#everyone #islamic_video #islam360 #english #MaulanaTariqJameel
Category
📚
LearningTranscript
00:00اپنے خیزان اپنے آنکھیں ڈیلی لگا لیتی ہے
00:03ایک لڑکا ایک لڑکی
00:05گھنٹوں اپنے چہرے کو شیشے کے سامنے کھڑے ہو کے دیکھتا ہے
00:09میں کیسا لگ رہا ہوں
00:11میں کیسی لگ رہی ہوں
00:12یہ کپڑا مجھے کیسا لگ رہا ہے
00:14یہ لباس مجھے کیسا لگ رہا ہے
00:17یہ رنگ مجھے کیسا لگ رہا ہے
00:19اپنے آپ کو دیکھ دیکھتے خوش رہونا
00:22چند صبحیں گزرتی ہیں
00:24چند شامیں گزرتی ہیں
00:26وہ ہی چہرہ ہے
00:27اپنی شکل کو آپ پہچاننے سے
00:30انقار ہو رہا ہے
00:32نہیں نہیں نہیں یہ میں نہیں
00:35نہیں اللہ کی قسم تو ہی ہے
00:37اور
00:38اس زمانے کے ریج یہی ہے
00:40کہ وہ حسن والوں سے حسن چھون لیتا ہے
00:44مال والوں کا مال شنہ جاتا ہے
00:47اقتدار والوں کے تخت
00:49اُلٹ جاتے ہیں
00:50نوجوان جوانیاں
00:53وہ پڑھا بے کے بے رحم
00:54شکنجے میں آ کر
00:56بلکل وہ تواہوں پر بات ہو جاتی ہیں
00:59پہار کو خزان لے جاتی ہے
01:02زندگی بے موت حملہ آور ہوتی ہے
01:05ملے خاک میں اہل شاں کیسے کیسے
01:08دوئے نامور بے نشاں کیسے کیسے
01:11زمین تھا گئی آسمان کیسے کیسے
01:14اجل ہی نہیں چھوڑا نہ کسرا نہ دارا
01:17اسی سے سکندر صفاتی بھی ہارا
01:20ہر اکلے کی کیا کیا نہ حسرت سے دھارا
01:24بڑا رہ گیا سب یوں بھی ٹھاٹ سارا
01:26جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
01:29یہ عبرت کی جاہے تماشا نہیں ہے
01:32تجھے پہلے بچپن نے برسوں کھلایا
01:35جوانی نے پھر تجھ کو مجنو بنایا
01:38بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
01:41جلتے رکر دے گی بالکل صفایا
01:44جگہ جی لگانے کی دنیا نہیں ہے
01:47یہ عبرت کی جاہے تماشا نہیں ہے
01:50تجھے پہلے بچپن نے برسوں کھلایا
01:53جوانی نے پھر تجھ کو مجنو بنایا
01:56جوانی دیوانہ کر دیتی ہے
01:58نہ پہلی یاد رہتی ہے
02:01نہ انتہا اور آخری یاد رہتا ہے
02:04ایک پاگلپن کا دور ہوتا ہے
02:08تو کہنے والا کہ رہا ہے
02:10جوانی نے پھر تجھ کو مجنو بنایا
02:12پھر کیا ہوا
02:14بڑھاپے نے پھر آ کے کیا کیا ستایا
02:17پھر کیا ہوگا
02:18اجل تیرا کر دے گی بالکل صفایا
02:21اجل عربی میں موت کو کہت
02:23تو پھر کیا ہوگا
02:26کھر وہ راوی کے کنارے ایک ٹوٹا سمکا ہے
02:30دن کو بھی جہاں سب شب کی سیاہی کا سماں ہے
02:34کہتے ہیں یہ آرام کہے نور جہاں ہے
02:37اپنے زمانے کی حسین ترین خاتون
02:41اللہ ساری چیزیں کم ہی لوگوں میں جمع کرتا ہے
02:46نور جہاں میں ساری چیزیں جمع کر دی
02:49وہ حسین ترین خاتون
02:52وہ ملکہ نور جہاں
02:54وہ جہاں گیر پہ گراج کرنے والی
