Barbarossa Episode 47 in Urdu Dubbed | Barbarossa in Urdu Dubbed By PTV Home HD
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
The Legend of Barbarossa Dubbed By PTV Home
Category
🎥
Short filmTranscript
00:00کیا تم معلوم کر سکی کہ سونا کہاں لے جائے جا رہا ہے
00:18معلوم ہے
00:21سو اس کے راستے میں ملیں گے وہ لوگ
00:23بہت اچھے
00:25اس کا مطلب کہ وہ لوگ مملوک سرزمین پہ خفیہ طور پہ اصلاحہ جمع کر رہے ہیں
00:30یعنی وہ یہ ساری تیاریاں مملوکوں کے خلاف جنگ کرنے کے لیے کر رہے ہیں
00:37میری بات سنیں
00:38یہ جرم ارج کو تباہ کر سکتا ہے
00:41تو اسی لیے کلاب سب سے پہلے اس کے جہاز پر جائے گا
00:45اور ضروری کام انجام دیجئے گا
00:47کیا ہوا
00:48خزیر اور مریم حویلی سے نکل گئے ہیں
00:50شمال کی جانب جا رہے ہیں
00:52اور ان کے ساتھ چند سپاہی بھی ہیں
00:54روچ کے یہاں آنے تک
00:57آپ کوئی بھی چیز نہیں لے کے جا سکتے
00:59اگر ضد پہ قائم رہے
01:01تو ہم مجبور ہو جائیں گے
01:03تمہارے مالکان ہم سے کچھ بھی زبردستی حاصل نہیں کر سکتے
01:10یہ جان لو تم
01:11اور جو ہم انہیں دینے والے ہیں
01:15وہ تمہارا کٹا ہوا سر ہوگا
01:21اگر احمد ہے تو مقابلہ کرو مجھ سے
01:23اوروچ رئیس
01:26ہم پہ راستے میں حملہ ہوا ہے
01:27الیاس اور باقی سپاہی مشکل میں ہیں
01:29الیاس
01:31میں آخری ساس تک لڑوں گا تم سے
01:35لیکن اوروچ آگا کے آنے کے بعد تمہارا کیا حال ہوگا
01:38جب اوروچ یہاں آئے گا
01:39تو اسے صرف تمہاری لاش ملے گی
01:42اگر ایس
02:02موسیقی
02:04موسیقی
02:23آپ بھول رہے ہیں کہ یہ کماندار پیٹرو کو زندہ چاہیے
02:53سچ کہا ہوں تو
03:18میں تمہیں فوراں مار ڈالتا لیکن تم میرے کام آ سکتے ہو ایلیاس
03:24چلو تیار ہو جاؤ
03:30ہم روانہ ہو رہے ہیں
03:45بغیر اجازت یہاں اگر آوگے تو
03:47شکار ہو جاؤ گے
03:49ہم نہ کرو
04:17بریم
04:24چلو ہمیں ہاں سے نکلنا ہوگا
04:33چلو ہمیں تو
04:51تم ٹھیک ہونا
05:02ٹھیک ہو
05:03ان کا سرپراہ تو دم دبا کر بھاگ نکلا
05:13ہمیں اس کا پیچھا کرنا چاہیے
05:15یہ تیر کا زخم میرا کچھ نہیں بگار سکتا
05:17فکر مت کرو
05:20آئشار سپاہی موجود ہیں
05:22آپ لوگ مریم کو حویلی لے کر جائیں
05:26ہمیں انہیں مینیلی کی حدود میں ہی پکڑنا ہوگا
05:50ہفشہ کے تمام مسلوموں کو اور سپاہیوں کو شہید کرتی ہیں ان لوگوں نے
06:03انہیں نہیں چھوڑیں گے بابا ارس
06:05ایلیاس
06:15ایلیاس کہا ہے اسے تلاش کرو
06:18حروز جو
06:21حروز جو
06:23اٹھو بھائی ایسا مت کرو
06:27ہمیں تو ایک ساتھ شہید ہونا تھا
06:29تم مجھے اس طرح اکیلہ چھوڑ کے نہیں جا سکتے
06:32حروز جو
06:37اٹھو
06:39یہ تم کیا کر رہے ہو بھائی
06:43دشمن کی تلوار سے نہیں مرا میں
06:49لیکن لگتا ہے تم مار دوگے
06:52یہ زندہ ہے ریس
06:54آمکہ کھولتے ہی بڑھ بڑھانے لگا
06:56تم ٹھیک ہو میری شہر
06:58ٹھیک ہو میں بابا ارس
07:00ایلیاس کو تلاش کرو فورا
07:03ایلیاس یہاں پر نہیں ہے ریس
07:08وہ
07:10اندوان
07:12ایلیاس کو زکمی کر دیا تو اس نے
07:16ساتھ لے گئے اسے
07:18مدد کرو میری
07:23چلو اٹھو اسے
07:25ایلیاس کو وہ اس لئے لے کر گئے ہیں
