر علی قدر
10:38جی شہزادے
10:46میں کچھ ارس کرنا چاہتا ہوں
10:48اگر آپ مجھے اجازت دیں
10:49سن رہا ہوں میں کہہیے شہزادے
10:52حلیمہ باجی کبھی آپ سے محبت نہیں کر سکتی
11:00کیونکہ وہ کسی اور کو چاہتی ہیں
11:04کس کو
11:07ارترل بھائی کو چاہتی ہیں
11:10آپ میری باجی سے
11:12اور ہم لوگوں سے دور رہیں
11:14موسیقی
11:24موسیقی
11:42موسیقی
11:44یہ ارترل صاحب کہا رہ گئے
11:46موسیقی
11:58موسیقی
12:02موسیقی
12:04موسیقی
12:06موسیقی
12:10موسیقی
12:12موسیقی
12:14موسیقی
12:16موسیقی
12:18موسیقی
12:20موسیقی
12:22موسیقی
12:24موسیقی
12:26موسیقی
12:28موسیقی
12:30موسیقی
12:32موسیقی
13:02موسیقی
13:32موسیقی
13:57موسیقی
13:58ارترول! افتالیہ!
14:28افتالی!
14:58بمسی
15:12جلدی کرو آجو
15:28موسیقی
15:58موسیقی
16:00موسیقی
16:28موسیقی
16:38موسیقی
16:40موسیقی
16:42موسیقی
16:44موسیقی
16:46موسیقی
16:48موسیقی
16:50موسیقی
16:52موسیقی
16:54موسیقی
16:56موسیقی
17:07موسیقی
17:19ارطور
17:20یہ کونی
17:21آف دال یا
17:23کیا کریں گے اب
17:35یہاں سے واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے بھائی
17:41ظلم کا خاتمہ اور حق کی فتح یقینی ہے
17:46ہم ہار تسلیم نہیں کریں گے
17:49کبھی نہیں میرے بھائی
17:53اب کھا جا رہے ہیں بھائی
18:03تمہیں پتہ تو ہے ان کے ساتھ چلنے کے لیے
18:05گھوڑے کسی رفتار ہونی چاہیے
18:06چلو آج ہو
18:23جا رہے ہیں بھائی
18:33جا رہے ہیں بھائی
18:43کھا جا رہے ہیں بھائی
18:59جا رہے ہیں بھائی
19:16یاد اللکھر یاد ایک ایرام
19:29یاد اللکھر یاد ایک ایرام
19:34الصلاة والسلام عليک
19:49عليک يا رسول اللہ
20:04الصلاة والسلام عليک
20:12عليک يا حبیب اللہ
20:21الصلاة والسلام عليک
20:30عليک يا سيدا الأولین والآخرين
20:37والحمد للہ رب العالمين
20:44ارترول صاحب
20:56آیا جان
21:06ارترول صاحب
21:09آیا جان
21:10اسما کہا ہے
21:12اسما نے خود کو آگ لگا لی
21:16اب ہم کیا کریں گے
21:21ارترول
21:23الازیز سے روبرو بات کرنا ہوگی
21:27اسے حقیقت بتانا ہوگی
21:29اگر ضرورت پڑی
21:31تو نادان بچے کی طرح اس کے ساتھ سختی بھی کرنا پڑی کی مجھے
21:34جب تک اس کی آنکھیں نہیں کھل جاتی
21:36مگر یہ کیسے ممکن ہوگا
21:41اسے باہر لانا ہوگا محل سے
21:43ارترول
21:48الازیز
21:50شادی کی تقریب سے پہلے ہی حلیمہ سے نکاح کرنا چاہتا ہے
21:53آج یا کل نکاح ہو جائے گا
21:55الازیز کی خاندانی رسم ہے کہ دلہ
21:57نکاح کے بعد دلہن کو اپنے ساتھ شکارگاہ لے جاتا ہے
22:00الازیز اس دن ہی محل سے نکلے گا