02:57وہ ہند کے تخت پر بیٹھنے والی
03:00اس کے کشاروں پہ لاکھوں انسان کر دنے چکا رہے
03:04اور رزق بھی
03:05حسن بھی
03:07خاندان بھی
03:08بادشاہت بھی
03:10لیکن کہنے والے نے کیا کہا
03:11راوی کے کنارے ایک ٹوٹا سمکا ہے
03:15اب تو حکومت نے کچھ ٹوٹے مکان کو جوڑ دیا ہے
03:19میں ایک دفعہ جب کالیج پڑھتا تھا
03:23تو میں گیا تھا وہاں
03:25دیکھنے کے لئے
03:26تو رب کی غسم وہ ٹوٹا ہی تھا
03:29دونوں بپ ماں بیویاں سوئی
03:31لادری بیگم نور جہاں
03:34وہ نام تو اس کا کچھ اور تھا
03:37لادری مشہور تھی اس کے نور جہاں کے لاد کی وجہ سے
03:41دونوں ماں بیویاں پڑی ہیں
03:43اور دن کو بھی جہاں شبدی سیاہی کا سماں ہے
03:47دن میں بھی خوفناک اندھیرہ تھا
03:50طبیعت کھورا گئے
03:52جلدی سے باہر نکل آئے
03:54کون ہے یہ
03:55کیا ہے یہ
03:56دیتے ہیں یہ آرام کے لیے نور جہاں ہے
04:00جس کے نام کرڈن کا ہند میں بچتا تھا
04:04اس کا اپنا مزار اس پہ آسو بہتا ہے
04:07اور گزرگاہ سے گزرنے والے مسافر
04:11اسے دیکھ کر عبرت کی نظر سے دیکھتے ہیں
04:14یہی یہی یہی
04:16اس ظالم دنیا کا نظام ہے
04:19اس سے کوئی نہیں نکل سکتا
04:23میری عزیزو یہ دھوکے کا گھر ہے
04:26اس سے وہی سلامتی سے پار نکلے گا
04:30جو اس کے دھوکے کو پہچان کر
04:32اپنی آخرت کے یہ سامان کے کٹھا کرے گا
04:36ہم خدای نہیں ہیں کسی نے پھیجا ہے
04:39ہم مرنا بینی چاہتے کوئی مار دے گا
04:44کہنے والے کہتے رہیں گے مجھے بچاؤ مجھے بچاؤ
04:48اور مرنے والا کہتے رہے گا
04:51فلولا فلولا انکنتم غیر مدینین
04:55ترجعونہ انکنتم صادقین
04:59بچا سکتے ہو تو بچا کے دکھاؤ
05:01نہیں ہو سکتا
05:03موت کا وار بے خطا ہوتا ہے
05:06کوئی مرتے مرتے نہیں بچتا
05:09سارے ہی بچتے بچتے مر جاتے ہیں
05:12موت جووار کرتی ہے
05:15کبھی خطا نہیں نہیں جاتا
05:17وَإِذَا الْمَنِيَّةُ أَنْشَوَتْ أَغْفَارَهَا
05:20موت پنجھے گاڑتی ہے
05:25تو ساری تدبیریں بیکار ہویاتی ہیں
05:29تمہیں عزیزو یہ دنیا رہنے کی جیگہ نہیں ہے
05:33ہر چیز سوال سوال کا اعلان کرتی ہے
05:36ہر چیز پکار پکار کر دھل جانے کا اعلان کرتی ہے
05:41چمکتے سورج کو
05:43چند پڑیوں کے بعد دیکھو
05:45جو وہ مغرب میں دم تو رہا ہوتا ہے
05:47تاروں گری رات ہو
05:49سورج کی پہلی کرن کے ساتھ دیکھو
05:52جب تاروں کا حسن
05:53وہ ختم اور تمام ہو رہا ہوتا ہے
05:56جو آدمی کے چاند کے بعد
05:59بیستی رات کا بھی چاند دیکھو
06:00جب وہ دم توڑنے کی قریب آ چکا ہوتا ہے
06:04آج کی شکلیں اور ہیں
06:06چند سال میں بعد شکلیں اور ہوں گی
06:09پھر جنوں نے
06:11پالا پوسا
06:12جن گھروں کے ایک ایک ایٹ سے جی لگا
06:16جب جان نکلے گی