07:26تاکہ ہمیں کمزور کر سکیں
07:27آخر اسے کہاں لے کر گئے ہوں گے
07:29آثار بتاتے ہیں کہ
07:33شمالی ساحل کی طرف گئے ہوں گے
07:35انہیں روک نہ ہوگا
07:38حروزیو کو حویلی لے جاؤ
07:41دشمن سے نمٹنے کے بعد
07:44چہیدوں کی تدفین کرنی ہے
07:45وقت ہم ہے ہمارے پاس
07:49سلو میرے چھے رو
07:50یہ لوگ کون ہے بابا اوہوز
08:02یہ لوگ کون ہے بابا اوہوز
08:16ایلیاس کے لئے جال بچھانے والوں نے
08:18ہمارے لئے بھی جال بچھایا تاکہ ہم ایلیاس کو بچا کر سکیں
08:21ایلیاس وہاں پر
08:26اور تم یہاں پر مرو گے بابا اوہوز
08:29حملہ
08:30ٹھیک ہے
08:47کافی انتظار کر لیا ہم نے ان لوگوں کا
08:49تمام توپے ضبط کر لو
08:51جہاز بھی قبضے میں لے لیا گیا ہے
08:55اور جب بروچ اس کی قیمت عدا کر دے گا
08:58تو ہم اس سے پاپس کر دیں گے
08:59اور اس تو ہر جانہ عدا کر دے گا
09:01مگر یاد رکھئے گا آپ کو بھی
09:03اپنے ہر عمل کا حساب دینا ہوگا اسے
09:05ہمارا حساب کتاب مملوکوں کے قوانین کے مطابق ہے
09:08اور ان قوانین کو توڑنے والے آپ لوگ ہیں
09:11اسکندریہ میں رہتے ہوئے جہاز پر
09:16عثمانیوں کو برچم لگا رکھا ہے
09:17اسے بھی اتار دیا جائے گا
09:20خبرتار
09:28ہماری اجازت کے بغیر ہمارے پرچم کو کوئی نہیں چھو سکتا
09:33وہ کوئی کپڑے کا عام ٹکڑا نہیں ہے
09:39عثمانی پرچم نظام عالم میں انصاف کے لیے
09:43اللہ کی رام جہاد کے لیے اور تمام جہانوں کے مالک کے لیے ہے
09:48پرچم کو اتارنے کا مطلب ہے ہمارے مقصد کو روکنا
09:53میں صرف قوانین پر عمل کر رہا ہوں
09:56اس پرچم کے لیے صدیوں سے جانے خوربان کی جا رہی ہیں
10:01اگر پرچم کی طرف ہاتھ بڑھایا گیا
10:03تو جان لو کہ یہاں تمہارا خون بہے گا
10:07ہمارا قانون یہی ہے
10:09ہم لوگ اپنے پرچم پر اپنی جان خوربان کرنے کے لیے تیار رہتے ہیں
10:14اور اگر آپ کی یہی ست ہے
10:16تو آگے بڑھیں
10:17بڑھیں آگے
10:18پیچھڑ جاؤ
10:26پرچم اتارنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
10:28لیکن
10:32جہاز پر قبضہ کر لیا ہے
10:36اور اسے واپس حاصل کرنے کی طاقت آپ لوگوں میں بلکل نہیں ہے
10:40کسی کو بھی بخشنے کی ضرورت نہیں
10:52الیاز تک پہنچنا ہے چلو
10:54جال توڑ ڈالیں گے یہ لوگ
10:56مگر رج نہیں جا پائے گا
10:58رایس
11:00رایس
11:04رایس
11:08رایس
11:10رایس
11:12رایس
11:24رایس
11:26نظروں سے وہ چلو نہ ہوگا
11:38گھوڑے پر بیٹھو
11:39چل دی
11:41بابا اروش آپ ٹھیک تو ہیں
11:45دشمنوں نے رئیس پر پیچھے سے گولی چلائی ہے
11:49آپ ٹھیک ہیں نا
11:50ٹھیک ہو میں
11:52گولی چلانے والا ان کا سر برا ہے
11:54ان کا پیچھا کر کے ہم مقام تک پہنچیں گے
11:57چل چل دی کرو
12:24اب ٹھیک ہے
12:34ٹھیک ہو میں
12:54جب تمہارا چہرہ سب کے سامنے آئے گا تو تمہارا چرم بھی سب کے سامنے آ جائے گا شہباز
13:02تمہاری جان لے کے تمہارے کب سے سے اپنے بھائی کو بھی چھوڑا لوگی میں
13:04تمہارے کب سے سے اپنے بھائی کو بھی چھوڑا لوگی میں
13:08جب تمہارا چہرہ سب کے سامنے آئے گا تو تمہارا چرم بھی سب کے سامنے آ جائے گا شہباز
13:20تمہاری جان لے کے تمہارے کب سے سے اپنے بھائی کو بھی چھوڑا لوگی میں
