Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 2 days ago
#ptijalsa #supremecourt #aliamingandapur
Maryam's Secret Meeting! What Happened in Lahore? Arrest || Imran Riaz Khan VLOG

#Pakistan #PakistaniPolitics #PTI #ImranKhan #Establishment #Political #Economy #Crisis #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #supremecourt #ptijalsa #SupremeCourt #imranriazkhan #imrankhanpti #imrankhanyoutubechannel #imrankhan #news #pakistan #currentaffairs #aliamingandapur #arifalvi

Like us on Facebook: / imranriazkhan2

Subscribe to our Channel: https://bit.ly/3dGeB3h

Follow us on Twitter: / imranriazkhan

Pakistan Pakistani Politics
PTI
Imran Khan
Establishment
Political
Economy
Crisis

Category

🗞
News
Transcript
00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم اسلام علیکم ناظرین آپ یوٹیوب چینل دیکھ رہے ہیں میں بران خان
00:15بھارتی وزیر اعظم نرندر مودی نے دنیا بھر کے رانوماوں سے رابطے کرنا شروع کر دی
00:20ہیں بھارتی وزیر خارجہ بھی یہ کر رہے ہیں پاکستانی ڈپٹی وزیر اعظم اور
00:24وزیر خارجہ وہ بھی دنیا کے مختلف جو وزیر خارجہ ہیں ان کے ساتھ رابطے
00:29کر رہے ہیں اور اپنا اپنا محقف پیش کر رہے ہیں نیویرک ٹائم نے بھی یہ
00:33ریپورٹ دی ہے کہ بھارت اب حملہ کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے اور وہ بہانہ
00:37ڈھونڈ رہا ہے کہ پاکستان کے اوپر اٹیک کیا جائے دنیا کو انہوں نے اپنے
00:41اعظائم بتا دی ہیں بھارت کا محقف سمپل ہے کہ جو دہشتگردی بھارت کے اندر
00:45ہوتی ہے اس کے اندر پاکستان ملویس ہے ان کا یہ کہنا کہ ماضی میں ہم
00:49بہت سارے ثبوت دے چکے ہیں اور یہ حملہ ہماری انفرمیشن کے مطابق
00:53پاکستان نے پلان کیا اور وہ پاکستان کو بلیم کر رہے ہیں دوسری جانب
00:57پاکستان کا محقف یہ ہے کہ یہ بھارت کی جانب سے ایک فالس فلیگ
01:00آپریشن ہے وہ پاکستان کا پانی بھی روکنا چاہتا ہے اور پاکستان کو
01:04دبانا چاہتا ہے پاکستان خود دہشتگردی سے متاثرہ ملک ہے اور خود
01:08پاکستان دہشتگرد نہیں ہے اور اس واقعے میں ہمارا کوئی
01:11تعلق نہیں ہے اگر کوئی غیر جانب درانہ انکوائری کروانی ہے تو وہ
01:14کروالیں اب اس میں امریکہ اور چین ریشیا یہ بڑے بڑے ملک ہیں
01:18یورپی یونین یہ کس کے ساتھ کھڑے ہیں تو سمپل یہ ہے کہ یہ اپنے
01:24آپ کو نیوٹرل رکھیں گے لڑائی کی صورت میں اور صرف جنگ بندی کی
01:27کوشش کریں گے سرٹن ٹائم پیریٹ کے بعد اور بھارت کو اتنے ہی
01:31چاہیے یعنی بھارت یہ چاہتا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کوئی
01:34ایک ادا مارکہ وہ کر لے اور اس سے انہیں پولٹیکل پاپولیٹی
01:38مل جائے گی نرندر مودی کا نام بن جائے گا چائنا کی طرف وہ
01:42مو نہیں کرتے چائنا ان کو پھینٹی لگاتا ہے جب کبھی چائنا کی طرف
01:46مو کرتے ہیں تو اوپر جو فنگر ایریا ہے وہاں پہ انہیں بہت مار پڑی
01:51ہے انڈیا کو اور ایک دفعہ نہیں کئی دفعہ مار پڑی ہے پینگاؤگ
01:55لیگ پہ ان کو بہت مار پڑی ہے وہاں پہاڑوں پہ یہ دن رات مار
01:59کھاتے ہیں اور وہاں پہ جو چائنیز فوجی ہیں کیونکہ وہاں پہ
02:03ہتھیار نہیں ہے گولی نہیں چل سکتی تو وہ ڈنڈوں کے ساتھ انہیں
02:06مارتے ہیں تو بھارتی فوجیوں کا اور چائنیز فوجیوں کا کئی مرتبہ