06:17وہی سے اٹھا کر لوگ
06:19مٹی کے دعیس میں چھوڑ دیں گے
06:22مٹی کی چادر ہوگی
06:24مٹی کا گھر ہوگا
06:26اندھیر کا راج ہوگا
06:29تنہائیاں اور محشتیں موت
06:31کیا مت تک کی ساتھی ہوں گی
06:33وہاں جو کامیاب ہوا وہ کامیاب ہیں
06:37وہاں جو ناکام ہوا وہ ناکام ہیں
06:40یہ زندگی ایک دھوکہ ہے
06:42یہ بتانے والا آج کوئی نہیں ہے
06:45کہ ماں بات بتاتے تھے
06:47وہ بھی پہلے گے
06:49کہ کولیج سکولوں میں ذہن بنایا جاتا تھا
06:52وہاں بھی مادہ پرستی
06:54ماحول میں کچھ کتابیں مل جایا کرتی تھی
06:57جن سے جن کو پڑھ کر کچھ آخرت یاد آتی تھی
07:01وہ بھی ناپید ہو گئیں
07:03چاروں طرف مغرب کی تعظیم نے
07:07ایسا حملے کیے ہیں
07:08کہ ہم سے ہمارا سب کچھ چھیل لیا ہے
07:12ہم لٹا ہوا قافلے ہیں عزیزوں
07:15ہم لٹے ہوئے مسافر ہیں
07:17جس بچے کا
07:19ہائے ہائے جس معاشرے کا جس بچے کا
07:24کوئی آگے زندگی کا مقصد نہ رہا ہو
07:27وہ لٹا ہوا قافلہ ہے
07:29اور مسافر چلنے سے پہلے سوچتا ہے
07:33میں کہاں جا رہا ہوں
07:34مجھے کیا کرنا ہے
07:36میری منزل کیا ہے
07:38آج کی دنیا
07:39میسے نادان انسانوں کا قافلہ ہے
07:42کہ یہ نہیں بتا کہ میری زندگی کا مقصد کیا ہے
07:46مجھے کس نے بنایا
07:47مجھے کیوں بنایا
07:49مجھے یہ مار کے وہ کہاں لے جا رہا ہے
07:52میں تو نہیں کہا تھا
07:54مجھے پھیجو
07:55اس نے مجھے پھیجا
07:56میں تو نہیں چاہتا میں مر جاؤں
07:59وہ مجھے مارے گا
08:01میں نہیں چاہتا ہوں
08:02مٹی میں جا کے
08:03منو مٹی ترے سو جاؤں
08:05پر مجھے اگلے پھینکتے آ جائیں گی
08:07میں یہ سب خوش نہیں چاہتا
08:10پھر بھی
08:11پورا ہاں ہے
08:12میرے ساتھ بھی ہو جائے گا
08:15اقلقہ تخاظہ یہ ہے
08:17کہ میں سوچوں تو سہی
08:19کہ میں آیا کیوں ہوں
08:20مجھے یہ یا کس نہیں ہے
08:22میری زندگی کا سب سے پہلا سوال یہ ہے
08:26میرا پہلا علم یہ ہے
08:27کہ میرا خالق کون ہے
08:29اس کا جواب سائنس نہیں دے سکتی
08:32سائنس تو خود میرا آپ کا بنایا ہوا علم ہے
08:35اس کا جواب وہ دے سکتا ہے
08:37جس نے ہمیں بنایا
08:38تو وہ کہتا ہے
08:39واللہ خالقہ من تراب
08:42ثم من نطفت
08:43میں نے تمہیں بنایا
08:45کس نے
08:46اللہ نے
08:47کہاں سے
08:48مٹیز
08:49مٹی کو کیا کیا
08:52ثم خالقنا نطفت علقہ
08:54ایک پانی بنایا
08:56پانی کو کیا کیا
08:57فخلقنا نطفت علقہ
08:59ایک جونک بنائے
09:00جونک کو کیا کیا
09:02فخلقنا لعلاقہ مضغہ
09:04ایک لوتھرہ بنایا
09:05لوتھرہ کو کیا کیا
09:07فخلقنا المضغہ تعلامہ
09:09اس میں ہردیوں کو پرویا
09:11ہردیوں کے ساتھ کیا کیا
09:13فقصونا لعضامہ لحمہ
09:15اس پر گوشت چڑھایا
09:17پھر کیا کیا
