Barbarossa Episode 46 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00ایلی سا کے لیسا ہی لیسا ہی لیسا اور بروسا
00:31ایزابل کے والد کو قتل کر دیا گیا ہے
00:33کیا؟
00:35کہا اور کس نے قتل کیا اسے؟
00:37یونیتا کے لوگوں نے اس کے گھر میں
00:39بابا مرہوم نے تم سے کہا تھا کہ
00:42ایک دن تمہارا لالچ ہمیں کسی مصیبت میں مبتلا کر دے گا
00:48اب مجھے اس پر یقین ہونے لگا ہے
00:52ہاں
00:54اور یہ بھی جان لو میرے بھائی
00:57کہ اس طرح بلکل نہیں چلے گا
01:00جلد یا بدیر مجھے
01:02اوروچ کو راستے سے ہٹا نہ ہوگا
01:06اگر میں نے ایسا نہ کیا
01:09تو مجھے امیر کی عوضے سے معصول کر دیا جائے گا
01:13میرے ساتھ چلو ایزابل
01:15تمہارے بھائی اور سرائی کو اس کے ہاتھوں سے بچا لوں گا میں
01:17کسی کی تباہوں میں آنے کی ضرورت نہیں
01:26ہم دونوں کے راستے اب الگ ہے اوروچ
01:28یہ کلمنس کی جنوبی بندرکاہ کا نقشہ ہے
01:32میں نے کتری مستوی کا حساب سنتیس اشاریہ پانچ لگایا ہے
01:34اور ارز البلد کا اندازن حساب لگانے کے بعد
01:38یہ نقشہ تیار ہوا ہے
01:40صرف یہ معلومات بھی ہماری طاقت مضبوط کرنے کے لئے کافی ہے
01:44ہمارے آدمیوں کی جانب سے خبر ملی ہے
01:46سرائے میں کوئی قضاق آیا ہے
01:48اور اس نے وہاں آکر سب کو لوٹ لیا ہے
01:51سرائے میں بہت انگامہ مچ کے آئے
01:53کچھ کے آئے
01:55آخر کون میرے سرائے میں ایسا کرنے کی جرد کر سکتا ہے
02:02اس کتاب سے جو ہمیں معلومات موصول ہوئی ہیں
02:05اس سے ہمیں جنگ کی تیاریوں کے حوالے سے آہم تدابیر ملی ہیں
02:09جو جگہ جاہز کے کارخانے کے لئے پہلے منتخب کی تھی وہ مناسب نہیں ہے
02:13ہمیں محفوظ جگہ کی ضرورت ہے
02:16اسحاق آگا خیزر درست کہہ رہا ہے
02:18میدلی اور کلمنس کے درمیان موجود سمندر کا نقشہ ہے یہ
02:22دشمن اسے پورتالان کہتے ہیں
02:25ہم اس پورتالان کے ذریعے اندازہ لگا سکتے ہیں کہ وہ میدلی کی کس جانب سے ہم لاور ہو سکتے ہیں
02:31یہی وجہ ہے کہ اس کے مطابق کارخانے کی جگہ تبدیل کرنی ہوگی ہمیں
02:35تو ٹھیک ہے آپ جگہ منتخب کیجئے
02:37اور میں اس کے لئے تمام ضروری سامان کے اقدامات دیکھتا ہوں
02:41وہ مجھے پکڑ نہیں سکے
02:42اس لئے کوشش چاری رکھیں گے
02:45رودوش کے سپاہی کے اتنی آسانی سے رکھ جائیں گے غزر
02:49لیجئے اب یہ شیطان آگئے یہاں اچانک
02:51یہ مریم کے سوال کا جواب ہے اسحاق رئیس
02:54ظاہر ہے وہ رکھیں گے تو نہیں
02:56لیجئے اب یہ شیطان آگئے یہاں اچانک
03:05یہ مریم کے سوال کا جواب ہے اسحاق رئیس
03:08ظاہر ہے وہ رکھیں گے تو نہیں
03:11اکل مند لگتے ہو اس لڑکی کو چھوڑ دو اور اپنی جان بچالو
03:16لیکن ہم اپنی اکل دشمن کے سامنے گھٹنے دیکھنے کے لئے نہیں
03:22بلکہ سر کلم کرنے کے لئے استعمال کرتے ہیں
03:52بلک!
