#aliamingandapur #supremecourt #ptijalsa
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi
Like us on Facebook: / imranriazkhan2
Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h
Follow us on Twitter: / imranriazkhan
Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis
Category
🗞
NewsTranscript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:30سیاہ آتے جاتے ہیں بہت خوبصورت علاقہ ہے اور ابھی کیونکہ گرمیوں کا آغاز ہے تو وہاں پہ موسک میں بہار کی وجہ سے رشت رہتا ہے تو سیاہ وہاں پہ موجود تھے کچھ مسلح افراد وہاں پہ آئے انہوں نے فائرنگ کر کے سیاہوں کی ایک بڑی تعداد کو دو درجن سے زائد بتایا جا رہے ہیں سیاہ قتل کر دیئے ان میں دو غیر ملکی تھے اور باقی وہاں پہ جو ہے وہ دیگر سیاہ موجود تھے اینی شاہدین نے کہا کہ سیاہ جب قتل ہو رہے تھے تو مارنے وال
01:00جو وہاں پہ کشمیری کے عادت ہے یا کشمیری نوجوان ہیں ان کا یہ کہنا ہے وہاں کے جو میڈیا وہ بھی یہ کہہ رہے ہیں کہ جو حریت پسند ہیں انہوں نے کبھی بھی ایسی عرقت نہیں کی کیونکہ یہاں کے جو مقامی افراد ہیں ان کا روزگار سیاہت کے ساتھ وابستہ ہے اور وہ کبھی بھی سیاہوں کے اوپر اٹیک نہیں کرتے کبھی ایسا حملہ نہیں کیا جاتا یہ بڑی بدقسمتی ہے اور وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ یہ حملہ کسی اور نے کیا ہے ہم نے یہ حملہ نہیں کیا جبکہ بھارت کے اندر سب سے پہ
01:30بھی ہوتا ہے ایک پٹاکہ بھی چلتا ہے تو پاکستان پہ الزام لگ جاتا ہے تو یہ
01:35نارمل پریکٹس تھی ہے لیکن ابھی جو بھارتی حکومت نے کیا ہے اس سے اس بات
01:39کا اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ بہت سیریس ہوتا جا رہا ہے معاملہ ناظرین اگر
01:43کوئی بھی مس ایڈونچر ہو جاتا ہے تو ایک بات تو کلیر ہے کہ سارے پاکستانی
01:47پاکستان کے ساتھ ہی کھڑے ہوں گے ہم سارے اپنے ملک کے ساتھ اپنی فورس
01:50کے ساتھ کھڑے ہوں گے لیکن زمینی اقائق ہے ان کا آپ کو جائزہ بھی
01:54لینا پڑے گا آپ کو دیکھنا پڑے گا کہ اس وقت آپ کہاں کھڑے ہیں اور
01:57بھارت کہاں کھڑا ہے اور سیچویشن کیا ہے دیکھیں بھارت نے اوفیشلی طور پر
02:02اس دہشتگردی کے حملے کو اب پاکستان کے کھاتے میں ڈال دیا ہے یہ پہلے
02:07اوفیشل نہیں تھا لیکن اب جو بھارت نے کیا جو کچھ انہوں نے کیا اس کے
02:11بعد انہوں نے یہ پاکستان کے کھاتے میں ڈال دیا ہے بھارت کے جو
02:16سیکٹری خارجہ ہیں وکرم مصری انہوں نے ایک پریس پریسنگ دی ہے اس
02:21میں سوال جواب تو نہیں ہوئے لیکن انہوں نے جو چیزیں بتائی اس سے پہلے جو
02:25ہے وہ نرندر مودی نے ایک بڑی امپورٹنٹ میٹنگ لی ہے جیسے پاکستان میں
02:30قومی سلامتی کمیٹی کی میٹنگ ہوتی ہے وہاں پہ سلامتی سے متعلق
02:33کابینہ کی ہائی پاور کمیٹی ہے اس کی میٹنگ ہوئی نرندر مودی کے
02:37گھر میں پہلے نرندر مودی پانچے سعودی عرب کا اپنا دورہ مختصر
02:41کر کے اور فاری طور پہ انہوں نے جو اندرہ گاندی ائرپورٹ ہے وہاں
02:45کے اوپر ایک بریفنگ لی اس کے بعد وہ اپنے گھر گئے وہاں پہ انہوں
02:48نے ایک سپیشل کمیٹی کی میٹنگ بلائی کیابنٹ کی جو ہائی پاور کمیٹی
02:51ہے اس کے ساتھ دو گھنٹے کی ڈسکشن ہوئی بعد میں جو بیان سامنے آیا
02:56اس میں پانچ چیزیں بھارت نے ابتدائی طور پہ کی ہیں ان پانچوں چیزوں