22:03تب ہی میں آپ دونوں کی ملاقات کروا سکتی ہوں
22:06میں جلد ہی بیغام بجواؤں گی آپ کو
22:08میرے بیغام کا انتظار کیجئے گا
22:10ارترول
22:11ارترول
22:13ٹھیک ہے آپ جائیں
22:15جلدی
22:17کون ہو تم
22:19اس بیسول کا بھائی جسے تم نے قتل کیا تھا
22:23ٹائٹوس
22:29ابوہ الشام
22:33قدس میں ابوہ الشام
22:35حلب شہر میں کماندار
22:39ارکائی قبیلے میں تاجر
22:43کیا ہوا
22:45گہرے صدمے میں لگتے ہو
22:47ایک نام شیطان کے ساتھ بھی جوڑ دو ٹائٹوس
22:51نیک رستے سے بھٹکانے والا شیطان
22:53کمزوروں کے دلوں میں وسوسے ڈالنے والا
22:57ضعیف العقائد اللہ کے بندوں کو
22:59جھوٹے خواب دکھانے والا شیطان
23:03لیکن اس شیطان کو بھگانے کے لیے
23:05اللہ کا نام ہی قفی ہے
23:07تمہارے جنگجوں کو تمہارے قبیلے میں مارا
23:11تمہارے لوگوں کی آنکھیں میرے سونے سے خیرہ ہیں
23:15تمہارا عزیز ترگت میرے قلعے میں
23:17دلے میں روز دعا مانگتا ہے اپنی موت کی
23:21یہ سب اسی قابل تھے
23:23اور آج ہم بھی آمنے سامنے ہیں
23:27اب تم وہاں جاؤ ارترل
23:31جہاں تمہیں ہونا چاہیے
23:47موسیقی
24:17موسیقی
24:47موسیقی
25:17موسیقی
25:40موسیقی
25:42موسیقی
25:44موسیقی
25:46ترگت کی کوئی خبر افزن پاشا
26:00ترگت کے لئے
26:02میں سلیپیوں کی قیلے میں داقل ہوا تھا
26:05ترگت زندہ تو ہے نا افزن پاشا
26:08ہم اس کی موت کے دعا کرنے کے لاؤ
26:11اس کے حق میں
26:12اور کچھ نہیں کر سکتے
26:16کچھ اور معاملات بھی ہیں
26:19جن کا آپ کی علم میں ہونا ضروری ہے
26:21مگر
26:22مگر کیا
26:24بولیں افزن پاشا مگر کیا
26:46بہت خوبصورت دو لڑکیاں تھی
27:02اوہ اس قبیلے میں
27:03ہماری طرح خوبصورت
27:09ہاں ہماری طرح
27:12وہ دونوں اتنی ہوشیار اور حسین تھی
27:15کہ بابا ان کو کہتے تھے
27:17کہ میری بیٹیوں کے رشتے
27:19چراخ لے کر ڈھونڈو کے
27:21تو بھی ملنا بہت مشکل ہے
27:23ہمارے بابا بھی یہی کہتے تھے کیا
27:30یہ ہمارے بابا ہی کہتے تھے گوک جی
27:37پھر ایک دن اپنی بیٹیوں کو پہاڑ کی چوٹی پر لے گئے
27:44جہاں کسی انسان کے قدم کبھی نہیں پہنچے تھے
27:47جب پہاڑ پر انتظار کر رہی تھی وہ دونوں
27:49تو وہاں سے ایک سرمائی بھیڑی کا کسر ہوا
27:52اور پھر اس سرمائی بھیڑی نے
27:54بڑی بہن سے دھونگ دہم سے شادی کر لی
27:57بوجھو تو
27:58وہ سرمائی بھیڑیا کون تھا
28:01گندوق دو بھائی
28:02اور چھوٹی بہن نے
28:04اس کی چھوٹے بھائی سے شادی کر لی
28:07کچھ عرصے بعد
28:08دونوں بہنیں امید سو گئیں
28:10جب ان کے بیٹے پیدا ہوئے
28:12تو ان کی آواز بیڑیوں سے مشابہ تھی
28:14ان کا قبیلہ ان بہنوں کے خون سے آکے بڑھا
