Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • today
Rehnuma e Hajj - Ep - 2 | Mufti Muhammad Akmal

Topic : Hajj Par Jane se Pehle ke Iqdamat | حج پر جانے سے پہلے کے اقدامات

#Hajj2025 #Islam #ARYQtv

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00inham wai inna il hamda wa nima too
00:04laka wal mula la shareika laka
00:09Alhamdolilaahi rabbilayalamin washala tu wassalamu ala
00:12siyida allenbiyyei wal mursaleen
00:14amma ba'du fa'audhub illahi min shaytani rajeemi
00:18bismillahi rrahmani rrahim
00:20Pichlے program میں
00:23میں نے kuch zororlila chiz yaf ki khidmat memberi zikr ki tii
00:25اور ہم یہاں تک پہنچے تھے کہ ہمیں کچھ ساز و سامان اپنے ساتھ احتیاط کے ساتھ رکھنا ہوگا
00:31اور اس کے آخر میں میں نے گزارش کی تھی کہ کچھ تربیت بھی ہمیں ہونی چاہیے
00:36مسائل کے اعتبار سے بھی ہوں کوئی نشستیں وغیرہ ہو رہی ہیں اس کو اپرٹینڈ کریں
00:40جیسے آپ ہمارے یہ پغرام دیکھیں اور اسی طریقے سے اپنی باطنی تربیت کا احتمام
00:45اپنے بچوں کو اگر لے جا رہے ہیں تو ان کو پہلے سمجھا کر لے کے جائیں
00:48کہ بیٹا وہاں کسی چیز پہ تنقید نہیں کرنی ہے مکہ اللہ کی رحمت کا مقام ہے
00:54اور مدینہ منورہ میری آقا صلی اللہ علیہ وسلم کا جائے ہجرت ہے
00:59ان دونوں مقامات پہ عدب ہے احترام ہے گھر والوں کا ذہن بنا کر جائیں
01:04کہ ہم وہاں آرام کرنے نہیں جارے آسائشوں کے حصول کی نہیں جارے
01:08بلکہ وہ تو سمجھ لیں ایک اپنے نفس کے ساتھ جہاد ہے یہ بہت ضروری ہے
01:13تاکہ وہاں جا کے بلکہ صبر و تحمل اور گھر کے سرپرست کو خاص طور پر
01:17تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے اب بھئی غسیلے ہوں تو پھر وہی چیزیں
01:21بچوں کے اندر بھی منتقل ہوتی ہیں اور ثواب کے ضائع ہونے کا اندیشہ ہے
01:25اور ہو سکتا ہے کہ ہم گناہگار بھی ہو جائیں
01:27اب جب یہ حج کے لئے روانہ ہوتے ہیں تو یہ کچھ ضروری اقدامات کرنا
01:33بہتر ہوتا ہے کہ مثال کے طور پر اگر آپ کسی سے ناراض ہیں
01:37اور دنیاوی وجوہات کی بنا پر ہیں ناراضگی ختم کر دیں
01:40کوئی امانت آپ کے پاس ہے تو دے دیں ہو سکتا ہے واپس آنے کا موقع نہ ملے
01:44اگر قرضہ ہے تو قرضہ لوٹا دیں
01:47بعضوں میں حیرت زدہ رہ جاتا ہوں کہ قرض ادانی کرتے حج کر رہے ہیں
01:51قرض ادانی کرتے بچارہ سامنے والا اپنے قرض کا متمنی ہے اور عمرے کر رہے ہیں
01:55تو فوراں سے پیشترین چیزوں کو دیں
01:57رشتہ داروں سے معذرت کر لیں مل کر جائیں سب کی دعائیں لیں
02:00اور اچھی طرح یاد دیکھیں کہ اگر آپ نفل حج کرنا چاہتے ہیں
02:03تو ماں باپ کی اجازت ضروری ہے
02:06لیکن اگر فرض حج کرنا چاہتے ہیں
02:08تو ماں باپ کی اجازت مستحب ہے
02:11یعنی لیں گے تو ثواب ملے گا
02:12اگر وہ نہ بھی دیں بہرحال آپ کو فرض حج تو کرنا ہے
02:15یہ ماں باپ کی نافرمانی نہیں کہلائے گی
02:17آپ گناہگار نہیں ہوں گے جانا ہی ہوگا
02:18لیکن اپنے ماں باپ سے پرمیشن لے لیں
02:20کہ آپ اجازت دے دیں کہ میں حج کرنا چاہتا ہوں
02:22اور یہ میں پہلے وضاحت کر چکا ہوں
02:24کہ یہ کوئی شرط نہیں ہے