13:25موسیقی
13:55سرور یہ شہباز کا بچھائے ہوا جال ہوگا وہی ہے نا تمہارا سربراہ اعتراف کر کے جان بچالو تم
14:02ہمارا کوئی سربراہ نہیں ہے ہم نے خود حملہ کیا ہے اروچور
14:10الیاز کو بھی ہم نے ختم کیا ہے
14:13ایزابیل خاتون
14:28آخر آپ یہاں کیا کر رہی ہیں
14:35پتا چلا ہے کہ روڈوش خورسوار شمالی ساحل پر یونیدہ کے جہاز پر پہنچ چکے ہیں
14:41آپ لوگوں کے لئے خطرہ محسوس ہوا تو بتانے کے لئے آگئی میں
14:44ان کے جال سے نکلنے میں کامیاب ہو گئے
14:46جی تقریبا
14:47ٹھیک ہے تو پھر چلنا چاہیے مجھے
14:49یہ بات اروچ کو ضرور بتا دیجئے گا
14:52بابا اروچ زخمی ہو گئے ہیں
14:55ہمیں ان کے پاس فوراں پہنچنا ہوگا
14:58کیا کہہ رہے ہوئیے
15:00زخمی کیسے ہو گئے کیا ہوا تھا ٹھیک تو ہے نا وہ
15:03ہاں وہ ٹھیک ہے شکر ہے اللہ کا لیکن
15:05ان کا زخم بہت گہرا ہے
15:07ہم انہیں زخمی کرنے والوں کا پیچھا کر رہے ہیں
15:10اروچ زخمی ہے تو مجھے اس کے پاس ہونا چاہیے
15:12میں خود ساری بات بتا دوں گی اسے
15:14چلو چلیں
15:19یعنی کہ ایزابیل کو مجھ پر شک ہو گیا ہے
15:24ابھی تو اروچ کی وجہ سے چلی گئی ہے
15:30مجھے پتا ہے کہ پیچھا کیسے چھڑانا ہے
15:32اسکندریہ کی خواتین نے ہماری بھیجی کے رقم واپس لوٹا دی ہے
15:39اور کام کرنے سے منع کر دیا ہے
15:42لیکن کیوں؟
15:43انہوں نے کوئی وجہ نہیں بتائی
15:46فوراں پورے جہاز کی تلاشی لو
15:48ہم الیاس کو لیے بغیر نہیں جائیں گے
15:59اروچ؟
16:00ایزابیل
16:07تم یہاں کیا کر رہی ہو؟
16:09مجھے پتا چلا تھا کہ روڈوش کے گھوڑ سوار
16:11یونیتا کے جہاز پر شمالی ساحل سے پہنچے ہیں
16:13تم لوگوں کو خطرے سے آگاہ کرنے آئی تھی
16:16وہ لوگ ساحل کی جانب کہیں ہیں واضح ہے
16:19میں ایک لامے کو ڈر گئی تھی
16:21خبردار کرنا چاہتی تھی
16:23تم تو زخمی ہو
16:27تم تو زخمی ہو
16:38سپاہی نے بتایا تو مجھے
16:42بہت فکر ہوئی تمہاری
16:44ٹھیک ہو میں
16:49فکر مت کرو
16:51شہباز اسکندریہ میں یونیتا کا پالتو ہے
16:56روڈوش کے جنگجوہ کا جہاز شمالی ساحل پر لنگر انداز ہوا ہے
17:01شہباز کا ہاتھ ہو سکتا ہے اس معاملے میں
17:03تمہارا کیا خیال ہے؟ بتاو ایزابیل
17:06مجھے نہیں معلوم ہو روڈوش
17:13یقین کرو نہیں معلوم مجھے
17:17ایلیاز کو لے جانے سے پہلے ہمیں وہاں پہنچ کر انہیں روکنا ہوگا
17:21تم یونیتا کے حامیوں کے ساتھ کام کرتی ہو
17:23اور میں ان کا تشمن ہوں
17:25اس سے پہلے کہ تمہارے یہاں آنے کا کسی کو معلوم ہو
17:28لوٹ جاؤ
17:29لوٹ جاؤ
17:31ورنہ تمہارے بھائی کو نقصان پہنچ سکتا ہے
17:35تم زخمی ہو روڈوش
17:36میں یہاں سے کیسے جا سکتی ہوں؟
17:38آپ کے فازوں پر گولی لگی جو کہ بہت نقصان دے
17:41اگر تاخر کی تو زخم مزید خراب ہو جائے گا
17:44آغا رئیس
17:46آپ واپس جائیں ہم تاقب کرتے ہیں
17:49میرے بھائیوں کو شہید کیا گیا ہے یار علی
17:52اور میرے بھائی علیاز کو اغوا کر لیا گیا ہے
17:55کسی صورت بھی واپس نہیں جاؤ گا
17:56علیاز بہت خطرے میں ہیں
17:59چلتے ہیں
18:03جہاز کہاں پر ہے؟
18:04دوکاز کے پاس لنگر انداز ہے
18:05ہمیں تاخیر کیے بغیر یہاں سے جلدہ چل نکلنا ہوگا
18:21رک جاؤ
