Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4 days ago
images used in this video/thumbnail are for illustrative and entertainment  purposes only. I do not own the rights to these images, and they are used under fair use guidelines. All rights belong to their respective owners. No copyright infringement intended."
any copyright holder feels that their material has been misused, please contact us directly

Copyright Disclaimer:
The Use Of This Title and images Given In This Video Under The Fair Usage Policy For Review Of Drama That Allows To Use For Comments, Entertainment And Positive Criticism Purpose Qualifies As Fare Use Under US Copyright Law Because These Are
1) Non Commercial
2) Transformative In Nature
3) Does Not nagetively affected The Original Content.

Category

😹
Fun
Transcript
00:00زارہ جو کہ اپنے نانا میاں کے پاس بیٹی ہوتی ہے اور ایک نانا میاں سے کہتی ہے کہ ممہ کراچی کیوں نہیں جا رہی وہاں پر جا کر بات کریں اور اپنے جواب ان سے لیں
00:07اب جس پر اس کا نانا میاں کہتا ہے تمہاری ماں تمہاری طرح اتنی بہادر تو نہیں ہے
00:12اب اسے کہتا ہے جا اس نے کھانا بھی نہیں کھایا نہ ہی کہ اس نے کچھ ناشتہ کیا ہے جا کر اسے کچھ کھانا شانہ کھلا ہو
00:16تاکہ اس کے اندر جان پڑ جائے اور اس کے اندر حمت آئے مقابلہ کرنے کی
00:20ایسے ہی زارہ سنتی ہے کہ ممہ نے ناشتہ نہیں کیا تو بہت زیادہ پریشان ہو جاتی ہے
00:25اور فوراں سے کہتی ہے کہ میں جاتی ہوں جا کر ان سے پوچھتی ہوں کہ انہوں نے ناشتہ کیوں نہیں کیا
00:29جیسے ہی اپنی ماں کے پاس آنے لگتی ہے تو دیکھتی ہے کہ سارہ اپنی ماں کے پاس بیٹھی ہوتی ہے
00:33اور اپنی ماں کو اپنے ہاتھ سے کھلانے کی کوشش کر رہی ہوتی ہے
00:35اور ماں سے کہتی ہے کہ آپ کی طبیعت خراب ہو جائے گی
00:38ماں تو کہتی ہے میرا دل نہیں چاہرہ لیکن سارہ اتنے پیار سے کہتی ہے ماں مان جاتی ہے
00:42زارہ یہ سب کچھ دیکھ کر خوش ہوتی ہے اور مسکرار رہی ہوتی ہے
00:44کہ آخر دونوں دوسرے کے قریب آئی گئیں
00:47آخر اس کی ماں 20 سال تک اپنی بیٹی سے دور رہی
00:49اور سارہ کو بھی تو اس کی ماں مل گی چکی ہے
00:51اب سارہ کہتی ہے کہ میں نہیں چاہتی کہ آپ بمار ہو جائیں
00:55اتنے عرصے بعد مجھے آپ ملی ہیں
00:57میں آپ سے کب سے ملنا چاہتی تھی
00:59لیکن فائنلی میری وہ دعا قبول ہو گئے
01:01اب اس کی ماں اس سے پیار کرتی ہے
01:02اور اسے بھی اپنے ہاتھوں سے کھانا کھلاتی ہے
01:04زارہ کو فائنلی اپنی ماں کا پیار مل ہی گیا ہے
01:07زارہ کو دونوں ماں کا پیار ملا ہے
01:09اب دوسری طرف اس کی ماں در کمرے میں آتی ہے
01:10بہت ہی قلصہ میں بیٹھی ہوتی ہے زارہ آتی ہے
01:12اس سے کہتی ہے کہ آپ مجھ سے نراز ہیں
01:13اب اس کی ماں کہتی ہے کہ مجھ سے بات مت کناب
01:16زارہ کہتی ہے کہ بات تو آپ کو کرنی ہوگی
01:18آپ کو کراچی جانا ہوگا
01:19ماں کہتی ہے کہ نہیں جانا مجھے کراچی
01:21جس پر کہتی ہے کہ اب ابھی بھی بابا سے محبت کرتی ہیں
01:23جس کی ماں کہتی ہے کہ کیسی باتیں کر رہی ہو
01:26تم میں کیوں کروں گی اس سے محبت
01:27آپ زارہ کہتی ہے تو اب بابا کے لیے نہیں
01:29کم از کم سارہ کے لیے آپ کو جانا پڑے گا
01:31جا کے آپ کو سوالات کرنے ہوں گے
01:33کہ انہوں نے مجھے دے دیا سارہ کو وہاں پر کیوں رکھا
01:36سارا کو تو ساری زندگی یہی تانے ملیں گے
01:38اس کی ماں اسے بغیر دیکھے ہی چلی گئی
01:39یہ تو آپ جائیں گی تو یہ تو تب ہی ممکن ہوگا
01:42جب آپ جا کر ان سے سوالات کریں گی
01:44کیا انہوں نے سارا کو آپ کو کیوں نہیں دیا
01:46کیا آپ کو سارا پر ذرہ بھی ترس نہیں آتا
01:48لیکن میں اپنے بہن کے ساتھ کسی بھی قسم کی نائنصافی نہیں ہونے دوں گی
01:51اس کے ساتھ پہلے ہی بہت زیادہ برا ہو چکا ہے
01:53آپ کو سارا سے پیار نہیں ہے لیکن میں اپنی بہن سے بہت بیار کرتی ہوں
01:56آخر ازارہ اپنی بہن سے تھی محبت کرے گی
01:59کہ وہ اس کے لئے عادلتہ کو بھی چھوڑنے کے لئے تیار ہو جائے گی
02:01یہ آنے والی اپیسوڑ میں آپ کے ساتھ شیئر کریں گے
02:03تو ویڈیو کیسی لگے
02:04ویڈیو کمنٹس میں لازمی بتائیے گا
02:06اور ایک چینل کو سبسکراب تو کرنا بنتا ہے
02:08ویڈیو کو لائک کیجئے
02:09چینل کو سبسکراب کیجئے
02:10ملتے نیکس ویڈیو میں توب تک لیتیں
02:11اللہ حافظ

Recommended