02:25کہ پہلے ماں باپ کو حج کرواؤں گا
02:27پھر میں کروں گا
02:28آپ کے پاس پیسے جمع ہیں
02:29تمام شرائط آپ میں جمع ہیں
02:31آپ اس انتظار میں ہیں
02:32کہ مزید جمع ہوں
02:33تو ماں باپ کو پہلے حج کرواؤں
02:34جتنی آپ تاخیر کرتے رہیں گے
02:36گناہگار ہوں گے
02:37اس لیے اگر آپ کے پاس پیسے جمع ہیں
02:39تو فوراں آپ کو حج کرنی چاہیے
02:41اس کے علاوہ
02:43یہ آپ اپنے جو بھی معلم ہیں
02:45جو بھی ایجنٹ حضرات ہیں
02:47جو بھی گورنمنٹ آپ کو لے کے جا رہے ہیں
02:49ان لوگوں سے اچھی طریقے سے
02:50تمام معلومات حاصل کر لیں
02:52کہ مثلا جیسے ہمارے یہاں سے
02:54ہاجی کیم کے اندر جا کر
02:55سامان وغیرہ جمع کروانا ہوتا ہے
02:57وہاں سے ائرپورٹ پہ پہنچتا ہے
02:58اس کے لیے سات آٹھ گھنٹے پہلے
03:00آپ کو جانا پڑتا ہے وہاں پر
03:01اگر آپ ڈائریکٹ بھی ائرپورٹ پہ جانا چاہیں
03:03تو کم از کم دو تین گھنٹے کے مارجن سے
03:05آپ کو پہنچنا چاہیے دو تین گھنٹے پہلے
03:07رش بہت زیادہ ہوتا ہے
03:09اور اچھی طریقے سے ان سے معلوم کر لیں
03:12کہ کیا کیا جدہ ائرپورٹ پہ اتر کے
03:14ریکائرمنٹ ہے
03:15جیسے ہیلتھ سرٹیفیکٹ خاص طور پر
03:16پاسپورٹ ہے ٹکٹ ہے دیگر چیزیں ہیں
03:19ان تمام چیزوں کا اچھی طریقے سے
03:21خیال کر لیا جائے
03:23اب اس کے بعد یاد رکھئے
03:25کہ آپ کو احرام پہننا ہے
03:27احرام کسے کہتے ہیں
03:28اس کی تھوڑی سی وضاحت تو میں پچھلے پرگرام میں کر چکا ہوں
03:31کہ مردوں کے لیے
03:33یا عورتوں کے لیے احرام اصل میں
03:35ایک حالت کا نام ہے
03:36کہ جب آپ عمرے کی نیت کرتے ہیں
03:39یا حج کی نیت کرتے ہیں
03:40تو جیسی آپ نیت کرتے ہیں
03:42آپ ایک حالت سے دوسری حالت میں آ جاتے ہیں
03:45جس کو حالت احرام کہتے ہیں
03:47جو نظر تو نہیں آتی فیزیکلی طور پر
03:48حالت احرام
03:49اس حالت میں مردوں کے لیے لازم ہے
03:52کہ وہ دو بغیر سلی ہوئی چادر پہنے
03:55جس کو ہم عرف عام میں احرام کہتے ہیں
03:57یہ مجازن احرام ہے
03:59احرام تو حالت کا نام ہے
04:00یہی وجہ ہے کہ خواتین کے لیے
04:02تو کوئی ایسا فیزیکلی احرام ہی نہیں ہے
04:04وہ تو گھر کے لباس کے اندر ہی نیت کریں گی
04:06اور ان پر جیسی نیت کرتے ہیں
04:07ایک حالت تاری ہو جاتی ہے
04:09تو اس لیے مرد دو بغیر سلی چادریں پہنے
04:11اندر کچھ بھی نہیں پہن سکتے
04:13بعض اوقات ایسا ہوتا ہے
04:15ہمارے بعض بھائی بہن ہی بتاتے ہیں
04:16کہ جی پشاب کی بیماری ہے
04:18قطرات مسلسل آتے ہیں
04:19تو ہم کیا کریں
04:20وہ تو احرام آلودہ ہونے کا اندیشہ ہے
04:22تو یاد رکھیں پھر اندر کوئی بغیر
04:24سلی ہوئی چیز آپ باندھ لیں
04:26جیسے بچوں کے لنگوٹ ہوتے ہیں
04:27چھوٹے بچوں کے ایسا آپ کر لیں
04:29اس میں اگر فرض کر لیں
04:30کہ قطرات جمع ہوتے ہیں
04:31تو بعد میں پھر اس کو چینج کر لیں
04:33اس کو دھولیں
04:33اس طرح وقتاً فوقتاً
04:35یہ مشقت آپ برداشت کریں گے
04:36تاکہ آپ کا احرام آلودہ نہ ہو جائے
04:39لیکن سلہ و لباس اندر نہیں پہن سکتے
04:41پہنیں گے تو گناہگار بھی ہوں گے
04:43اور دم بغیر لازم آئے گا
04:44خواتین کے لئے سلہ و لباس میں
04:46وہ چونکہ نیت کرتی ہیں
04:47ان کے لئے پرابلم نہیں ہے
04:48مردوں کی میں عرض کر رہا ہوں