02:10ٹکڑاؤ ہوا لڈاک کے علاقے میں اور وہاں پہ چائنیز فوجیوں نے
02:15کافی پھینٹی لگائی ان کے بعد بڑے جدید طریقے ہیں مارنے کے پیرا
02:18کو پتا ہے وہ مارشل آٹ کے ایکسپرٹ بھی ہیں ان ایریاس کے لیے
02:21ٹرینڈ بھی ہیں تو بھارتی فوج کے لیے وہاں اکثر بڑی مشکل رہتی
02:25ہے اب پاکستان کیونکہ نسبتاً چھوٹا ملک ہے اور آج کل پاکستان کے
02:29اندر حالات دو وجوہات ہیں بہت خراب ہیں ایک تو پاکستان میں اندرونی
02:33طور پر دہشت گردی ہے پاکستان کی معیشت بہت خراب ہے تو یہ دو
02:36چیزیں ایسی ہیں کہ پھر آپ جنگ میں نہیں جا سکتے تیسرا ایک بڑا
02:40ایلیمنٹ یہ ہے کہ پاکستان کی جو فوج ہے اس میں اور پاکستان کی
02:45عواب میں دوریاں پیدا ہو چکی ہیں مثال کے طور پر یہاں پہ میں ایک
02:48سٹیٹمنٹ سن رہا تھا یہ سٹیٹمنٹ خیبر پکتونخواہ اسمبلی میں ایک
02:52رکن اسمبلی نے دیا ہے وہ کیا کہہ رہے ہیں طرح یہ اگر آپ خود
02:55سنیں گے تو آپ کو ایڈیا ہو جائے گا کہ اس وقت حالات کیا ہیں یہ
03:00سنیں در آپ پچھلے دن میں ہمارے گاؤں سے ایک بندہ جارہا تھا اسلام
03:04بعد اس دیکھا ہے مجھے ایک بندے نے چچ انٹرچینج میں ہاتھ
03:07لگایا کہ آپ میں اس کے لئے رک گیا جب میں نے اس کو بٹھا ہے پہلے
03:11اس نے کمیس نکالا نیچے وردی تھی پھر شلوار نکالا نیچے
03:16بھدلون تھی اس نے حافظ صاحب کو گالیاں دکھائیں کہ جی لوگ میں
03:20گاڑی نہیں روکتے گاڑی میں کہتا ہوں آئے وردی میں اور جاہے اس
03:25صدر میں پیرے آئے کسی خانی میں پیرے آپ کو پتہ لگ جائے کہ آپ
03:29نے پاکستان میں کتنا نفرت بویا ہے یہ ایک رکن اسمبلی جو
03:35ہے خبر پکچونخواہ میں بتا رہے ہیں کہ جو فوجی ہیں وہ یونی
03:39فارم کے اندر موف نہیں کر سکتے بہت ساری ایڈیاز میں اور وہ نفرت
03:44اس لیے ہے کہ فوجی کے عادت نے پاکستان کے عوام کا منڈیٹ چوڑی
03:48کیا سب سے مقبول لیڈر کو جیل کے اندر رکھا لوگوں کو جبری طور
03:52پر لا پتہ کیا اور اپنے مفاد کے لیے پاکستانی عوام کے مفاد
03:56کو قربان کیا اور یہ وجوہات ہیں جن کی بنا پر پاکستان کے
04:01لوگ ناراض ہیں یہ اسی ناراضگی کا ذکر کر رہے تھے تو جب ایسی
04:04ناراضگی ہوگی تو پھر ذرا مشکل رہتا ہے بھارت نرندر مودی جو
04:07ہے وہ رابطے کر رہے ہیں ساتھی بھارت نے ایک اور قدم اٹھایا وہ
04:10بڑا قدم ہے بھارت نے فرانس سے مزید چھبیس رافیل تیارے خریدنے
04:16کا فیصلہ کر لیا ہے وہ خریدنے جا رہا ہے دیکھیں تھرٹی سکس چھتیس
04:20رافیل تیارے بھارت نے پہلے لیے فرانس سے یہ ڈول انجن والا
04:25بڑا تکڑا جہاز ہے پاکستان کے بعد ایف سولہ تھے تو ہمیں ایک
04:29ایج ہمیشہ سے حاصل رہا بھارت پہ فضائیہ کے حوالے سے پھر ہم نے
04:33چائنا کے ساتھ مل کر جے ایف سیونٹین تھنڈر بنایا پھر اس کی ایک
04:38جنریشن دوسری تھرڈ جنریشن ایسے وہم اس میں اپنے آپ کو
04:41ڈیولپ کرتے چلے گئے تو جی ایف سیونٹین تھنڈر بھی ایک اچھا
04:44تیارہ ہے ایک اچھا فائٹر جیٹ ہے لیکن یہ جو رفال تیارہ ہے یہ
04:49بڑا زبردست تیارہ یہ بھارت نے لیا جیب اور یہ ٹکر کا تیارہ
04:52ہے یعنی اب اگر دیکھیں تو بھارت جو پیچھے تھا پاکستان سے ائر
04:57فورس کے میدان میں اب بھارت اتنا پیچھے نہیں ہے بھارت کے بعد وہ
05:01تیارے موجود ہیں جو انہیں چاہیے تھے اور پچھلی مرتبہ جب انسینٹ
05:05ہوا پلواما کا پاکستان نے دو تیارے بھارت کے گرائے تو انہوں نے
05:09بڑی ہنگامی بنیادوں پر پھر فرانس سے یہ تیارے لیے تھے ابھی تک ان