28:17بہت ہوش تھی قبیلے کے سب لوگ
28:19ہوشحالی
28:21اس قبیلے کے لوگوں کا مقدر بن چکی تھی
28:24بلکل اسی طرح
28:28کائی قبیلہ پہ
28:29ہم دونوں بہنوں کے خون سے آکے بڑھے گا
28:42اردرول بھائی
28:51رک جائیں
28:53پہلے بات سننے اس کی
28:54صرف آپ کی وجہ سے
29:05اس بذات کی جان بخش رہوں
29:06افزن باشا
29:07یہ یہاں کیسے آیا
29:19اردرول
29:20رک جائیں بھائی
29:22اس معاملے کا آغاز
29:32تمہارا شہزادوں اور حلیمہ سلطان کو
29:34آزاد کرانے سے ہوا
29:36تم نے بہت بڑے غلطی کر دی
29:39تمہاری اس غلطی کا کفارہ
29:42کائی قبیلے کو نہیں
29:43بلکہ سلجوکیوں
29:45اور ایوبیوں کو
29:46اپنی جان کی قربانی دے کر
29:47ادا کرنا پڑے گا
29:49بہت مسلمانوں کا خون بھہ گیا
29:52اردرول
29:53سلیبیوں نے خود
29:56شہزاد یگت کو
29:58العزیز کے
29:59حوالے کیا ہے
30:00جانتے ہو کیوں
30:01کیونکہ وہ چاہتے ہیں
30:03کہ حلیمہ سلطان اور
30:06العزیز کی شادی ہو جائے
30:08آخر کیسے جانتے ہو تم یہ سب
30:12حلیمہ سلطان نے
30:16اپنے بھائی کی
30:18واپسی کی شرط رکھی تھی
30:19العزیز سے
30:20سلیبیوں نے اسے بھیج کر
30:22شرط پوری کر دی
30:23اور ہم اس میں رکاوٹ ڈالنا چاہتے ہیں
30:27اگر ہم شہزادے کو بچا لیتے
30:29تو ہم اس شادی کو روک سکتے تھے
30:33بدقسمتی سے
30:35صورتحال یہ ہے اردرول
30:38تمہارا اس میں کیا فائدہ ہے
30:41تمہیں نظر نہیں آرہا
30:43کہ ہمارا دشمن ایک ہی ہے
30:44تم نے ہمارا سلیبیوں کے خلاف
30:48بنا بنایا کھیل بگاڑ دیا
30:50العزیز کے حلیمہ سے
30:53تعرف کی وجہ بھی تم ہی بنے اردرول
30:55ناصر کا مقصد
30:58سلطان علاد دین اور
31:00ایوبیوں کو آپس میں لڑوانا ہے
31:02اور تمہاری وجہ سے
31:05وہ اس میں بھی کامیاب ہو گیا
31:07تم نے میرے ہی نہیں بلکہ
31:09سلطان علاد دین کے منصوبوں پر بھی پانی پھیڑ دیا
31:14یعنی
31:16تمہارے قبیلے
31:18اور اپنی سلطنت کو اس خطرے سے بچانے کے لیے
31:23آپ بس میں ہاتھ ملا لیں ہم
31:38آ جائیں
31:39وہاں ہے اس کی لاش
31:41ہفتہ لیا کی
31:41ناصر
31:59یہ اردرول
32:02العزیز اور شہزادی حلیمہ کی شادی روکنے کے لیے
32:07کسی بھی حد تک جا سکتا ہے
32:09تم اپنی آنکھیں کھلی رکھنا
32:20اس کا عشقی اس کی کمزوری ثابت ہوگا
32:25ایسے کسی آدمی سے بات نہیں کروں گا
32:32جس کے ہاتھ میرے آدمیوں کے خون سے رنگے ہوں
32:34افزن پاشا
32:35اردرول
32:38انہوں نے درگا چلا دی
32:42اور قتل کر دیا درویشوں کو
32:45ناصر اپنی فوج لے کر کل تمہارے قبیلے کی طرف پڑھے گا
32:50وہ تمہارا قبیل ابھی چلا دے گا