18:26کیا تم جانتے ہو؟
18:30پدبخت انسان
18:34زخمی جانوروں کو عذیت سے بچانے کیلئے ان کا سر کاٹ دیا جاتا ہے
18:38آج تم بھی تمام تکلیفوں سے راحت مل جائے گی
18:42اس کا سر شمشیر کا انتظار کر رہا ہے پیری
18:44تو پھر انتظار کیس بات کا ہے؟
18:46چلو بسم اللہ کرتے ہیں ہم
18:48حملا
18:49چلو بھاگو یہاں سے
18:50دوکاز سے
18:53کیا کرنے ہو؟
18:55چلو بھینے اسے
18:56چلو بھینے کیا گیا
18:59چلو بھینے کیا کچھ بھی
19:01جانتے ہو کیا؟
19:03تلوار کی ست میں آنے والے ہر دشمن کا انجام
19:04صرف موت ہوتا ہے
19:06جانتے ہو کیا
19:09تلوار کی ذت میں آنے والے ہر دشمن کا انجام
19:12صرف موت ہوتا ہے
19:15یعنی جتنا تم لوگوں نے بھاگنا تب بھاگ لیے
19:18اب تمہیں قربان ہونا ہے
19:20بھاگنے کا کوئی راستہ نہیں ہے
19:22بچوگے نہیں تم لوگ
19:36یا اللہ یہ جا کے رہے ہیں یہ لوگ
20:03دوبا دوبا
20:04خیزار اسے چھوڑو بچوں کو بچاؤ
20:12بچے ہرچاو بچوں
20:14ٹھیک ہو تم
20:24جی ٹھیک ہو
20:25میرے شیر تم ٹھیک تو ہونا
20:28ٹھیک ہو
20:28خیزار کیا ہوا یہاں
20:34بم پھیکا انہوں نے
20:35ہم نے بچوں کو بچا لیا
20:37لیکن وہ بھاگ گئے
20:39اب نہیں پکڑ سکیں گے انہیں
20:41وہ دشمن ہیں
20:42آج نہیں تو کل پکڑ ہی جائیں گے
20:44شکر ہے جانے نقصان نہیں ہوا کوئی
20:47منجم
20:47بچے در گئے ہیں ساتھ رہ کے حوصلہ بڑھا ہو ان کا
20:50تم لوگ یہاں ہونے والے نقصان کا پتہ کرو
20:52جو ہو سکا ہم پورا کریں گے
20:54چلو
20:54جل صاحب کا حکم
20:55چلو بچوں آجاؤ میرے ساتھ
20:56آجاؤ
20:57چلو
20:58تم نے درست کہا تا پیری
21:03میدلی اور کلیمنس کی جنگ شروع ہو چکی ہے
21:06اس حملے کا جواب وہ لوگ ضرور دیں گے
21:09ہمیں اپنی تیانیاں جلد جلد مکمل کرنی ہوں گی
21:12محل چل کر ضروری مشاورت کر لیتے ہیں آغا
21:15بریم بھی بہت زخمی تھی
21:16اس کی حالت بھی پتا کرتے ہیں
21:18چلو چلیں
21:19اروج کے سپاہی ہمارے تاککب میں نکل چکے ہوں گے
21:34لیکن ہم ان کے ہاتھ نہیں آئیں گے
21:35چلو
21:36چلدی
21:49اروج کے بارے میں کوئی خبر آئی ہے کیا
22:00وہ لوگ علیاس تک پہنچے یا نہیں
22:01فلحل کوئی خبر نہیں آئی ہما خاتون
22:03انشاءاللہ وہ علیاس کو صحیح سلامت لے آئیں گے
22:07اس دکان کا اہاتہ بہت وسیع ہے
22:13ہمارے کار خانے کے لیے کافی ہوگا
22:15اور اسکندریہ میں کام کرنے والی خواتین بھی مل گئی ہیں
22:20انشاءاللہ بہت جلد کام شروع بھی کر دیں گے
22:25ہما خاتون اسکندریہ کی خواتین نے ہماری بھیجی کے رقم واپس لوٹا دی ہے
22:30اور کام کرنے سے منع کر دیا ہے
22:32لیکن کیوں
22:33انہوں نے کوئی وجہ نہیں بتائی
22:35اپنی جگہ سنبھالو
22:52بادبان کھول دو
22:54ہم لوگ کلمنس روانہ ہو رہے ہیں
22:57جو آپ کا حکم جناب
22:58باد باد کھول دو
23:09اب دیکھتا ہوں کہ تمہیں کون بچاتا ہے الیاس
23:14اسٹر
23:18اسٹر
23:23اسٹر
23:35فوراں پورے جہاز کی تلاشی لو
23:37ہم الیاس کو لیے بغیر نہیں جائیں گے
23:44کہا ہوں تو ملیاس
23:47ہر طرف دیکھ چکے ہیں
23:52الیاس جہاز میں کہیں بھی نہیں ہے
23:56رئیس
23:58ہمارے سامنے ایک اور جہاز ہے
24:07الیاس کو لے جانے والا جہاز تو وہ رہا
24:09جہاز تو وہ رہا