03:59ٹی ما ہے
04:05ٹی ما ہے
04:13ٹی ماں
04:17اگر تم نے اسے حوالے نہیں کیا تو یہاں کوئی نہیں بچے گا
04:47یہاں آ کر ان پتبختوں نے اپنے خون سے گندگی پھیلا دیے
05:03تیار ہو جائیں ساکرئیس
05:05میدلی اور کلمنس کی جنگ کا آغاز ہو چکا ہے
05:09جب ہم کلمنس فتح کرنے کی تیاری کر رہے ہیں
05:17تو یہ میدلی پر حملہ کر کے سب تباہ کرنا چاہتے ہیں
05:21شہر کی حفاظت میں اضافہ کرنا ہوگا
05:25آپ بالکل درست ہیں کپتان پیری
05:28جنگ کی شروعات بہت پہلے ہی ہو چکی ہے
05:32اب چلنا چاہیے یہاں سے
05:34ہم کل صبح کارخانے کی جگہ کے لیے تحقیق کریں گے
05:38چاہے وہ ہم پر حملہ کرتے رہے ہیں
05:39پیچھے نہیں ہٹیں گے ہم
05:40یہ کام تب تمام ہو جائے گا
05:42جب ہم کلمنس میں اسمانیوں کا پرچم لہ رہیں گے
05:44چلتے ہیں
06:08ان لوگوں نے ہمارے سباہیوں کا صفایہ کر دیا
06:14یہ تو ابھی کچھ بھی نہیں تھا
06:18اصل حملہ تو کل ہونے والا ہے
06:20ان کے ہر قدم کا تاکو کرو
06:26مریم کو پکڑ کر ہم چلے جائیں گے
06:28اور جاتے ہو ان کو اتنا خوف سدھا کر دیں گے
06:32کہ پورے میدلی میں خون کی بو پھیلی ہوگی
06:37کون ہے جو میرے سرائے میں
06:58اس کا مالک بنا پھر رہا ہے
07:07تم
07:13تمہارے اس سرائے میں موجود جواری
07:28کھیل کے حصولوں سے بلکل بھی واقف نہیں
07:31شہباز
07:33یہ بے گیرن
07:34ہرنے کے بعد بھی سونا لینا چاہتا ہے شہباز صاحب
07:37ہاں
07:39سیاہ قضاقوں کے حصول ہی کچھ ایسے ہیں
07:41انہیں سونا کھونا بلکل بھی پسند نہیں ہوتا
07:44بات سنو تمہارا دماغ خراب ہے کیا
07:46اخر کیا کام ہے تمہارا یہاں
07:48اور اس کو پتا چل گیا تم یہاں ہو تو پتا ہے کیا ہوگا
07:50میں جہاز
07:53مرکز سے بہت دور چھوڑ کر آیا ہوں
07:55اور بھیس بھی بدلہ ہے
07:57کیا تم معلوم کر سکی
07:59کہ سونا کہاں لے جائے جا رہا ہے
08:01معلوم ہے
08:04سو اس کے راستے میں ملیں گے وہ لوگ
08:06بہت اچھے
08:08ہم نے وہاں
08:11اجارت کرتے ہوئے کئی حبشیوں کو
08:12غلام بنا کر بھی جائے
08:14تم نے چاہے جو کچھ بھی کیا ہو
08:17لیکن نورچ کا مقابلہ نہیں کر سکتے
08:20کل اپنا کام پورا کرو بس
08:23وہ سونا حاصل کرو
08:25اور ان کی جانے بھی
08:27فکر مت کرو دوست
08:29بے فکر رہو
08:30کیونکہ ایک در اندہ
08:32اپنے شکار کو مارے بغیر نہیں چھوڑتا
08:34اور ہاں
08:36اور اچھ ہم لوگوں کا جہاز لے گیا ہے
08:39اور اس کے اندر جیک الاؤس تو پہ بھی موجود تھی
08:43پیٹرو نے کہا تھا یہ دلچسپ معلومات تمہیں ضرور دی جائیں
08:48صحیح کہا تھا
08:50دلچسپ معلومات ہیں
08:52چلتا ہوں میں
08:55سیاہ قزاک
08:57سرائے ساتھ نہیں کوچھ آزاد کر دے جاؤ
09:01کیا اب میرے سرائے میں لوگوں کو الٹا لٹکاؤ گے
09:04اور ان کا سونا لوٹ ہوگے بتاؤ مجھے
09:06ابھی کر دیتا ہوں آزاد
09:08سیاہ قزاک اپنے حصول نہیں توڑتے دوست
09:15ایسے کیا دیکھ رہے ہو
09:25مارنا نہیں اسے
09:27ہو سکتا ہے اس کی ضرورت پڑ جائے