04:49تو اس طرح آپ نے
04:51مردوں نے دو بغیر سیلی چادریں پہننی ہیں
04:54اور خواتین نے
04:55مطلب اپنے پہنے ہوئے لباس میں نیت کرنی ہے
04:58اب یہ نیت کیسے کریں گے
05:03پہلے سمجھ لیجئے
05:04کہ آپ نے احرام پہننا ہے
05:05تو آپ نہائیں دھویں ناخن وغیرہ کاتیں
05:08مردوں کے لئے میرا مشورہ ہے
05:09کہ آپ اپنے گھر سے نکلتے ہوئی حلق کروالیں
05:13ہم شرماتے رہتے ہیں
05:14یا یہاں نہیں وہاں جا کے کرواؤں گا
05:16اس میں کیا ہوتا ہے
05:17کہ آپ تھوڑا سرک ہو جائیں گے
05:18بال ٹوڑ گئے
05:19بالوں میں ہاتھ پھیرنے کی عادت ہوتی ہے
05:22بال ٹوڑیں گے
05:22تو آپ کے اوپر کفارہ لازم ہوگا
05:24جس کے تفصیل میں آگے بیان کروں گا
05:26تو اس لئے آپ یہی سے سر منوا جائیں
05:28تو فائدہ یہ ہوگا
05:29کہ بالکل کوئی بال گرنے کا امکانات ہی نہیں رہیں گے
05:32اس طرح جسم کی صفائی وغیرہ کریں
05:34اور احرام کی چادروں پر خوشبو لگائیں
05:37بدن پر خوشبو ملیں
05:39اور مرد وہ دو چادریں پہن لیں
05:41ہماری بہنیں اپنے کپڑوں وغیرہ پر خوشبو لگائیں
05:43اور اس کے بعد احرام پہن کر
05:46دو رکت نفل احرام کی نیت سے آپ ادا کریں گی
05:49لیکن ابھی نیت نہ کریں
05:51ہمارا مشورہ یہ ہے
05:52کہ نیت کریں آپ جہاز میں بیٹھنے کے بعد
05:54وجہ اس کی یہ ہے
05:56کہ اگر آپ نے پہلے ہی نیت کر لی
05:57گھر سے کر لی
05:58یا ائرپورٹ پر اترتے
05:59یا آپ نے نیت کر لی
06:00تو اس کے بعد اگر آپ کے بدن پر
06:03یا آپ کے احرام پر
06:04یا بہنوں کے لباس پر خوشبو لگ گئی
06:07تو دم لازم ہو جاتا ہے
06:08بکرہ زبا کرنا پڑے گا
06:10اور ہوتا یہ ہے
06:10کہ جو لوگ ملنے آتے ہیں
06:11وہ ہاتھ ملاتے ہیں
06:12ان کے ہاتھ پر بعض وقت خوشبو ہوتی ہے
06:14آپ کے ہاتھ پر لگ جائے گی
06:15لوگ گلے ملتے ہیں
06:16ان کی خوشبو بعض وقت منتقل ہو جاتی ہے
06:19گلاب کے ہار ڈالتے ہیں
06:20اس میں سمیل ہوتی ہے
06:21اس کے بھی ذرا احتیاط کریں
06:23تو خلاص کلام یہ ہے
06:24کہ آپ احرام کی پہن لیے آپ نے
06:28اور آپ نے نفل وغیرہ دا کر لیے
06:30ابھی نیت نہ کریں
06:31نیت آپ جہاز میں بیٹھ کر کریں گے
06:35لوگوں سے ملنے
06:36اس کے بعد آپ جہاز میں آگئے
06:39تو ایک بات یہ بھی یاد رکھیے
06:41کہ اگر کوئی اس وقت
06:42جیسے ہماری بعض بہنیں ہوتی ہیں
06:44انہیں عمرے پہ جانا ہے
06:46یا حج پہ جانا ہے
06:47اور وہ ایام ان کے سٹارٹ ہو جاتے ہیں
06:49تو ہماری بہنیں پوچھتیں
06:50کہ کیا ہم احرام کی نیت کریں نہ کریں
06:52بلکل آپ کریں گے
06:54احرام کی نیت کرنے کے لیے
06:56پاک ہونا لازم نہیں ہے
06:58آپ اس ناپاکی کی حالت میں بھی
07:00اگر احرام کی نیت کر لیں گی
07:01تو حالت احرام میں داخل ہو جائیں گی
07:03ہماری بہنیں نیت کر لیں
07:04وہ حالت احرام میں آئیں گی
07:06اور وہاں جا کے لیکن
07:07جب تک حالت حیض قائم ہے
07:09وہ عمرہ وغیرہ نہیں کریں گی
07:10ویٹ کریں گی
07:11جب حیض ختم ہوگا
07:13پھر وہ عمرہ کریں
07:14لیکن وہ نیت ضرور کریں گی
07:16یاد رکھیں
07:16اگر آپ بغیر نیت کے چلی گئیں
07:18تو دم لازم ہوگا
07:20کیونکہ ایک ایسا
07:22پانچ ایسے ایریاز ہیں
07:23جس کا نبی کریم نے نام لیا باقاعدہ