09:18فما انشعنا خلقا آخر
09:20اور اسے خوبصور شکل دی
09:22کیسی تھی
09:23المنی علاقہ
09:25عینین
09:26انخیر
09:27ولسانا زبان
09:28وشفتین
09:30اور موت
09:31یہ ساری کسرہ
09:32اللہ تعالی نے اندھر میں بنایا
09:35ثم السبیل یسرہ
09:37دنیا میں لیکر آیا
09:38ثم آماتہ
09:40پھر موت کا بیخطاوار کروایا
09:43فاخبرہ
09:45پھر قبر مندالا
09:46ثم اگا شاء انشرہ
09:49پھر ایک دن آئے گا
09:50اور آواز آئے گی
09:51اور مجھے اور آپ کو اٹھائیں جائے گا
09:53بھی عزیزو
09:54اپنے آپ کو وفلس سے نکالو
09:56ہم کھیل کوٹ کے لیے نہیں ہیں
09:59ہم گاہیں سننے کے لیے نہیں آئے
10:02ہم موصدی سے
10:04چھی بیلانے نہیں آئے
10:06یہ مغرب کے گندے ہندے ہیں
10:08انہیں کہیں پھینک دو
10:10انہیں کہیں دبا دو
10:12تمہیں اس وقت
10:13اللہ اس کے رسول کے ساتھ ہیں
10:16وہ زندگی پڑھو
10:18جو تمہیں کنالی لگائے
10:19وہ زندگی اپنا ہو
10:21جو تمہیں اللہ کی دربار میں سرکھ روک کریں
10:24ہم ہم ہم
10:26اس گندی تحذیب سے بیزار ہیں
10:29جو بیٹی کی سر سے دوبٹہ اتھار دے
10:32جو گرل فرینڈ وائی فرینڈ کی گندی تحذیب کو رواج دے دی
10:36جہاں مان کا تقدس اٹھ جائے
10:39جہاں
10:40جہاں بیمیوں کا تقدس اٹھ جائے
10:43یہاں بیٹی بیٹی نہ رہی
10:45مام ماں نہ رہی
10:47بہن بہن نہ رہی
10:48بیوی بیوی نہ رہی
10:50باب باب نہ رہی
10:52بھائی بھائی نہ رہی
10:53متعدیب نہیں ہے
10:55وہی ایک پرپیج کھنا جنگل ہے
10:58جس میں گزر ادھر کر انسانیت کھن ہو جاتی ہے
11:03سسک سسک کی مرجانہ اس کا مقدر بن جاتا ہے
11:06اس کا نام نئی روشنی نہیں ہے
11:09یہ اندھیرے میں
11:10یہ پرانے اندھیرے ہیں
11:13روشنی کا آفتاب
11:14آج سے چودہ سو سو سو سال پہلے
11:18مکہ کی چوٹیوں پر تلول ہوا تھا
11:21روشنی کا مہتاب
11:22آج سے چودہ سو پچیس پہلے
11:25وہ مکہ کی
11:26اور مدینے کی وادنوں میں چمک چمکا تھا
11:29اس کے نور کی ایش روشنیاں آج بھی اسی طرح ہیں
11:33وہ موشنیاں کیسے چھونکے لاؤ
11:36وہ تہذیب اور تعلیم کی بھی سلے کراؤ
11:40جو تمہیں بتائے کہ تمہارا بنانے والا کون ہے
11:43واللہ خلقکم من تراب مردی سے بنایا
11:47زمین آسمان خود بخود نئی بنے
11:51ڈارمنٹیوری کے مطابق
11:53بلکہ میرا اللہ کی تحیر
11:55اللہ کہتا ہے
11:56تمہارا رب اللہ
12:05اس نے تمہیں مردی سے دنایا
12:07اسی نے زمین کو بیچھایا
12:09اسی نے آسمان کو اٹھایا
12:12جو رسل الریاہ
12:13اسی نے نواؤں کو چھلایا
12:15شمس والقمر دیر کی بہی
12:18اسی نے چاند اور سورج کو حرکت دی
12:21اور اسی نے والاردہ بساتا
12:24اسی نے زمین کو بیچھونا بنا
12:27کہ تمہارے قدموں تلے روندنی
12:29کیلئے مردی کرنے