05:13تیاروں سے انہوں نے لڑائی نہیں کی لیکن یہ تیاروں کے ساتھ تھے وہ کچھ
05:19نہ کچھ تو کریں کہ 36 انہوں نے پہلے لے لیا ہے 26 کا انہوں نے مزید
05:23آرڈر کر دیا ہے تو یہ 62 تیاروں کا ایک بڑا فلیٹ بھارت کے پاس ہوگا جو
05:29وہ فرانس سے لے گا تو یہ بتا رہا ہے کہ بھارت لڑائی کرنا
05:32چاہتا ہے وہ ایک جنگی جنون میں مبتلا ہے اور اس کے دماغ میں یہ
05:35چل رہا ہے کہ پاکستان اور دیکھیں جب بھی کبھی اس طرح کے حالات پیدا
05:39کیے جاتے ہیں تو بڑے بڑے دفاعی سودے ہوتے ہیں جنگ کا محول بنے گا
05:43تو جنگی سازو سمان آپ لیں گے نا ورنہ تو آپ لینے ہی سکتے اور دنیا
05:48کے اندر جو سب سے بڑا کاروبار ہے تگڑا کاروبار ہے وہ جنگ کا
05:52کاروبار ہے آپ کو ہتھیار خریدنے میں آسانی رہتی ہے اگر آپ جنگ
05:56جیسا محول بنا دیں تو یہ نہیں پاکستان کی ملٹری کے بجٹ کے بارے میں
05:59آپ پوچھ نہیں سکتے جب تک پاکستان میں دہشت کر دی ہے یا جب تک
06:03انڈیا کا خطرہ ہے یہ دو خطرے ٹل جائیں تو پھر آپ کہیں گے یار
06:06اتنا پیسہ یہاں لگا رہے ہیں تعلیم پہ لگاؤ ہیلس پہ لگاؤ سڑکوں
06:09میں لگاؤ انفرسٹیکچر میں لگاؤ تو جب تک جنگ کا خطرہ رہے گا
06:12تب تک آپ کی جیب سے پیسہ نکلتا رہے گا یہ انڈیا میں بھی ہوتا ہے
06:16یہ پاکستان میں بھی ہوتا ہے اب انڈیا کی عبام بھولی بالی ہے انہیں
06:20جنگ کے اوپر اکسا کے دوبارہ سے ایک بڑا اور مہنگا سوڈا کیا جا
06:24رہا ہے دیکھیں چائنہ کے ساتھ تو انڈیا لڑ نہیں سکتا یہ انڈینز کو
06:28ماننا پڑے گا کیونکہ چائنہ ایکانومی میں اور طاقت میں انڈیا
06:32سے بہت آگے ہے اور ان دونوں کی بیچ میں لڑائی بنتی بھی نہیں ہے ایک
06:36چھوٹا سا ایریا ہے جس کے اوپر ایک تنازہ ہے وہ تنازہ حل ہو سکتا ہے
06:40لہذا وہ تو نہیں ہے اب پاکستان کے ساتھ ایک جالی قسم کا محول
06:45بنا کر اتنے مہنگے تیاریں انڈیا پھر سے خریدنے جا رہا ہے پچھلی
06:49مرتبہ دو تیاریں گروائے تھے تو نیرندر مودی نے چھتیس
06:52خرید لیے تھے اب چھبیس مزید خریدنے جا رہے ہیں کیونکہ چھبیس
06:57لوگ جو ہیں وہ مارے گئے ہیں دہشتگردوں کے حملے میں تو اس کا
07:01بینیفیشری کون ہوا بینیفیشری تو وہ کمپنی ہے جس کا اصلہ بکراہ
07:04ہے یا وہ لوگ ہیں جو یہ سودا کروا رہے ہیں اسی طرح پاکستان جیسے
07:08ملکوں میں بھی یہی ہوتا ہے جب تک لڑائی چل رہی ہے آپ کی جیب سے
07:12پیسہ نکلتا رہے گا اور جب لڑائی ختم ہو گئی تو پھر آپ کی
07:16جیب سے پیسہ کیسے نکلے گا ویسے بھی پاکستان کی جو ملٹری
07:18اسٹیبلشمنٹ ہے انہوں نے کاروبار کے اور بھی بہت سارے بندوبست کر
07:22لیے ہیں عمر ایوب صاحب نے ایک مطالبہ کیا ہے اور یہ مطالبہ انہوں
07:27نے کیا جی پاکستان کی حکومت سے سخت مطالبہ ہے ان کا اور وہ یہ
07:31کہتے ہیں یار کھل کے بولو بات کرو تم لوگ بولتے کیوں نہیں ہو
07:34اپوزیشن لیڈر اور پاکستان طریقہ انصاف کے راروما عمر ایوب
07:38نے کہا کہ بھارت کو دو ٹوک پیغام دیا جائے کہ تم حملہ کرو گے
07:42تو ہم زمینی اور فضائی حملے کریں گے یہ صاحب بات کی جائے جیسے
07:47عمران خان نے کی تھی عمران خان نے لوجیکل بات کی تھی کہ آپ شواہد
07:51پیش کریں ہمارے ساتھ انڈیپینڈنٹ انکواری میں آئیں ہمیں پتا چلے جو
07:56آپ ہم پہ الزام لگا رہے ہیں وہ درستہ یہ غلط ہے لیکن ساتھ ہی عمران
07:59خان نے کہا کہ اگر تم پاکستان کی سرزمین پہ آوگے تو ہم ریٹیلیٹ