03:01کا تعلق پاکستان کے ساتھ ہے لیکن کسی اور کے اوپر الیگیشن نہیں
03:05لگایا کسی اور کے اوپر نہیں دیکھا کسی گروپ کو نہیں دیکھا کوئی
03:08چیز نہیں دیکھی بھارت ایسا لگتا ہے کہ یہ تیہ کر چکا ہے کہ یہ جو
03:12بھی ہوا یا تو وہ یہ سمجھتے ہیں کہ یہ پاکستان نے کیا یا وہ یہ تیہ
03:16کر چکے ہیں کہ یہ ڈالنے پاکستان کے اوپر ہے ہم نے اب پانچ چیزیں
03:20جو بھارت نے کی وہ میں آپ کے سامنے رکھ دیتا ہوں نمبر ایک تو انہوں
03:22نے سندھ تاس معایدہ جو پاکستان کے ساتھ بھارت کا چل رہا ہے انیس
03:27سو ساٹھ سے وہ معایدہ انہوں نے ختم کر دیا پینسٹھ سال ہو گئے یہ
03:32معایدہ ہوئے ورلڈ بینک کے تعاون سے یہ معایدہ ہوا تھا اور اس
03:36معایدے کی ایک شک میں لکھا ہے کہ جب تک دونوں فریق این نہیں چاہیں
03:39گے یہ معایدہ ختم نہیں ہوگا بقاعدہ اس میں تحریر کر دیا گیا
03:43تھا کہ باہمی رضا مندی سے دونوں فریق جب چاہیں تو معایدہ ختم
03:48کریں کوئی ایک فریق اپنی مرضی سے معایدہ ختم نہیں کر سکتا لیکن
03:52بھارت نے سندھ تاس کا معایدہ ختم کر دیا یہ سندھ تاس کا معایدہ ہے
03:56کیا یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں ٹوٹل چھے دریاں ہیں جو پنجاب کے
04:02اندر سے گزرتے ہیں یہ بڑے دریاں ہیں ان میں ایک دریاں سندھ ہے پھر دریاں
04:06جیلم ہیں دریاں چناب ہیں دریاں بیاس ستلج اور راوی یہ چھے دریاں
04:12ہیں جو بڑے دریاں ہیں دریاں سواں بھی ہے دیگر اور دریاں پنید بھی
04:15ہے اور بہت ساری دریاں بھی ہیں لیکن یہ بڑے دریاں ہیں جو پوری پنجاب
04:19کی سرزمین کو سہراب کرتے ہیں اور سندھ جاتے ہیں سندھ کی سرزمین کو
04:23بھی سہراب کرتا ہے ان کا پانی تو انڈیا اور پاکستان کے بیچ میں یہ
04:27خطرہ موجود تھا کہ دونوں ملکوں میں جنگ ہو جائے گی پانی کے معاملے
04:36فارمولا یہ تھا کہ جو مغربی دریاں ہیں جو اونچے والے دریاں ہیں
04:39اوپر والے علاقے کے ان کے اوپر حق تسلیم کر دیا گیا پاکستان کا اور
04:45تین دریاں جو نچلی وری سائٹ پہ ہیں ان کے اوپر حق تسلیم کر دیا گیا
04:49انڈیا کا مثال کے طور پر دریاں بیاس انڈیا کے پاس چلا گیا ستلج انڈیا
04:55کے پاس چلا گیا ستلج کے در پانی ہوتا ہی نہیں ہے بہت کبھی سہلاب ہے تو
04:58بھارت پانی چھوڑتا ہے ادروائی ہوتا ہی نہیں ہے پانی تو ستلج
05:02کا پانی نہیں ہے اب ہمارے پاس دریائے بیاس کبھی ہوتا تھا وہ
05:05تو غائب ہی ہو گیا ملتا ہی نہیں ہے راوی بھی ہم نے انڈیا کو دے
05:09دیا تھا تو راوی میں بھی پانی نہیں ہوتا ہاں یہ ضرور ہے کہ ہم
05:13دوسرے دریائوں سے کچھ ہم نے لنک کینالز نکالی ہیں ان کے ذریعے
05:19سے جیزے بی آر بھی ہے لیگر نیرے ہیں تو ہم راوی کے اندر پانی
05:23ڈالتے رہتے ہیں وہ جو راوی میں پانی آتا ہے تو اس کی وجہ سے
05:26دریائے راوی چلتا ہے کہیں کہیں پھر ہم پانی کو آگے بڑھاتے ہیں
05:29تو ہم نے پورا ایک نیری نظام بنایا سندھ تاس معاہدے کے بعد
05:34یعنی اب یہ سمجھ آگئی کہ یہ تین دریائے تو گئے تین دریائے ہمارے
05:38پاس ہیں تو ان تین دریائوں کے ذریعے سے باقی تین دریائوں کی
05:41گمی ہم نے پوری کر دیئے لیکن بات میں کیا ہوا ہے انڈیا نے جو
05:45ہمارے دریائے تھے سندھ تاس معاہدے کے مطابق ان کے اوپر
05:48بھی کاروائی شروع کر دیئے اوپر ڈیم بنانا شروع کر دیئے تو جب
