Category
📚
LearningTranscript
00:00بانیہ محترم سوال میرا یہ ہے کہ صدقہ جاریہ کی مختصر سی وضاحت اور اس کے علاوہ بلڈ ڈونیشن جو کوئی بھی اپنی زندگی میں کیا گیا ہو
00:10بلڈ ڈونیشن خون کاتیا
00:13بلڈ ڈونیشن اچھا
00:15اس کا کس حد تک عجر و ثواب سے تعلق ہے بشرتے اگر اتیا کرنے والا شخص فوت ہو جائے
00:23میں یہ انگلا حساب نہیں سمجھا
00:25اگر اس سے مراد یہ ہے کہ اگر کوئی شخص فوت ہو جاتا ہے اس نے اپنی زندگی میں دو چار پانچ لوگوں کو بلڈ ڈونیشن لیا ہے
00:32اس کا کس حد تک عجر و ثواب ہے اور صدقہ جاریہ سے متعلق کچھ تھوڑی سی وضاحت
00:36دیکھئے صدقہ جاریہ تو اس کو کہتے ہیں کہ کوئی ایسا کام کہ جس کا ثواب کسی انسان کے فوت ہونے کے بعد بھی مسلسل ملتا رہے اس کو
00:47ورنہ اصل قائدہ تو یہ ہے کہ موت آگئی تو اب آپ کا جو ہے وہ جو امتحان کا وقت تھا اور جو کچھ کمائی کرنے کا وقت تھا وہ تو ختم ہو گیا
00:57جیسے امتحان میں کہتے ہیں کہ بس سٹاپ رائٹنگ اب وہ آپ کی رائٹنگ تو ختم ہو گئی
01:03البتہ بعض عامال ایسے ہیں کہ جن کے اثرات بعد میں بھی پھیلتے رہتے ہیں
01:08اچھے اثرات تو اس کے جو ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے اس کا ثواب بھی اس شخص کے مرنے کے بعد بھی اس کے حساب میں درج ہوتا رہتا ہے
01:18بہترین صدقہ جاریہ نیک اولاد ہے
01:23اگر آپ نے اپنی اولاد کی پرورش صحیح کی ہے انہیں مسلم اور مومن بنا کر اٹھایا ہے
01:29وہ اللہ کے فرما بردار وہ تقیب اندے ہیں
01:32تو یہ جو ان کا وجود ہے ان سے جو بھی نیکی پھیلے گی ان سے جو آگے تقوی پھیلے گا
01:38ان سے جتنا بھی بھلائی کا آگے فروغ ہوگا اس کا ثواب آپ کو ملتا رہے گا
01:42تو سب سے بڑا صدقہ جاریہ جو ہے وہ نیک اولاد ہے
01:45اب اس کے علاوہ ایک صدقہ جاریہ مثلا یہ کہ ایک شخص نے ایک دینی درسگاہ قائم کر دی
01:53زمین وقت کی مارتیں بنائیں دینی درسگاہ
01:56اب یہ درسگاہ جتاں چلے گی
01:58اس کے حساب میں جو ہے اس کی نیکیہ جو ہے درج ہوتی رہی
02:02اسی طرح دعوت و تبلیغ کا کام ہے
02:05آپ کے دعوت و تبلیغ کے نتیجے میں جن لوگوں کو بھی ہدایت نصیب ہوئی
02:10اب ان کی نیکیوں کا بھی عجر و ثواب آپ کو بھی ملتا رہے گا
02:14اور وضاحت کے ساتھ کہاں گیا ہے
02:15بغیر این تقصہ من عجر ہی شہیر
02:18وہ جو نیکی کریں گے ان کی عجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی
02:21یہ نہیں ہوگا کہ ان کی عجر میں سے جو ہے
02:24وہ دعوت و تبلیغ کرنے والے کو عجر ملے گا
02:27بلکہ یہ کہ اس کا عجر بھرکور اس کو ملے گا
02:30اس کو اضافی طور پر دے اس کو ملے گا
02:33تو یہ ہے خیر کا کوئی کام
02:35غریبوں کے لیے عوام کے لیے
02:37جیسے پچھنا رہے زمانے میں ہوتا تھا
02:40کہ پل بنا چاہ بنا مدرسہ تالاب بنا
02:43اب وہ زمانے میں وارٹر سپلائی تو نہیں ہوتی تھی
02:46کہہی کواں کھو دینا
02:48کہہی کراستے پر سبیل ایسی لگا دینا
02:51کہ پانی وہاں سے
02:52تھنڈا جو ہے مسافروں کو ملتی
02:54ساڑے کام جو ہے یہ صدقہ جاریہ ہے
02:57باقی اگر کسی نے کسی کو خون دیا ہے
03:00اور وہ نیکی کے ارادے سے دیا ہے
03:02تو اس کا عجر سواب اس سے ملے گا
03:04باقی اس میں آگے
03:05اس کے کوئی منتقل ہونے کا
03:07میرے خیال میں کوئی معاملہ نہیں ہے