08:03کرنے کا نہیں سوچیں گے ہم ریٹیلیٹ کر دیں گے جب آپ ادھر آوگے تو ہم
08:08ادھر آئیں گے عمران خان صاحب نے بڑے کھل کر سٹیٹمنٹ دیے تھے اب
08:12عمر ایوب صاحب نے کہا کہ کٹ پتلی حکومت کی تو کامپنٹ ٹانگ گئی ہیں
08:16ٹانگیں کامپنٹ ٹانگ رہے ہیں شباہ شریف کہتے ہیں کہ تحقیقات کروائی
08:19جائے یہ تو ہتھیار ڈالنے کے مترادف ہے وہ ایک بزدل وزیر آزم
08:25ہیں مودی سرکار حملہ کرنے کا کہتا ہے اور یہ جواب دینے کی بجائے
08:29ہتھیار ڈالنے کی بات کرتے لیکن جب وہ یہ تحقیقات کی بات بھارت
08:33جب یہ کہنا الزام لگا ہے تو آپ کہیں تحقیقات کرواؤ لیکن بھارت
08:37جب کہ حملہ کرنا ہے تو پھر آپ کو جی آؤ بسم اللہ کرو پھر ہم آپ
08:41کو جواب دیں گے ٹکر کا جواب دیں گے پہلے بھی دیا ہے جتنی ہماری
08:45کپیسٹی ہے اس کے مطابق ہم نے ماضی میں بھی جواب دیا ہے آئندہ
08:48بھی دیں گے بس صرف میری گزارش ہے پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ
08:52سے پاکستان کے آرمی چیف سے اور باقی لوگوں سے کہ عوام کو جو آپ
08:55نے نراض کیا وہ نراضگی آپ ختم کروائیں عوام کی عوام سے معذرت
08:59کریں اور جو بھی پاکستان میں آپ نے غلط چیزیں کی ہیں ان کی معافی
09:03مانگ لیں عوام سے اور عوام کی نراضگی دور ہو گئی تو اس سے فوج کو تقویت
09:08اور طاقت ملے گی یہ میری گزارش ہے وہ اس لیے is for the sake of
09:12this country ویسے مجھے کوئی شوق نہیں ان سے معافی مگوانے کا عوام
09:16ایک دن انہیں شکست دے دے گی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو یہ میں جانتا
09:19ہوں ایک دن پاکستان کی عوام پاکستان کی ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو شکست
09:23دے دے گی یہ تو دیوار پہ رکھا ہوا ہے ویسے آٹھ فروری دوہزار چوبیس
09:27کو شکست دی تھی اسٹیبلشمنٹ کو لیکن وہ مانے نہیں وہ کسی اور طرح کی
09:32اسٹیبلشمنٹ اگر چاہتی ہے کہ اس طرح کی شکست دی جائے تو عوام اس طرح کی
09:36شکست بھی دے دے گی ایک وقت آ جائے گا لیکن اس وقت کیونکہ عوام کی
09:40سپورٹ کی ضرورت ہے پاکستان کی فورسز کو ایک عام ہمارے سپائی کو ایک
09:44لڑنے والے جانباز کو تو اس کے لیے جو ہے وہ پھر معافی مانگ لیں میرا
09:49مشورہ ہے اور عوام کو منائیں اور عوام سے کہیں کہ غلطی ہو گئی تاکہ جو ہے وہ
09:54سپورٹ مل جائے اب ناظرین مودی سرکار بکلاٹ کا شکار سولہ یوٹیوب
10:00چینلز پر پبندی آیت کرتی یہ پاکستان کے ٹی وی چینلز چلا رہے ہیں وہ
10:06یوٹیوب چینلز پاکستان کے ان کو بند کیا ہے سولہ کا پہلے ریپورٹ ہوا
10:10پھر کچھ اور بھی ریپورٹ ہوئے تو وہ لگاتار بند کرتے چلے جا رہے ہیں کیونکہ
10:14پاکستان کے اندر جو میڈیا ہے وہ بھارت میں بند کیا جا رہا ہے بھارت کا جو
10:18میڈیا ہے وہ پاکستان میں بین کیا جاتا ہے یہ پرانا ایک سلسلہ چل
10:23رہا ہے لیکن ایک بڑی انٹرسٹنگ جو بات ہے وہ یہ ہے کہ بوکلاٹ کا
10:27شکار اگر تو یوٹیوب چینلز کو بند کرنا سوشل میڈیا کو بلوک کرنا
10:32اس کا مطلب ہے بوکلاٹ کا شکار ہونا ہے تو بھارت تو بوکلاٹ کا شکار
10:37ہوا ابھی چوبیس گھنٹے پہلے پاکستان تو جو ریاست ہے پاکستان کی
10:42یا ادارے ہیں حکومت ہے وہ تو گزشتہ تین سال سے بوکلاٹ کا شکار
10:46پاکستان میں لگاتار سوشل میڈیا پہ کریک ڈاؤن کیا جا رہا ہے پاکستان
10:52میں لگاتار سوشل میڈیا کو بلوک کیا جا رہا ہے فائر بول لگا کر
10:56ارب روپے خرچ کر کے پاکستان میں لوگوں کو روکنے کی ان کی آواز