05:52ہم نے معاملات اٹھائے گئے آپ ڈیم کیوں بنا رہے ہیں انہوں نے
05:54کہا جی آپ نہیں بنا رہے پانی ضائع ہو رہا ہے تو ہم کیوں نہ
05:57بنائیں ان کا اپنا موقع ہے ہمارا اپنا وہ ٹکٹ شاٹ میں آپ کو
06:01بین سٹوڑی کی طرف لے کر آتا ہوں کہ اب جو اوپر والے تین دریائے ہیں
06:05جن سے پاکستان کی ساری کھیتی بڑی چلتی ہے لگ بگ ہماری ستر
06:09فیصد کھیتی بڑی انہی سے ستر سے اسی فیصد کھیتی بڑی انہی
06:13دریائوں سے منسلک ہے اب ان دریائوں کے پانیوں کو اگر بھارت
06:17روک لیتا ہے تو یہ اعلان جنگ ہے میں آپ کو یہ بتاؤں کیونکہ
06:22یہ پانی انیس سو پینسٹر کی جنگ میں بھی نہیں رکا گیا یہ پانی
06:25انیس سو اکتر کی جنگ ہوئی پھر نہیں رکا گیا یہ معاہدہ ختم
06:28نہیں کیا گیا یہ معاہدہ جو ہے وہ ہماری کارگل کی وار ہوئی
06:32اس میں بھی ختم نہیں کیا گیا سیاچین وار ہوئی اس میں بھی ختم
06:35نہیں کیا گیا تو بہت سارے ایسے موقع ہیں یہ معاہدے اپنی جگہ
06:39پہ بومبئی اٹیکس ہوئے انڈیا میں یہ معاہدہ پھر بھی موجود رہا ہے
06:43تو اب انہوں نے سن تاس معاہدہ ختم کیا اور یاد رکھیے گا کہ
06:46دریائوں کا پانی روکنا اعلان جنگ ہوتا ہے پوری دنیا میں اور بھارت
06:52نے جو ہے وہ اعلان جنگ کیا کیونکہ ایسا تو ہماری ساتھ جنگوں میں
06:55بھی نہیں ہوا تو ایک انہوں نے یہ کیا کہ سن تاس کا معاہدہ ختم
06:58کر دیا دوسرا انہوں نے واگا ٹاری بارڈر بند کر دیا کہ جناب کوئی
07:03عام درفت نہیں ہوگی پاکستان کے ساتھ کوئی تجارت نہیں ہوگی ہم یہ
07:07بند کر رہے ہیں ہم کوئی رابطہ رکھنے نہیں چاہتے تیسرا قدم انہوں
07:11نے اٹھایا کہ پاکستان کا جو سفارتی عملہ ہے اس کو محدود کر دیا انہوں
07:16نے کہا جی آپ پچپن لوگ ہیں یہاں پہ صرف تیس لوگ یہاں پہ
07:19رہیں گے جو ملٹری سے ریلیٹڈ لوگ ہیں ان کو ناپسندیدہ انہوں نے
07:23کر دیا انہوں نے کہا جی آپ چوبیس ارتالیس گھنٹے کے اندر ہمارا
07:26ملک چھوڑ دیں پاکستانیوں کو انہوں نے یہ کہہ دیا کہ چوبیس گھنٹے
07:30کے اندر آپ ہمارا ملک چھوڑ دیں پھر جو ایک سارک کے معاہدے کے
07:36تحت پاکستانی شہریوں کو جو ویزے ملتے ہیں وہ ویزے بھی بھارت
07:40نے فوری طور پر بند کر دیئے ہیں پھر اس کے بعد بھارت نے جو
07:44ہے وہ پاکستانیوں کے خلاف دیگر جو اقدامات کیے اس میں فوجی سفارت
07:49کار ناپسندیدہ قرار دے دیئے پاکستان کے لیے سارک ویزہ منسوک
07:52کر دیئے اور واگا اٹارنی بارڈر بھی بند کر دیا اور اب آہ جو
07:56سفارتی عملہ ہے اس کی تعداد کو بھی محدود کر دیا یہ جناب انہوں نے
08:01کیا ہے تو نرندر مودی کی حکومت نے یہ تیہ کر لیا کہ یہ سارا
08:06پاکستان کے خاتے میں ڈالنا ہے اب پاکستان رسپونسیبل ہے یا
08:10نہیں اس کے بارے میں کوئی شواہد ابھی تک پاکستانی گورنمنٹ
08:13کو نہیں دیئے گئے پاکستان کو نہیں بتایا گیا کہ پاکستان
08:17رسپونسیبل ہے تو کیوں ہے یہ کون لوگ تھے کہاں سے آئے تھے آپ کے
08:22بعد ان کے بارے میں کیا شواہد ہیں آپ مو ٹھا کے ڈائریکٹ تو نہیں
08:25کہہ سکتے کہ پاکستان نے یہ کیا ہے لیکن انڈیا نے یہ کہہ دیا ہے
08:28اور انڈیا اس پر بلیف کر رہا ہے ان کا میڈیا جو ہے وہ جنگی
08:32جنون میں مبتلا ہے وہ بار بار کہہ رہے ہیں کہ اٹیک کر دو بلکہ میں