07:25کہ ان سے آگے اگر کوئی نکلے
07:27اور مکہ جانے کا ارادہ ہو
07:29اور بغیر احرام کے نکل جائے
07:32تو اس پہ دم لازم ہو جائے گا
07:34یعنی بکرہ یا دنبہ زبا کرنا
07:35لازم ہو جاتا ہے
07:36ان مقامات کو کہتے ہیں میقات
07:38جیسے ہمارے پاکستان ہندوستان سے جاتے ہیں
07:41تو ان کی میقات
07:42یلم لم
07:42ایک جگہ ہے
07:43یلم لم
07:44اور وہ جہاز کے
07:45سفر کے دوران ہی آتی ہے بیچ میں
07:47اب اگر ہماری کوئی بہن
07:48یہاں نیت نہ کرے
07:50کہ میں تو حالت حیز میں
07:52مکہ میں جا کے کروں گی
07:53تو جیسی میقات سے گزریں گی
07:54بغیر آپ
07:55احرام کی گئیں
07:56آپ پہ دم لازم ہو جائے گا
07:58اس لیے احرام کی نیت لازم ہوگی
08:00کر لیں
08:00لیکن عمرہ وغیرہ
08:01ادا نہیں کریں گی
08:03اس کے بعد جب یاد رکھیں
08:05کہ اب آپ جہاز میں بیٹھ گئے
08:07فارق ہو گئے
08:08اب آپ نیت کریں عمرے کے
08:10نیت دل کے پختہ
08:11ارادے کو کہتے ہیں
08:12آپ دل میں ارادہ کر لیں
08:15بس آپ
08:15ہو جائیں گے محرم
08:17لیکن اگر آپ
08:18زبان سے
08:18الفاظ کو ادا کرنا چاہیں
08:20تو کوئی حرج نہیں ہے
08:21یہ کوئی زبان سے
08:21ادا کرنا لازم نہیں ہوتا
08:22دل میں نیت ضروری ہے
08:23الفاظ یہ ہیں
08:25کہ اللہمہ انی ارید العمرہ
08:30تو اسے میرے لئے آسان کر دے
08:36اور اسے میری طرف سے قبول فرما
08:38اور اس پر میری مدد فرما
08:43اور اس میں میرے لئے برکت پیدا فرما
08:46میں عمرے کی نیت کرتا ہوں
08:49اور میں نے اللہ تعالیٰ
08:53قلی رضا کی خاطر
08:54احرام کا ارادہ کیا
08:56یہ میں احرام میں آتا ہوں
08:59اس کے بعد یاد رکھیں
09:00جب آپ نیت کر لیتے ہیں
09:01تو پھر آپ کم از کم
09:03ایک بار تلبیہ پڑھیں گے
09:05یہ حالت احرام میں آنے کے بعد
09:15ایک بار تلبیہ پڑھنا لازم ہے
09:17سمجھ لیں
09:17پھر آپ حالت احرام
09:19آپ کی پختہ ہو گئی گویا کے
09:20اور تین بار مستحب ہوتا ہے
09:23مرد اتنی آواز سے پڑھیں گے
09:24کہ اپنے کان تک آواز پہنچیں
09:26اور ہماری بہنیں آجتہ آواز میں پڑھیں گے
09:28اور پھر آپ جہاز میں بیٹھ گئے
09:30بیٹھتے ہی نیت کر لیں
09:32دیر مت کیجئے گا
09:34اس میں بھی کیا ہوتا ہے
09:35کہ بعض اوقات جسے ہم کھانا وغیرہ کھاتے ہیں
09:36ہم کہتے ہیں چلو بعد میں کر لیں گے
09:38وہ جہاز میں باقیدہ اعلان ہوتا ہے
09:40کہ میقات آنے والی ہے
09:42آپ نیت کر لیں
09:42لیکن کھانا کھانے کے بعد
09:44بعض اوقات انسان سو جاتا ہے
09:45کتنے لوگ سو جاتے ہیں
09:46اور انہیں احساس نہیں ہوتا
09:48اور سوتی حالت میں
09:49اگر آپ میقات کراس کر گئے
09:50اور آپ نے
09:51اس سے پہلی نیت نہیں کی تھی
09:52تو دم لازم ہو جائے گا
09:54اس لئے آپ جہاز میں آرام سے بیٹھ گئے
09:55سامان وغیرہ رکھ دیا
09:56نیت کر لیں
09:57اور اگر آپ کافلہ ہے آپ کے ساتھ
09:59تو سب کو اجتماعی نیت بھی ہو سکتی ہے
10:01تلبیہ وغیرہ پڑھنے کے بعد
10:04پھر آپ
10:04اب تلبیہ کی بڑی فضیرت ہے
10:06حضرت ابو حریرہ
10:08رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہے
10:10کہ جب لبائک کہنے والا
10:12لبائک کہتا ہے
10:13تو اسے خوشخبری سنائی جاتی ہے
10:14عرض کی گئی
10:15یا رسول اللہ