24:39اس بار تم شکست کھا ہی گئے ہو رج
24:51سیاہ قضاکوں سے ہارتے ہارتے سمجھ جاؤ گے
24:56کہ ان سے مقابلہ کرنا تمہارے بس کی بات نہیں
24:58بس کی بات نہیں
24:59تیار ہو جاؤ
25:01وقت نہیں ہمارے پاس
25:03بات پان کھول تو فورا
25:04ہمیں اس جہاز تک پہنچ تاہے
25:06چلدی کرو چلدی
25:07چلو جوانو چلدی کرو
25:09بات پان کھولو
25:10چلدی
25:10بات پان کھولو
25:12وہ لوگ جہاز میں سوراک کر کے گئے ہیں
25:25پانی نکالتے نکالتے
25:27جہاز تو ڈوب جائے گا
25:28کوشش کرنا بیکار ہے
25:30کیونکہ سوراک ہم بند نہیں کر سکتے
25:32چلو بھائی
25:34ہمیں فوراں رئیس کو بتانا ہوگا
25:36ہاں چلو
25:37جہاز میں ہر چگہ سوراک کر دی گئے ہیں بابا روس
25:46لیچے پانی بھر گیا ہے
25:47جہاز کبھی بھی ڈوب جائے گا
25:49ہمیں فوراں اترنا ہوگا
25:50ہم تاکب نہ کر سکیں
25:51اس لیے انہوں نے ایسا کیا ہے
25:52الیاس کو وہ میری آنکھوں کے سامنے لے کر جا رہے ہیں
25:56چاہے تم زمین کے اندر چھپ جاؤ
25:59یا پھر آسمان میں
26:00الیاس کو تمہاری قیت سے چھڑا کر رہوں گا میں
26:02بابا اردز
26:11زخم بگڑتا جا رہا ہے
26:13جہاز کے ڈوبنے سے پہلے ہمیں یہاں سے نکلنا ہوگا
26:16اور آپ کے زخم کا علاج بھی بہت ضروری ہے رئیس
26:18بیدیلی پیغام پہنچاؤ
26:23کہ کلمنس میں موجود اسمانی جاسوسو سے
26:26الیاس کے بارے میں معلومات لیں
26:28اساق آگا سے کہو کہ
26:30الیاس کو ڈھوننے کے لیے اپنی تمام خوت لگا دیں
26:33رو دوش کے جنگ جوہوں سے ہماری جنگ کا
26:39آغاز ہو چکا ہے
26:41اب یہاں پر
26:52یعنی اسکندریہ میں کوئی بھی خاتون بیرزگار نہیں رہے گی
26:57آپ سب کو اس سلطنت کی قدمات کے لیے خاص طور پر چنا گیا ہے
27:03اور سلطنت
27:06ہر شے پہ مقدم ہے
27:09ہر کسی کوئی نام اس کی سوچ سے بڑھ کر ملے گا
27:14سب بیٹھی رہیں
27:23اب تم ہم سے
27:31معاہدہ کرنے والے ہر انسان کو اپنی صف میں شامل کرو گی
27:35فیروزہ خاتون
27:36ویسے آپ کو تو
27:39اجازت لینے کا طریقہ کار بھی نہیں معلوم ہما خاتون
27:43اور اپنی صف میں شامل کرنے کا کیا مطلب
27:47ہماری صف کا مطلب تو سلطنت کی صف ہے
27:50اور یہ اسکندریہ کی خواتین
27:55اپنی سلطنت کے لیے ہی کام کریں گی نا
27:59ہمارے کام میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے تم نے ایسا کیا
28:03سلطنت کی باتیں تو بس بہانہ ہیں
28:06اور آپ لوگ ایسا کیسے کر سکتی ہیں
28:12معاہدہ کیا تھا آپ لوگوں نے
28:14اور رقم بھی ادا کر دی گئی تھی
28:17دھوکہ کیوں دیا ہمیں
28:20سلطنت کی خدمات تو سب سے پہلے ہیں ہما خاتون
28:23بھلا ہم کیا کر سکتے ہیں
28:24سن لیا آپ نے
28:26مملوک سلطنت کا نام لیا جائے تو
28:31چلتا ہوا پانی بھی ٹھہ جاتا ہے
28:34آپ لوگوں کا سکہ نہیں چلے گا یہاں
28:40یہاں اس سلطنت کا راج ہے
28:42اگر آپ بھی اس بات کو مان لیں تو بہتر ہوگا آپ کے لئے
28:48ورنہ آپ کو تکلیف اٹھانی پڑے گی محترمہ
28:52تم لوگوں کی ہر چال کو ناکام کر چکے ہیں ہم لوگ
28:55اور کرتے رہیں گے
28:57جو کر رہے ہو وہ کرتے رہو تم
29:01مگر ہم ایک ایک طاقت کا نظارہ تمہیں کرواتے رہیں گے
29:08محافظوں
29:13ہما خاتون کو باہر لے جاؤ