09:28اگر کچھ کرنا ہی ہے تو اس آدمی کو جگہ ہو
09:31چلو
09:32صفائی کرو یہاں کی
09:35ہاں بھئی علیاس
09:45بلاخر تمہیں تمہارے دل کی ملکہ مل گئی ہے
09:50بلکل
09:52اللہ تمہیں بھی نصیب کرے
09:55آمین
09:56اچھا تو اب جب ہم شام کو یہاں مل کر بیٹھیں گے
09:59تو اس وقت تم ہمارے ساتھ نہیں بلکہ ان کے ساتھ ہوگے
10:02دیکھنا اسے اولاد بھی جل نصیب ہوگی
10:05اور جب ہم دشمنوں سے مقابلہ کر رہے ہوں گے
10:08تو یہ اس کے ساتھ کھیل رہا ہوگا
10:11اس کو محبت ہوگا یہ محبت
10:14ذرا بتانا پسند کرو گے کہ ان معاملات میں تم کیا جانتے ہو
10:19ان کی باتوں پہ کان مت دھرنا علیاس
10:21بس ایک حسین خاتون کو دیکھنے کی دیر ہے
10:24پھر ان کی بھی سانس تھم جائے گی اور دماغ کھوم جائے گا
10:27ارے ارے ارے ارے ارے دیکھو بول کون رہا ہے
10:30یاریلی تمہارے پاس ایک میدہ ہے
10:33اور دو مضبوط بازو
10:35یعنی تمہیں صرف یا تو کھانا یا لڑنا آتا ہے
10:38چلو تم بتاؤنا کہ آخر محبت ہوتی کیا ہے
10:40کیا ہوا
10:41خرافان اولا wear
10:59موسیقی
11:29ای امولا یا لیسا
11:33ای امولا یا لیسا
11:38الیم ده با ترازی
11:43ماناو سطا کراسی
11:47کم سویم از بایل کزی
11:52ای امولا یا لیسا
11:57ای امولا یا لیسا
12:02ای امولا یا لیسا
12:06کیونکہ یہ سرائے تمہارا ہے تو میں یہاں جوے پربابندی لگا دوں گا
12:25دیکھیں میں محض اس سرائے کا مالک ہوں
12:30اور یہ جگہ یونیتہ کی ہے
12:32یہ تمام گناہ ان کے اوپر ہیں
12:34ہم تو بس اپنا کام کر رہے ہیں
12:36اور ہاں میں نے سنا ہے کہ وہ ارچ کے مسئلے کی وجہ سے
12:40کاہرہ محل کی طرف سے خبردار کیا گیا ہے آپ کو
12:44اگر میں نے ارچ کا کچھ نہ کیا تو وہ مجھے مار دیں گے
12:48اب ظاہر ہے کہ ارچ نے اسکندریہ کے بیچوں بیچ اور اپنے جہاز پہ
12:55اس مانیوں کا پرچم جو لہرایا ہے تو یہ تو ہونا ہی تھا نا
12:59کیا تم نے میرا دماغ خراب کرنے کیلئے بلایا ہے مجھے یہاں
13:03پہلے ہی میں بہت غصے میں ہوں
13:05نہیں
13:07میں نے آپ کو وہ معلومات دینے کیلئے بلایا ہے جو شاید آپ کے لئے فائدمند ثابت ہو سکتی ہے
13:13جس جہاز پہ ارچ نے قبضہ کیا اس میں چکل اس طوبے تھی اور اس بات کے کسی کو خبر تک نہیں
13:24اس کا مطلب کہ وہ لوگ مملوک سرزمین پہ خفیہ طور پہ اسلاحہ جمع کر رہے ہیں
13:30یعنی وہ یہ ساری تیاریاں مملوکوں کے خلاف جنگ کرنے کے لئے کر رہے ہیں
13:35میری بات سنیں یہ جرم ارچ کو تباہ کر سکتا ہے
13:39تو اسی لئے قلاب سب سے پہلے اس کے جہاز پر جائے گا
13:43اور ضروری کام انجام دیجئے گا
13:48صحیح کہا تم نے
13:54تم نے مجھے یہ معلومات بہت بار وقت فراہم کی ہے شہباز
13:59لیکن
14:02تو میں یہ معلومات آخر کہاں سے ملی
14:05اس کی تو ہمیں بھی خبر نہ دیں
14:07کیا ارچ کے سپاہیوں میں تمہارا کوئی جاسوس موجود ہے
14:14آپ شاید جانتے نہیں
14:16مجھے سب سمندروں کا شہباز کہتے ہیں
14:20سمندر کی ہر لہر کی آواز میرے کام تک ضرور پہنچتی ہے
