At Qeemti Alfaz, we bring you daily doses of precious words and inspiration to help improve your life. Our mission is to motivate you so that you can take steps towards your dreams and truly realize your potential. Here, you'll find motivational quotes, life lessons, and powerful ideas that will guide you on your journey forward. Join us and take one more step closer to achieving your goals.
Category
📚
LearningTranscript
00:00جو لوگ دوسروں کی کامیابی دیکھ کر جلتے ہیں انہیں یہ سمجھنا ضروری ہے کہ کامیابی میند کا نتیجہ ہوتی ہے نہ کہ قسمت کا کھیل
00:08اگر آپ کسی کی کامیابی سے متاثر ہو کر اس کی طرح کامیاب ہونا چاہتے ہیں تو اس کے راستے پر چلنے کی کوشش کریں نہ کہ صرف فسد کریں
00:18زندگی میں ہر شخص کا اپنا سفر ہوتا ہے اور آپ کی اپنی کامیابی بھی آپ کے صبر اور میند سے جڑی ہوتی ہے
00:25دوسروں کی کامیابی میں جلنا صرف آپ کے اپنی ترقی کی راہ میں رکاوٹ بنتا ہے
00:30اپنے راستے پر فوکس کریں اور یقین رکھیں کہ آپ کی میند ایک دن ضرور رنگ لائے گی