08:37میڈیا بھی ان کے سن رہا تھا کہہ دے آسیم منیر کو باندھ کے لیا
08:39ہو کوئی کہہ رہا تھا جی اٹیک کر دو ان کے فوج کو مارو کوئی
08:43کہہ رہا تھا جی ان کے جی ایچ کی کو پر اٹیک کر دو تو وہ بہت ساری
08:46ایسی باتیں کر رہے ہیں پہلے ماضی میں بھی کرتے رہے ہیں بہت ساری
08:49ایسی باتیں تو باتوں سے تو جنگیں نہیں ہوتی جنگیں تو جذبے سے
08:53ہوتی ہیں اور جب جنگ ہوتی ہے تو بدا جلتا ہے کہ کون کتنے پانی
08:56میں بہرحال یہاں پہ جو پہلگام حملے کے بعد نرندر مودی کی حکومت
09:00کے اوپر ٹکاگر تنقید ہو رہی ہے بھارت کی انٹیلیجنس ایجنسیوں
09:05کے اوپر ان کی اپوزیشن اور ان کا میڈیا سوشل میڈیا ٹکاگر تنقید
09:10کر رہا ہے اور کسی کے اوپر کوئی مقدمہ درج نہیں ہو رہا یعنی
09:14بھارت میں اس بات کی اجازت ہے کہ جو انٹیلیجنس فیلیر ہوا ہے ان کی
09:17ایجنسیوں کا اور ان کی سیکیورٹی کا اس کے اوپر لوگ کھل کر بات کر
09:21سکتے ہیں پاکستان میں جب یہ بات کی جاتی ہے تو بندے اغواہ ہو جاتے
09:24ہیں گرفتار ہو جاتے ہیں ہمارا جہفار ایکسپریس کا ایک انسیلنٹ ہوا
09:28اس کے علاوہ اور دیگر بہت سارے دہشتگردی کے واقعات ہوئے پاکستانی
09:32حکومت نے بار بار کہا کہ یہ واقعات جو ہیں وہ انڈیا نے
09:35کروائے انڈیا ان کے اندرہ ملوث ہے ہمارے یہاں پہ قتل عام ہوا
09:39ہے بغیدہ ٹارگٹ کیلنگ ہوئی ہے دو درجن کے قریب لوگوں کی لیکن
09:44پاکستانی میڈیا نے کبھی ایسا جنگی جنون نہیں دکھایا یا پاکستانی
09:48گورنمنٹ نے کبھی ایسا نہیں کیا انڈیا پاکستان کے ساتھ ایسے سلوک
09:52کر رہا ہے جیسے وہ سپیریر نیشن ہیں اور ہم کوئی بہت لو لیول کے
09:56لوگ ہیں یعنی یہ پاکستان کے ساتھ سلوک کر رہا ہے یہ انفارچنیٹ
10:00ہے اور پاکستان یہاں تک ایک دن میں نہیں پہنچا آپ ذرا جاہیدہ
10:04لے لینا کہ دنیا میں کون سے ممالک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور
10:08کون سے انڈیا کے ساتھ کھڑے ہوں گے یہ آپ انڈیپینڈنٹلی آپ اپینین
10:11خود ہی اپنی دے دیں امریکہ کس کے ساتھ کھڑا ہوگا ٹرمپ نے مضمت
10:15بھی کر دیے سو فیصد وہ انڈیا کے ساتھ کھڑا ہوگا ہمارے ساتھ
10:18کھڑا نہیں ہوگا ان کے انڈیا کے ساتھ دفاعی معاہدے ہیں وہ کواڈ
10:21کا حصہ ہے جاپان اور اسٹریلیا وہ انڈیا کے دفاعی اتحادی ہیں وہ
10:27انڈیا کے ساتھ کھڑے ہوں گے چین چین پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا آپ
10:31کو لگتا ہے چین نے جتنا قرضہ پاکستان کو دیا ہے ہاں ٹوٹل اتنے سارے
10:35سالوں میں دس بارہ سالوں میں پندرہ سالوں میں چین نے جتنا
10:38کرزہ پاکستان کو دیا ہے اس سے دگنے پیسے کی وہ دو طرفہ تجارت
10:43کرتے ہیں ہر سال انڈیا کے ساتھ چین نے جو اس سال کی ایک سپورٹس
10:48ہیں چین کی انڈیا کو وہ ایک سو دس ارب ڈالر سے زیادہ کی ہیں اب
10:54آپ اندازہ کر لیں کہ کیا چین پاکستان کے لیے انڈیا سے بگاڑے
10:58گا سعودی ارب سعودی ارب نے جو انڈیا کے وزیراعظم کو پروٹوکول
11:02دیا ایک دن پہلے آپ کے وزیراعظم کا تو پتہ تب چلتا ہے جب وہ پہنچ
11:06جاتے ہیں وہاں پہ پروٹوکول تو بہت دور کی بات ہے ان کا کوئی
11:10اردلی بھی لینے کے لیے ائرپورٹ پہ نہیں آتا آپ کے اپنے مندے پہنچے
11:13ہوتے ہیں ائرپورٹ پہ لینے کے لیے تو کیا سعودی ارب یا یو اے ای
11:16ساتھ دے گا پاکستان کا انڈیا کے مقابلے میں جواب آپ کے پاس ہے