14:25کیا ہوا؟
14:26خزر اور مریم حویلی سے نکل گئے ہیں
14:28شمال کی جانب جا رہے ہیں
14:30اور ان کے ساتھ چند سپاہی بھی ہیں
14:32ہاں
14:33اب قانون کے مطابق میں چہاز اور تو پہ دونوں دیویل میں لے رہا ہوں
14:37ظلم ہے یہ تو
14:39پروچھ کے یہاں آنے تک
14:41آپ کوئی بھی چیز نہیں لے کے جا سکتے
14:43اگر ضد پہ قائم رہے تو ہم مجبور ہو جائیں گے
14:46سونا ان کے حوالے کرنے کے بعد ہم مدیلی روانہ ہو جائیں گے لیاس
14:48سونا ان کے حوالے کرنے کے بعد ہم مدیلی روانہ ہو جائیں گے لیاس
15:02ہم مدیلی روانہ ہو جائیں گے لیاس
15:20میں گھوڑے تیار کرتا ہوں
15:21میں گھوڑے تیار کرتا ہوں
15:36میرا کچھ سمان یہاں رہ گیا ہے
15:39وہ لے کر فوراں چلی جاؤں گی میں
15:45مزید یہاں نہیں رکوں گی فکر مت کرو
15:51یہ تم کیا کہہ رہی ہو سبل
15:54یہ حوالی تمہارا کر رہے
16:01تم ناراض ہو مجھ سے
16:04میں نے تمہارا دل دکھایا
16:06میں جانتی ہوں
16:09تمہارا غصہ جائز ہے
16:13تمہارے دل میں میری لی نفرت کا طوفان برپا ہو گیا ہوگا
16:19ٹھیک ہے
16:21چیخو چلاؤ
16:25ایک لفظ بھی نہیں کہوں گی میں
16:28جو کہنا چاہتے ہو کہ دو مجھے
16:31سنوں گی
16:32سنوں گی
16:50کیا حال ہے؟
16:51اپنا خیال تو رکھ رہی ہونا
17:02ہاں
17:06باقی باتوں کی اہمیت نہیں کوئی
17:12تم خیلیت سے ہو یہی بہت ہے
17:14اگر کسی دن
17:18تنہائی محسوس کرو تو آ جانا
17:21ہاں
17:25کسی چیز کی ضرورت ہو کر تمہیں
17:27تو مجھ سے بلا چچک کہہ دینا
17:29کسی دنہ
17:37کسی دنہا
17:39کسی دنہا
17:41کسی دنہا
17:42کسی دن تو دنگا
17:43کسی دن Magic
17:52کسی دنố
17:58کسی دن원
18:00کسی دن static
18:04کسی دن آپ
18:06کسی دنو
18:08ciلو fist
18:10موسیقی
18:40کپٹان پیری کہاں ہے
18:47وہ جگہ منتخب کرنے ساتھ نہیں آئیں گے
18:49اپنا گھوڑا تیار کر رہے ہیں
18:51اور عیساق آگا کچھ سپاہی بھیج رہے ہیں ہمارے اپرا
18:54مریم
19:02تم نہ آؤ تو بہتر رہے گا
19:05جانتی ہو نا
19:08تم پر کتنے حملے ہو چکے ہیں
19:09اپنی لیے نہیں
19:11تمہارے لیے فکر مند ہوں میں
19:13تم ان ظالموں کو مجھے نہیں لے جانے دوگے ہے نا
19:16بھول تو نہیں گئے اپنی بات
19:19بات یہ نہیں ہے کہ میں نے کیا کہا تھا مریم
19:21صرف تمہاری حفاظت کیلئے ایسا کہہ رہا ہوں میں
19:24سہرہ کے خوبصورت پھول بنجر زمین پر ہی کھلتے ہیں خزر
19:29اور خوبصورت پھول کے ساتھ خطرناک کاٹے بھی ضرور ہوتے ہیں
19:34اسے کبھی بھولنا نہیں
19:36یعنی مجھے کانٹوں سے ذرا بچ کے رہنا ہوگا
19:40خوبصورت پھول
19:41اگر میرے کاٹے تمہیں چپ بھی جائیں تو مجھے دکھ نہیں ہوگا
19:46اگر اتنی شکایت ہے تو تمہیں اس پھول کے پاس آنا ہی نہیں جائیے تھا
19:50مجھے کوئی شکایت نہیں ہے
19:53کیونکہ پھولوں کے باغیچے میں کانٹوں سے خود بچتا پڑتا ہے
19:56اچھائی رہم دلی محبت آس
20:15چھوڑ تو اچھائی اور رہم دلی کو پاتھ رہی
20:19میں اپنے دشمنوں کو بس دباؤ پر بات کرنا چاہتا ہوں