10:16کیا جنت کی خوشخبری سنائی جاتی ہے
10:19آپ نے شاید فرمایا کہ ہاں
10:21یعنی تلبیہ کتنی افضل چیز ہے
10:23کہ جب آپ نیت کرتے ہیں
10:24احرام کی اور تلبیہ پڑھتے ہیں
10:25تو
10:26حاجی کے لیے
10:27جنت کی بشارت ہوتی ہے
10:29اور یاد رکھیں
10:31کہ جب تک آپ
10:32تواف شروع نہیں کریں گے
10:33عمرے کا
10:34آپ یہ تلبیہ پڑھتے رہیں
10:35سب سے افضل ذکر اب یہ ہے
10:37درود پاک
10:38لا الہ الا اللہ
10:39سبحان اللہ
10:40الحمدللہ
10:41لا حول ولا قوة
10:43الا باللہ
10:43سب کی اپنی اپنی فضیلتیں
10:45لیکن اس وقت
10:46حالت احرام میں
10:47تلبیہ پڑھنا
10:48سب سے افضل ہے
10:49اور جب بھی آپ پڑھیں
10:50تین دفعہ کم از کم پڑھیں
10:52جیسے آپ نے پڑھ دیا
10:53تین دفعہ
10:54چھے دفعہ
10:54نو دفعہ
10:55پھر آپ ٹھہر گئے
10:56تھوڑا تھک گئے
10:56تو چلو
11:05چند چیزیں
11:06ممنوع ہو جاتی ہیں
11:07اس کا بھی ایک تفصیل
11:08اپنے ذہن کے اندر آپ رکھیں
11:10مثلا
11:11مرد کے لیے
11:12سلوہ کپڑا پہننا
11:13منع ہو جاتا ہے
11:14کسی بھی قسم کا
11:15سلوہ نہیں پہن سکتا
11:17ہماری بہنیں تو
11:18سلوہ پہنیں گی
11:19کسی بھی چیز سے
11:20مرد کے لیے
11:21سر ڈھاپنا منع ہوتا ہے
11:23لہذا جب آپ
11:24جہاز میں بیڑھ جائیں
11:25اگر آپ نے
11:26سر پہ کچھ کیپ وغیرہ
11:27پہنی ہے
11:35مرد دستانے نہیں پہن سکتا
11:38عورتیں اگر دستانے پہنیں گی
11:40تو ان کے لیے شرن جائز ہے
11:41چوتھا ہے کہ
11:43موزے نہیں پہن سکتا
11:44مرد
11:44عورتیں موزے پہن سکتی ہیں
11:46اور اسی طرح
11:47مرد ایسے جوتے نہیں پہن سکتا
11:49کہ جس سے ٹکھنیں چھپ جائیں
11:51یہ جو پاؤں کی
11:52پشت کی ہڈی ہوتی ہے
11:53درمیانی ہڈی یہ چھپ جائے
11:55یہ تھوڑا سا بات
11:56ذہن میں رکھئے گا
11:57کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
11:59نے حدیث میں جو فرمایا
12:00وہ
12:00ان کو کھلا رکھنے کا حکم دیا
12:04اب کعب سے کیا مراد ہے
12:06بعض علماء کہتے ہیں
12:07ٹکھنیں مراد ہیں
12:08وہ بیچ کی ہڈی مراد نہیں لیتے
12:10تو جو یہ علماء ہیں
12:11وہ کہتے ہیں
12:12وہ ٹکھنیں کھلے ہوں
12:13اگر آپ نے ایسا جوتا پہنا ہوا ہے
12:14کہ یہاں سے وہ فرض کر لیں
12:16کہ پورے ڈھک بھی لے
12:17لیکن ٹکھنیں کھلے ہیں
12:18تو ٹھیک ہے
12:19بس ٹکھنوں کو بنا کیا
12:20اور بعض نے کہا
12:21نہیں
12:21ابھی ہوئی ہڈی
12:22چونکہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم
12:24نے بیان فرمایا
12:25وہ یہ ہے
12:26وہ اس کو مراد لیتے ہیں
12:28لیکن ساتھ میں ٹکھنیں بھی مراد لے لیتے ہیں
12:30تو وہ یہ کہتے ہیں
12:31علماء کے ان دونوں کو کھلا رکھیں
12:33وہ کہیں گے
12:34ہوائی چپل پینے آپ
12:35تو بتانا یہ مقصود ہے
12:37کہ احتیاط اسی میں ہے
12:38کہ جب علماء کا اختلاف ہو
12:40تو ایسی جوتی استعمال کریں
12:42جس میں بیچ کی ہڈی بھی نہ چھپے
12:44اور ٹکھنیں بھی کھلے رہیں
12:46ٹک ہے نا
12:46لیکن اگر آپ کسی شخص کو یہ دیکھتے ہیں
12:48کہ اس نے کسی مفتی صاحب سے پرمیشن لے لی ہے
12:51اور وہ کہتے ہیں
12:52کہ ٹھیک ہے آپ ایسے جوتا پہن سکتے ہیں
12:54کہ آپ کی پاؤں کی پس چھپ جائے
12:55تو کوئی بات نہیں
12:56ٹکھنیں بس کھلے رہیں