29:18ایلیاس کو اقوا کر کے قلم نس لے گئے
29:34ایلیاس
29:36کیوں اقوا کر کے لے گئے اسے بیٹا وہ
29:38لگتا ہے کہ وہ ہم سے کوئی بڑا مطالبہ کرنا چاہتے ہیں
29:41نہیں مارا اسے
29:42مگر تمہیں تنبیہ کرنے کے لئے ذرا سی تکلیف پہنچائی ہے
29:47لیکن اگر اروج کی مدد کی تم نے
29:50یا اس کا ہاتھ بٹایا
29:53یا اس کے ساتھ کھڑی ہوئی تم
29:55تو مار جائے گا وہ
30:06زخم کیسا ہے تمہارا
30:11ٹھیک ہے
30:12اب بہتر ہے
30:14کچھ دن میں بلکل ٹھیک ہو جائے گا
30:16ان کی دشمنی مجھ سے ہے
30:21مجھ تک ہی رہے تو بہتر ہے
30:24میری وجہ سے ہر کوئی مصیبت میں گھرا ہوا ہے
30:27اور بہت لوگ شہید ہو چکے ہیں
30:30ایسا کب تک چلے گا خزر
30:33جب تک ہم ان ظالموں کو قتل نہیں کر دیتے
30:37تب تک ایسا ہی چلتا رہے گا مریم
30:39اور کوئی حل نہیں
30:40مجھے تمہاری بہاتری پر کوئی شک نہیں
30:44مگر مجھے بہت ہی
30:48تکلیف ہوتی ہے
30:55میں اپنے پیاروں کو تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی
30:58تم ان کے مقاسد میں سے ایک ہو مریم
31:02ان کا اصل مقصد ہمیں بوہی رہے روم سے مٹا دینا ہے
31:07ہماری دشمنی تمہاری وجہ سے شروع نہیں ہوئی
31:10خود کو گنے گار متھے رہا ہوتا
31:12اب ایک عظیم جنگ کا وقت آ چکا ہے
31:16ہم لوگ یہاں پہ اور وہ لوگ وہاں پہ جنگ کی تیاری کر رہے ہیں
31:23تم دیکھنا
31:24اس دن ہم تمام مسائل کو چڑھ سے اکھار بھگیں گے انشاءاللہ
31:28یہ فوراں دار الحکومت میں وزیر آزم تک بہت چانا چاہیے
31:42تاکہ مملوک اپنے منصوبوں کو ناکام ہوتا اپنی آنکھوں سے دیکھ سکیں
31:46جو حکم ہوں مخاتون؟
31:47اروچ کے کوئی خبر ملی؟
31:48اروچ جو نامی ایک سپاہی کو شفا خانے لائے گیا ہے کیمکہ وہ زخمی ہو گیا
31:52اور ایلیاز وہ بھی ان کے ساتھ تھا
31:58ایلیاز کا کیا حال ہے؟
32:04اروچ بیٹا یہ کیا ہوا؟
32:09راستے میں ہم پر حملہ ہوا تھا
32:13بازو پر گولی لگی تھی لیکن اب بہتا رہوں
32:16اور ایلیاز وہ کہاں ہے؟
32:21حفشہ کے مسلوموں کو اور سپاہیوں کو شہید کر دیا گیا ہے
32:28ایلیاز کو اغوا کر کے کلمنس لے گئے
32:30ایلیاز کیوں اغوا کر کے لے گئے اسے بیٹا وہ؟
32:34لگتا ہے کہ وہ ہم سے کوئی بڑا اتالبہ کرنا چاہتے ہیں
32:37لیکن آپ فکر مت کریں
32:40ان کی جال کامیاب نہیں ہونے دوں گا میں
32:43لیکن اب آپ کیا کریں گے؟
32:46کیا آپ ایلیاز کو بچا لیں گے؟
32:49دیکھیں میں کہیں بھی آسانی سا جا سکتی ہوں
32:53اور کلیم نز بھی جا چکی ہوں میں
32:56اجازت دیچھے ایلیاز کو بچانے کے لیے جو ہو سکے گا کروں گی
33:00اس پر لیکن اب اس طرح سے دوبارہ حملہ کرنا ممکن نہیں
33:12کلیم نز میں موجود جاسوسوں کو خبر بچوا دی ہے
33:15پہلے ان کی جانب سے معلومات مل جائیں
33:18پھر منصوبہ بندی کر کے حرکت میں آئیں گے
33:21حروزو کی حالت معلوم کرو
33:25اور میرے پاس بھی طبیب کو بھیجاؤ
33:29جو حکم رئیس
33:38اسطر
33:40بیٹی
33:44اس کے ہاتھ ہی ہماری شادی ہونے والی تھی
33:48بہت خواب دیکھے تھے
33:51آخر یہ مصیبت کب ختم ہوگی
33:55ایک کے بعد ایک پریشانی
33:59ہم ظالموں کے ساتھ حالت جنگ میں ہیں
34:02جو ہو سکے گا وہ ہم کریں گے