20:23مجھے خون
20:25مات
20:26اور انتقام کی دعا دو
20:28ٹھیک ہے
20:30جناب
20:31کیا ہوا
20:39خزر اور مریم حویلی سے نکل گئے ہیں
20:41شمال کی جانب جا رہے ہیں
20:43اور ان کے ساتھ چند سپاہی بھی ہیں
20:45مطلب خون ریزی بہت ہوگی
20:49تمام آدمیوں کو جمع کرو
20:51ہمیں مریم کو ہر صورت حاصل کرنا ہے
20:54جیسا آپ کہیں
20:55مجھے تمہاری ضرورت نہیں ہے پادری
21:00میں خود
21:02اپنے دشمنوں کو ان کے انچام تک پہنچاؤں گا
21:05گرفتار کر لو روج کے سپاہیوں کو
21:16جہاز پر جا کر توپوں کو تلاش کروں
21:18چلو
21:19چا کر رہے ہیں آپ
21:20چھوڑے ہمیں
21:21آپ ہمارے ساتھ ایسا نہیں کر سکتے
21:22ہمیں بتائیں کہ ہمارا قصور کیا ہے
21:24اسکندریہ میں خوفیت طور پر اسلحہ لانے کی جرم میں
21:27تمہیں اور روج کو اس کا حساب دینا ہوگا
21:29اور آپ سے رکھ دو
21:34توپے موجود ہیں اس پہ امیر حضرت
21:40اندر اور بھی صندوق موجود ہیں
21:42اب میں تمہیں برباد کر دوں گا
21:45کیا کر رہے ہیں آپ لوگ یہاں
21:49اس طرح جہاز پر کیوں ہم دک کر رہے ہیں
21:51ہم کیا کر رہے ہیں یہ واضح ہے
21:53اوروچ ریس نے جہاز کے اندر دو پہ چھپائی ہوئی ہے
21:56اور اس کا مطلب ہے کہ وہاں مملوکوں پہ حملہ کرنے کی تیاری کر رہا ہے
22:00اب اسے کوئی بھی نہیں بچا سکتا
22:04اوروچ نے انہیں دشمنوں کے ہاتھوں سے حاصل کیا ہے
22:06انہیں متیلی لے کر جا رہا ہے وہ
22:08آپ جو کر رہے ہیں وہ صحیح نہیں ہے
22:10آپ تو ایسے بات کر رہے ہیں جیسے ریاستی معاملات سنبھالنا جانتی ہوں
22:14لیکن آپ تو قوانین سے بھی بالکل واقف نہیں ہیں
22:17امیر حضرت کا کہنا ہے کہ یہ جرم ہے تو ہے
22:19اور اگر
22:21اوچ کی نیت خالص ہے
22:23تو پھر وہ یہ سب توپے آخر کیوں چھپا رہا ہے
22:26اب قانون کے مطابق میں جہاز اور توپے دونوں تحویل میں لے رہا ہوں
22:30ظلم ہے یہ تو
22:31اوچ کے یہاں آنے تک
22:34آپ کوئی بھی چیز نہیں لے کے جا سکتے
22:36اگر زد پہ قائم رہے
22:38تو ہم مجبور ہو جائیں گے
22:40پرشت دور کی بات ہے
22:55عثمانی سلطان بھی آ جائے تو آپ لوگوں کو نہیں بچا سکے گا
23:00میں صرف آپ کے جہاز کو ہی تحویل میں نہیں لوں گا محترمہ
23:04بلکہ سب کو جلا وطن کروں گا
23:08آپ کو سب کو چھوڑ چھاڑ کر اس گندریہ سے جانا ہوگا
23:11دشمن سالوں سے ہمارا سونا لوٹ رہے ہیں اور ہماری طاقت
23:26انہیں روکنے کے لیے کافی نہیں تھی
23:28پہلی دفعہ کوئی ہمارے ساتھ کھڑا ہے
23:31اور اچھ رئیس آپ نے ہمارے لیے اتنی مشکلات سہی
23:34تہہی دل سے آپ کے مشکور ہیں
23:36آپ کی بدولت اب ہم تنہا محسوس نہیں کرتے
23:39ہمارا مقصد پرچم اسلام کی سربلندی کے لیے
23:44ظالم دشمن کو انجام تک پہنچانا ہے
23:46ہم وہی کر رہے ہیں جو فرض ہے ہم پر
23:49ظالم کا ظلم جتنا پڑتا جائے گا
23:52ہم اتنی ہی قوت سے اس کا مقابلہ کریں گے
23:55کافی عرصے سے اس سرزمین کو آپ جیسے
23:58بہادر جررت مند اور عادل مجاہد کا انتظار تھا