11:20کیا بنگلہ دیش پاکستان کے ساتھ کھڑا ہوگا وہ پہلے ہی پاکستان
11:24کو کہہ رہا ہے ہمارے پیسے واپس کرو اور ہم سے معافی مانگو جو
11:27کچھ ہمارے ساتھ ہی قطر میں ہوا کیا افغانستان ہمارے ساتھ
11:30کھڑا ہوگا اس سیچویشن میں افغانستان ہمارے پر موقع تھا کہ اس کے
11:34ساتھ بہترین تعلقات قائم کرتے وہ جیل میں بیٹھا ہوا قیدی نمبر
11:38آٹھ سو چار وہ چیخترہ کہ تعلق بناو ان کے ساتھ تعلق بناو ان کے
11:41ساتھ مانے ہی نہیں بلکہ ان کی توہین کرتے رہے انہیں دھمکیاں
11:47لگاتے رہے ان کے خلاف وزراء سٹیٹمنٹس دیتا رہے کہ شاید
11:50امریکہ خوش ہو جائے گا اور انڈیا وہاں پہ انویسٹمنٹ کر رہا
11:55تھا ان کے ساتھ مذاکرات کر رہا تھا ان کے ساتھ تعلقات بنا رہا
11:58تھا جو مہاجرین کے معاملے کے اندر ہم نے جو حرکت کی ہے تو افغانستان
12:03کیا انڈیا کے ساتھ کھڑا ہوگا یا ہمارے ساتھ کھڑا ہوگا ایران چاہبہار
12:06میں انویسٹمنٹ ہم نہیں کر رہے ہم نے تو بلکہ گیس پائپلائن
12:09میں وہ کہتے ہیں ہم نے ان کا نقصان کر دیا ہے جبکہ چاہبہار میں
12:13انویسٹمنٹ انڈیا کر رہا ہے اسی طرح اگر آپ گلف ممالک کو لے
12:18لیں یا یورپی یونین کو لے لیں تو وہ پاکستان کو پریفر کیوں
12:21کریں گے جب انڈیا وہاں پہ اتنی بڑی سوا عرب سے زیادہ کی مارکیڈ
12:25ہے تو پاکستان کو پریفر کیوں کریں گے یہ بڑا سمپل ہے کہ دنیا
12:31کہ کوئی ایک ملک جو بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے ساتھ
12:35کھڑا ہو آپ مجھے نام لے کر بتائیں لیکن وہ ملک انفلوینشل
12:38ہونا چاہیے اس کے باس طاقت ہونی چاہیے کہ وہ کھڑا ہو تو فائدہ
12:42بھی ہو کوئی کھڑے ہونے کا ویسے تو آپ کھڑا کر دیں کسی بھی ایسے
12:45ملک کو جس کا کوئی نام بھی نہیں جانتا تو اس وقت انڈیا کا
12:50انٹرنیشنلی وہ پاکستان سے مضبوط ہے اپنی خارجہ پالیسی میں اور
12:55اپنے تعلقات میں اور اس کے لیے دیکھیں کوئی نواز شریف کا
12:58شہباز شریف کا آسف ذرداری کا یا عمران خان کا قصور نہیں ہے یہ
13:02اسٹیبلشمنٹ کی اس ستر سالہ پالیسی کا قصور ہے جس پالیسی کے
13:06ساتھ انہوں نے اس ملک کو چلایا ہے یعنی کبھی کوئی طالبان ہوتے ہیں
13:11جہادی ہوتے ہیں کبھی وہ دہشتگرد ہوتے ہیں کبھی اپنے ملک کے
13:15اندر لڑائی غلط ہوتی ہے کبھی اپنے ملک کے اندر لڑائی ٹھیک ہوتی ہے
13:18کبھی کوئی ایک پالیسی ہوتی ہے کبھی ڈاکٹرائی نہیں تبدیل ہو جاتی ہے
13:22تو پاکستان کے ساتھ پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ نے ستر سال میں
13:25اتنے تجربے کیے ہیں کہ آج دنیا میں ہمارے دوست کم ہیں اور
13:30انڈیا کے دوست بہت زیادہ ہیں بلکہ ہمارے دوست تو نہ ہونے کے
13:34برابر ہیں پاکستان نے بھی ناظرین اب قومی سلامتی کمیٹی کا
13:38اجلاس طلب کیا ہے اور وہ یہ ابھی تک تو پاکستانی حکومت نے
13:41کوئی جواب نہیں دیا لیکن وہ یہ کہہ رہے کہ اب بھرپور جواب
13:44دیں گے ہم نے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا ہے لیکن اگر
13:49جنگ ہو بھی جائنا تو کوئی مسئلہ نہیں ہے فوجیں ہوتی جنگیں
13:52لڑنے کے لیے ہمارے پاس بھی فوج ہے اڈیا کے بعد بھی فوج ہے لڑ دیں
13:55جنگ دل کر رہا ہے تو پتہ چل جائے گا کون کتنے پانی میں تو فوجیں
14:00تو ہوتی ہیں جنگ لڑنے کے لیے جائیں بارٹر کے اوپر جا کے اپنی