11:00کو دبانے کی کوشش کی گئی ہے اور اس کے علاوہ ایک بڑی اپلیکیشن
11:04ہے ٹویٹر اس کو پاکستان میں بقاعدہ بلوک کر دیا گیا ہے اور مزے
11:09کی بات آپ یہ دیکھیں کہ پاکستان میں ٹویٹر بلوک ہے اس پہ وی پین
11:16کہ جناب بھارت نے گھبرا کے کچھ یوٹیوب چینل جو ہے وہ بلوک
11:21کر دیئے ہیں اندازہ کیجئے آپ خود سوشل میڈیا بلوک کر کے وی پین
11:25لگا کے ہم یہ بتاتے ہیں کہ بھارت نے سوشل میڈیا بلوک کر دیا ہے
11:28یہ ہے جناب حقیقت تو اپنے خلاب بات کوئی بھی نہیں سن سکتا کوئی
11:34بھی برداشت نہیں کرتا چاہے وہ بھارت ہو چاہے وہ پاکستان ہو بھارت
11:38نے تو پاکستان کے چینل بند کی ہے پاکستان نے پاکستانیوں کے ہی
11:41چینل بند کر دیئے اور انہی کے اوپر فائر والز لگا دیئے میرے
11:45یوٹیوب چینل کو دیکھنے کے لیے لوگ پاکستان میں وی پین یوز کرتے
11:48ہیں اس کے بغیر دیکھی نہیں سکتے اب جتنے لوگ وی پین یوز کرتے ہیں
11:52انہیں دیکھیں گے نا ان سے زیادہ تو نہیں دیکھ سکتے تو یہ سلسلہ
11:56چل رہا ہے جناب اور ہم نے رولا ڈالا ہوا ہے کہ جناب بھارت نے بند
11:59کر دیئے تو ہم نے خود کیا کیا ہم نے خود بھی وہی کام کیا ہے اب
12:03ناظرین ایک اور خبر ہے وہ شریف خاندان نے تو جواب دینا نہیں
12:07ہے تو کسی کو تو جواب دینا پڑے گا تو پاکستان طریقہ انصاف کی
12:11قیادت نے جواب دینا شروع کیا ہے انڈیا کو اور تگڑا جواب دیا
12:15ہے یعنی کچھ نون لی کے لوگ بھی جواب دے رہے ہیں لیکن شریف خاندان
12:19جواب نہیں دے رہا اور اس کی ایک وجہ جو ہے شہداد اکبر صاحب نے
12:22کل بتائی کہ مریم نواز صاحبہ جو ہیں یا نواز شریف صاحب جو
12:29ہے یہ نواز شریف صاحب کو استعمال کیا جا رہا ہے اسٹیبلشمنٹ
12:33کی جانب سے کہ وہ مودی سے کوئی بات چیت کر کے جنگ کو رکوائیں اور
12:37اپنے ذاتی تعلقات کو استعمال کریں اب آلیہ حمدہ صاحبہ کہتی
12:41ہے کہ میں اردلی حکومت کو کہوں گی کہ صرف یہ سوچ کر انڈیا کو جواب
12:45دے دیں کہ سامنے پی ٹی اے کے کارکن کھڑے چلو انڈیا کو جواب نہیں
12:49دیا جاتا تو ایک لمحے کے لیے سوچیں کہ یہ پی ٹی اے ہی ہے کیونکہ پی ٹی
12:54کہ تو آپ سارے جواب دینے کے لیے آ جاتے ہیں تو انڈیا کو کیوں نہیں
12:57آپ جواب دے رہے تو شریف کاندان کو غیرت دلانے کی انہوں نے کوشش
13:01کی ہے لیکن کچھ بولنے تو صحیح آپ کے سرحدوں پر جانے کا وقت آ گیا
13:06ہے ہم سے لڑنا چھوڑے ہمیں گرفتار کرنا چھوڑے یہ انہوں نے کہا اور
13:12اندرونی لڑائی انہوں نے کا بعد میں ہوتی رہے گی یعنی اس وقت فوج کے
13:16سرحدوں پر جانے کا وقت آ گیا ہے اور فوج پی ٹی اے سے لڑنا چھوڑ دے ہمیں
13:24کو کچھ سمجھ نہیں آ رہی اور ابھی بھی جو نشانہ ہے وہ عمران خان اور
13:28اس کی پولیٹیکل پارٹی ہے یعنی سلم جعوید صحیح کو گرفتار کر لیا گیا
13:32ان کے شوہر کو بھی گرفتار کر لیا گیا جیل کے باہر سے یہ جیل میں جاتے ہیں
13:37اپنے مقدمات کے لیے تو انہیں جیل کے باہر سے ایک بار پھر گرفتار کر لیا
13:41گیا سلم جعوید کو بھی ان کے شوہر عتیق صاحب ہیں ان کو بھی گرفتار کیا گیا
13:45اور پہلے ان کی بہن نے یہ کہا کہ نامعلوم افراد لے گئے انہیں
13:51بعد میں معلوم ہوا جناب کہ ان کو ایک مقدمے میں ڈال دیا گیا اور پھر
13:56پتہ چلا کہ جی آٹھ فروری دوزر پچیس کو جو دھاندلی کا ایک سال مکمل
14:02ہوا تو جو اعتجاج کیا گیا تھا لاہور میں پاکستان طریقہ انصاف کی جانب