24:01ہم لوگ کافی عرصے سے تنہا اور غیر محفوظ تھے
24:05جس سائیبان نے ہمیں تحفظ دیا
24:06وہ جہان کے فاتح عثمانیوں کا ہے
24:09بہت جلد
24:11اس پورے جہان سے ہر ظالم کا
24:14اور ہر دشمن کا خاتمہ کر دیں گے انشاءاللہ
24:17آپ کے امانت بہار ہے
24:19اب ہم اجازت دیں
24:21ارچ رئیس
24:23آپ کے آنے سے قبل ہم ایک اہم نتیجے پر پہنچے تھے
24:26اب جبکہ آپ نے دشمن سے جنگ کرنے کی تیاری شروع کر دی ہے
24:30تو ہم بھی اس میں اپنا حصہ ڈالنا چاہتے ہیں
24:32یعنی جو سونا آپ نے ہمارے لیے بچایا ہے
24:35وہ ہم جنگ کی تیاری کے لیے آپ کو نظر کرنا چاہتے ہیں
24:38یہ آپ لوگوں کی عالی ضرفی ہے
24:46لیکن آپ کو اپنے معاشی حالات بہتر کرنے کے لیے
24:50اس سونے کی ضرورت ہے
24:51اس سونے سے آپ اپنی دفاعی طاقت میں بھی اضافہ کر سکتے ہیں
24:57ہمارے لیے اتنا ہی کافی ہے
24:59کہ آپ نے دشمنوں کے ظلم سے ہمیں نجات دلوا دی
25:01اب جبکہ ہم نے متحد ہونے کا فیصلہ کر لیا ہے
25:04تو ہماری پیشکش کو قبول کر لیجئے
25:06آپ کی کی گئی یہ پیشکش ہمارے لیے حوصلہ افضاء اور بیش قیمت ہے
25:10لیکن ہم اللہ رب العزت کی مدد سے انشاءاللہ
25:14تمام اخراجات کا انتظام کر لیں گے
25:18ہمیں اس جنگ کے نتیجے میں جو فتح نصیب ہوگی
25:21اس کے بعد ہم آپ کی ہر مدد کے لیے حاصل رہیں گے
25:23اور ہمارے تعلقات مزید مضبوط ہو جائیں گے
25:26انشاءاللہ
25:27اجازت دے
25:30علیاس
25:39سونے کے مقام تک ان کی رہنمائی کرو
25:42ٹھیک ہے آگا رئیس
25:43اروچ رئیس
25:51امیر کارہ بے نے جہاز پر حملہ کر دیا ہے
25:53توپا اور جہاز کو قبضے میں لے لیا ہے
25:55ہمار خاتون نے فوراں بلایا ہے آپ کو
25:57کیا کرنا چاہ رہا ہے یہ کارہ بے
26:00خروز جو
26:03علیاس
26:04تم ان لوگوں کے ساتھ جاؤ
26:06اور سونا حوالے کر دو ان کے
26:25اروچ چلا گیا
26:29اور ایلیاس ان حبشیوں کے ساتھ جائے گا
26:34تھوڑی دیر میں
26:37ہم اس سرزمین پر ہونے والا سب سے خطرناک حملہ کریں گے
26:42روڈوش کے سپاہیوں کی تلواریں ان پر پجلی کی طرح گریں گی
26:46ہم ان سب کو ختم کر کے سونا حاصل کر لیں گے
26:50یہاں پانی زیادہ گہرا نہیں ہے
27:01اگر ہم یہاں بندرگاہ بنا بھی لیں
27:04تو کیا یہاں جہاز کھڑے کرنا مناسب ہوگا
27:06کچھ عرصے سے پانی کی گہرائی کم ہے
27:07ورنہ زیادہ تر یہاں بہت پانی ہوتا ہے
27:10ہم جس موسم میں یہاں جہاز کھڑے کریں گے
27:13تب تک پانی کی مقدار بڑھ جائے گی
27:15پھر ہمارے لئے کوئی مسئلہ نہیں ہوگا
27:17یاد رہے
27:22ہمیں وہ لڑکی چاہیے
27:23باکی سب کو بے رحمی سے مار دینا
27:28اب یہاں صرف تم اور میں ہے ایلیاس
27:35تم تو میری جان لے کر
27:41مجھے میرے بھائی سے ملوانے والے تھے
27:43اب کیا ہوا
27:44تمہارے مالکان ہم سے کچھ بھی زبردستی حاصل نہیں کر سکتے
27:47یہ جان لو تم
27:47اور جو ہم انہیں دینے والے ہیں وہ تمہارا کٹا ہوا سر ہوگا
27:52یہ انتوان ہے
28:07یہ انتوان ہے
28:18حملہ ہوگا