34:06چاہے ہم اندر سے چل رہے ہوں لیکن
34:10ان کے سامنے بابا کھڑے ہوں گے
34:13بیٹی بس دعا کرو ایلیاز کے حق میں
34:16اے ڈیلیاز کے حق میں
34:18تم نے بولایا مجھے کیا بات ہے
34:46صبح سرائے سے تم غائب تھی ایسا بیل
34:49کہا گئی تھی
34:51تمہیں کیا
34:52تم نہیں لے سکتے مجھ سے کوئی حساب
34:55اوروچ پر حملہ ہوا
34:59اور تم بھی این اسی وقت یہاں سے غائب تھی
35:01اچھا اتفاق ہے ویسے
35:04ہاں
35:06کچھ زیادہ اتفاق نہیں ہو رہا ہے آج کے دن
35:09جیسے اوروچ پر حملہ کرنے والے بھی
35:11روڈوش کے گھوڑ سوار تھے
35:13اور دیکھو وہ جنگ جو اتفاقا یہاں
35:16یونیتا کا جہاز ہی لے کر آئے
35:18تم تو اس کندریہ میں یونیتا کے خدمتکار ہونا
35:21تمہیں اس بارے میں کوئی معلومات نہیں تھی کیا
35:23مجھے بدا ہوتا تو تم بھی جان چاہتی
35:26چھپکا جہاز پردال کرتی ہونا کاغذات کی
35:28اس کے بعد اوروچ کو بتانے دورتے دورتے جاتی
35:31اگر اوروچ کی موت کا ڈر ہوتا تو بلکل
35:34ایسا ہی کرتی میں
35:35تو پھر تمہارا بھائی بھی مارا جاتا
35:37تم میرے بھائی کو نہیں ماروگے
35:40مجھے اپنے ہاتھ میں رکھنے کے لیے
35:41میرے بھائی کو زندہ رکھنا سروری ہے
35:43مجھ پر اتنا اعتماد مک کرو
35:46دیکھو
36:02تمہارے بھائی کا خون ہے یہ
36:03زلیل کم سرف
36:10اسے مار دیا تم نے
36:12اسے کو چھوات میں تمہیں نہیں چھوڑوں گی
36:16نہیں مارا اسے
36:21مگر تمہیں تمبی کرنے کے لیے
36:25ذرا سی تکلیف پہنچائی ہے
36:26لیکن اگر اوروچ کی مدد کی تم نے
36:29یا اس کا ہاتھ بٹایا
36:32یا اس کے ساتھ کھڑی ہوئی تم
36:34تو مر جائے گا وہ
36:37تمہاری بھی آخری تمبی ہے یہ
36:45اگر دوبارہ تم نے میرے بھائی کو
36:48ذرا بھی تکلیف پہنچائی
36:49تو زندگی کی پھیک مانگو گے
36:51لیکن نہیں ملیکی
36:53شکریہ بکتر بیش
37:22آپ سے بہت ڈارس ملتی ہے ہمیں
37:25آہ
37:27علاج کرنا میرا فرض ہے
37:31شکر ہے کہ تم وقت پر آگئے
37:36ذرا سی بھی دیر ہوتی تو گولی اندر رہ جاتی
37:39اور زخم بھی کر جاتا
37:42جب آگ دل میں لگی ہو تو اس معاملی سے
37:46زخم کی گھائمیت
37:47مظلوموں کو شہید کر دیا
37:50اور علیاز کو اغواہ کر لیا
37:54سب ٹھیک کرنا میری ذمہ داری ہے
38:03کیونکہ میں ہی ہوں اس سب کا ذمہ دار
38:07حمد رکھو بیٹا
38:10یا شافی
38:13یا شافی
38:14یا شافی
38:16تو پھر
38:29ظلم کا جواب دینے کے بارے میں
38:31کیا سوچ رہے ہو
38:33اورچ رئیس
38:34دلوار اب نے آم سے باہر آ چکی ہے
38:37دشمن کا لشکر چاہے جتنا بھی طاقتور ہو
38:41میں بیچے نہیں ہٹوں گا
38:42دشمن کو انجام تک پہنچاؤں گا
38:47یا شہادت مقدر بنی گی
38:51ہو سکتا ہے کہ اس جنگ کی وجہ سے
38:56دونوں سلطنتوں کے درمیان مسائل پیدا ہو جائیں
39:00یہاں تک کہ سیاسی حالات بھی بگڑ سکتے ہیں
39:05ہو سکتا ہے
39:06کہ تمہارے ساتھ کھڑے لوگوں کو دنگ کیا جائے
39:09ہم ایک مظلوم کے لئے بھی پوری دنیا کے سامنے
39:13کھڑے ہو سکتے ہیں درویش
39:15ہمارا اس عظیم مقصد سے پیچھے ہٹ جانا درست نہیں ہوگا
39:19بلکل بھی
39:19بلکل درست نہیں ہے اورچ رئیس
39:22بلکل نہیں
39:23خاص طور پر اس فیصلے کے ذریعے
39:26تم اللہ کا حکم پورا کر رہے ہو