14:02جنگ لڑے دودھ کا دودھر پانی کا پانی ہو جائے گا انڈیا کا
14:06شوق بھی پورا ہو جائے گا اور پاکستانی فوج کا بھی بڑا مرال
14:10جو ہے وہ بلند ہو جائے گا کافی عرصے سے جو ہے وہ مرال بڑا
14:13ڈاؤن جا رہا ہے ناظرین عمران خان صاحب نے بڑا دبنگ جواب دیا
14:17تھا جب وہ وزری آدم تھے ابھی کی حکومت جو ہے وہ اب تک تو خاموش
14:20ہے وہ کہتے ہیں ہم سوٹ سمجھ کے جواب دیں گے ایسا لگتا ہے حکومت
14:24ڈڑی ہوئی ہے ابھی تک سیمی ہوئی ہے وہ یہ پلان کرنا چاہتے ہیں
14:28کہ ہم کیا کہیں یا شاید وہ انٹرنیشنلی کچھ گارنٹیاں مانگ
14:32رہے ہیں کہ ہمیں کوئی گارنٹی دی جائے کہ انڈیا ہمارے اوپر
14:35اٹیک نہیں کرے گا یا ہمیں کوئی لڑائی میں نہیں جانا تب کوئی
14:38نورہ کچھ تھی کر دیں لیکن دیکھیں آپ کو الٹیمنٹلی فیس کرنا
14:42پڑے گا انڈیا کو فیس کرنا پڑے گا ہماری ایکانوی بہت
14:46کمزور ہے جنرل باجوہ نے خود کہا تھا کہ ہم کوئی ایسی
14:50لمبی جنگ لڑ نہیں سکتے انہوں نے خود کہا تھا کہ ہماری وہ
14:53کپیسٹی نہیں ہے جس کپیسٹی سے آپ جنگ لڑتے ہیں اور اب تو جو
14:58ہے وہ عوام بھی پاکستان کی نراض ہے اور سوشل میڈیا میں میں دیکھ
15:01رہا تھا لیکن اس کے باوجود پاکستان تحریک انصاف نے فوج کا
15:05ساتھ دیا ہے اور انہوں نے کہا یہ اعلان جنگ اڈیا نے کر دیا ہے جائیں
15:08جا کے آپ لڑیں ہم آپ کے لئے دعا بھی کریں گے آپ کے ساتھ
15:11کھڑے بھی ہوں گے تو اب یہ دیکھنا ہے کہ کیا عوامی سپورٹ
15:16مل پائے گی اور اس کے لئے پاکستان کی جو افواج ہیں کیونکہ
15:20فیصلہ تو آرمی چیف نے کرنا ہے اور تو کسی کے اختیار میں فیصلہ
15:23کرنے کی قوت ہے ہی نہیں پاکستان میں رہنے نہیں دی کسی کے پاس
15:26تو کیا عمران خان کے ذریعے سے عوامی سپورٹ لے پائیں گے یہ
15:31ہے بڑا سوال کیونکہ دیکھیں ابھی ایک آدمی ہے اس ملک میں جو
15:35پورے ملک کو اکٹھا کر سکتا ہے اور بین الاقوامی سطح کے اوپر
15:39بھی اگر زید چھوڑیں اور عمران خان کو باہر نکالیں تو وہ عالمی
15:44سطح پر ایسا کمال کر دے گا وہ آدمی عالمی سطح پر بہترین
15:48مقدمہ لڑے گا پاکستان کا اور وہ پورے پاکستان کو اکٹھا بھی
15:53کر دے گا آنے والے خطرات کے سامنے یہ سب جانتے ہیں کہ عمران
15:56خان یہ کر سکتا ہے اور کسی لیڈر کے بس کی یہ بات نہیں ہے
16:00چاہے آپ دوبارہ نواز شریف کو لندن سے بلا کے لانچ کر دیں
16:03چاہے آپ جو مرضی کر لیں کوئی نہیں کر سکتا یہ کام اس وقت صرف
16:08عمران خان کر سکتا ہے اور یہ سارے لوگ جانتے ہیں عمران خان
16:11صاحب کو ابھی اس سچویشن کا پتا نہیں ہے جب پتا چلے گا وہ اس کے
16:15اوپر سٹیٹمنٹ دیں گے لیکن ماضی کے ان کے سٹیٹمنٹ بہت وائرل
16:18ہو رہے ہیں جب عمران خان صاحب نے بہت کھل کر ٹکا کر جواب دیا
16:22تھا کسی بھی حملے یا کسی بھی خطرے کی صورت پہ اور پوری دنیا
16:26کو ہلا دیا تھا اور اپنے موقع کو بڑی مضبوطی سے پوری دنیا کے
16:29سامنے بھی رکھا تھا اور دنیا عمران خان پہ بلیف کرتی تھی لیکن آج
16:34یہ کیا دنیا ہم پہ بلیف کرتی ہے اس کا آپ کو آنے والے دنوں میں
16:38ابھی پتا چلے گا ناظرین یہاں پہ عمران خان صاحب سے ملاقات
16:42نہیں دی جاری لوگوں کی آج بھی ملاقات کے لیے دیئے گئے چھے
16:45نام میری انڈرسٹینڈنگ کے مطابق چھے میں سے دو لوگ ایسے ہیں جنہیں