14:06سے اس اعتجاج میں شرکت پر سلم جعوید کو گرفتار کیا گیا ہے اس پہ دیگر
14:11لوگوں کا نام بھی ہے اب آپ یہ دیکھیں ناظرین کہ ایک سیاسی ورکر
14:16کیا پرمن اعتجاج بھی نہیں کر سکتا اس ملک میں وہ جرم ہے یہ نہیں
14:20یہ خاتون کو دندہارے آپ سڑک سے اس کے شاور سمیت آپ اٹھا لیتے ہیں اور
14:24ایک مقدمہ ڈال دیتے ہیں کہ جناب انہوں نے یہ اعتجاج کیا ہم نے انہیں
14:28گرفتار کر لیا پہلے آپ ایف ای آر چھپا لے دیں بعد میں اچانک منظریں
14:31پہ لاتے ہیں جناب اس میں ہم نے گرفتار کر لیا ہے بھئی ایک پرمن ریلی تھی کسی
14:41اب انہیں نشان عبرت بنانے کی کوشش کی جائے گی جیسے ان کا طریقہ کار
14:44ہے تو سنم جویت کا معاملہ کیا ہے یہ میں آپ کو بتا دیتا ہوں دیکھیں
14:48جیسے یاسمین راشد چھیڑ بن گئی ہیں میاں نواز شریف کی اور سارے لوگ
14:54میاں نواز شریف صاحب کو چڑھاتے ہیں یاسمین راشد کا چھیڑہ دکھا کے
14:57کہ آپ کو اس خاتون نے میاں صاحب لیلو لیل کر دیا ہے آپ کو بترین شکست
15:03دی ہے کینسر کی ایک پیشنٹ نے اور میاں صاحب غصے میں پھر یاسمین
15:07راشد صاحبہ کو جیل میں رکھے ہوئے ہیں انہیں باہر نہیں آنے دیتے
15:10میاں صاحب کی شرط ہے کہ یہ عورت باہر آئے گی تو میرے تو میرے کپڑے
15:14اتار دے گی چوک میں میرا تو یہ حالت کر دے گی کہ جناب میں الیکشن
15:17ہی نہیں جیتا اس سے اور پورا حلکہ اس کے ساتھ کھڑا ہوا ہے تو میاں صاحب
15:21کا خواب و خیال میں بھی اب وہ یاسمین راشد کو شکست نہیں دے سکتے
15:24آپ آج الیکشن کروالیں اور یاسمین راشد نے ایک بڑے لمبے مارجن
15:29سے ساٹھ ہزار سے زیادہ کی لیڈ سے نواز شریف صاحب کو ہرایا تھا
15:32بلکل ایسے ہی جیسے نواز شریف کے لیے یاسمین راشد صاحبہ ایک
15:37چھیڑ بنی ہوئی ہے اسی طرح مریم نواز چڑتی ہیں سنم جاویے سے جیلس بھی
15:43ہوتی ہے کیونکہ مریم نواز کا دماغ بچاری کا وہ چھوٹا ہے وہ اتنی
15:47تعلیمی آفتہ بھی نہیں ہے وہ طرح ان کو اچھا بولنا بھی نہیں آتا بچاری
15:51بڑی ہینڈی کیپ ہیں پراپر طریقے سے چیزوں کو مینج نہیں کر سکتی
15:54ڈاکٹر بھی نہیں بن پئی اپنی لائف میں ایک ناکام خاتون ہے اپنے باپ
15:59کی وجہ سے وہ بن گئی ہے وزیر اعلیٰ ڈیل کر کے اسٹیبلشمنٹ کے
16:03ساتھ تو سنم جاوید وہ ایک دماغ تیز ہے اور یہ بہت تیزی سے سوشل
16:10میڈیا کو سمجھتی ہیں اور مریم نواز کو ٹارگٹ کرتی ہیں اب لوگ کمپیٹیزن
16:14کرتے ہیں مریم نواز کا اور سنم جاوید کا تو سنم جاوید نے مریم
16:18نواز کو ہر جگہ ناکوں چنے چبوائیں آپ پورے پنجاب میں کہیں پہ
16:21بھی سنم جاوید کا مریم نواز سے مقابلہ کروالیں تو مریم نواز
16:26کے لیے الیکشن جیتنا مشکل ہو جائے گا آج کل کے حالات کی میں بات
16:29کروں مجھے نہیں پتا کل کیا ہوگا لیکن کیونکہ یہ بڑی تلخ ہے بڑی سخت
16:33باتیں کر جاتی ہیں اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں بھی مریم نواز کے بارے
16:37میں بھی لیکن کوئی ایسی بات انہوں نے نہیں کی میرے خیال میں میں
16:41ان کو سن رہا تھا بلکہ میں نے نکال کہ ان کی کچھ چیزیں سنی جن
16:44پہ لوگ کہہ رہے تنازہ بنا ہے تو اس میں کوئی ایسی چیز نہیں ہے
16:47کہ آپ عدالت سے سزا دلوا سکے انہوں نے فوج کو ترقیب دی کہ
16:51پاکستانیوں کو مارنے کی بجائے بارڈر پہ جائیے اور وہاں پہ جا
16:54کر لڑیے تو یہ کوئی غلط اور غیر قانونی غیر آئینی کام نہیں ہے
16:57مریم نواز پہ جو سیاسی تنقید کرنا وہ ان کا حق ہے اب