12:57تو آپ کو کسی پر اعتراض نہیں کرنا ہے
12:59آپ کو نظر آئے گا
13:00لائن میں کھڑے ہوئے
13:01جوتے پہن کے کھڑے ہوتے ہیں
13:02بعض ربڑ کے جوتے ہوتے ہیں
13:05جس میں چلنا بہت ایزی ہو جاتا ہے
13:06لوگوں کے لیے
13:07تو آپ نے فتوہ جاری نہیں کرنا ہے
13:09کیونکہ اس میں اختلاف ہے
13:10محتاط مسئلہ یہی ہے
13:12احتیاط کا تقادہ یہ ہے
13:13کہ ٹکھنیں بھی کھلے ہوں
13:14اور پاؤں کی پشت بھی
13:15یعنی جو پاؤں کی درمیانی ہڈی ہے
13:17یہ بھی کھلی ہونی چاہیے
13:19اس کے بعد چہرہ ڈھاپنا
13:21یاد رکھیں یہ مرد اور دونوں کے لیے لازم ہے
13:24چہرہ ڈھاپنا منع ہے
13:26احرام حضرت ہے احرام میں
13:28حرام کام کے ہم تفصیل بیان کر رہے ہیں
13:30تو چہرہ کھلا رکھنا واجب ہے
13:32مرد کے لیے بھی اور خواتین کے لیے بھی
13:34وہ اس طرح پورا یہ ٹکلی کھلا رکھیں گے
13:36بعض بہنیں ایسی ہوتی ہیں
13:37کہ جو نہیں چہرہ کھولتی ہیں
13:40تو ان کے لیے پھر حکم یہ ہوتا ہے
13:42کہ وہ ایک جیسے وہ کرکٹ کیپ ہوتا ہے
13:44ایسا لے کر یہ مل جاتا ہے بازار سے
13:46اس کے آگے وہ ایک پردہ سا لگا لیتی ہیں
13:49تو اب وہ چہرہ پہ لگنا منع ہوتا ہے
13:53کہ اگر آپ کو کپڑا چہرے پہ لگائیں گی
13:55تو وہ بنا ہوگا
13:56وہ دور رہتا ہے
13:57اس کو لیکن پکڑ کے رکھنا ہوگا
13:58کیونکہ اگر وہ ہوا سے اڑ کر چہرے پہ لگے گا
14:01تو بہرحال اس پر بھی مسائل ہوتے ہیں
14:04یہ آگے میں جب کفارے بیان کروں گا
14:06تو اس میں پوری تفصیل سے آپ کو ذکر کر دوں گا
14:08اور اس میں پھر یہ بھی ہوتا ہے
14:10کہ بعض بہنوں کو صحیح نظر نہیں آتا
14:11وہ بچارے ٹھکرے کھاتی رہتی ہیں
14:13یہ یوں کر کے دیکھتی رہتی ہیں
14:14تو خلاص کلام یہ ہے
14:16کہ اللہ اس کے رسول نے عورتوں کو اجازت دی ہے
14:20اس مقام پر کہ وہ اپنا اتنا چہرہ کھول سکتی ہیں
14:24اور حیاء کا درس اللہ اس کے رسول کی طرف سے آیا ہے
14:27اگر کھلا رکھنا چاہیں
14:28کوئی گناہ نہیں ہے
14:29کھول سکتی ہیں
14:31اور کھلا رکھنا بلکہ واجب ہے
14:32یعنی کپڑا بھوپے نہ لگے
14:34تو اس کے لئے پھر یہ تو کیا
14:35اگر زیادہ وہ ہے تو کیپ والا کریں
14:37یہ بھی ہو سکتا ہے
14:38کہ آپ کوئی گتہ وغیرہ ایسا رکھیں
14:39جیسے کوئی یوں کر کے سامنے رکھ لیں
14:41اب دیکھیں نا مطاف کے اندر اتنا رش ہوتا ہے
14:44کہ مرد عورت اس طریقے سے پیک چل رہے ہوتا ہے
14:47تو اب اس میں جسم بھی ٹچ ہو جاتا ہے
14:49دیگر شریعت جانتی ہے
14:51اللہ جانتے ہیں
14:51اس کے رسول جانتے ہیں
14:52کہ کیا معاملات ہونے والے ہیں
14:54اس کے باوجود وہاں پرمیشن دی ہے
14:56مرد کو عورتوں کو حکم دیا ہے
14:58کہ اپنے نفس کو قابو میں رکھیں
15:00نگاہوں کے قابو میں رکھیں
15:01اور یہ ایک آزمائشی مناسک ہے
15:04آپ غور کریں تو
15:04نگاہوں کی بھی حفاظت کرنی ہے
15:06جان بوجھ کے جسم ٹچ نہیں کرنا ہے
15:08لیکن پھر بھی ہو جاتا ہے
15:09تو خلاصہ کلام یہ ہے
15:11کہ ان ریایات سے اگر فائدہ اٹھایا جائے
15:13تو بہتر
15:14اسی طرح
15:15دیکھیں جب آپ نے احرام کی حالت میں
15:18آنے سے پہلے
15:20آپ نے سنا
15:20کہ ایک خوشبو آپ لگا سکتے ہیں
15:22اپنے احرام کی چادروں پر
15:23جتنی مردی خوشبو لگائیں
15:24جسم پہ لگائیں
