Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
سمپسن کارٹون نے انڈیا اور پاکستان کی جنگ کی پیش گوئی کی

Category

🗞
News
Transcript
00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
00:30Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:29Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
01:59Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
02:01Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh.
02:03...
02:05...
02:07...
02:09...
02:11...
02:13...
02:15...
02:17...
02:19...
02:21...
02:23...
02:25...
02:27...
02:29...
02:31...
02:33...
02:35...
02:37...
02:39...
02:41...
02:43...
02:45...
02:47...
02:49...
02:51...
02:53...
02:55...
02:57...
02:59...
03:01...
03:03...
03:05...
03:07...
03:09...
03:11...
03:13...
03:15...
03:17...
03:19...
03:21...
03:23...
03:25...
03:27...
03:29...
03:31...
03:33...
03:35...
03:37...
03:39...
03:41...
03:43...
03:45...
03:47...
03:49...
03:51...
03:53...
03:55...
03:57...
03:59...
04:01...
04:03...
04:05...
04:07...
04:09...
04:11...
04:13...
04:15If the war had been spread, the war began with such a symbol and their emotions.
04:24The war had no time before the war was given.
04:27The war was assumed that this war had a chance to gain a part of the war.
04:33The war had never been a bad thing as a result of my friends.
04:38The war had never been repeated in their journey.
04:42ڈردناک ہے
05:12اور ساتھیوں ایک عالمی سیکیوٹی ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی حالیہ ریپورٹ کے مطابق
05:25اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان ایٹمی جنگ ہوتی ہے
05:29تو یہ صرف ان دونوں ممالک کی تباہی تک محدود نہیں رہے گی
05:32بلکہ پوری دنیا اس کے اثرات سے بچ نہیں پائے گی
05:36اس ریپورٹ میں واضح کیا گیا
05:38کہ اس جنگ کے بعد سب سے پہلی اور فوری تبدیلی دنیا کے موسم میں آئے گی
05:43ایٹمی دھماکوں سے اٹنے والا دھوان اور گھر جب فضاء میں جائے گا
05:46تو سورج کی روشنی زمین تک صحیح طریقے سے نہیں پہنچ سکے گی
05:50جس کی وجہ سے عالمی درجہ حرارت میں اچانک کئی ڈگری کمی واقع ہوگی
05:55ذریعی مائرین کا کہنا ہے کہ اس کے نتیجے میں دنیا بھر کی فصلیں تباہ ہو جائیں گی
05:59کیونکہ روشنی اور گرمی دونوں ہی زمین کی زرخیزی کے لیے لازم ہوتی ہیں
06:04اس کمی کو سائنسی اسطلاح میں نیوکلئر ونٹر یعنی ایٹمی سردی کہا جاتا ہے
06:09جو زمین پر مہینوں یا حتہ کے سالوں تک رہ سکتی ہے
06:13اس کے ساتھ ہی عالمی معیشت پر بھی اس جنگ کے نہایت بھیانہ کا ساتھ مرتب ہوتی
06:19پاکستان اور بھارت دونوں ایسے خطے میں واقع ہیں
06:22جہاں سے دنیا کا ایک بڑا تجارتی راستہ یعنی بیرہ ہند گزرتا ہے
06:27اگر یہ جنگ اس پورے خطے کو غیر محفوظ کر دیتی ہے
06:30تو دنیا بھر میں اشیاء کی سپلائی رکھ سکتی ہے
06:33پیٹرل، گیس، گندم، چاول اور دیگر اشیاء خرد و نوش کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں گی
06:40عالمی منڈی میں شریف کا ساتھ بازاری پیدا ہوگی
06:43دین الاقوامی سرمایہ کاری منجمد ہو جائے گی
06:46اور سٹاک مارکیٹ زمین بوس ہو جائیں گی
06:48اس رپورٹ میں ایک اور خطرناک پیلو کی نشاندہی بھی کی گئی ہے
06:53اور وہ ہے صحت کا بہران
06:54ایٹمی جنگ کے بعد تابکاری کا اثر صرف پاکستان اور بھارت تک محدود نہیں رہے گا
07:00ہوا کے ذریعے یہ زہریلے زراد
07:02ایران، چین، افغانستان، میپال، بنگلہ دیش اور مشرقہ وسطہ تک پھیل سکتے ہیں
07:08یورپ اور افریقہ کے کچھ حصے بھی اس آلودگی سے متاثر ہو سکتے ہیں
07:12سانس، جلد، آنکھوں اور دماغ کی بیماریاں بڑھ سکتی ہیں
07:16کینسر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگا
07:19کرونوں لوگ بیمار ہوں گے
07:21لیکن دنیا کے اسپطال، ڈاکٹرز اور ادویات کا نظام
07:25اتنے بڑے انسانی بہران سے نمٹنے کے قابل نہیں ہوگا
07:29اس کے علاوہ اس جنگ کے بعد
07:31دنیا میں مہاجرین کا ایک نیا بہران جنم لے گا
07:34پاکستان اور بھارت کی سرزمین پر پسنے والے کرونوں لوگ
07:38اپنے گھر بار چھوڑ کر دوسرے ملکوں میں پناہ لینے پر مجبور ہو جائیں گے
07:42یورپ، خلیجی ممالک، ترکی، ایران اور دیگر ریاستوں پر
07:47ماہرین کا بوجھ بڑھ جائے گا
07:49یہ انسانی ہجرتیں کئی دوسرے سماجی مسائل کو جنم دیں گے
07:53لہٰذا یہ صرف پاکستان یا بھارت کا مسئلہ نہیں
07:56بلکہ پوری انسانیت کے مستقبل کا سوال ہے
07:59آخر میں اللہ تعالیٰ سے دعا ہے
08:01کہ اللہ تعالیٰ ہماری زمین کو اور تمام انسانوں کو
08:05اپنی عفض و امان میں رکھے
08:06آمین سمامین

Recommended