28:20آگر ایس کو خبر کرو فورا
28:21تم حیران کیوں ہوگا ایلیاس
28:40تمہیں لگا کہ میں سونے کا پیچھا چھوڑ دوں گا
28:45صاف ظاہر ہے کہ تم ایک لالچی کزاک ہو
28:48انتوان
28:48سونے کی خاطر اپنی جان بھی قربان کر دو گے
28:53تم مجھے اچھی طرح سمجھ گئے ہو ایلیاس
28:55اگر تمہیں سونے سے اتنی محبت ہے
28:58تو پھر ان لوگوں کو یہاں سے جانے دو
29:00ان کو چھوڑ دینے کے اے بس
29:03تمہیں سونے کے سکے دوں گا
29:05سونے کی بڑی مقدار بھی میرے انتقام کے برابر نہیں ہو سکتی
29:11تم لوگوں نے میرا بھائی مجھ سے چھین لیا
29:14اسی لیے میں بھی تم میں سے کسی ایک بھائی کو ماروں گا
29:20اور وہ ایک بھائی کوئی اور نہیں
29:38تم ہو ایلیاس
29:40یہ لوگ ہمارا تاقب کر رہے تھے
29:58کیا یہ لڑکی اتنی اہام ہے
30:07جس کیلئے تم اپنی زندگی خطرے میں ڈال رہے ہو
30:11یہ سوال تمہیں خود سے پوچھنا چاہیے
30:14تم لوگوں نے کئی بار کوشش کی
30:16تمہیں لگتا ہے کہ ہم جال میں فز جائیں گے
30:19موسیقی
30:31موسیقی
30:37موسیقی
30:49تمہارے مالکان ہم سے کچھ بھی زبردستی حاصل نہیں کر سکتے یہ جان لو تو
31:07تمہارے مالکان ہم سے کچھ بھی زبردستی حاصل نہیں کر سکتے یہ جان لو تو
31:16اور جو ہم انہیں دینے والے ہیں وہ تمہارا کٹا ہوا سر ہوگا
31:22موسیقی
31:52یہ لوگوں نے پہلے سے ہی منصوبہ بنایا ہوا ہے
31:54آگا رئیس کے آنے تک مقابلہ کرنا ہوگا
31:57جب تلوارے باہر آ جاتی ہیں
32:00تو سبانے خاموش ہو جاتی ہیں
32:04حملہ
32:05موسیقی
32:17موسیقی
32:23موسیقی
32:35موسیقی
32:39موسیقی
32:55موسیقی
32:59موسیقی
33:13موسیقی
33:15موسیقی
33:17موسیقی
33:19موسیقی
33:21موسیقی
33:23موسیقی
33:25موسیقی
33:27موسیقی
33:29موسیقی
33:31موسیقی
33:33موسیقی
33:35موسیقی
33:37موسیقی
33:39موسیقی
33:41موسیقی
33:43بھی نہیں
33:43ذرا اپنے الفاظ پر کابو رکھیں تو بہتر ہوگا
33:46ورنہ آپ کی زبان کاٹ کر
33:48آپ کے ہاتھ میں رکھیں گے امیر کارا بے
33:51کون کرے گا ایسا
33:52آپ کریں گی
33:54جب سے آپ یہاں آئی ہیں
33:56عوام کا جینہ محال ہو گیا ہے
33:58یہاں پر صرف مملوکوں کا ہی حکم چلے گا
34:01اور اگر کچھ کاٹنے کی ضرورت ہے
34:04تو وہ ہم کاٹیں گے
34:05یعنی کہ
34:07ان کے سر جو اپنی حدود سے ناشنا ہے
34:09تمہیں پکڑے گئے ہو
34:10جہاز اور توپوں کو بھول جاؤ روچ
34:14آخر کیا جرم کیا ہے میں نے
34:16اس کندریہ میں انہیں استعمال ہی نہیں کیا گیا
34:19تو پھر ایسا کیسے کر سکتے ہو تم
34:20یہ بات تم بھی جانتے ہو
34:22کہ دشمن کے ساتھ برسر پیکار ہو میں
34:24تو بن کرو بکواس اپنی
34:25تم نے جو کیا ہے اس کا جواب دینا ہوگا
34:27پہلے تو تم نے ایک جرم کیا
34:30اور اس کے بعد میرے خلاف کھڑے ہو گئے
34:32ایسا نہیں ہونے دوں گا
34:34توپوں اور جہاز کو میں تحویل میں لے رہا ہوں
34:37چلو
34:39اگر حمد ہے تو مقابلہ کرو مجھ سے
34:42ارچ رئیس
34:44ہم پہ راستے میں حملہ ہوا ہے