17:01مریم نواز سے بار راول پنڈی گئی تھی ایک خبر کے مطابق جو
17:04شہداد اکبر صاحب نے دی تھی کہ مریم نواز گئی راول پنڈی اور
17:08وہاں پہ انہوں نے بغیر پروٹوکول کے ایک خفیہ ملاقات کی ایک
17:11بڑی شخصیت سے اور یہ اس کے اثرات ہیں اس کے بعد ایک ٹاؤٹ ہے
17:15اس نے یہ خبر بھی دی تھی کہ سنم جعوید کے ساتھ برا ہونے
17:18والا ہے ایک دن پہلے سنم جعوید کو دھمگی بھی دی گئی سوشل
17:21میڈیا پہ اور اس کے بعد اب سنم جعوید کو گرفتار کر لیا گیا
17:25ہے تو یہ باپ بیٹی کی خواہش کے اوپر یاسمین راشد کو اور سنم
17:30جعوید کو جیل میں ڈالا گیا ہے اب امید جو ہے وہ پھر ایک دفعہ
17:33عدالت سے کہ عدالت انصاف دے اور اس خاتون کو باہر نکالے انہوں
17:37نے اور ان کے بچوں نے پہلے ہی بڑا ظلم برداشت کیا ہے خواتین کی
17:40عزت جو ہے نا وہ پی ایم ایل این کی تو ہے ہی نہیں ان کی
17:43سوچ میں نہیں ہے نہ پی ایم ایل این نہ پیپس پارٹی اسٹیبلشمنٹ
17:47تو ویسے ہی عورتوں سے نفرت کرتی ہے ایسا لگتا ہے انہوں نے
17:51تو فاطمہ جناہ سے لے کر اب تک کسی عورت کو چھوڑا ہی نہیں جس
17:54عورت نے ذرا سا اپنے حق کیلئے آواز اٹھائی انہوں نے اس کو دیوار
17:57کے ساتھ لگایا چاہے وہ ہیمن رائٹ ایکٹیویسٹ ہو چاہے وہ مارنگ
18:01بلوچ ہو چاہے وہ ایون ایک دور میں مریم نواز کے اوپر بھی
18:03انہوں نے اٹھائک کیا چاہے وہ بین نظیر بھٹو ہو چاہے وہ کوئی
18:06بھی ہو تو خواتین کی عزت تو یہ لوگ کرتے ہی نہیں ہے پتہ نہیں
18:10کیا مسئلہ ہے اب خواتین ڈاکٹرز اور لیڈی ہیلتھ ورکرز پر بھی
18:14مرد پولیس آہل کا عورت نے تشدد کیا ہے لاہور میں جو اعتجاج
18:17کر رہے تھے اپنے حق کے لیے اور کچھ ڈاکٹرز کو نوکڑی سے نکال
18:21لیا گیا ہے کچھ کو جو ہے موطل کر دیا گیا ہے ہیلتھ
18:25کاملہ گرفتار بھی کیا گیا ہے ان کے اوپر بدترین تشدد کیا
18:28گیا ہے ڈاکٹر زخمی تھے ان کے کپڑے پٹے ہوئے تھے اور پولیس
18:31والوں نے تھوڑے دن پہلے کہا بھی تھا نا کہ ہم اس لیے مارتے ہیں
18:34ڈاکٹرز کو کے جناب وہ تو اپنا علاج خود کر لیتے ہیں تو چوٹ
18:38تو لگتی ہے انہوں نے تکلیف تو ہوتی ہے انہیں یہ کیا ہوگیا وہ
18:42انسان نہیں ہے وہ پہلے انسان ہے پھر ڈاکٹر ہے اور وہ اپنے
18:46حق کے لیے نکلے اتنے دنوں سے وہ سڑکوں پہ بیٹھے ہیں گورنمنٹ
18:49تو ان کی بات سنتی ہے انہوں سے بات کرتی ہے زد صرف اس بات کی ہے
18:53کہ پنجاب میں جتنے بھی ہیلتھ یونٹس ہیں ان کے نام تبدیل کر دیے
18:59جائیں زد صرف اس بات کی ہے کہ ہر جگہ مریم نواز کی فوٹو چپ
19:03کارنی ہے اور مریم کلینک نام رکھنا ہے یہ جو پولیوں کے لیے
19:07نکلیں گے سارے ان کا نام بھی مریم کے نام پہ یہ جتنے
19:10ہسپتال ہیں یونٹیں ان سب کا نام بھی مریم کے نام پہ کیا
19:13ہمیشہ اقتدار میں رہنا ہے تم لوگوں نے اور بے شرموں کو
19:16خدا کا خوف بھی کرو یہ عوام کا پیسہ ہے اپنا مو اور اپنی شکل
19:20اپنا نام ہر جگہ نہیں چپکاتے ہوتے آپ کو کرتوتیں اور کام
19:23ایسے کرنے چاہئے کہ لوگ آپ کا نام یاد رکھے آج عمران خان کی
19:27آپ فوٹو نہیں دکھا رہے آج عمران خان کی آپ آواز نہیں
19:31سنا رہے ایک ٹاک شو اس کے بغیر نہیں ہو سکتا ایک آپ کا
19:36دن اس کے بغیر نہیں گزرتا آپ کی اپنی ایک میٹنگ اس کے بغیر
19:39نہیں گزرتی پاکستان کے اندر عوام اس کا نام لیے بغیر نہ
19:43جاگتی ہے نہ سوتی ہے وہ لوگوں کی انکھوں کا تارہ بڑا ہوا ہے
