Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • yesterday
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "آدمی کے پاس شیطان اس کی نماز میں آتا ہے اور اسے شک میں ڈال دیتا ہے یہاں تک کہ آدمی نہیں جان پاتا کہ اس نے کتنی رکعت پڑھی ہیں؟"
ایسے وقت میں کیا کرنا چاہیے؟ اس حدیث میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا حل بتا دیا ہے: سجدہ سہو۔
یہ حدیث سنن ترمذی میں ہے اور امام ترمذی فرماتے ہیں کہ یہ حدیث حسن صحیح ہے۔
اس اہم مسئلے کو سمجھنے کے لیے مکمل ویڈیو ضرور دیکھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں۔

Category

📚
Learning
Transcript
00:00فردوس الرحمن ظلال
00:08معنا نرج حياة جئنة تبصرة عن كل طلال
00:16أعدنا بضع رسالات تحديد نورا للأجيال
00:24معنا نرج حياة جئنة تبصرة عن كل طلال

Recommended