34:46الیاس اور باقی سپاہی مشکل میں ہے
34:48الیاس
34:49گھوڑے تیار کرو جلدی
34:55تم خوش قسمت ہو کے مجھے جانا پڑھ رہا ہے
34:57جب میں یہاں واپس ہوں
34:59تو تم مجھے ان کی نزدیک نظر مت آنا
35:01ورنہ تم جانتے ہو کہ میں کیا کروں گا
35:03چلو میرے شروح ہمیں جلدی وہاں پہنچنا ہے
35:05جلدی وہاں پہنچنا ہے
35:22جلدی وہاں پہنچنا ہے
35:28جلدی وہاں پہنچنا ہے
35:33جلدی وہاں پہنچنا ہے
35:36موسیقی
36:06موسیقی
36:14روس چو
36:15ایلیاس
36:18اب تم اکیلے رہ گئے ہو ایلیاس
36:33اپنے دوست کے لیے زیادہ دکھی مت ہو نا
36:40کیونکہ بہت جلد میں تمہیں بھی اسی کے پاس پہنچا دوں گا
36:44موسیقی
36:54موسیقی
37:02موسیقی
37:04موسیقی
37:06موسیقی
37:08موسیقی
37:16موسیقی
37:18موسیقی
37:20موسیقی
37:22موسیقی
37:24موسیقی
37:26اسے لیکن اروچ آگا کے آنے کے بعد تمہارا کیا حال ہوگا
37:29جب اروچ یہاں آئے گا
37:31تو اسے صرف تمہاری لاش ملے گی
37:33میں نے سنا ہے تم نے شادی کی تیاریاں شروع کر دی ہیں
37:56افسوس
37:58جب میں تمہارے ٹکڑے کر دوں گا
38:01تو تمہاری ہونے والی بیوی کا دل بھی چور چور ہو جائے گا
38:05دام بینہ لینا اس کا
38:06تم اس سے بہت محبت کرتے ہو یہ صاحب ظاہر ہے
38:10مگر فکر مت کرنا
38:11تمہیں مارنے کے بعد
38:13اس کی بھی جان لے کر
38:15تمہارے ساتھ دفنا دوں گا
38:17تو اس کا بال بھی بھیکا نہیں کر سکتے
38:26اگر تم نہ ہوتے
38:33یہ خلا ہمیشہ رہتی لیاس
38:36میری زندگی میں جو بھی کمی تھی
38:43وہ تم نے پوری کر دی
38:46میں تمہیں اسے چونے بھی رہی دوں گا
38:52موسیقی
39:22اب یہاں صرف تم اور میں ہیں الیاس
39:24تم تو میری جان لے کر
39:30مجھے میرے بھائی سے ملوانے والے تھے
39:31نا اب کیا ہوا
39:32مگر اب میں تمہیں مار ڈالوں گا
39:40اور تمہارے بعد ارج کو
39:42پھر تمہاری محبت کو
39:45تم سب کو ختم کر دوں گا میں
39:49جس دن سے تم حویلی میں ساتھ رہنے لگی
40:12وہ جگہ میرے لیے ایک گھر سے بھی بڑھ کر ہو گئی
40:17یعنی کہ
40:27دل میں محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تمہیں
40:31یعنی مجھے تمہیں
40:34اپنی شریک کی حیات بنانا ہے
40:36میں تو کب سے اس کی انتظار میں تھی
40:51تمہیں بہت پہلے ہی قبول کر لیا تھا
40:55محفوظ رکھنا چاہتا ہوں تمہیں
41:25ایلیاس کو زخمی کر دیا تھا اس نے
41:48ساتھ لے گئے اسے
41:51تیزار اسے چھوڑو بچوں کو بچاؤ
42:05اس کندریہ کی خواتین نے ہماری بھیجی کے رقم واپس لوٹا دی ہے
42:09اور کام کرنے سے منع کر دیا ہے
42:11لیکن کیوں
42:12انہوں نے کوئی وجہ نہیں بتائی
42:14وہ لوگ جہاز میں سراخ کر کے گئے ہیں
42:17بانی نکالتے نکالتے جہاز تو گروپ جائے گا
42:20کوشش کرنا بیکار ہے
42:22کیونکہ سراخ ہم بند نہیں کر سکتے
42:24ایلیاس کو اقوا کر کے کلم نس لے گئے ہیں
42:26ایلیاس
42:28کیوں اقوا کر کے لے گئے اسے بیٹا وہ
42:30لگتا ہے کہ وہ ہم سے کوئی بڑا مطالبہ کرنا چاہتے ہیں
42:33موسیقی