32:52کیا تم لوگ تماشاں دیکھتے رہو گے
32:54اردرول بھائی ایک بار پھر سوچ لیں
33:02جو راستہ غلط ہو اس پر چل کر منزل نہیں ملتی افزن پاشا
33:08آپ بھی راستے سے بھٹک رہے ہیں
33:12دوبارہ یہ بدنسل
33:15یا آپ کبھی میرے راستے میں اگر آئے
33:18تو میں لحاظ نہیں کروں گا
33:48اب کیا کرنا ہے کارت ہوئی گھر
33:50ہاں
33:51ہم کام کریں گے
33:55گندوق تو سمجھدار لگتا ہے مجھے
33:58ہمیں اس سے رابطے میں رہنا چاہیے
34:01ہمیں گے
34:04موسیقی
34:34میرے صلیبی ساتھیو
34:48امید ہے کہ مجھے آپ کے قلعے میں خوش آمدید کہا جائے گا
35:04قبیلہ ہے مگر اس کے پاس کوئی زمین نہیں
35:30ہمیں اللہ نے چار بیٹے دیئے
35:32لیکن چوتھے بیٹے کا کچھ معلوم نہیں
35:36کہ زندہ ہے یا مر گیا
35:39کیسی ازمائش ہے یہ
35:42تندار میرا چھوٹا اور لارڈلا بیٹا ہے
35:47بہت چلت سیتھی آپ ہوگا میرا بیٹا
35:52انشاءاللہ میدانی جنگ میں دھوم ہوگی اس کی
35:57اور دیکھنا ہمارے دونوں فرزند بھی بہت چلت فتیاب ہو کے لوٹیں گے
36:01خوش لے رکھو آئی ماں
36:04تم باہیمت ہو
36:23ہماری عورتوں کے لیے تمہیں طاقت بننا ہے ہائمہ
36:28موسیقی
36:30موسیقی
36:32موسیقی
36:34موسیقی
36:38موسیقی
36:40موسیقی
36:42موسیقی
37:12موسیقی
37:41موسیقی
37:42موسیقی
37:43موسیقی
37:44موسیقی
37:45موسیقی
37:46موسیقی
37:47موسیقی
37:48موسیقی
37:49موسیقی
37:50موسیقی
37:51موسیقی
37:52موسیقی
37:53موسیقی
37:54موسیقی
37:55موسیقی
37:56موسیقی
37:57موسیقی
37:58موسیقی
37:59موسیقی
38:00موسیقی
38:01موسیقی
38:02موسیقی
38:04موسیقی
38:05موسیقی
38:07موسیقی
38:08موسیقی
38:09موسیقی
38:10موسیقی
38:11موسیقی
38:13موسیقی
38:15موسیقی
38:16موسیقی
38:18موسیقی
38:25موسیقی
38:26موسیقی
38:27اگر کاراتوئگر کی باتیں سچ دکھلی تو
38:33موسیقی
38:37موسیقی
38:38کاراتوئگر ظاہراں تبدیل ہو ہے بس
38:40اس کا باتن وہی ہے
38:43موسیقی
38:45مجھے نہیں لگتا سلطان علاؤ الدین کا اعتماد حاصل ہے اسے
38:49تو پھر وہ کیا سازش کر رہا ہے
38:52یہ معلوم کرنا ہے ابھی
38:56مگر پہلے ناصر کا ہاتھ آنا اہم ہے ہمارے لیے
39:00اس کے علاوہ چارہ نہیں کوئی
39:03الازیز کا لشکر کسی وقت بھی حملہ آوار ہو سکتا ہے ہمارے پڑھاؤ پر
39:07ہمیں فوری کوئی حکمت عاملی تیار کرنے پڑے گی
39:09آئے جان کا ذہن تبدیل ہو گیا ہے
39:14ان سے ملاقات کرلوں
39:16پھر کوئی فیصلہ کرتے ہیں
39:20ارترل تم حلب اکیلے نہیں جا سکتے
39:23اگر رات تک واپس نہ آیا میں
39:28تو آپ پڑھاؤ چلے جائیں بھائی
39:30بابا کو تنہا نہیں چھوڑ سکتے
39:32باقی جو اللہ کی مرزی