16:50شاید ملنے دیا جائے گا اور یہ دو وہ لوگ ہیں جو عمران خان صاحب
16:54کو مادنیات والے بل کے اوپر قائل کرنے کی کوشش کریں گے ایک طرف
16:59ہمارے انڈیا کے ساتھ حالات خراب ہیں عمران خان صاحب کا سٹیٹمنٹ
17:02بھی آیا ہوا میں آپ کو پڑھ کے سنا دیتا ہوں دوسری طرف رات گئے ایک وقوع
17:06ہوا بلوجستان میں اور یہ نادیا بلوج صاحبہ جو مارنگ بلوج کی
17:11بہن ہیں انہوں نے بتایا کہ سی ٹی ٹی جو ہے وہ مارنگ بلوج بیبو
17:16بلوج گلزادی بلوج ان کو جیل سے رات گئے لے جانے کے لیے پہنچ
17:21گئی جیل میں اور اس پہ خواتین نے مضامت کی اور ان پہ بدترین
17:27تشدد کیا گیا مارنگ بلوج کو تو نہیں لے جا سکے لیکن بیبو بلوج
17:31کو بری طرح مارا پیٹا گیا اور بیبو کو زبردستی اپنے ساتھ
17:35لے گئے یہ دعویٰ کیا نادیا بلوج صاحبہ نے اور یہ سوشل
17:39میڈیا پہ رپورٹ بھی ہوا انہوں نے کہا جی ہماری بہنوں کے لیے آواز
17:42اٹھائی جائے تو آدھی رات کو دیکھیں ایک دعا بلاول کو یاد ہے بلاول
17:45کی پھپوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا تھا تو بلاول کو
17:49غش پڑ گئے تھے تو آج بلاول کی حکومت ہے بلوجستان میں اور رات کے
17:54وقت سی ٹی ڈی جاتی ہے اور خواتین کو تشدد کیا جاتا ہے کہ ہم نے
17:58آپ کو ایک اور جگہ پہ منتقل کرنا ہے اندازہ کریں آپ آپ اندازہ
18:03کریں کہ بلاولہ بولے گا کیا اب اس کی زبان کھلے گی یا عزت صرف
18:08دو ہی خاندانوں کے پاس ہے اس ملک میں یا ذرداری خاندان ہے یا شریف
18:13خاندان ہے باقی کی اسی کی عزت کیا عزت نہیں ہے ناظرین اصد کیسر صاحب
18:18نے سلمان اکرم راجہ صاحب نے اور پاکستان تحریک انصاف کے دیگر
18:21لوگوں نے اس بات پہ زور دیا ہے کہ یہ مشکل وقت ہے سب کو ایک اٹھا
18:26ہونا چاہیے لیکن ایسے شدید بہران کے وقت میں پاکستان میں جالی
18:30حکومت ہے اور یہ پاکستان کی بدقسمتی ہے جو اس طرح کی صورتحال
18:34کا سامنا نہیں کر سکتی یہ ایسی حکومت ہے اور سب نے اس بات پہ
18:39زور دیا ہے کہ عمران خان کو باہر نکالو اس کو لے کر آؤ اے پی سی
18:42کے اندر اس کو بولو کہ وہ قوم کو ایک پیغام جاری کرے عمران خان کے
18:47پیغام سے جو قوت ملے گی اس قوم کو آپ اس کا اندازہ بھی نہیں لگا
18:50سکتے آپ آرمی چیف کی ایک ہزار تقریریں کروالے کوئی فرق نہیں
18:53پڑنا آپ وزیر آدم کی ایک لاکھ تقریریں کروالے کوئی فرق نہیں
18:57پڑنا عمران خان کا ایک دو منٹ کا میسیج آپ نکالیں جیل سے آپ
19:01دیکھیں قوم کیسے کھڑی ہوتی ہے اس افریت کے سامنے یا اس خطرناک
19:06صورتحال میں ناظرین شیر افضل مروت صاحب کے حوالے سے پاکستان
19:12طریقہ انصاف نے بڑا تفصیلی جواب دیا ہے کیونکہ عمران خان صاحب
19:14نے حکم دیا تھا میری ان لوگوں سے بات ہوئی جو عمران خان صاحب سے
19:18ملے انہوں نے کہا جی شیر افضل مروت کے بارے میں عمران خان صاحب
19:20بہت ناراض ہیں اور بہت غصے میں ہیں وہ یہ کہتے ہیں کہ یہ آدمی
19:25ہی اسٹیبلشمنٹ کا وہ یہ کہتے ہیں اور وہ یہ کہتے ہیں اس کو لانچ
19:28کیا گیا تھا عمران خان صاحب نے یہ کہا میں ذمہ داری کے ساتھ آپ کو
19:31کہہ رہا ہوں کیونکہ جو لوگ مل کر آئے انہوں نے مجھے میں نے انہیں
19:34کہا میں نے کہا دیکھیں وہ میرے پہ الزامات لگاتا ہے تو میں نے
19:37اس کے بارے میں اگر کوئی بات کی نا تو وہ تھوڑا سا مجھے احتیاط