39:29اللہ آیتِ کریمہ میں فرماتا ہے کہ
39:34حرمت والا مہینہ حرمت والا ہے
39:37اور حرمتوں پر بھی بدلے کے
39:40احکام جاری ہوتے ہیں
39:42اگر کوئی شخص تمہارے ساتھ زیادتی کرے
39:45تو تم بھی وہی کرو جو اس نے تمہارے ساتھ کیا
39:48بس صرف اللہ سے ڈڑتے رہو
39:51اور سمجھ لو کہ
39:52اللہ انہی کے ساتھ ہے جو اس کا خوف دل میں رکھتے ہیں
39:56پروزیو کی حالت کیسی ہے یا ریلی
40:13طبیب اس کا بھی مسلسل علاج کر رہے ہیں رئیس
40:17امید ہے کہ وہ جلدی ٹھیک ہو جائے گا انشاءاللہ
40:19انشاءاللہ
40:20جب تک کلمنس سے خبر نہ آ جائے
40:23ہم یہاں کی معاملات نفٹائیں گے
40:25اور اس کی ابتدہ ہم کارہ بیسی کریں گے
40:30اس کا ظلم بہت پڑھتا جا رہا ہے
40:33ہمارے جہاز پر قبضہ کر کے
40:35خود کو بہت بڑا سورمہ سمجھ رہا ہے
40:37اس بدبخت سے مجھے
40:40اپنا جہاز کس طرح واپس لینا ہے
40:42اچھی طرح جانتا ہوں میں
40:43حق کا ترازو تمہاری جانب ہے
40:47تمہارے حق پر ڈاکہ ڈالنے والے کو
40:49اس کے کیے کہ سزا دینا تمہاری ذمہ داری ہے
40:53ہمارے لئے جال بچھانے والے
40:56اور ہمارا خون بہانے والے
40:58میرے نزدیک چونٹی کے حیثیت بھی نہیں رکھتے
41:00بہت جلد
41:00تمام ظالم بابا اور روز کیا تاب کا نشانہ بڑیں گے
41:04اور ان سب کو میں ایک ایک گھر کے عبرت کا
41:07نشان بنا دوں گا
41:08بروچ رئیس کے جہاں سے خفیت دو پہ برامد ہوئی ہیں
41:33نائے بھجرت اور قانون کے مطابق ہم نے سب کچھ قبضے میں لے لیا ہے
41:37یعنی اس کے مطلب
41:38اور روز نے اس کو اس سے خاصا نقصان پہنچا ہے
41:41بہت اچھا کام کیا ہے تم نے کارا بے
41:43ایسے ہی کام کرتے رہو
41:45ہماری حدود میں کسی کو بھی ذرہ برابر بھی موقع نہیں دینا
41:49اور اس روز کو بھی اس کے کیے کی سزا ملے گی
41:53کارا بے
41:57کون ہو تم
42:00بابا عروچ ہو
42:01اور جہاز واپس لینے آیا ہوں اپنا
42:04کیا تم اپنے جرم جانتے ہو عروچ رئیس
42:09نائے بھجرت کو میں اس کی وضاحت دے چکا ہوں
42:12اور تمہارا صرف ایک ہی جرم نہیں ہے
42:15سونا حوالے کرنے والے حفشیوں کو بھی قتل کر دیا تم نے
42:18اگر مملک سلطنت کے کام میں ٹانگڑا ہوگے تو یہی ہوگا
42:21اور پھر تم چند قضاکوں کے شکار بن جاؤگے
42:24جنہیں آپ معمولی سمجھ رہے ہیں وہ ردوش کی جنگجو ہیں
42:28اگر مملک سلطنت اپنی ذمہ داری نبھانا چانتی
42:30تو اپنی سرزمین پہ مسلمانوں کا خون پہنے سے کیسے نہیں روک پائی
42:34کیا کہہ رہو تم کیسے ردوش جنگجو
42:36حملہ کرنے والے ردوش کی جنگجو تھے
42:39اور لٹیروں کے بھیس میں آئے تھے
42:41آپ کے فرشتوں کو بھی خبر نہ ہو سکی
42:43میں نہ ہی صرف ردوش کی جنگجو سے اپنے بھائی کو بچاؤں گا
42:50بلکہ ان سے ان کے ظلم کا حساب بھی لگ گا
42:52اب کیا آپ مجھے میرا جہاز لٹ آئیں گے
42:57یا پھر ہم اسے اپنے طریقے سے حاصل کریں
43:13ہمیں یہاں بلانے کی حمد کیسے
43:19چلو اسے فورا اندر لے کر جاؤ
43:26زنجیروں سے باندھو اسے
43:28مجھ پر پہاڑ بھی رکھو تب بھی مجھے قید نہیں کر سکتے
43:31اب کیا پیٹرو ہمیں بتائے گا کہ ہمیں کیا کرنا ہے اور کیا نہیں
43:34آپ بہتر جانتے ہیں
43:37ارچ رئیس ایسا نہ ہوا
43:38تو علیاس مرے گا
43:43ایسا نہ ہوا