Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/26/2025
Sara ne kia shadi se inkaar||Judwaa episode 39||Full drama review😉

Sara ne kia shadi se inkaar||Judwaa episode 39||Full drama review😉
#shortdramareviews #ainaasif #trendingdrama #judwaaep39
😉
credit:hum tv


images used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment  purposes only. I do not own the rights to these images, and they are used under fair use guidelines. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended."
any copyright holder feels that their material has been misused, please contact us directly

Copyright Disclaimer:
The Use Of This Title and images Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are
1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively affected The Original Content

Category

😹
Fun
Transcript
00:00جو کہ نماز پڑھنے کے بعد دعا کر رہی ہی ہوتی ہے کہ کاش عادل کی چوڑیا تو مجھے اپنے ہاتھوں سے پیناتے بچپن سے تو میں نے یہی خواب دیکھا ہے
00:07اپنے ماں باپ کا پیار اور تمہارا ساتھ بس زارہ کی ممہ اور نانا میاں بھی بہت اچھی ہیں ان کو بھی خوشیاں تا فرمانا بس میری شادی سرمت سے نہیں ہونی چاہیے
00:17سرمت صرف صرف زارہ کا ہے آپ جیسے ہی یہ بات کرتی ہے تو ایک دم سے زارہ کی ماں اس کے پاس کری جو کہ اس کی دعا سن رہی ہوتی ہے
00:25وہ دیکھ کر حیران رہ جاتی ہے آپ جیسے سارہ اپنی ماں کو دیکھتی ہے اور کہتی ہے کہ آپ اس وقت جس پر وہ کہتی ہے کہ میں تم سے ایک بات پوچھنے کے لئے آئی تھی
00:32لیکن مجھے میری بات کا جواب مل گیا جس پر سارہ کہتی ہے کہ کونسی بات جس پر وہ کہتی ہے کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
00:39کیا تم کسی اور کو پسند کرتی ہو ایک دم سے سارہ کہتی ہے کہ جی جس پر اس کی ماں حیران رہ جاتی ہے کیونکہ انہوں نے کبھی بھی اس کی زبان سے کسی لڑکے کا نام تک نہیں سنا
00:48تو آخر سرمت ہی اس کے ساتھ ہر وقت ہوتا تھا تو یہ آخر یہ کون سا لڑکا ہے جس پر ماں کہتی ہے کہ تم کسی کو پسند کرتی ہو مجھے اس کا نام تو بتاؤ جس پر سارہ کوئی بھی نام نہیں بتاتی
00:57اور کہتی جب وقت آئے گا تو بتا دوں گی اور فوراں سے وہاں سے چلی جاتی ہے
01:01ماں بچاری یہ بات سوچ کر حیران ہے کہ آخر سرمت کو کیا کہے گی جو کہ زارہ سے بہت محبت کرتا ہے کیونکہ ابھی ماں کو کسی بار میں کچھ بھی نہیں پاتا
01:09صبح ہوتی ہے اپنے باپ کو ساری حقیقت بتاتی ہے اب اس کا باپ کہتا ہے کہ میں نے تو سرمت کے علاوہ اس کے ساتھ کبھی کسی لڑکے کو نہیں دیکھا
01:16اب شازیہ کہتی ہے میں بھی تو یہی سوچ رہی ہوں آخر وہ کون لڑکا ہے کیسا ہوگا جس پر اب اس کا باپ کہتا ہے کہ پسند کی شادی کرنا زارہ کا حق ہے
01:24اور اس سے اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا ایک مرتبہ لڑکے سے مل کر دیکھ لو کیسا ہے لڑکا جس پر وہ کہتا ہے کہ میں سرمت کو کیا بونوں گی
01:33جس پر وہ کہتا ہے کہ محبت و نصیب بالوں کو ملتی ہے اب شازیہ اپنی محبت کے بارے میں سوچ رہی ہوتی ہے اپنی اور مذر کے بارے میں کہ وہ کس طریقے سے گھر سے باگ کر گئی تھی
01:43مذر نہیں چاہتا تھا کہ وہ گھر سے باگیا اب اسی ٹینشن ٹینشن میں وہ بہوش ہو جاتی ہے جیسے ہی باپ ایک دم سے کچھ کہنے کے لئے پیچھے مڑتا ہے
01:50تو شازیہ وہی پر گر چکی ہوتی ہے اور بہوش ہو چکی ہوتی ہے آنے والی اپیسوڈ بہت انٹرسٹنگ اور مذہدار ہونے والی ہے
01:57کیونکہ سارا بہت ہی جلد سارا کی سرچائی کھل کر سامنے آ جائے گی اور کیونکہ یہ سب کو زارہ خود بتائے گی کہ ان کی دو بیٹیاں ہیں
02:05تو بہت زبردست مزیدار انٹرسٹنگ اپیسوڈ ہونے والی ہے تو چینل کو سبسکرائب کر دینا ویڈیو کو ایک لائک ضرور کرنا
02:11تھانکس فاروات سنگ اللہ حافظ
02:35موسیقی

Recommended