15:25ہاتھوں پہ لگائیں
15:26اب آپ جب حالت احرام میں آئیں گے
15:28تو یہ خوشبو آپ کے لئے
15:29نقصان کا باعث نہیں ہے
15:30کیونکہ یہ نیت سے پہلے لگائی گئی تھی
15:32ایسی بہن ہے
15:32لیکن جب آپ حالت احرام میں آ جاتے ہیں
15:35اب آپ خوشبو کا استعمال نہیں کر سکتے
15:37اگر آپ نے خوشبو لگا لی
15:39کسی اور نے خوشبو لگا دی آپ کے
15:41تو پھر یہ یاد رکھئے
15:42کہ یہ حرام ہے حالت احرام میں
15:44اور اس میں بعض صورتوں میں دم لازم ہوتا ہے
15:47بعض صورتوں میں صدقہ فطر لازم ہوتا ہے
15:50اس کا مطلب ہے
15:51آپ کو حد تل امکان احتیاط کرنی ہے
15:54اسی طرح یہ چہرہ ڈھاپنے کا جو مسئلہ ہوتا ہے
15:56ابھی ہم نے آپ کو بتایا
15:58چہرہ کھلا رکھنا واجب ہے
15:59سوتے بھی بڑی احتیاط کریں
16:01یہ نہیں کہ آپ موہ پہ چادر یا کمبل لے کے سو جائیں
16:03اور وہ موہ کے اوپر ٹچ ہوتا رہے
16:05تو وہ اس پہ بھی کفارے لازم ہوتے ہیں
16:07چہرہ گردن سے آپ اوڑیں ہمیشہ
16:10موہ کے اوپر نہ اوڑیں
16:11یہ بہت احتیاط کریں
16:12اسی طریقہ سے جب آپ تواف وغیرہ کر رہے ہوتے ہیں
16:15بعض لوگ اپنا احرام ٹھیک کر رہے ہوتے ہیں
16:17تو اس میں آپ کے چہرے پہ چادر لگ جاتی ہے
16:20اس میں بھی ذرا احتیاط کریں
16:21یوں ہی جب آپ اپنی چادر کا پلو سمال رہے ہوں
16:25تو ایسا نہ کریں
16:26کہ کسی کے موہ پہ مار دیں
16:27آگے پیچھے ذرا خیال کریں
16:28لوگ ہوتے ہیں
16:29اس کی احتیاط کرنی چاہیے
16:31یہ جو خالص خوشبویں ہوتی ہیں
16:34جسے الائچی ہے
16:35لانگ ہے
16:36دارچینی
16:36اس کو خالص کہتے ہیں
16:38یعنی ان کے اندر کوئی آپ نے
16:39ارٹیفیشل کوئی چیز نہیں ڈالی
16:40ان کو اگر آپ نے چوہ لیا
16:42بغیر پکائے
16:44تو اس سے بھی دم لازم ہو جاتا ہے
16:46کیونکہ الائچی چبائیں گے
16:47پورے موں میں خوشبو ہو جائے گی
16:48بعض لوگ چھالیاں لے کے جاتے ہیں
16:50خوشبو دار چھالیاں
16:51دور سے سمیل آ رہی ہوتی ہے
16:53یہ چیزیں بھئی وقتی طور پر
16:55آپ منقطع کر دیں
16:56ورنہ یہ خوشبو دار چیزیں
16:57اگر آپ کھائیں گے
16:58دم لازم ہوگا
16:59لیکن اگر یہ الائچی وغیرہ
17:01پکا لی گئی ہو
17:02جیسے کوئی بریانی کھا رہے ہیں
17:03آپ
17:04یا کوئی سالن کھا رہے ہیں
17:05اس میں کالی میر چاہ گئی
17:06اس کے اندر الائچی
17:08اب چاہے خوشبو بھی دے رہی ہو
17:09پکنے کے بعد
17:10خوشبو کو فنا مانا گیا
17:12وہ ختم ہو جاتی ہے
17:13تو وہ صحیح ہے
17:14لیکن کچھی کھانا
17:15پکنے سے پہلے کھانا
17:16یہ آپ کے اوپر دم لازم کرے گا
17:18یعنی گویا کہ
17:19حالت احرام میں یہ منع
17:21ایک مسئلہ یہ ہے
17:23کہ کسی بھی مرد کو
17:25یا عورت کو
17:25شہوت کے ساتھ چھوا
17:27یہ بھی حالت احرام میں منع ہوتا ہے
17:29اور اس پر کفارے وغیرہ ہوتے ہیں
17:31اس لئے جو
17:32نئے نئے کب شادی شدہ حضرات ہوتے ہیں
17:34وہ احتیاط کریں
17:35کہ ہاتھ پکڑ کے نہ چلیں
17:37اس سے ہو سکتا ہے
17:38کہ ایسے معاملات ہو جائیں
17:40جیسے
17:41اپنا احرام کا دامن پکڑا دیں
17:44مہن کو
17:45وہ پیچھے پیچھے چل رہی ہوں
17:46اس طرح کی کوئی چیز کریں
17:48جسم حد تل امکان
17:49حالت احرام میں
17:50ٹچ نہیں ہونے چاہیے
17:51ورنہ یہ بھی حرام ہے