19:46اور پاکستان کا سب سے مقبول لیڈر اس کو تو نہیں چاہیے کہ وہ
19:50اپنی شکلیں چککائے ہر جگہ پہ دنیا اس کا نام لے رہی ہے اس
19:54کا چہرہ بتا رہی ہے تو کرتوتے ایسی ہونی چاہیے کہ لوگ آپ کو
19:58یاد رکھیں کرتوتوں سے یہ عوام کے پیسے کے اوپر یہ عللے
20:02تللے ان کے والد بھی یہی کرتے دیں ان کا باپ دادا کے دور سے یہی
20:05کام ہے عوام کا پیسہ لوٹو اس سے اپنی مشہوری کرو اور یہی
20:09ہمیشہ سے یہ کرتے چلے آئے بارحال ڈاکٹرز اس کے خلاف کھڑے ہو
20:12گئے اور ڈاکٹرز کو اب سزا دی جا رہی ہے ان کے اوپر اٹیک کیا
20:15جا رہا ہے عمران خان صاحب کے حوالے سے جناب ایک خبر ہے
20:17کہ جو توشہ کانا والا کیس تھا اس کی سماعت پھر ملتوی کر دی
20:21گئی آج ہونی تھی مواخر کر دی گئی کہ جناب منسوخ ہے نہیں
20:26سنا جائے گا کیس ریزن صرف یہ ہے کہ عمران خان کسی کو دکھائی
20:29نہ دے سنائی نہ دے عمران خان کوئی موقف پیش نہ کر سکے پاکستان
20:33کے میڈیا پر چند ایسے لوگوں کی عمران خان صاحب سے ملاقات کروائی
20:36گئی تھی جو چنے گئے تھے کہ جناب ان کی ملاقات کروا دیں نہ
20:40بہنوں کو ملنے دینا نہ لیڈرشپ کو ملنے دینا نہ ان وقلہ کو ملنے
20:44دینا جو باتیں باہر آکے بتا دیتے ہیں کھل کر لہذا عمران خان صاحب
20:48کو بالکل تنہائی میں رکھ دیا گیا ہے ان کا موقف باہر نہیں آنے دے
20:51رہے اور اب جو جیل کے اندر سماعت ہونی تھی وہاں لازمی بات ہے
20:54جنرلس بھی جانے تھے باقی لوگ بھی تو وہ سماعت کا احوال بھی باہر
20:58نہیں آسکتا کیونکہ سماعت ہی جو ہے منسوخ کر دی گئی ہے تو یہ
21:02جناب اس وقت یہ نظام عمران خان سے لڑ رہا ہے جس وقت اس نظام
21:07کو مودی کے ظلم اور اس کی دھمکیوں کے ساتھ لڑنا تھا یہ ہے ناظرین
21:12صورتحال پھر یہ کہتے ہیں کہ لوگ ہم سے ناراض کیوں ہیں ایک آخری
21:18چیز ناظرین میں آپ کے ساتھ شیئر کر دیتا ہوں کہ مارنگ بلوچ کے حق
21:21میں پوشٹ کی ایک کارتون وکیل نے اسلام آباد میں انہیں گرفتار کر
21:26گیا گیا اندازہ کیجئے آپ ان کی بزدلی کا اور ان کی حرکتوں
21:30کا کہ مارنگ بلوچ کے حق میں ٹویٹ کرنے سے کیا ہوتا ہے جی مارنگ
21:34بلوچ کون ہے یعنی وہ یہ کہہ رہے ہیں اور یہ جو ریاست نے کلیم
21:38کیا وہ کیا کیا زبردستی لوگوں کو دیوار کے ساتھ لگا رہے ہیں یعنی
21:41مارنگ بلوچ کو بی ایل اے کے ساتھ جوڑ دی بھئی وہ بی ایل اے کے ساتھ
21:45وہ خود کبھی انہوں نے زندگی میں ایسی بات نہیں کی مارنگ بلوچ بلوچ
21:49یک جیتی کمیٹی کی رکن ہے اور وہ صرف جبری گمشدگیوں اور
21:54انسانی حقوق کی پامالیوں کے خلاف بات کرتے ہیں اپنے وسائل اور
21:58اپنے حقوق کے لیے بات کرتے ہیں وہ ایک پولیٹیکل سٹرگل کر رہے ہیں
22:01آپ انہیں ان لوگوں کے ساتھ جوڑتے ہیں جان بوجھ کر جو ہتھیار
22:04بند ہیں تو اور ان کے حق میں ٹویٹ کرنے پہ کہ آپ انہیں گرفتار
22:08کر لیں گے لوگوں کو یا ان پہ وہ قدمات درج کر دیں گے پیکا ایکٹ کے
22:11تحت اس طرح تو پھر پاکستان میں معاملہ آگے نہیں بڑھے گا آپ یہ
22:15کرتے جائیں آپ ستر سال سے یہی کر رہے ہیں اگلے ستر سال پھر یہی
22:18کر لیں آپ کو ایک دن معافی مانگ کے ہاتھ جوڑ کے یہ سارا سلسلہ
22:22بند کرنا پڑے گا ورنہ خدا نہ خاصتہ پاکستان کا بڑا نقصان ہو جائے
22:25گا پہلے بھی ایک ہتر میں آپ نے بہت بڑا نقصان کر دی ہے اب تک اللہ
22:29اتنی اپنا خیال رکھیے اپنے چینل کا بھی اللہ حافظ

Recommended