19:40کرنی پڑتی ہے تو انہوں نے کہا جی آپ کو ہم حلفن کہہ رہے ہیں کہ
19:44عمران خان نے کہا کہ یہ بندہ لانچ کیا گیا تھا یہ ہماری پارٹی
19:47میں بھیجا گیا تھا وہ اپنے مشن کے اوپر اور وہ جو کر رہا ہے وہ
19:50ڈیلیبریٹلی کر رہا ہے یہ گصہ نہیں ہے یہ بیوقوفی بھی نہیں ہے وہ
19:53پلاننگ کے تیت کر رہا ہے یہ عمران خان صاحب نے کہا پھر
19:56انہوں نے کہا اس کو جواب دو تو پھر شیخ وقاس اکرم صاحب نے
19:59جواب دیا علیمہ خان صاحب کے حوالے سے بھی مشرہ بی بی صاحبہ
20:02کے حوالے سے بھی پھر جو پارٹی کے باقی جو الزامات انہوں نے
20:05لگائے سوشل میڈیا پہ باقی چیزوں پہ ہر الزام کا الگ الگ جواب
20:09دیا اور شیر افضل مروت صاحب کو موہ توڑ جواب دیا پاکستان تحریک
20:13انصاف کی قیادت نہیں عمران خان صاحب کا جو سٹیٹمنٹ ہے
20:16ناظرین اس کی اس وقت اس صورتحال میں اتنی ریلیونسی نہیں ہے لیکن
20:21خان صاحب نے چھبیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے بات کی ہے کہ جو
20:25تحفظات تھے وہ درست ثابت ہوئے ہیں نظام انصاف مکمل طور پر
20:29مفلوج ہو گیا ہے اور ملک میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہے کہ
20:33لا قانونیت ہے اور ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ایک جامعہ پریس
20:38کانفرنس کرے کانونی کمیٹی اور پاردیمنٹ میں موجود سینئر
20:41وکلا پھر انہوں نے کہا کہ چھبیسویں آئینی ترمیم کے حوالے سے
20:44ہمارے کچھات کیسے درست ہوئے عوام کو بتائیں اس کے بارے میں
20:46پھر سلمان اکرم راجہ کو کہا کہ جو زیادتیاں ہیں اس کے بارے میں
20:51چیف جسٹس اور پاکستان کو ایک مفصل خط لکھیں اور جو چیزیں ہمارے
20:56ساتھ ہو رہی ہیں ان کے بارے میں چیف جسٹس کو بتائیں پھر نو مہی کے
21:00اوپر عمران خان صاحب نے بات کی کہ سی سی ٹی وی فوٹیج
21:02نکالیں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کریں اس کے بعد عمران
21:07خان صاحب نے کہا تمام اداروں کو تباہ کر دیا گیا ہے عدلیہ
21:10پاردیمنٹ پولیس ایف آئی اے سمیت تمام ادارے اپنی افادیت
21:13کھو چکے ہیں دہشتگردی پہ عمران خان صاحب نے بات کی کہ کیسے
21:17یہ افریت بڑا ہے اور کس طرح ملک کا رخصان ہوا ہے اور انہوں
21:21نے کہا میں مائنز اینڈ منرل بل پر واضح کر چکا ہوں گے جب
21:23تک علی امین گنڈاپور سیاسی رفقہ اور خیبر پکٹونخواہ کی
21:26قیادت مفصل بریفنگ نہیں دیتے اس پر ہرگز کوئی پیشرفت نہیں
21:30ہوگی یہ بھی عمران خان صاحب نے کلیر کر دیا اور پھر دہشت کر دی
21:35افغان مہاجرین کا معاملہ تو ساری چیزیں عمران خان صاحب نے
21:38اٹھائیے ناظرین اس بی لوگ کو یہاں تک روک لیتے ہیں اب دیکھنا یہ ہے
21:42کہ یہ حکومت کیا ہوش کے ناخن لیتی ہے عقل کرتی ہے قوم کو اس
21:47موقع پر اکٹھا کرتی ہے یا صرف آج بھی یہ دیکھیں گے کہ ہماری
21:51زد ہماری انا ہمارا ذاتی مفاد ہمارا ذاتی کاروبار یہ چیزیں
21:57ترقی کرنی چاہیے عوام جائے بھاڑ میں ملک کے ساتھ جو ہوتا ہے ہو
22:00جائے ہمیں کسی بات کی کوئی پرواہ نہیں ہے میرے خیال میں یہ ملک کو
22:04اکٹھا کرنے کا موقع ہے اور یہ موقع اس حکومت کے پاس ہے اس
22:08اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے اب تک لیتنی اپنا خیال رکھیے اپنے اس
22:11چینل کا بھی اللہ حافظ