17:52اس طرح حالت احرام میں
17:54بال یا ناخن وغیرہ
17:55نہیں کار سکتے
17:56کنگا نہ کریں حالت احرام میں
17:58کیونکہ اس سے بال ٹوٹیں گے
18:00آپ گناہ گار بھی ہوں گے
18:01اس پر کفارہ بھی لازم ہوگا
18:02اس لئے ہم نے شروع میں
18:03آپ کو مشورہ دیا تھا
18:04کہ حالت احرام میں آنے سے پہلے
18:06مرد حضرات کو چاہیے
18:07کہ سر منڑوالیں
18:08لیکن بھارال بہنوں کی
18:09مجبوری ہوتی ہے
18:10تو یہ اگر
18:11وضو کرتے ہوئے بڑی
18:12اگر آپ کے بال ٹوٹتے ہیں
18:14تو ذرا احتیاط سے مساہ کریں
18:15بہت گہرا مساہ نہ کریں
18:17کہ وہ بال ہاتھ میں آتے ہیں
18:18تو اس پر بھی
18:19کفارہ ہوتا ہے
18:20آخر میں ہم ذکر کریں گے
18:21احتیاط کیجئے گا
18:23اسی طریقہ
18:24یہ ہم نے آپ کو پہلی بتا دیا
18:26شروع میں میں نے بتایا
18:27کہ کسی کا حالت احرام میں
18:30سر وغیرہ نہیں مون سکتے
18:31کسی کے بال نہیں کٹ سکتے
18:33کٹیں گے تو
18:39جیسے آپ نے عمرہ کیا
18:40اب آپ نے تمام مناسق کر لی
18:42اب حلقی باری آئی
18:43یا آپ نے
18:44توافض
18:45یعنی منہ کے اندر
18:46آپ نے کنکری مار لی
18:48قربانی کر لی
18:49اس کے بعد آپ کو حلق کروانا ہوتا ہے
18:51یہ این جب حلق کا
18:52احرام سے باہر نکلنے کا ٹائم آئے
18:54تو محرم آپس میں
18:56ایک دوسرے کا حلق کر سکتے ہیں
18:58بال کار سکتے ہیں
19:00اس کو قصر کہا جاتا ہے
19:01یہ شرن جائز
19:02لیکن اس کے علاوہ
19:04حالت احرام میں
19:05اس احرام کی حالت سے
19:07باہر نکلنے سے پہلے کریں گے
19:08تو گناہگار ہوں گے
19:11اور اس کے علاوہ
19:12حالت احرام میں
19:12یہ جو چیزیں
19:13بس یہ آپ ذہن میں رکھیں
19:14اس کے علاوہ
19:15مکروح کچھ چیزیں ہوتی ہیں
19:17کہ اس میں
19:18وہ حرام تو نہیں ہے
19:18لیکن ناپسندیدہ ہیں
19:20جیسے جسم کا میل چھڑانا
19:21بالوں میں کنگی کرنا
19:23اور اسی طرح
19:25جان بوچ کر
19:26خوشبو سونگنا
19:27لگے نہیں
19:27بس دور سے لیکن سونگ رہے ہیں
19:29ایسا بھی نہ کریں
19:29اور
19:30غلاف قابہ کو
19:32اپنے چہرے پہ لگا لینا
19:34یہ بھی احتیاط کریں
19:35جب آپ وہاں دعا مانگتے ہیں
19:36تو غلاف قابہ
19:37حالت احرام میں
19:38چہرے پہ نہ لگے
19:39اسی طرح حجر اسوت کو
19:41جب آپ بوسا دیتے ہیں
19:42دور سے استلام کر لیں
19:43بیسٹ ہے
19:43کیونکہ لوگ اس میں
19:44اتر ڈال دیتے ہیں
19:45اب جب آپ اس کو بوسا دیتے ہیں
19:46آپ کے ہونٹوں پہ
19:47اگر خوشبو لگ گئی
19:48یاد رکھیں
19:48دم لازم ہو جائے گا
19:50اس لئے بڑی
19:50اس میں بھی احتیاط کریں
19:52اسی طریقے سے
19:53یہ بھی مکروح ہے
19:53کہ آپ
19:54سوتے ہوئے
19:55اوندھوں مو لیڑ جائیں
19:56تکیہ کے اوپر
19:57بعضوں قادرت ہوتی ہے
19:58الٹا لیٹنے کی
19:58تو چہرہ
19:59کپڑے کے اوپر آئے گا
20:01اس لئے اس میں
20:01احتیاط کیجئے گا
20:03تو یہ چند چیزیں
20:04تھوڑی سی آپ کریں
20:04اس کے علاوہ جو امور ہوتے ہیں
20:06سب جائز ہوتے ہیں
20:06یہ آپ حرام اور مکروح
20:18اللہِ رب العالمين
20:19لَبَّئِكَ اللَّهُمَّ لَبَّئِكَ
20:23لَبَّئِكَ لَا شَرِيْكَ لَكَ لَبَّئِكَ
20:27إِنَّ الْحَمْدَ وَالنِّعْمَتَ لَكَ وَالْمُلْقِ
20:33لَا شَرِيْكَ لَكَ

Recommended