Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
At Qeemti Alfaz, we bring you daily doses of precious words and inspiration to help improve your life. Our mission is to motivate you so that you can take steps towards your dreams and truly realize your potential. Here, you'll find motivational quotes, life lessons, and powerful ideas that will guide you on your journey forward. Join us and take one more step closer to achieving your goals.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00جو لوگ زیادہ محنت کرتے ہیں وہ بھی کبھی کبھار تھک جاتے ہیں
00:04یا محسوس کرتے ہیں کہ ان کی محنت کا پورا پورا صلح نہیں مل رہا
00:08لیکن یاد رکھیں محنت کبھی ضائع نہیں جاتی
00:11کبھی کبھار ہمیں فوری نتائج نہیں ملتے
00:13لیکن جو لوگ مسلسل محنت کرتے ہیں وہ ایک دن ضرور اپنی منزل تک پہنچ جاتے ہیں
00:18زیادہ محنت کرنے کا مطلب یہ نہیں کہ آپ اپنے جسم یا دماغ کو حد سے زیادہ تھکائیں
00:24بلکہ اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنے مقصد کی طرف ثابت قدم رہ کر آگے بڑھتے رہیں
00:29محنت کا اصل فیدہ تب ہوتا ہے جب آپ اپنی محنت کو حکمت اور وقت کے ساتھ جوڑ کر چلتے ہیں
00:35مسلسل محنت کا ایک دن ضرور پھال ملتا ہے

Recommended